Irfan Luqman Profile Banner
Irfan Luqman Profile
Irfan Luqman

@73_irf

Followers
19,035
Following
15,708
Media
5,632
Statuses
75,293

Faisalabad
Joined May 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@73_irf
Irfan Luqman
2 days
Ye hota hai rules pay amal karna.😃👍
Tweet media one
32
1
34
@73_irf
Irfan Luqman
4 years
بعض لوگ کہہ رھے ھیں پیزا لیکس جھوٹی خبر ھے خدا کے بندوں ان کے خلاف سچ بڑی مشکل سے بولا جاتا ھے جھوٹ کون بولے گا؟
22
189
978
@73_irf
Irfan Luqman
6 months
بھارت جو نام نہاد وسیع النظری کا دعویٰ کرتا ھے اس نے آج سے 31 سال پہلے ہندوؤں کے بابری مسجد شہید کرنے کے مقدمے کا فیصلہ انتہائی جانبداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہندوؤں کے حق میں کیا جس نے بھارت کے تعصب کو دنیا کے سامنے بے نقاب کیا۔
0
137
404
@73_irf
Irfan Luqman
6 months
بیشک اتحاد اور امن ہی ترقی کا راز راز ہے
Tweet media one
1
166
369
@73_irf
Irfan Luqman
6 months
عادل راجہ اور حیدر مہدی کے کورٹ مارشل کے بعد عوام نے کھل کر اپنی رائے کا اظہار کردیا
2
114
328
@73_irf
Irfan Luqman
6 months
افغانستان اس وقت صرف اپنی بقاء کے لیے ہر غیرقانونی حربہ استعمال کر رہا ھے وہ اپنی سر زمین پر دہشت گرد تنظیموں کو پناہ دے کر صرف اپنے مفاد کی خاطر استعمال کر رہا ھے لیکن ایسا کر کے افغانستان بین الاقوامی قوانین کی کھُلم کھُلا خلاف ورزی کر رہا ھے۔
Tweet media one
2
85
274
@73_irf
Irfan Luqman
6 months
پاکستان کو جب بھی بیرونی دشمن سے خطرہ ہوا تو صرف پاک فوج ہی تھی جس نے اپنی جان کی قربانیاں دے کر پاکستان کی حفاظت کی۔ پاک فوج کے شہداء کے خون کا قرض ہم کبھی چُکا نہیں پائیں گے۔ پاک فوج کے دم سے پاکستان ہر خطرے سے محفوظ ھے۔ اللّٰہ پاک فوج کے شہداء کے درجات بلند کرے۔ آمین
0
84
260
@73_irf
Irfan Luqman
6 months
پاکستان سے غیر قانونی مکینوں کا انخلاء جاری ھے اور 3 دسمبر تک 2771 غیر ملکی اپنے وطن واپس جا چکے ہیں۔ امید ھے کہ یہ کاروائی پاکستان کی معیشت کو مضبوط کرنے میں معاون ثابت ہوگی۔
Tweet media one
0
125
183
@73_irf
Irfan Luqman
3 years
اتنی خفیہ پولنگ ہو رہی ھے کہ پورے پاکستان کو معلوم ہوگیا ھے کہ شہریار آفریدی نے بیلٹ پیپر پر دستخط کر دئیے 😀😁
4
24
111
@73_irf
Irfan Luqman
3 years
مجھے PTI کے انصاف(بقول اُن کے) سے پوری اُمید ھے کہ اب اُنکی لیڈرشپ پہلے سے بھرپور طریقے سے اوپن بیلٹنگ کا مطالبہ پیش کرے گی اور چئیرمین , ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کے الیکشن سے پہلے پارلیمنٹ سے اوپن بیلٹنگ کا بِل پاس کروائے گی کیونکہ " ڈٹ کے کھڑا ھے کُپی تان "
