Zeeshan Khan Niazi Profile Banner
Zeeshan Khan Niazi Profile
Zeeshan Khan Niazi

@niyazee26

Followers
126,742
Following
623
Media
8,347
Statuses
186,977
Explore trending content on Musk Viewer
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
2 years
Update Azaadi March live from Gujranwala
Tweet media one
3K
3K
21K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
2 years
Aerial View of Liberty Chowk
Tweet media one
1K
1K
6K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
3 years
پوری وفاقی کابینہ بھی آجائے تو وہ ایک شاہد خاقان عباسی کا مقابلہ نہیں کرسکتی ہے۔ماشااللہ ن لیگ کا فخر ہیں عباسی صاحب ذہین اور بہترین انسان ہیں۔❤️
197
950
5K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
2 years
جنکو دیکھ پی ٹی آئی والوں کےکھو جاتےہیں ہوش و حواس اُن کا نام ہے پاکستان کی بیٹی شیرنی مریم نواز @MaryamNSharif
881
786
5K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
3 years
میاں نواز شریف کا بہت اہم بیان ہے مریم نواز شریف کو دھمکی دی گئی ہے۔میاں صاحب ہم انشااللہ وعدہ کرتے ہیں مریم نواز شریف کا ساتھ بھی دینگے اور ایسا کوئی ہونے بھی نہیں دینگے انشااللہ
165
828
4K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
4 years
میاں صاحب وی لو یو❤️❤️❤️
Tweet media one
349
872
4K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
4 years
یقین کریں اب دل کرتا ہے ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگاؤں ابھی بھی کررہا ہے۔شاہد خاقان عباسی ❤️
91
1K
4K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
2 years
قاسم سوری،اسد قیصر،عارف علوی یا پھر عمر سرفراز چیمہ ہو ان سب نے ثابت کیا ہے کہ ایک عمران خان اکیلا گھٹیانہیں پوری پارٹی ہی گھٹیا اور جمہوری روایات سے عاری ہے۔
142
904
4K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
3 months
میں نے ن لیگ کو ووٹ دینا شروع کیا صرف نواز شریف کی وجہ سے میرا ووٹ صرف نواز شریف کے لیے رہا ہے میں سوچ بھی نہیں سکتا کہ میں کبھی نواز شریف کی اس امانت میں خیانت کرونگا میرا لیڈر نواز شریف تھا ہے اور رہے گا نہ کوئی وزیراعظم نواز شریف جیسا آیا نہ آئے گا❤️
Tweet media one
187
2K
5K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
4 years
نیب نے نوٹس عاصم باجوہ کو بھجوانا تھا غلطی سے مولانا فضل الرحمان صاحب کو بھجوا دیا ہے۔مریم نواز شریف
98
1K
4K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
2 years
وزیراعظم نواز شریف ❤️
796
969
4K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
3 years
رانا ثنااللہ کی بیوی ہوں یا جاوید لطیف کی والدہ جس طرح ان لوگوں نے بہادری کے ساتھ مشکل وقت کا مقابلہ کیا ہے وہ قابل تعریف ہے۔
110
826
4K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
2 years
ویسے شاہزیب خانزادہ نے آخری سیکنڈ تک یوتھیوں کوتڑپا کر رکھا اور آخر میں ٹرمپ کا نام لیا خیر سمجھ تو وہ بھی گئے تھے😂
90
687
4K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
4 years
آپ سب لوگ وعدہ کریں کہ اگر مریم نواز گرفتار ہو بھی جائے تو آپ لوگ ووٹ کو عزت دو کی جدوجہد میں بڑھ چڑھ کر میاں نواز شریف کا ساتھ دوگے۔مریم نواز شریف
252
1K
4K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
2 years
یار نواز شریف کیسا صابر کیسا ظرف والا بندہ ہے جس کے خلاف میڈیا ٹرائل ہوا جس کے خلاف جسکی بیٹی کے خلاف جھوٹے کیسز بنے ہر سماعت پر عدالت پیش ہوئے جھوٹی سزائیں دی گئیں بیٹی کو جیل میں قید رکھا گیا مگر اُس نے ایک بار مخالف کے لیے زمین تنگ کرنے یا بدتمیزی کاپیغام نہیں دیا۔
424
1K
4K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
3 years
