ij422 Profile Banner
Ch Mudasir 🇵🇰 Profile
Ch Mudasir 🇵🇰

@ij422

Followers
9K
Following
13K
Media
473
Statuses
53K

پاکــــــــــــــــــستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰 پاکستان اور افواج پاکستان ہماری ریڈ لائن 🇵🇰

Joined January 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@ij422
Ch Mudasir 🇵🇰
2 months
Can we get 2,000 reply with "Free Palestien"🇵🇸
Tweet media one
3K
4K
17K
@ij422
Ch Mudasir 🇵🇰
14 hours
ہیلی کاپٹر حادثے کے شھداء کی نماز جنازہ چلاس ائیرپورٹ میں ادا کردی گئی ۔
Tweet media one
3
43
81
@grok
Grok
19 days
Blazing-fast image creation – using just your voice. Try Grok Imagine.
284
566
3K
@ij422
Ch Mudasir 🇵🇰
14 hours
اینو لاہور لے جاو تے فیر پشور لے جاو فیر سیدھا انڈیا سٹ آو تاکہ فیوچر کدھے سیلاب نا آئے۔. سائیں باغ علی گدی نشین دربار سائیں مالن چنیوٹ والے بھی دریائے چناب کا سیلاب روکنے میدان میں آگئے! 😅
5
56
125
@ij422
Ch Mudasir 🇵🇰
18 hours
پاکستان نے سفارتی سطح پر بھارت کو پھر ناک آؤٹ کر دیا.بھارتی سفارتکاروں نے پورا زور لگایا پر چین نے بھارت کو دوسرے سیشن سے نکال دیا .مودی رسوائی کا ٹاپ نام بن گیا ہے
4
64
122
@ij422
Ch Mudasir 🇵🇰
18 hours
Discipline is the bridge between goals and success.
Tweet media one
2
48
93
@ij422
Ch Mudasir 🇵🇰
23 hours
ان کا وکھرا ہی محلے کے تین چار لنگوٹیوں والا گروپ بنا ہوا ہے یہ تین اور وہ ترکی والے انکل .ہر عالمی کانفرنس میں کھُسر پھُسر کرکے مودی کی طرف دیکھتے ہیں اور پھر زور زور سے ہنستے ہیں😂🥳.وہ بیچارا کانا کانا سا پھرتا رہتا ہے🤣😛
Tweet media one
7
42
72
@ij422
Ch Mudasir 🇵🇰
2 days
چھا گئے چاچو
4
34
42
@ij422
Ch Mudasir 🇵🇰
2 days
سوہنا لگدا میاں شہباز اے .جیدی نگر نگر آواز اے .سانوں میاں اُتے ناز اے
Tweet media one
8
38
52
@ij422
Ch Mudasir 🇵🇰
2 days
آپ لوگوں نے نوٹس کیا ہو گا .اب لوگ بدمعاشی والے سٹیٹس نئی لگاتے ۔.شکریہ سی سی ڈی
Tweet media one
4
49
55
@ij422
Ch Mudasir 🇵🇰
2 days
فکر کرنے کی ضرورت نہیں، جانوروں کے چارے کا بھی بندوبست ہے، مریم نواز
5
45
77
@ij422
Ch Mudasir 🇵🇰
2 days
بندہ مل گیا. اب اس کا کیا کریں ؟
5
33
37
@ij422
Ch Mudasir 🇵🇰
2 days
جو آزاد تھے وہ بھی دس دس سال کے لیے اندر کروا لیے نکمی اولاد .@falakjavaidkhan
Tweet media one
5
34
42
@ij422
Ch Mudasir 🇵🇰
2 days
قدرتی آفات سیلاب زلزلہ یا کسی بھی آفت کے راستے میں جو آتا ہے ساتھ ہی بہہ جاتا ہے چاہے مسجد ہو یا مندر یا چرچ۔.اس سیلاب پہ خوب سیاست ہوئی پی ٹی آئی کی طرف سے کہ حکومت روک نہیں سکی۔.کچھ ڈیجیٹل مفتیوں نے کہا دربار روک نہیں سکے۔.قدرتی آفت سے پناہ مانگنی چاہیے نا کہ اپنے اندر کی جہالت.
5
45
56
@ij422
Ch Mudasir 🇵🇰
3 days
جس کو آپ صابن دانی کہہ رہے اسی بچے پہ آپ ہر نماز میں درود بھیجتے اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد .نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آل سید گھرانہ سیدزادہ۔.سید زادے کا احترام ایک استاد نے لائیو کال کر کے مفتی اکمل سے پوچھا کہ میں استاد ہوں اور میرے سٹوڈنٹس میں سید بچہ بھی ہے کیا.
@Atharsaleem01
Ather Salem®
3 days
پاکستان نے اب ترقی کرلی ہے، اب پیر صاحب صابن دانی سائز میں بھی دستیاب ہیں 🤦🤦
7
45
51
@ij422
Ch Mudasir 🇵🇰
3 days
عمران خان نے علیم خان کو ہاؤسنگ سوسائٹی کی اجازت نہیں دی لیکن 2020 میں افتتاح عمران خان نے کیا .یوتھیالوجیا.
1
10
12
@ij422
Ch Mudasir 🇵🇰
3 days
راوی پر قبضے کا افتتاح لنگڑے نے خود کیا تھا
Tweet media one
3
27
60
@ij422
Ch Mudasir 🇵🇰
3 days
One word for this photo of CM Punjab ❤️
Tweet media one
5
25
59
@ij422
Ch Mudasir 🇵🇰
3 days
اس خاتون پر وفا ختم ہے )صنم جاوید خاں)
Tweet media one
2
27
60
@ij422
Ch Mudasir 🇵🇰
3 days
اگر ڈیموں سے سیلاب کو روکا جا سکتا تو. کے پی میں کبھی سیلاب نہ آتا. 350 ڈیم تو میرے کپتان نے بنائے. باقی اس کے علاوہ بھی ہیں 🤪🤣.
2
28
39
@ij422
Ch Mudasir 🇵🇰
3 days
یہ کھلی کچہری میں لوگوں کو ذلیل کر رہا ہے بند کمرے میں اس کی فرعونیت کس حد تک ہو گی ۔
2
28
30
@ij422
Ch Mudasir 🇵🇰
3 days
یونان سے آئے ہوئے ٹورسٹ اسلام آباد میں گھومنے نکلے ٹیکسی لی اور ڈرائیور سے کہا کہ ہمیں فیصل مسجد لے چلیں۔ جب وہ پہنچے تو کرایہ دینے لگے، لیکن ٹیکسی ڈرائیور نے مسکرا کر جواب دیا آپ ہمارے ملک کے مہمان ہیں، آپ سے پیسے نہیں لوں گا۔ یونانی سیاح حیران رہ گئے۔.🇵🇰🇵🇰🙌
1
25
29