0
36
77
@73_irf
Irfan Luqman
3 months
بند آنکھوں سے نظر آنے والے وہ لوگ ہوتے ہیں جو دل کے اس کونے میں بستے ہیں جہاں سے محبت جنم لیتی ھے۔ بانو قدسیہ
78
23
90
@73_irf
Irfan Luqman
3 months
جو اندر سے مضبوط ہوتے ہیں ان کے لئے معاف کرنا مشکل نہیں لیکن جو اندر سے کھوکھلے ہوتے ہیں وہ بدلے کی آگ میں جلتے رہتے ہیں اشفاق احمد
74
24
89
@73_irf
Irfan Luqman
2 months
اور جسے آپ سے بات نہیں کرنی اس کے پاس سو بہانے ہوتے ہیں۔ 😁😁😁
Tweet media one
90
12
89
@73_irf
Irfan Luqman
2 months
لوگ جب یہ پوچھتے ہیں نا کہ آپ کیا کام کرتے ہیں ، اصل میں وہ حساب لگا رہے ہوتے ہیں کہ آپ کو عزت کتنی دینی ھے۔
79
20
89
@73_irf
Irfan Luqman
2 months
For job oriented people...😜😜😜
Tweet media one
84
20
85
@73_irf
Irfan Luqman
2 months
زندگی اس قدر خوبصورت ھے کہ اسے خود سے ختم کر دینا ایک ایسا عمل ھے جس کے بعد آپ پچھتا بھی نہیں سکتے (مستنصر حسین تارڑ )
82
10
89
@73_irf
Irfan Luqman
3 years
حفیظ شیخ کی پی ٹی آئی میں کیا حیثیت ھے؟ یہ وہی حفیظ شیخ ہیں جنہیں عمران خان کہتا تھا کہ یہ IMF سے قرضہ لے کر ملک کو ڈبو رہا ھے پھر اسد عمر کو فارغ کر کے 2019 کو حفیظ شیخ کو بلایا گیا اور پندرہ دن بعد IMF سے قرضہ لے لیا- (محمد زبیر)
1
25
81
@73_irf
Irfan Luqman
2 months
انسان کو زندگی میں دھچکے تو لگتے ہی رہتے ہیں وہ دوبارہ بھی اٹھ کھڑا ہوتا ھے چل بھی پڑتا ھے ، جانتے ہیں انسان کب دوبارہ اٹھنے کے قابل نہیں رہتا ؟ جب اس کو پتا چلتا ھے کہ اس کو گرانے والا تو وہی ھے جس کے لئے وہ کھڑا تھا۔ (بانو قدسیہ)
77
22
85
@73_irf
Irfan Luqman
3 years
نواز شریف کا بیانیہ گردش کرتا ہوا نواز شریف سے جماعت تک, جماعت سے عوام تک اور اب عوام سے فوج کے سابقہ سربراہوں کی زبان پہ آنا شروع ہو گیا ھے جس کی حالیہ مثال اسد درانی کا بیان ھے.اب یہ بیانیہ جلد ہی سابقہ سربراہوں سے نکل کر موجودہ فوجی سربراہوں کی زبانوں پہ آنے والا ھے
2
27
80
@73_irf
Irfan Luqman
2 months
✨ ----Who agrees ?---- ✨
Tweet media one
79
18
81
@73_irf
Irfan Luqman
2 months
"𝑾𝒓𝒊𝒕𝒆 𝒊𝒕 𝒐𝒏 𝒚𝒐𝒖𝒓 𝒉𝒆𝒂𝒓𝒕 𝒕𝒉𝒂𝒕 𝒆𝒗𝒆𝒓𝒚 𝒅𝒂𝒚 𝒊𝒔 𝒕𝒉𝒆 𝒃𝒆𝒔𝒕 𝒅𝒂𝒚 𝒊𝒏 𝒕𝒉𝒆 𝒚𝒆𝒂𝒓." 🌞🅶🅾🅾🅳 🅼🅾🆁🅽🅸🅽🅶 🌞
82
20
82
@73_irf
Irfan Luqman
2 months
اکڑ تب تک چلتی ھے جب تک پکڑ نہ ہو اور جب پکڑ ہوتی ھے تو اس خاکی انسان کو خاک بننے میں دیر نہیں لگتی۔
71
21
84
@73_irf
Irfan Luqman
2 months