مریم نواز شریف @MaryamNSharif میں نے بہت کم ہی ٹیگ کیا ہے آپکو ٹویٹس میں لیکن اس بار ایک درخواست کرنا چاہ رہا ہوں کہ آپ اپنی سیکیورٹی کا انتظام بہتر کریں اور ن لیگی باقی قیادت کی حفاظت بھی یقینی بنائیں۔
162
402
4K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
2 years
ارسلان بیٹا شہباز گل کی گرفتاری جانوروں کے حقوق سے جوڑ دو
178
716
4K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
2 years
سب سے زیادہ خوشی اس بات کی ہے کہ پرویزالہی ایک بار پھر رُل گیا الحمدللہ
71
480
4K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
2 years
اے آر وائے کی نشریات پر پابندی کا فیصلہ بہترین ہے مکمل طور پر اس چینل کو بین کردینا چاہیے
219
753
4K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
2 years
میں جنرل باجوہ سے اور ڈی جی آئی ایس آئی سے مطالبہ کرتا ہوں کہ ہم نے اگر غداری کی ہے تو ثبوت پوری قوم کے سامنے رکھیں۔شہباز شریف دل خوش کردیا ہے چھوٹے میاں صاحب👏👏
102
798
4K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
3 months
اس وقت تک جس جس حلقے میں دوبارہ گنتی ہوئی ہے وہاں سے شیر ہی جیت رہا ہے الحمدللہ ❤️ فارم 45 والے جھوٹے دعوے بے نقاب ہو رہے ہیں
301
1K
4K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
3 years
کرنل شفیق میڈیا مینج کرتا ہے اور کرنل لیاقت پارلیمنٹ۔پھر کہتے ہیں ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں
40
667
4K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
2 years
شیخ رشید کے بھتیجے راشد شفیق کو گرفتار کرلیا گیا۔بہترین
136
458
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
3 months
رانا تنویر،احسن اقبال اور باقی تمام سینیر رہنما سُن لیں اچھے سے کہ ہم ووٹ نوازشریف کے نام پر دیتے ہیں اگر نواز شریف کا نام آپ کے نام کے ساتھ سے ہٹا دیا جائے تو ہمارے لیے آپ کُچھ بھی نہیں،یقین نہیں آتا تو جاوید ہاشمی چوہدری نثار کا حال دیکھ لیں۔
64
1K
4K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
2 years
شہباز شریف صاحب کا بہترین اقدام جس طرح اُنہوں نے آج میٹرو بس کے افتتاح کے موقع پر محسن داوڑ اور علی وزیر کو اپنے ساتھ کھڑا کیا۔یہ پاکستان کی جیت ہے اور خوشی کا لمحہ ہے
42
577
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
2 years
تین چار سال تک جنہیں مہنگائی نظر نہیں اُنہیں دو دن کے اندر مہنگائی نظر آنا شروع ہوگئی، ڈالر 104 سے 190 تک پہنچ گیا یہ چُپ رہے پیٹرول 100 روپے لیٹر سے 150 تک پہنچا یہ نہیں بولے کوکنگ آئل 170 روپے لیٹر سے 470 روپے لیٹر تک پہنچا مگر ان کو شرم نہ آئی آج اچانک ان کو مہنگائی یاد آگئی
94
930
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
3 months
این اے 88 خوشاب سے آزاد اُمیدوار معظم شیر کلو جیت گئے یاد رہے اس سیٹ پر ہم نے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی تھی اور اپنے اُمیدوار معظم شیر کلو کو ٹکٹ نہیں دیا تھا مگر الحمدللہ کسی الیکشن مہم کے بغیر یہ سیٹ معظم شیر کلو نکال لے گئے
47
775
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
3 years
لاہور میں ہر چوک جلسے کا منظر پیش کررہا ہے۔ماشااللہ
46
511
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
2 years
ن لیگ پنجاب میں ضمنی الیکشن ہارنے کے بعد اچھے طریقے سے دونوں حکومتیں چھوڑ دیں اور موقع دیں اُنکو جنہوں نے آپ سے تمام مشکل فیصلہ کروا کر آپکی سیاست برباد کروائی عمران خان کو پورا موقع دیا گیا مہم چلانے کا آٹھ سال سے فارن فنڈنگ کا فیصلہ نہیں کیا مگر منحرف اراکین کا فیصلہ دنوں میں
140
835
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
5 years
مولانا فضل الرحمان انشااللہ اس حکومت کو گھر بھیج کرہی دم لیں گے
157
867
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
