Nausheen Yusuf Profile Banner
Nausheen Yusuf Profile
Nausheen Yusuf

@nausheenyusuf

Followers
143,442
Following
929
Media
3,443
Statuses
117,769
Explore trending content on Musk Viewer
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
2 years
شیر کا خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات میں کیا حال ہے ۔ سنا ہے ہزارہ سے بھی صفایا ہو گیا ۔۔ 😂
418
2K
19K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
2 years
کیپٹن صفدر کے لیے بھی صوفہ ہونا چاہیے تھا ۔ اسٹول پر بٹھانا نامناسب ہے
Tweet media one
3K
4K
18K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
2 years
میرے حلقے کے رکن قومی اسمبلی صبح سے گرفتار ہیں ۔ محسوس ہو رہا ہے کہ حکومت مخالفین کو احتجاج سے بھی روک رہی ہے۔ تاحال لال حویلی کے باہر خاموشی ہے۔
414
4K
18K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
2 years
عید مبارک
Tweet media one
1K
378
8K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
2 years
میں حیرت میں ہوں جو پنجاب اسمبملی میں ہوا، عمران خان۔۔۔ میں اس وقت حیرت میں نہیں تھا جب سینیٹ میں یہ ہوا
383
2K
8K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
2 years
میں مارچ میں ایک معتبر شخصیت کے پاس گیا تھا، میں نے انھیں کہا تھا معیشت بڑھ رہی ہے لیکن تسلسل چاہیے، آپ تسلسل نہیں دیں گے تو معیشت بکھر جائے گی، سابق وزیر خزانہ شوکت ترین
244
3K
7K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
2 years
مقصود چپراسی تو کسی نے نہیں دیکھا لیکن فرح گوگی کو سب نے دیکھا 😉
516
1K
7K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
2 years
پاکستان کے وزیر اعظم نے عید کی نماز ادا کی۔ طویل عرصے بعد وزیر اعظم پاکستان کی عید نماز ادائیگی کی تصاویر سامنے آئیں
Tweet media one
209
1K
7K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
6 years
شکریہ خواجہ سعد رفیق ۔۔ ہمارے وزیر ریلوے شیخ رشید آج پرسکون انداز میں پاکستان ریلوے سے سفر کر رہے ہیں
496
2K
6K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
3 years
ٹرافی لانے کے لیے میاں نواز شریف کا وزیر اعظم ہونا لازمی ہوتا ہے 😂😂 1992 اور 2017 😂😂😂
292
990
6K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
2 years
آج سارا دن لایٹ نہیں گئی ۔۔ شکریہ کس کا ادا کرنا ہے
911
608
6K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
4 years
عمران خان کو داد دینی پڑے گی ،، 22 سال جدوجہد کرکے اتنی بڑی چوروں کی ٹیم اکھٹی کی 😂
290
1K
6K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
2 years
دوست مزاری پر تشدد کی ویڈیو ہے، سب نے دیکھا ہے ۔۔پرویز الہی کو مار پٹتے کسی نے دیکھا ہے ؟ عبداللہ سلطان کا سوال
137
1K
6K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
2 years
“ میں انکو رلاوں گا “ کپتان نے یہ بات یوتھیوں کے لئے کی تھی ؟ 😁
299
735
6K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
3 years
عثمان خان کاکڑ کا جسد خاکی کچلاک بازار سے گزرتے ہوئے
214
1K
6K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
2 years
وزیر اعظم شہباز شریف نے صحافیوں کی دوڑیں لگوا دیں ۔ صبح سے وزیر اعظم صاحب متحرک ،،
132
645
5K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
2 years
صحافی ایاز امیر کے بیٹے37 سالہ شاہنواز نے اپنی اہلیہ 37 سالہ سارہ کو قتل کر دیا ۔
559
1K
5K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
4 years
کرونا لاک ڈاؤن کے مثبت نتائج آنا شروع ۔ الحمد للّٰہ میں نے پہلی بار روٹی پکا لی ۔ 🙏
Tweet media one
634
208
5K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