کبھی کبھی نہ ہم محبت ختم کرنا چاہتے ہیں نہ ہی اس شخص سے دور جانا چاہتے ہیں بلکہ ہم اس لیے رابطہ ختم کر دیتے ہیں کیوں کہ ہم توجہ کی بھیک مانگ کر تھک جاتے ہیں (بانو قدسیہ)
81
11
81
@73_irf
Irfan Luqman
4 months
بے شک اللّٰہ سے لگاؤ میں ہی عافیت ھے
Tweet media one
65
37
78
@73_irf
Irfan Luqman
2 months
بہت سے رشتے ختم ہونے کی ایک وجہ یہ بھی ہوتی ھے کہ ایک صحیح بول نہیں پاتا اور دوسرا صحیح سمجھ نہیں پاتا
79
14
78
@73_irf
Irfan Luqman
2 months
جس کو آپ نے غلط لگنا ہوتا ھے چاہے کچھ بھی ہو آپ ہر حال میں اسے غلط لگتے ہو صفائیاں فضول ۔۔۔۔۔۔۔۔ وضاحتیں فضول۔۔۔۔۔۔۔۔
76
12
80
@73_irf
Irfan Luqman
2 months
انسان بڑا سخت جان ھے۔۔۔!! جس بات کا تصور بھی برداشت نہیں کر سکتا جب وہ حقیقت بن کر ٹوٹتی ھے تو چپ چپ برداشت کر لیتا ھے۔ (مستنصر حسین تارڑ)
68
23
78
@73_irf
Irfan Luqman
3 years
پِنکی پِیرنی کا اچانک شیلٹر ہوم کا دورہ سینیٹ الیکشن کمپین ھے
4
28
67
@73_irf
Irfan Luqman
2 months
Help others , Allah will help you.
Tweet media one
76
15
75
@73_irf
Irfan Luqman
2 months
When you like what you do , you must enjoy your work.
Tweet media one
72
22
76
@73_irf
Irfan Luqman
4 months
بہت بہترین نصیحت ھے اگر عمل کر لیا جائے تو ہر ایک کی زندگی سہل ہوجائے
Tweet media one
65
19
72
@73_irf
Irfan Luqman
4 months
ماں باپ جیسا رشتہ کوئی نہیں
Tweet media one
53
17
70
@73_irf
Irfan Luqman
3 months
چھوٹی چھوٹی باتوں کا دھیان رکھنے سے تعلقات مضبوط ہوتے ہیں۔
Tweet media one
54
22
70
@73_irf
Irfan Luqman
3 months
خواہشات پہ قابو پانا سیکھیں ، پرسکون ہو جائیں گے۔
Tweet media one
65
16
72
@73_irf
Irfan Luqman
3 years
"ہماری تیاری نہیں تھی" والے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا(سلیکٹڈ) لیکن پھر کامران کے پوچھنے پر بغیر پرچی والا شغلِ اعظم خود بھی اپنے بیان کی وضاحت نہ کر پایا
2
37
62
@73_irf
Irfan Luqman
2 months
الفاظ سب کچھ ہوتے ہیں دل جِیت بھی لیتے ہیں اور دل چِیر بھی دیتے ہیں
65
13
70
@73_irf
Irfan Luqman
3 months
زبان کے دئیے زخم بہت تکلیف دیتے ہیں۔
Tweet media one
77
1
68
@73_irf
Irfan Luqman
2 months
تحقیق سے ثابت ہوا ھے کہ انسان کا اوپر والا ہونٹ جب نیچے والے ہونٹ سے مل جائے تو بکواس بند ہو جاتی ھے۔ 🤓🤓🤓🤓
77
2
71
@73_irf
Irfan Luqman
4 months
کوئی شوہر تصدیق کرے گا ؟؟ 🤣🤣🤣
Tweet media one
59
12
58
@73_irf
Irfan Luqman
2 months
Very Simple But Powerful Words.