2 years
تحریک عدم اعتماد پر میرے دستخط ہیں غداری کا مقدمہ درج کیا جائے تاکہ تمام حقائق سامنے آسکیں۔شاہد خاقان عباسی کاش کاش کاش کاش شاہد خاقان عباسی جیسے پانچ چھ رہنما اس وقت ن لیگ میں ہوتے کاش کاش کاش
66
675
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
2 years
قاسم سوری انشااللہ تمہیں تو نشانہ عبرت ضرور بنائیں گے تاکہ اگلی بار آئین پاکستان کو تم مذاق نہ سمجھو
86
399
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
3 years
جس ثنااللہ زہری کی حکومت زرداری نے گرائی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ملکر آج وہ بے شرم بے حیا بلاول بھٹو اور زرداری کی تعریفیں کررہا تھا،بلوچستان کیوں نہیں ترقی کرسکا اس کی وجہ یہ مفاد پرست اور بے شرم سردار ہیں
54
732
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
3 years
کون اپنے بوجھ سے گر رہا ہے دُنیا دیکھ رہی ہے چلے تھے نواز شریف کی سیاست ختم کرنے۔
65
687
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
3 years
جس جس نے عمران خان اور یہ نااہل حکومت ہم پر مسلط کی ہے اللہ پاک اُن کو تباہ و برباد کرے آمین
233
584
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
3 years
حامد میر اگر کسی حکومت کے خلاف پروگرامز کرنا شروع کردے تو سمجھ جائیں اُس کا وقت تھوڑا رہ گیا ہے۔
66
245
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
2 years
ہم نے عمران خان کو حکومت سے نکالا تھا وہ تو اپوزیشن بھی چھوڑ کر بھاگ گئے۔شاہد خاقان عباسی 😂😂
26
419
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
3 months
میں ن لیگ کے تمام والنٹیرز جو جو اپنی جگہ محنت کرکے پارٹی کا پچھلے دو تین دن سے دفاع کررہا ہے میڈیا اور پی ٹی آئی کے جھوٹ کو بے نقاب کر رہا ہے اُس کو داد دیتا ہوں سب نوکری پیشہ کاروباری بندے ہیں مگر محاذ پر ڈٹے رہے ہیں اور قسم سے آپ سب کی وجہ سے آج میڈیا اور صحافی بیک فٹ پر جارہے…
158
971
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
2 years
سپریم کورٹ کو مبارک ہو میٹرو اسٹیشن چائنہ چوک کو آگ لگا دی گئی پُرامن لانگ مارچ مبارک ہو۔
62
1K
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
2 years
ارشد شریف عمران خان ریاض اور صدیق جان کو مرگی کے دو��ے۔ذرائع
93
435
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
3 years
پی ٹی آئی ہو یا پی پی ہو جب تک مریم نواز شریف پر تنقید نہ کر لیں ان کا بیان پورا نہیں ہوتا،معلوم ہے اس وقت مخالفین کو سب سے زیادہ خطرہ مریم نواز شریف کی مقبولیت سے ہے۔ان کی سیاست پہلے نواز شریف کے نام کی محتاج تھی اور اب مریم نواز شریف کے نام کی بھئ محتاج ہے
175
555
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
4 years
افواج پاکستان اپنے آپ کو سیاست سے دور رکھیں۔نواز شریف
22
563
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
2 years
عمران خان کے بیان کے بعد کہ جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف ریفرنس بھیجنا غلطی تھی اُس کے بعد صدیق جان عدیل وڑائچ ملیحہ ہاشمی جیسے دو نمبر صحافیوں کو شرمندہ ہونا چاہیے کہ وہ گھٹیا الزامات لگاتے رہے۔
103
789
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
4 years
محمد زبیر کو کہا گیا قانونی معاملات کا فیصلہ عدالتیں کرینگی لیکن مولانا سے کہا آپ مداخلت نہ کریں جو ہم نواز شریف کے خلاف کررہے ہیں۔ویری گُڈ ہوگیا
30
783
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
3 years
فیصل ووڈا کے خلاف کیس کی سماعت آج ہونی تھی پہلے فیصل ووڈا عدالت سے مفرور رہے پھر وکیل بدل دیا اور آج جج صاحب موجود نہیں تھے۔ وہ گھر بیٹھا پاکستان کے عدالتی نظام پر ہنس رہا ہوگا۔
36
569
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
4 years