10 months
ہمارے مقامی افراد ریسکیو اپریشنز کی باقاعدہ تربیت نہ رکھنے کے باجود بہترین ریسیکو کا کام کرتے ہیں۔ ڈولی میں پھنسے بچوں کو مقامی افراد مہارت کے ساتھ نکال رہے ہیں👍🏼👍🏼 ہمیں آپ پر ناز ہے
221
1K
5K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
4 years
حاصل بزنجو سے معافی کا طلب گار ہوں کہ جب انھوں نے چئیرمین سینیٹ کے الیکشن میں حصہ لیا ، تو میری صفوں میں سے 14 افراد نے ان کے ساتھ دھوکہ کیا ، سینیٹر پرویز رشید کا سینیٹ میں اظہار خیال
89
1K
5K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
4 years
جس جس نے “گو نواز گو “ کا نعرہ لگایا آج مشکل میں ہے ۔۔ سمندر پار پاکستانی ، اسٹاک ایکسچینج ، پی آئی اے اور۔۔۔۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف
237
923
5K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
3 years
خانیوال میں موٹر وے کا راستہ پوچھا تو رکشہ والے نے کہا کہ “کیڑی ؟ نواز شریف والی؟ “
172
622
5K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
2 years
شیخ رشید احمد کی لال حویلی سے نکلنے والی ریلی ۔میرے عقب میں آپ ریلی میں شریک سینیٹری ورکرز کی وردی کولازمی پہچان سکتے ہیں
437
1K
4K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
3 years
احمد نورانی نے ایسے ہی فرانزک لیب ٹیسٹنگ پر اتنا خرچہ کیا، سماء سے فارنزک کی سہولیات حاصل کر لیتے 😂
103
532
4K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
3 years
دل سے ۔۔ sweetest video
155
895
4K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
7 months
ہینڈسم تو یہ کپتان بھی بہت ہے ۔۔ اللہ آسٹریلیا کو کسی آزمائش میں نہیں ڈالے گا 🤣
Tweet media one
327
394
4K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
2 years
پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین یکم اگست شام 5 بجے اسلام اباد میں اپنی رہائش گاہ پر اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے اسلام آباد
228
703
4K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
2 years
اٹک قلعہ جیل میں “رہائش “کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔😆
Tweet media one
281
252
4K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
1 year
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے ساتھ الیکشن معاملات پر اہم گفتگو
Tweet media one
556
197
4K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
3 years
ڈپٹی چئیرمین سینیٹ مرزا آفریدی جھیل سیف الملوک سے سیاحوں کا پھیلایا ہوا کچرا اٹھاتے ہوئے
242
593
4K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
5 years
مودی نے امریکہ میں خطاب میں پاکستان کو للکارا ہے ۔ جبکہ عمران خان نے امریکہ میں جلسے سے خطاب میں اپوزیشن کو للکار تھا اور نواز شریف سے اے سی واپس لینے کا اعلان کیا تھا ۔
142
1K
4K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
1 year
عمران خان وہ واحد وزیراعظم ہیں جنہیں آئینی اور جمہوری طریقہ سے ہٹایا گیا
Tweet media one
480
2K
4K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
4 years
سلام ہے پاکستان کے لوگوں پر ، جب کہیں حادثہ ہوتا ہے اپنی جانوں پر کھیل کر لوگوں کو بچاتے ہیں .. اللہ چئیرمین بینک آف پنجاب کو صحت مند رکھے ۔۔ اور ان تمام افراد کو اجر دے جنھوں نے انھیں بحفاظت نکالا
107
968
4K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
6 years
آپ تو کہتے تھے میں انھیں دلاؤں گا ۔۔ یہاں تو آپ نے سب کو ہنسا ہنسا کر مار ڈالنے کا منصوبہ بنا رکھا ہے ۔۔
184
959
4K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
2 years