Tweet media one
75
0
69
@73_irf
Irfan Luqman
3 years
ضِمنی الیکشن ہوگیا, اس میں ڈسکے کا بکسہ بلکہ پورا عملہ بھی چوری ہوگیا, اب سپریم کورٹ کے کچھ ججز مزید بکسے اور بندے بچانے کے لئے سرگرداں ھے- ججز کو بھلا نظر نہیں آتا کہ چوری ہوئی کہاں تھی اور اب کہاں ہونی ھے صاف صاف نظر آرہا ھے ججز کن بکسوں اور بندوں کے لئے سرگرم ہیں؟؟
0
26
56
@73_irf
Irfan Luqman
3 months
𝐎𝐮𝐫 𝐏𝐫𝐢𝐦𝐞 𝐩𝐮𝐫𝐩𝐨𝐬𝐞 𝐢𝐧 𝐭𝐡𝐢𝐬 𝐥𝐢𝐟𝐞 𝐢𝐬 𝐭𝐨 𝐡𝐞𝐥𝐩 𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫𝐬 , 𝐚𝐧𝐝 𝐢𝐟 𝐲𝐨𝐮 𝐜𝐚𝐧'𝐭 𝐡𝐞𝐥𝐩 𝐭𝐡𝐞𝐦 𝐚𝐭 𝐥𝐞𝐚𝐬𝐭 𝐝𝐨𝐧'𝐭 𝐡𝐮𝐫𝐭 𝐭𝐡𝐞𝐦.
52
19
66
@73_irf
Irfan Luqman
3 years
عثمان ڈار جیسے سکالر کے بعد شبلی فراز بھی کہہ رھے ہیں کہ: ہم الیکشن کمیشن کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں لیکن فیصلے کے خلاف اپیل کرنا ہمارا قانونی حق ھے- کیسے کیسے نگینے ہیں پی ٹی آئی میں ؟؟؟؟
0
32
58
@73_irf
Irfan Luqman
3 months
(っ◔◡◔)っ ♥ The best feeling of Happiness is when you're Happy because you've made somebody else Happy ♥
57
20
65
@73_irf
Irfan Luqman
3 years
حفیظ شیخ صرف اس وقت پاکستان آتے ہیں جب ان کی گاڑی پہ جھنڈا لگا ہو (محمد زبیر)
0
23
60
@73_irf
Irfan Luqman
3 years
کامران شاہد بار بار PMLN سے پروگرام میں پوچھتا ھے اوپن بیلٹنگ میں حرج کیا ھے,یہ تو اچھی بات ھے کہ کسی پارٹی کا کوئی بندہ نہ ٹوٹے- کامران یہ بتائیں اگر کوئی بندہ نہ ٹوٹے تو الیکشن کا کیا جواز؟ پھر الیکشن کا جھنجھٹ مستقل ختم کر دیا جائے اور گنتی کر کے نتیجے کا اعلان کر دیا جایا کرے
2
30
59
@73_irf
Irfan Luqman
4 years
بقول PTIنواز شریف نے ڈان نیوز نمائندے کے سامنے بند کمرے میں ممبئی حملوں کا اعتراف کیا جس پر نواز شریف کو غداری کا سرٹیفکیٹ دیا گیا اب اسمبلی اور قوم کے سامنے فواد ڈبو نے پلوامہ حملے کا اعتراف کیا,جاہل خان کو اس کا کریڈٹ دیا پوچھنا ھےکیا ان دونوں کا غداری سرٹیفکیٹ بن گیا یا نہیں؟
3
20
61
@73_irf
Irfan Luqman
3 years
ہم الیکشن کمیشن کے فیصلے کو خوش دلی سے قبول کریں گے (عثمان ڈار) الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف اپیل کرنا ہمارا حق ھے (عثمان ڈار) جس کو اس سائنس کی سمجھ آئے مجھے بھی بتا دے
2
30
56
@73_irf
Irfan Luqman
3 years
سلیکٹڈ اور اس کے حواریوں کا"ہم الیکشنز میں شفافیت چاہتے ہیں"کا راگ سینیٹ الیکشن تک جاری رہاکیااب سلیکٹڈ مطالبہ کریگاکہ سینیٹ چئیرمین اور ڈپٹی چئیر مین کا الیکشن بھی اوپن بیلٹنگ سے ہو کیونکہ 53 اپوزیشن اور 47 حکومت کے ممبرز ہیں,کیا اب نمبر کے اِدھر اُدھر ہونے کا نوٹس لیا جائے گا؟
1
25
57
@73_irf
Irfan Luqman
4 months
انسان تنہائی کا شکار اس لیے ہے کہ اسے سب سمجھانے والے ملتے ہیں...!!! سمجھنے والا کوئی نہیں ملتا*😞😞😞
72
0
64
@73_irf
Irfan Luqman
3 months
Don't just be good to others, Be good to yourself , too.