میں یہ مانتی ہوں کہ اپوزیشن کے اندر بھی کالی بھیڑیں ہیں جن کا احتساب ہم نے خود کرنا ہے۔مریم نواز شریف
45
775
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
4 years
ڈی جی آئی ایس پی آر نے پریس کانفرنس کرکے ایاز صادق کی بات کی،تو ہم یہ پوچھنے میں حق بجانب ہیں کہ آپ نے وفاقی وزیر کے الزامات پر پریس کانفرنس کیوں نہیں کی۔مریم نواز شریف
40
843
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
4 years
میں جسٹس قاضی فائز عیسی اور اُن کی اہلیہ کو سلام پیش کرتا ہوں آپ دونوں اس قوم کا فخر ہیں۔ہمارے لیے فخر کی بات ہے کہ آپ لوگوں کے خاندان نے پاکستان کو عزت بخشی۔میں حق کی اس جنگ میں آپکے ساتھ ہوں رہونگا انشااللہ
47
613
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
4 years
ڈی جی آئی ایس پی آر نے پریس کانفرنس کرکے ایاز صادق کی بات کی،وہ بیان تو آپ کی طرف تھا ہی نہیں یہ سلیکٹڈ حکومت کے طرف تھا آپ نے پریس کانفرنس کرکے اُسے افواج پاکستان کی طرف موڑ دیا۔مریم نواز شریف
59
804
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
3 years
رانا ثنااللہ نے بہترین جواب دیا ہے سعید غنی کو کہ ہم آپ کو اپنے مدمقابل سمجھتے ہی نہیں ہمارا ہدف پی پی نہیں بلکہ ووٹ چوری روکنا اور ووٹ کی عزت ہے۔
12
645
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
4 months
میں گواہی دے سکتا ہوں کہ میں نے 36 سال میں نواز شریف کی کوئی فنانشل کرپشن نہیں دیکھی۔شاہد خاقان عباسی
30
1K
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
3 months
شاہد خاقان عباسی کے ساتھ ایک ہزار اختلاف مگر اس بندے نے ایک بار میاں نواز شریف کی ذات کے خلاف بات نہیں کی اور بار بار بتاتا رہا آگے کیا ہونے جارہا ہے وہی ہوا دوسری طرف جو نوازشریف کے نام پر ووٹ لیکر اسمبلی پہنچے وہ اب نواز شریف کے خلاف باتیں کررہے ہیں شرمناک
39
862
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
10 months
پہلے ایک جج کو دھمکی دینے پر معافی دی گئی آج اُس کا خمیازہ بھگت رہے ہیں آج کھُلے عام جج کو گالیاں دی گئیں آج کوئی توہین عدالت کا نوٹس لیا گیا کیا؟لاڈلے کو سات خون معاف ہیں لعنت ہے ایسے نظام عدل پر اور شرمناک اس حکومت کی حرکات ہیں جو آج تک کُچھ نہ کرسکی
11
555
904
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
4 years
میاں صاحب نے کہا ہے کہ مریم اگر یہ تمہیں گرفتار کرلیں تو گھبرانا مت۔مریم نواز شریف
78
713
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
2 years
علامہ اقبال کی زیادہ تر شاعری شاہین سے متعلق رہی مگر اپنا پوتا کُکڑ بن گیا
113
467
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
2 years
صدر ہو یا گورنر پی ٹی آئی کا ہر نمائندہ کم ظرف اور بے شرم نکلا ہے۔
49
413
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
2 years
جنرل فیض کے ٹرانسفر کے بعد عمران خان کی گرفتاری جلد متوقع ہے اور نااہلی بھی
162
448
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
3 years
لندن میں بیٹھے میاں صاحب اس سارے نظام اس کے سہولتکاروں کو بے نقاب کررہے ہیں۔آج میاں صاحب کا بیانیہ جیت رہا ہے۔دُنیا دیکھ رہی ہے
68
675
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
3 months
پہلے زرتاج گُل کو پھر علی امین گنڈاپور کو پھر عمر ایوب کو اور اب فیصل جاوید کو پشاور ہائی کورٹ نے ضمانت دیدی،ضمانت ایک ہی کورٹ سے لی جارہی ہیں۔قانون نافذ کرنے والے اداروں سے پوچھنا تھا کہ 9 مئی کے ملزمان کو کُھلی چھوٹ دیدی گئی ہے؟؟
116
1K
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
3 months
شعیب شاہین نے درخواست کے ساتھ اصل فارم 45 نہیں لگائے پھر بھی اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایم این اے کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا یہ ہے ہماری عدلیہ کا کردار