چار ماہ کی طویل خاموشی کے بعد “ووٹ کو عزت دو” کی واپس انٹری ۔۔😂
90
564
4K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
5 years
جسطرح کوئٹہ کی ٹیم میں کوئٹہ کا کوئی کھلاڑی نہیں اسی طرح پی ٹی آئی کی حکومت میں پی ٹی آئی کا کوئی وزیر نہیں 22 سال کی محنت 😂
156
956
4K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
5 years
پس ثابت ہوا۔۔جس جس نے نواز شریف کو ستایا ۔ زلیل اور رسوا ہو رہا ہے
150
765
4K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
2 years
شائد قوم کو “ میں میں” اور “چھوڑوں گا نہیں “ “ چور ڈاکو “ خطاب کی اتنی عادت ہو چکی تھی کہ اب کسی سے نسبت جامع خطاب جس میں مسائل اور انکے حل پر فوکس ہے، ہضم نہیں ہو پا رہا 😂
132
777
3K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
2 years
عمران خان نے پی ایم ہاوس فون کرکے کہا کہ BMW خراب ہو گئی ہے مجھے V8 دے دو، عمران خان کی گاڑی ٹھیک کرانے کا ڈھائی لاکھ روپے خرچہ پی ایم ہاوس نے دیا، مریم نواز
340
1K
3K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
3 years
Noor Mehal , Bahawalpur
Tweet media one
104
101
3K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
3 years
کوئٹہ سے عثمان کاکڑ کی میت لے جانے والے قافلے کی لمبائی 30 کلومیٹر سے زائد تھی۔‘ ’قافلے کا ایک سرا کچلاک اور دوسرا کوئٹہ میں تھا۔کئی مقامات پر خواتین بھی باہر نکلی ہوئی تھیں جنہوں نے قافلے پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔‘
97
821
3K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
2 years
اسلام آباد میں 42 سال سینٹری کے شعبے سے وابسطہ منظور مسیح کی ریٹائرمنٹ پر مشاہد حسین سید کی جانب سے انکے اعزاز میں خوبصورت الودعی تقریب کا انعقاد
65
394
3K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
2 years
سب کو ماموں بنا دیا
309
1K
3K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
6 years
خان صاحب اپوزیشن کے دباو میں جزبات میں آکر ، اپنی اصل تقریر بھول گئے ۔ اب سوچیں جب ان پر ملکی معاملات کا دباو پڑے گا تو یہ کون کون سی غلطیاں کریں گے ۔۔
143
997
3K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
3 years
اسلام آباد میں نہ ہی cloud burst ہوا ہے ، نہ ہی 334 ملی میٹر بارش ۔ اسلام آباد میں مون سون کی بارش ہوئی ہے ، سب سے زیادہ بارش سید پور میں 123 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ہے ، محکمہ موسمیات نے غلط خبروں کی تردید کر دی
100
695
3K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
2 years
عمران خان تو خوش نصیب ہیں کہ انکے پاس وہیل چئیر ہے، اور انکے لئے راستے بھی کھل جاتے ہیں ۔ یہ خاتون پی ٹی آئی اح��جاج کے باعث اپنی زخمی بیٹی کو پیدل چلا کر گھر لے جانے پر نجبور 😭
237
2K
3K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
6 years
قائد ایوان کے انتخاب میں ووٹ نہ ڈالنے کے بعد ، بلاول بھٹو نے عمران خان اور شہباز شریف کو جمہوریت پر خوب درس دیا ۔ اس سے ایک واقعہ یاد آیا کہ ڈاکوں نے بینک لوٹا۔ جاتے ہوئے ایک ڈاکو نعرہ لگا گیا ‘ 'واللہ خیر الرازقین’
78
1K
3K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
11 months
ایک سال قبل ہی بتا دیا تھا کہ اٹک جیل میں “رہائش کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
2 years
اٹک قلعہ جیل میں “رہائش “کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔😆
Tweet media one
281
252
4K
1K
357
3K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
2 years
شہزاد ٹاون اسلام آباد میں سیکورٹی کی صورت حال ۔ رات کے ساڑھے 9 بجے مرکزی 2 نمبر گلی میں مجھ سے دو بائیک سواروں نے پرس چھینے کی کوشش کی گئی ۔ گلی میں اس وقت کافی افراد واک کر رہے تھے ۔ بائیک کی نمبر پلیٹ نہیں تھی ۔گلی کے نکڑ پر تھانہ بنی گالہ ہے