50
19
64
@73_irf
Irfan Luqman
3 months
ہمیشہ کوشش کریں کہ آپ کے الفاظ سے کسی کا دل نہ دکھے
Tweet media one
50
19
62
@73_irf
Irfan Luqman
3 months
Try to Keep yourself in a right place
Tweet media one
55
19
62
@73_irf
Irfan Luqman
3 years
اگر PDM نے ووٹ خریدے ہیں تو خاتون والی سیٹ جس پر امیدوار خاتون نے 174 ووٹ لئے PDM نے وہ ووٹ کیوں نہ خریدے... دراصل سلیکٹڈ نے حفیظ شیخ کا انتخاب غلط کیا جس کی نشاندہی اس کے وزرا کرتے رہے... لیکن موصوف ڈھیٹ ہیں مانتے کہاں ہیں
0
23
57
@73_irf
Irfan Luqman
3 years
کہتے ہیں ستر سالوں میں پہلی بار نواز شریف نے فوج کے خلاف بول کر فوج کو بدنام کیا- یہ بات ٹی وی پر بیٹھ کر کون لوگ کہہ رھے ہیں؟ وہ لوگ جو "ایوب کتا ھائے ھائے" کے نعروں کے چشم دید گواہ ہیں, اور گلیوں میں اس نعرے کی گونج خود اپنے کانوں سے سنتے رہے ہیں
3
26
52
@73_irf
Irfan Luqman
3 months
کامیابی وہ سیڑھی ھے جس پر جیبوں میں ہاتھ ڈال کر نہیں چڑھا جا سکتا۔
56
14
62
@73_irf
Irfan Luqman
3 months
اگر آپ کسی سے توقع رکھتے ہیں کہ وہ آپ کے ساتھ اچھا رہے گا کیوں کہ آپ اس کے ساتھ اچھے ہیں تو یہ بالکل اسی طرح کی توقع ھے کہ شیر آپ کو نہیں کھائے گا کیوں کہ آپ اسے نہیں کھائیں گے۔ مستنصر حسین تارڑ
59
12
62
@73_irf
Irfan Luqman
4 months
احسان کر کے جتلانا اس احسان کو ضائع کرنے کے مترادف ھے۔
Tweet media one
56
12
58
@73_irf
Irfan Luqman
3 months
خیالات کی پاکیزگی گفتگو میں ظاہر ہو جاتی ھے۔
Tweet media one
54
13
57
@73_irf
Irfan Luqman
3 years
اوپن بیلٹنگ نہیں ہوگی لیکن بیلٹ پیپرز پر کوئی نمبر شمار یا بار کوڈ لگانے کی تجویز پر الیکشن کمیشن غور کر رہا ھے تاکہ ووٹ کی بعد میں شناخت ہوسکے, پھر اوپن بیلٹنگ اور اس میں فرق کیا رہ جاتا ھے؟ 😟😟
3
26
51
@73_irf
Irfan Luqman
3 years
2 مارچ مریم نواز کی طلبی سینیٹ الیکشن میں ہارنے کے خوف کا ثبوت ھے اتنا خوفزدہ ھے سلیکٹڈ کہ اس کا بس نہیں چل رہا کس طرح شریف خاندان کو بالکل ہی غائب کردے
4
23
54
@73_irf
Irfan Luqman
3 months
بہت صحیح آگے بڑھنے کا فیصلہ کر لو تو پیچھے مت دیکھو
Tweet media one
48
19
59
@73_irf
Irfan Luqman