59
1K
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
5 years
سیاسی اختلاف ایک طرف لیکن سچ میں ملک کے وزیراعظم کو امریکہ پہنچنے پر کسی امریکی عہدیدار کا نہ ہونا استقبال کے لیے اور پھر گارڈ أف اونر نہ ملنا بہت بڑی شرمندگی کی بات ہے۔شاید اب کچھ لوگوں کو منتخب اور چُنتخب وزیراعظم کو فرق معلوم ہوگیا ہوگا۔
232
900
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
3 months
کوٹ ادو میں ن لیگی اُمیدوار ملک قاسم ہنجرا بہترین پاور شو دکھا رہے ہیں ہز روز انشااللہ ن لیگ یہ سیٹ ضرور جیتے گی
48
854
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
4 years
آرمی چیف سے کوئی سیاسی معاملات پر بات نہیں ہوسکتی یہ ہمارا آئین اجازت نہیں دیتا۔بلاول بھٹو یو بیوٹی ❤️
37
593
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
10 months
اگر نااہلی کا معیار وہی رکھا جائے جو میاں نواز شریف کے لیے رکھا گیا تو عمران خان ایک ہزار بار نااہل ہونگے۔شاہد خاقان عباسی❤️
36
870
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
2 years
ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس بریفنگ کے بعد عمران خان کا غداری ڈرامہ ایکسپوز ہوگیا۔
43
528
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
4 years
میں نے آپ سے بہادری سیکھی ہے میاں صاحب آپ میری گرفتاری پر پریشان مت ہوئیے گا آپ اس کمپین کو لیڈ کیجیے گا۔مریم نواز شریف
68
813
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
2 years
ایم کیو ایم اور اپوزیشن کے معاہدے کے بعد ق لیگ کی حالت سوچ کر جو دلی خوشی ہو رہی ہے وہ بیان سے باہر ہے😂😂
89
407
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
3 years
پی ڈی ایم کی تمام قیادت کا اسد طور کے گھر جانا بہترین اقدام ہے۔سچ بولنے والے لکھنے والے صحافیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا ہوگی۔👏👏
@SaniaaAshiq
Sania Ashiq
3 years
PDM leaders at @AsadAToor ‘s place ..
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
217
473
4K
138
423
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
3 months
جب تک حامد میر معافی نہیں مانگتا ن لیگ اُس کے پروگرام کا بائیکاٹ کرے اگر نہیں کیا بائیکاٹ تو ہم سے اُمید نہ رکھیں کہ ہم آپ کو تنقید کا نشانہ نہیں بنائیں گے بہت ہوگیا اچھا بچہ بننا اب ان میڈیا کے بدمعاشوں کا مقابلہ کرنا ہے
63
1K
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
4 years
مراد علی شاہ نے محمد زبیر کو بتایا ہے کہ یہ کام سندھ رینجرز نے پولیس پر دباؤ ڈال کر کروایا ہے۔اب بھی کوئی شک باقی رہ گیا ہے کہ ملک کون چلا رہا ہے کون فیصلے کررہا ہے؟؟نواز شریف کی ہر بات سچ ثابت کررہے ہیں
28
942
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
2 years
عمران خان کو جیل میں ڈالیں قسم سے سارا انقلاب چند دن میں ختم ہو جائے گا یہ سارے دو نمبر انقلابی بیان حلفی دیکر اُس سے اظہار لاتعلقی کرینگے۔
261
542
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
3 years
حامد میر پر پابندی لگ جانے پر صحافی حضرات کو معلوم ہوگیا ہوگا نام لینے اور سچائی بتانے کی کیا سزا ہوتی ہے اب آپ کو نواز شریف کی جدوجہد کی سمجھ بھی آگئی ہوگی۔جہاں میڈیا ہمت کرے گا دبا دیا جائے گا
24
635
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
4 years
مولانا عبدالغفور حیدری کے انکشاف کے بعد ملاقاتوں کی خبریں لیک کرنے کا معاملہ رُک گیا ہے۔سیاستدان جب بھی متحد ہوکر مقابلہ کرینگے دوسری سائیڈ پسپا ہی ہوگی۔
28
558
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
5 years
غلام سرور خان ہُن آرام اے۔شاہد خاقان عباسی ❤️❤️❤️❤️ ان کو اپوزیشن لیڈر ہونا چاہیے بہترین بھی بہت چھوٹا لفظ ہے ان کے لیے۔
50