Tweet media one
Tweet media two
700
874
3K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
2 years
قیدی وین الیکشن کمیشن پہنچا دی گئی
147
596
3K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
2 years
عمران خان کے حق میں ٹوئیٹ کرنے والی 'انسانی حقوق' کی تنظیم بھارتی پراپیگنڈا کا حصہ نکلی
425
2K
3K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
1 year
آئین کا مطالعہ کر رہی ہوں ۔ کہیں درج نہیں کہ سپریم کورٹ الیکشن شیڈیول دے سکتی ہے اور انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر سکتی ہے ۔ سپریم کورٹ کے فیصلے میں اگر اس کا حوالہ ہے تو پلیز اگاہ کریں
950
839
3K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
3 years
مجسمہ سمیع اللہ ، بہاولپور
Tweet media one
237
88
3K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
2 years
شہباز شریف کی عمران خان کے دوست سے ملاقات
Tweet media one
Tweet media two
193
596
3K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
8 months
صرف جیو نیوز پر 1 لاکھ 65 ہزار افراد دیکھ رہے
Tweet media one
825
769
3K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
4 years
کوٹ ہتھیال بارکہو اسلام آباد میں تبلیغی جماعت کے مزید 6 افراد کا کرونا ٹیسٹ مثبت ، پورے علاقے کو سیل کیا جا رہا ہے ۔ مزید 12 افراد کے ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں ۔ متاثرین کو پمز اور قرنطینہ منتقل کیا جا رہا ہے ۔
122
1K
3K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
4 years
Hazara Motorway Tunnel Journey . Enjoy
189
687
3K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
8 months
واہ میاں صاحب نے جلسے کا فضائی جائزہ بھی لیا
100
862
3K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
3 years
وزیر اعظم کے الیکشن کمیشن کے خلاف الزامات پر الیکشن کمیشن میں کل اہم اجلاس طلب ۔ اجلاس چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے طلب کیا ہے،وزیر اعظم کے الیکشن کمیشن سے متعلق الزامات اور بیانات کا جائزہ لیا جائے گا ۔الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم کے بیان کی ویڈیو بھی حاصل کر لی
140
570
3K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
4 years
Fan pic with Tik Toc Star Saud Butt
Tweet media one
141
245
3K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
6 years
تحریک انصاف ایک بار پھر بڑی جماعت بن کر ابھری۔ فواد چوہدری۔۔۔۔ یہ بات وزیر اطلاعات نے اپنی جہلم کی چھوڑی ہوئی صوبائی کی نشست چھوٹی جماعت مسلم لیگ ن کو عطیہ کرتے ہوئے کہی ۔
72
746
3K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
4 years
کمرشل مارکیٹ راولپنڈی مکمل بند ، لوگوں نے خود ہی حفاظتی تدابیر اختیار کر لی ہیں ۔ عوام کا بہت عقلمندانہ اقدام
71
587
3K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
11 months
عمران خان کو سزا ہوئے کافی وقت ہو چکا،لیکن کسی بڑے سیاسی لیڈر نے نہ مٹھائی کھائی نا کوئی تضحیک امیز بیان دیا۔ نواز شریف ،آصف زرداری ، بلاول بھٹو ،مریم نواز ، شہباز شریف سب خاموش رہے۔اگر ان کی جگہ عمران خان ہوتے تو ابھی تک جشن منا رہے ہوتے ۔ہماری سیاسی قیادت کیا واقعئ میچور ہو گئی
600
867
3K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
2 years
امریکہ نے پاکستان میں سازش سے حکومت تبدیل کرکے غلطی کی ، اب امریکہ پاکستان میں فوری الیکشن کروائے ، عمران خان کا مطالبہ
98
610
3K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