3 months
@HamidMirPAK ذمہ دار صرف آپ صحافی ہیں اگر 2018 میں تین دن بعد رزلٹس آنے پہ اس وقت ایماندارانہ صحافت کی ہوتی تو یہ سلسلہ جاری نہ رہتا
5
6
63
@73_irf
Irfan Luqman
2 years
عمران خان نے قومی اداروں کو متنازعہ بنایا، اب وہ گزشتہ دو روز سے رونا رو رہے ہیں اور چیخ رہے ہیں کہ اداروں کو کوئی متنازعہ نہ بنائے۔ #منافقت_کا_نشان_عمران
2
17
54
@73_irf
Irfan Luqman
1 month
پاکستان کے گاؤں میں دعوت کے انتظامات چہروں پر خوبصورت مسکراہٹوں کے ساتھ
Tweet media one
55
1
61
@73_irf
Irfan Luqman
3 months
🤩🤩🤩 𝑫𝒊𝒔𝒄𝒊𝒑𝒍𝒊𝒏𝒆 𝑨𝒏𝒅 𝑯𝒂𝒓𝒅 𝑾𝒐𝒓𝒌 𝑻𝒖𝒓𝒏𝒔 𝑫𝒓𝒆𝒂𝒎 𝑰𝒏𝒕𝒐 𝑹𝒆𝒂𝒍𝒊𝒕𝒚. 🤩🤩🤩
68
1
57
@73_irf
Irfan Luqman
3 months
We know better what to focus on but we don't.
Tweet media one
48
12
52
@73_irf
Irfan Luqman
3 months
آمین والدین کی قدر کرنے وال کبھی پریشان نہیں ہوتا
Tweet media one
58
8
54
@73_irf
Irfan Luqman
3 months
اگر آپ نے اپنی چاہ میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ، مگر آپ کا ساتھی پھر بھی آپ سے خوش نہیں تو اسے آزاد کردیں اور اسے ڈھونڈنے دیں آپ سے بہتر یقین کریں محبت ٹھکرانے والے کی طرف محبت کبھی پلٹ کے نہیں آتی بانو قدسیہ
63
0
56
@73_irf
Irfan Luqman
2 months
زندگی آپ کو محبت کرنا سکھاتی ہے ، تجربات آپ کو یہ سکھاتے ہیں کہ کس سے محبت کرنی چاہئیے اور حالات سے آپ کو پتا چلتا ھے کہ کون آپ سے محبت کرتا ھے (بانو قدسیہ)
46
15
56
@73_irf
Irfan Luqman
10 days
کیا یہ سچ ھے ؟😀😀😀
Tweet media one
46
2
66
@73_irf
Irfan Luqman
3 years
#عمران_نیازی_گٹر_کا_کیڑا کافی دِنوں سے ہارس ٹرینڈنگ روکنے کا ڈھونگ رچا کر اب سلیکٹڈ بندے خریدنے کے لئے ملاقاتیں کر رہا ھے
0
33
45
@73_irf
Irfan Luqman
4 months
معمولی معمولی باتوں کو دل میں رہنے نہ دیں ...!!! کیونکہ ..... اگر یہ دل کے مکین بن جائیں تو بڑے بڑے رشتے "مسافر" بن جاتے ہیں.
55
1
46
@73_irf
Irfan Luqman
3 years
فیصل ووڈا جس پر خود مقدمات ہیں اور جس سے رسیدیں مانگی جا رہی ہیں وہ نواز شریف سے رسیدوں کا مطالبہ کرتے ہوئے اس قدر بے شرم اور بے حیا لگتا ھے کہ دل چاہتا ھے اس کو شرم اور حیا کی تربیت دی جائے..
