Whatever you are, be a good one.
Struggler,Content creater, Blogger, SM News, Rts are not endorsement
Sharing insights on AI,Tech Tools, Online Business
#MyMessageForPTI
ہمیں سوشل میڈیا پولز سے نکل کر گراونڈ ورک کرناچاہیے اور خان کا پیغام گھرگھر پہنچاناچاہیے خدارا اپنے اندرونی اختلافات بھلا کر صرف پی ٹی آئی کےلیے کمپین کریں جیت کے دکھائیں تبدیلی لا کر دکھائیں💪💪✌✌
@ranjha001
کچھ دن پہلے تو ن لیگ والے جیو نیوز کی لائیو سٹریمنگ کی اپنے آفیشل اکاونٹس سے ایڈورٹائزمنٹ کر رہے تھے
آئینہ انکو دکھایا تو برا مان گئے
حق حق سچ سچ
@pmln_org
@MaizaHameed
@MaryamNSharif
میں نے اور میرے پورے خاندان نے ن لیگ اسی دن چھوڑ دی تھی جب ن لیگ نے ختم نبوت قانون میں تبدیلی کی تھی۔
ن لیگ کو ووٹ اور سپورٹ دے کر ہم اپنے پیارے نبی کو کیا منہ دکھائیں گے۔۔
ذرا سوچیے🤔