6 years
وزیر اعظم ہاؤس کی بھینسوں 🐃 کے ساتھ یادگار تصویر
Tweet media one
254
293
3K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
2 years
سازش امریکہ نے نہیں کی تھی ؟
Tweet media one
232
683
3K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
3 years
پیٹرول قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج پیپلز پارٹی کے سینیٹر بہرمند خان تنگی سائیکل پر پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گیے
909
438
3K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
2 years
پنجاب اسمبلی کی ایک دن کی کوریج ، قومی اسمبلی کی پندرہ سالہ کوریج سے بہتر ہے 😭😭
54
266
3K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
2 years
Its actually Imran Khan VS Maryam Nawaz
666
333
3K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
5 years
مریم نواز کی باہمت بچے ذکی الرحمان سے ملاقات ۔،
158
773
3K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
4 years
لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو سزا سنانے والےاحتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو برطرف کردیا جمعہ مبارک
54
468
3K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
2 years
اس میٹرو بس سروس سے اسلامک یونیورسٹی ، نسٹ سمیت کافی تعلمی اداروں کے بچے مستفید ہوں گے ۔ اچھا ہے آغاز ہوا
165
588
3K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
2 years
یا اللہ یا رسول ،، فرح گوگی بے قصور
474
932
3K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
2 years
چین کے سرکاری نیوز چینل کو وزیر اعظم شہباز شریف کا انٹرویو وزیر اعظم شہباز شریف کا انٹرویو ، چینی صدر شی جن پنگ کی سالگرہ کے دن نشر ہوا، زرائع چین کے صدر شی جن پنگ نے وزیر اعظم شہباز شریف کا انٹرویو خود دیکھا ، زرائع
363
556
3K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
2 years
آج بہت لوگوں کو شہباز شریف کو یاد کرتے دیکھا ۔ شہباز شریف کے لانگ بوٹ کا مزاق اڑانے والے، خود برفباری اور بارش سے نمٹنے میں بھی ناکام ۔
58
582
3K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
2 years
وفاقی حکومت گرانے آئے تھے ، اپنی حکومت گرانے کا اعلان کر گئے
807
482
3K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
2 years
جن جن کو عدم اعتماد کے وقت ادارے کے نیوٹرل ہونے کی غلط فہمی تھی امید ہے اب دور ہو گئی ہو گی 😂
58
553
3K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
4 months
فافن کے مطابق جن 130 حلقوں میں آر اوز نے مبصرین کو مشاہدے سے روکا ان میں سب سے زیادہ پی ٹی آئی کے امیدوار کامیاب ہوئے ہیں
36
1K
3K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
6 years
NA 60 .. Voted
Tweet media one
283
207
3K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
3 years
خدارا آپ لوگ سائیکل خریدنے کے حوالے سے اپنے پلان کا حکومت کو علم نہ ہونے دیں ۔ حکومت “ہوا” سے بھی کمائی شروع کر دے گی اور کہے گی کہ پاکستان میں “ہوا “ دنیا میں سب سے سستی ہے۔
65
444
3K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
2 years
مسلم لیگ ن کی سازشیں جاری
Tweet media one
Tweet media two
138
702
3K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
4 years
Leaving behind Amir Liaquat Hussain by miles
443
562
3K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
4 months
عمران خان کو دو مرتبہ قومی اسمبلی کے الیکشن میں شکست دینے والے سردار ایاز صادق تیسری مرتبہ اسپیکر قومی اسمبلی منتخب
37
577
3K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
2 years