2
11
50
@73_irf
Irfan Luqman
3 years
الیکشن میں شفافیت کی جدوجہد جاری رکھیں گے کیونکہ ہارس ٹریڈنگ کو روکنا ہمارا مقصد ھے(حکومتی ترجمان) لیکن اب وہ جدوجہد 12 مارچ کے بعد ہوگی کیونکہ فی الحال ہمیں ہارس ٹریڈنگ کی اشد ضرورت ھے 😁😁
1
25
42
@73_irf
Irfan Luqman
4 months
آپ کی ہار تب ہی ہوتی ہے جب آپ ہار مان لیتے ہیں ورنہ کسی مشکل ، تکلیف ، درد میں اتنا دم نہیں کہ آپ کو ہرا سکے ۔ جب بے بسی کا احساس بڑھ جائے تو یہ یاد دہانی کافی ہے " خدا کسی نفس پر اس کی طاقت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا"
41
13
44
@73_irf
Irfan Luqman
3 months
That's right 👍
Tweet media one
42
12
48
@73_irf
Irfan Luqman
4 years
گلگت بلتستان کی میٹنگ جو کہ وزیرِاعظم پاکستان کی ذمہ داری تھی وہ اسٹیبلشمنٹ نے کیوں کی؟ وزیرِاعظم نے ذمہ داری نبھاتے ہوئے خود میٹنگ کیوں نہیں بلائی؟ اس دن وزیرِاعظم کو کُھڈے لائن کس نے لگایا؟ وزیرِاعظم اسمبلی میں آکر جواب دیں. جاوید لطیف
1
25
50
@73_irf
Irfan Luqman
3 years
فارن فنڈنگ کیس کی سماعت کا ڈرامہ پہلے بھی کئی بار ہو چکا ھے, یہ صرف عوام کے منہ بند کرنے کے لئے کھولا اور سنا جائے گا- باقی کیس کا ہوگا وہی جو پہلے ہوتا آیا ھے یعنی چار چھ مہینے کی تاریخ چلو چار چھ مہینے تو لوگوں کے منہ بند ہوں گے بعد میں دیکھی جائے گی
2
26
45
@73_irf
Irfan Luqman
2 years
خان کابیان دراصل ان لوگوں کے لئے تھا جنہوں نےخان کو یہ کام سونپا تھا کہ ملک کو تقسیم کرنا،نیوکلئیر پلانٹ کو ختم کرنا خان دراصل ان کو وضاحت دے رہا ھے کہ اقتدار میں آنے کی کوشش کر رہا ہوں اورملک کو تین ٹکڑوں میں تقسیم کرنےنیوکلئیر پلانٹ کو آپ کی تحویل میں دینے کی جدوجہد کر رہا ہوں
0
22
42
@73_irf
Irfan Luqman
2 years
Army's priority is to protect the state and nation. We should condemn the act of the people who are dragging army into politics. #ایٹمی_طاقت_کے_رکھوالے
Tweet media one
27
12
40
@73_irf
Irfan Luqman
2 years
مکافات عمل کے طمانچے ایک ایک کر کے خان کے منہ پر مارے جا رہے ہیں۔2014 کے وہ دن اتنے پرانے نہیں جب خان جلاؤ گھیراؤ،ملک بند کر دو،جیسے الفاظ بول رہا تھا۔آج یہی الفاظ کہنے پر پی ٹی آئی کارکن انکو دھشت گرد کہہ رہے ہیں جرات ھے تو کہیں کہ ایسی سیاست شروع کرنے والا اصل دھشت گرد خان ھے
3
15
42
@73_irf
Irfan Luqman
3 years
چیف جسٹس کو اپنے عہدے کا بھی خیال نہ رہا اور انتہائی بچکانہ فرمائش کر دی- بات دراصل یہ ھے کہ جسٹس صاحب ہونٹوں پہ آئی بات زبان پر لانے سے گریزاں ہیں,کہنا وہ یہ چاہتے ہیں کہ سلیکٹڈ کو دکھا بھی دیں کہ کس نے کس کو ووٹ ڈالا ھے اور باقی سب سے خفیہ رھے
Tweet media one
3
35
43
@73_irf
Irfan Luqman
4 months
Let us not waste our time in idle discourse ! ....... Let us do something, while we have a chance. Samuel Beckett (Waiting for Godot)
53
1
40
@73_irf
Irfan Luqman
4 years
