
Zubair PML_N
@12iijk
Followers
2K
Following
4K
Media
366
Statuses
4K
XP Marketing Bahria Town Lahore
Pakistan
Joined September 2023
According to the NDMA, the floods in the Ravi and Sutlej rivers have caused the most damage. Water has entered fields and settlements, forcing people to relocate. https://t.co/Lp9qB37rWC
0
1
3
اس مشکل گھڑی میں عوام کےساتھ ظلم کرنےوالوں کونیست و نابود کر دیا جائے حکومت ان ذخیرہ اندوزی کرنےوالوں کےاڈوں پر چھاپےمارےمال قبضےمیں لےکر عوام کو سہولت دےملک کےطول و عرض میں سیلاب نےتباہی مچارکھی ہےاور انہوں قیمتیں بڑھاکر عوام کی کمر توڑدی ہے #PakPulse
https://t.co/1bqtfcN1L3
0
3
4
پاکستان کے مسائل اور پاکستانیوں کا ملک کی بہتری کے لئے اٹھائے گئے فکری تقاضے جو ہنوز دہلی دور است سنجیدگی اور اپنے خول سے باہر نکلنے کی کوشش کہیں نظر آ رہی ہے پاکستانیت کا بھوت بہت ضروری ہے جو سرچڑھ کر بولے باقی سارے بھوت اپنی موت آپ مر جائیں #PakPulse
https://t.co/OwLlRflYzy
4
7
9
وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ اور ہم نےآپ ﷺ کو تمام جہانوں کیلئےرحمت بناکر بھیجا ہے اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاخَاتَمُ الْاَنْبِیَاءِ وَالْمُرْسَلِیْنْﷺ تمام اہل اسلام کو جشن عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو۔❤️ ربیع الاول کے پیغام اپنے سینے سے
0
1
3
پنجاب میں سیلاب سے ہلاکتیں 41 تک پہنچ گئیں، مزید بارشوں کا خدشہ - INPK https://t.co/2M4vZmWuH7
0
1
1
Health Minister Punjab, Kh. Imran Nazir. Bravo Team Punjab 👏🏻💚🇵🇰
110
743
2K
وزیراعظم پاکستان جناب میاں محمد شہباز شریف تشریف لارہے ہیں اور ناظرین آج کی اس فوٹیج کے بعد یوٹیوبر مافیا تتے توے پر پلسیٹے مارتے اور کانوں سے دھواں نکالتے دکھائی دیں گے
55
1K
3K
Heartbroken by the sudden passing of my dear friend Muhammad Mirza (@2Mughals). He was a brilliant scientist who always radiated hope and confidence in Pakistan’s potential for science and innovation. His absence leaves a deep void May Allah grant him the highest place in Jannah
0
0
0
"یہ ہے وہ شخص جو آدھے لاہور کو ڈبونے کا اصل ذمہ دار ہے، اس نے ایک ایسا منصوبہ شروع کیا جسے وہ کبھی مکمل نہ کر سکا۔ اس نے دریائے راوی کے خشک حصے کی زمین مختلف ہاؤسنگ سوسائٹیوں کو بیچ دی۔ جس طرح اس کا *'بلین ٹری سونامی'* ایک مصنوعی نمائش سے زیادہ کچھ نہ تھا، ویسے ہی *'روڈا' (RUDA)*
1K
2K
4K
Temporary restoration of roads in Pindi Bhattian in progress.
46
511
1K
وزیر دفاع خواجہ آصف کا بڑا بیان 🚨🚨🚨 پی ٹی آئی کےآخری دورمیں فروری 2022میں DCنےچیف سیکرٹری کوایک خط لکھا تھا،اس میں یہ ساری چارج شیٹ ہے،اس میں انہوں نےتمام جووارداتیےہیں بشمولZKB ان کےنام ہائی لائٹ کئےہوئےہیں،اور وارن کیاہواہےکہ یہ کام انتہائی ناقص،غیرمعیاری ہورہا ہے،خواجہ آصف
13
143
588
روڈا عمران خان نے بنائی اور پارک ویو سوسائٹی کیلئے عمران خان نے ہم سے اربوں روپے لئے ۔ علیم خان نے یوتھیوں کے صادق و امین کو ننگا کر دیا ۔
421
1K
3K
مال، مویشی، ڈنگر رُڑ گئے کُھرلی، کھونٹے، چھپر رُڑ گئے ٹُٹ گئے کاواں، چڑیاں دے گھر ٹاہلی، بیری، کِکر رُڑ گئے پنڈ دی وڈی مسجد ڈیہہ گئی دریاں، پارے، منبر رُڑ گئے دھی رانی دے ویاہ لئی سانبھے بالن، بکسے، بستر رُڑ گئے کی دساں نقصان دی قیمت ہیریاں ورگے پُتر رُڑ گئے
2
7
21
نہ کیا کرو کاپی پیسٹ ڈیم کے فنڈ اکھٹے کرنے والو
0
0
3