آرٹیکل 5 کا سہارا لینے والا خود پر آرٹیکل 6 لگوا بیٹھے
64
312
3K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
4 years
کو رونا وائرس سے بچاو کے لئے سب نے ماسک پہن رکھے ہیں ۔ تصویر میں آپ کورونا وائرس کو بھی دیکھ سکتے ہیں
Tweet media one
220
567
3K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
6 years
عاصمہ شیرازی نے ٹوئیٹ کیا کہ انکا نواز شریف کے ساتھ انٹرویو نشر نہیں ہونے دیا گیا ۔ اس کے بعد صحافی عاصمہ شیرازی کے خلاف محاز شروع کیا گیا۔
47
887
3K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
1 year
پہلے باجوہ نے بین الاقوامی سازش کر کے میری قومی اسمبلی توڑی، پھر میں نے باجوہ کے مشورے سے اپنی پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلی توڑی ، عمران خان
160
836
3K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
4 years
جہانگیر ترین وہ پہلے شخص ہیں جنھیں پہلے سپریم کورٹ نے چور کہا ۔ انھوں نے اس کو کام میں رکاوٹ نہ سمجھا اور محنت جاری رکھی ، اور اب ایف آئی اے کی رپورٹ میں انھیں چینی چور ہونے کا سرٹیفکیٹ حاصل ہوا۔ یہ شرف پہلے کسی سیاستدان کو نصیب نہیں ہوا ۔
70
821
3K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
4 years
خسرو بختیار کو شدید سزا ۔۔ اظہار ناپسندیدگی کرتے ہوئے وفاقی وزیر اقتصادیات لگا دیا گیا 👍
79
630
3K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
5 years
احتساب کے گھر بلیک میلر آئے ، چوم چوم کر مار دیا 😂
178
542
3K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
4 years
خاتون کو اپنے شوہر کا نام لینے سے شرم نہیں آ رہی ؛) لیکن میڈیا شرما کر نام نہیں لے رہا
Tweet media one
130
584
3K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
4 years
کراچی لاک ڈاؤن صورت حال 😂
102
792
3K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
1 year
This trolling of IK is not acceptable
Tweet media one
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
1 year
دل چسپ صورتحال
1K
3K
12K
207
731
3K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
1 year
سر آپ یہ باہر گھر کی پارلنگ میں بھول آئے ہیں
Tweet media one
@ImranKhanPTI
Imran Khan
1 year
My house has been under heavy attack since yesterday afternoon. Latest attack by Rangers, pitting the largest pol party against the army. This is what PDM and the enemies of Pakistan want. No lessons learnt from the East Pakistan tragedy.
Tweet media one
4K
50K
111K
818
543
3K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
2 years
Friendship with Imran over . Shahbaz is my new friend
Tweet media one
Tweet media two
425
422
3K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
10 months
ویڈیو ایڈیٹر کو سلام جس نے کمال مہارت کےساتھ نہ صرف بہترین کلپ نکال کر جوڑے بلکہ دیکھنے والوں کے جذبات تک کے لئے اپیل پیدا کی۔ This video has a feel .. infact the best video of an outgoing Prime Minister of Pakistan
110
747
3K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
1 year
نواز شریف امپائر کو ساتھ ملا کر کھیلتا ہے ، عمران خان 🤣🤣 اب سمجھ آئی کہ اسے کہتے ہیں امپائر کو ساتھ ملا کر کھیلنا 🤣🤣🙈🙈
195
1K
3K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
5 years
آپ “ابو” کو کہیں وہ پرنسپل سے بات کریں ۔۔،
@AbbTakk
AbbTakk
5 years
جب میں اسمبلی میں جاتا ہوں یہ بدتمیزی کرتے ہیں،وزیراعظم
347
101
986
104
733
2K
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
3 years
واویلا کرکے عمران خان کو بدنام کرنے پر شہباز گل فارغ 😂😂
157
315
2K