نواز شریف کی تقریر پہ برطانیہ کے اخبار نے لکھا, امریکہ کے اخبار نے لکھا دیگر ممالک کے اخبارات نے لکھا لیکن لہرا لہرا کر صرف انڈیا کا اخبار دکھایا جا رہا ھے- مصدق ملک
1
10
40
@73_irf
Irfan Luqman
3 years
رات سعد رسول مولانا فضل الرحمٰن کے اثاثہ جات پہ تنقید کرتے ہوئے کہہ رہا تھا کہ اگر الزام لگا ھے تو نیب میں پیش ہو کر اپنے آپ کو بے گناہ ثابت کیوں نہیں کرتے- پوچھنا یہ ھے سعد رسول سے : کیا یہ مشورہ پاپا جونز پیزا والے باجوہ صاحب کو دینے کی جرات ھے آپ میں؟ #رسیداں_کڈو
2
28
42
@73_irf
Irfan Luqman
2 years
DGISI confirmed that Cypher was a lie. "It was surprising for us when on March 27 a piece of paper was waved and an attempt was made to build a narrative that was far from reality." #DGISIrevealedTheTruth
Tweet media one
1
79
36
@73_irf
Irfan Luqman
4 months
آپ بیوی کو بس میں بٹھا کر کہہ سکتے ھیں کہ "میری بیوی بس میں ھے " اسکے علاوہ کوئی حل نہیں ھے ۔ 😔😔😔😔
53
0
39
@73_irf
Irfan Luqman
3 years
الیکشن کمیشن پر ضمنی الیکشن سے سینیٹ کے الیکشن تک پی ٹی آئی کے وزرا اور سلیکٹڈ نے نہ صرف تنقید کی بلکہ واضح طور پہ الیکشن کمیشن کو بے ایمان کہا ,کوئی چینل یا اینکر اب یہ نہیں کہہ رہا ھے کہ اداروں کی توہین ھے-
1
21
39
@73_irf
Irfan Luqman
1 year
As a cricket lover, I’m glad to hear that @IsbUnited is launching world's first Cricketing Metaverse. It will be a great experience to see the avatars of most favourite players! 😍 #ISLUMetaverse #ISLU #UnitedWeWin #UMetaStadium
Tweet media one
0
3
45
@73_irf
Irfan Luqman
3 years
آنسو گیس کی ٹیسٹنگ کے دوران پولیس کی ہلاکت جیسا اعتراف کرنے کے بعد شیخ رشید پر کوئی دفعہ لاگو ہوگی یا انصاف کا جو آجکل حال ھے اسی کے مطابق انصاف ہوگا؟؟
2
15
43
@73_irf
Irfan Luqman
3 years
کیا کوئی ایسی بات ھے جو سلیکٹڈ کے منہ پر نہ پڑی ہو جب بھی نیب کی بات ہوتی تو کہتے تھے نیب کا چئیرمین انہی کا لگایا ہوا ھے, اب الیکشن کمیشن کا چئیرمین سلیکٹڈ کا لگایا ہوا ھے جس پہ یہ اعتراض کر رھے ہیں
1
16
40
@73_irf
Irfan Luqman
2 years
کنول شوزب تو ابھی چھوٹا ساٹریلر پیش کر کے گئی ھے، خان کے اترنے کی دیر ھے جب پوری فلم اور اس کے بھانڈ اداکار پرفارم کریں گے تو فوج اور عدلیہ کو لگ پتا جائے گا۔
1
19
40
@73_irf
Irfan Luqman
3 years
نواز شریف کا بیانیہ اس کے پہلے دورِ حکومتوں میں بھی گردش کرتا رہا ھے, یعنی بیانیہ پرانا ھے لیکن: " اس بار نواز شریف کا انداز اور خاص طور پہ مزاج نیا ھے"
2
15
38
@73_irf
Irfan Luqman
3 years
سب جب یہ کہتے ہیں کہ سلیکٹڈ نے کوئی وعدہ پورا نہیں کیا تو مجھے حد سے زیادہ حیرت ہوتی ھے, ایمانداری سے بتائیں کہ سلیکٹڈ " میں اِن کو رلاؤں گا " کا وعدہ پوری ایمانداری کے ساتھ پورا کر رہا ھے یا نہیں؟بس اس نے یہ وضاحت نہیں کی تھی کہ "اِن" میں ساری قوم ھے
3
15
42