AsifRajput ❤️شیر نواز
@AR1PMLN
Followers
15K
Following
27K
Media
11K
Statuses
137K
#YothCordinator_233 #TeamMaryamNawaz Social Media #Leader @NawazSharifMNS @MaryamNsharif @pmln_org MyPrimeminsterQaidNawazSharif (Respect_The_Vote)
مكة المكرمة, المملكة العربية ا
Joined October 2020
میرے ساتھ ظلم ذیادتی ناانصافی کرتے کرتے پاکستان کو ڈبو دیا @MaryamNSharif
@RashidNasrulah
390
995
2K
شہباز تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ سفارتی محاذ پر #پاکستان_کی_اونچی_اڑان #شکریہ_فیلڈ_مارشل حافظ سید عاصم منیر صاحب #شکریہ_وزیراعظم_پاکستان محمد شہباز شریف صاحب #پاکستان_ہمیشہ_زندہ_باد 🇵🇰🫡 @ShehbazAr
@OfficialDGISPR
1
11
23
ایک وقت آئے گا کہ اقوامِ عالم کے فیصلے پاکستان کی ہاں اور نہ میں ہونگے۔“ صوفی برکت علی لدھیانوی رحمۃ اللہ علیہ محمد نواز شریف کی صوفی برکت علی لدھیانوی رحمۃ اللہ علیہ کے ساتھ چند یادگار تصاویر!
6
51
107
"دل کے مریضوں کا علاج وزير اعلیٰ پنجاب کا بہترین اقدام" چیف منسٹر ز ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا آغاز , سالانہ 3 ارب سے زائد کی رقم مختص
0
1
1
گھمبیر صورتحال اگر ایسا ہو گیا تو ملک خانہ جنگی میں دھکیل دیا جائے گا یہ سب جانتے ہیں آپ نے کیا خاص بات بتائی وہ بتائیے
0
8
15
تحریک انصاف اور کرپشن کا گہرا رشتہ ، اظہر مشوانی لندن اجتجاج میں افطاری کے نام پر سہیل آفریدی اور کینڈا سے پاؤنڈ لے کر پاؤنڈ پاکٹ میں ڈالتے رہے جبکہ افطاریاں عام کارکنان کرواتے تھے احتجاج کے نام پر فنڈنگ، خرچ کہیں اور؟
81
99
285
قومیں اپنے نظریات اور اٹل فیصلوں سے پہچانی جاتی ہیں۔ یومِ پاکستان کے اس پُروقار موقع پر ہمارا عزم ہے کہ ہم ایک ایسا پاکستان بنائیں گے جہاں خوشحالی ہر دہلیز پر دستک دے اور ترقی کا سفر کبھی نہ تھمے۔ پاکستان زندہ باد! #مبارکباد
1
11
15
🚨وزیراعظم میاں شہباز شریف کی یوم پاکستان کے موقع پر پرچم کشائی* وزیراعظم میاں شہباز شریف نے پرچم کشائی کی ۔۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ تقریب میں شریک ۔۔
1
13
80
اجتماعی احساسِ ذمہ داری ہی ایک مضبوط اور ہمدرد معاشرے کی بنیاد ہے۔
15
60
251
صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری کا یومِ پاکستان کے موقع پر قوم کو پیغام۔۔۔
2
41
107
پاکستان کے سر پر جنگ کا سایہ 📣🚨📣 آپ نے محتاط رہنا ہے 🙏🏻🇵🇰🙏🏻 کیونکہ شر پسند عناصر انتشار پھیلانے کیلئے سرگرم ہو چکے ہیں 😭😭😭 خدا کیلئے جاگیں جاگیں جاگیں آنکھیں کھولیں ذہن کھولیں پاکستان نازک دور سے گذر رہا ہے توقیر ناصر @TauqirNasser کے اس وڈیو پیغام کو چاروں طرف
18
55
86
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا خدمت اور احساس "یہ ہے پنجاب“ کے حوالے سے سوشل میڈیا پر پیغام۔۔۔✨
9
15
62
سعودی عرب خادم حرمین ہے، پاکستان محافظ حرمین ہے فیلڈمارشل سید عاصم منیر کا بیان سعودی عرب، عرب ممالک اور ترکیہ سمیت مسلم دنیا کے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا
18
105
301
میاں محمد نواز شریف نے عید الفطر جاتی امراء میں ادا کی۔...!
132
361
2K
چوہدری عامر حبیب کی والدہ کے انتقال پر وزیرِ اعلیٰ مریم نواز شریف کا اظہارِ افسوس۔۔۔
6
40
147
@sherryrehman السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترمہ شیریں رحمان صاحبہ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون بہت دل سے دکھ ہوا ہے اللہ تعالیٰ اپکو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲🏻 لفظ ساتھ نہیں دے رہے ہم آپکے لئے دعا کر سکتے ہیں یا رب العالمین اپکو صبر عطا فرمائے آمین 🤲🏻
5
6
34