1K
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
4 years
ڈی جی آئی ایس پی آر کو ایک پارٹی کے پیچھے کھڑا نہیں ہونا چاہیے۔مریم نواز شریف
59
661
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
3 years
83 ایم این ایز،167 ایم پی ایز اور لاتعداد عہدیداران پارٹی میں موجود مگر صرف جاوید لطیف کو نکال کر باقی کسی میں ہمت نہ ہوئی کہ وہ پارٹی قائد کی بیٹی ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز شریف کو ملنے والی دھمکیوں پر ردعمل دے سکے یا اُس کی شدید الفاظ میں مذمت کرسکے۔افسوس
41
543
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
2 years
سیر سپاٹے کرنے ہیلی کاپٹروں پر مگر کیمرے کے سامنے چائے میں روٹی ڈبوڈبو کر کھانی ہے۔ بہت بڑا فنکار ہے
232
586
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
3 months
ڈاکٹر مختار بھرتھ اور صہیب بھرتھ دونوں کو کابینہ میں ہونا چاہیے ان دونوں بھائیوں نے جیسی الیکشن مہم چلائی اُس کا کوئی مقابلہ نہیں ندیم افضل چن جیسے اُمیدوار کو دو بار ہرایا ان دونوں بھائیوں کی الیکشن مہم کو باقی بھی فالو کریں
49
932
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
3 years
یہ تصویر سپورٹرز ووٹرز کو ہمیشہ یاد رکھنی چاہیے میاں نواز شریف مریم نواز شریف نے اپنے بیانیے پر ڈٹ جانے پر کیا کیا مشکلات دُکھ تکالیف برداشت کی ہیں مگر ہمت نہیں ہارے اصولوں کا سودا نہیں کیا۔ہم سب کو ملکر میاں صاحب کا ساتھ دینا ہے اور ملکر بیانیے کو کامیاب بنانا ہے۔
Tweet media one
339
452
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
3 years
اُنہی کا بندہ گر کر پھر اُنہی کا بندہ لے آئیں یہ جدوجہد ہم نے اس لیے نہیں کی اور نہ ہی یہ عقلمندی ہوگی۔مریم نواز شریف زبردست 👏
59
656
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
3 years
آئی جی کا پی ڈی ایم کے جلسے کے لیے کھڑی کی گئیں رُکاوٹیں ہٹانے کا حکم، جب سب کُچھ کرنے لینے کے باوجود جلسہ نہیں رُوک سکے تو اب اچھے بننے کی ایکٹنگ
54
491
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
2 years
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو ڈی جی نیب لاہور کیخلاف کارروائی سے روک دیا. ہر مہرے کی حفاظت کی جائے گی
79
750
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
5 years
میرے ابو کی آج انجیو گرافی ہے پلیز دُعا کیجیے گا۔
596
128
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
3 years
اگر کورونا کا اتنا خوف تھا تو پھر کل عدالت میں کیوں گئے کہ مریم نواز کو منع کریں کہ وہ جلوس کے ساتھ مت آئیں۔جب وہاں بھی بات نہ بنی تو پیشی کا نوٹس منسوخ کردیا
108
729
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
5 years
آج میری والدہ کی آنکھ کا آپریشن ہوا ہے دُعا کیجیے گا اللہ پاک اُنہیں صحت عطا فرمائیں ۔آمین
665
146
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
2 years
ایک ملزم کو دوران حراست موبائل استعمال کرنے کی اجازت کون سا قانون دیتا ہے؟؟
Tweet media one
578
849
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
3 years
ہم گلگت بلتستان میں آٹھ سیٹس جیتنے پر مبارک باد تمہیں نہیں سلیکٹرز کو دیتے ہیں۔مریم نواز شریف
51
502
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
3 months
این اے 144 سے آزاد منتخب اُمیدوار رضاحیات ہراج پورے گروپ کے ساتھ ن لیگ میں شامل۔ایک ایم این اے اور دو ایم ہی ایز
25
588
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
2 years
ڈپٹی اسپیکر نے عدالت میں پیش نہ ہوکر بہت اچھا فیصلہ کیا ہے اور وکیل عرفان قادر کو مقرر کرنا اور بھی اچھا فیصلہ ہے
20
471
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
5 years
مریم نواز کے پاس نہ کبھی کوئی سرکاری عہدہ رہا ہے نہ ہی کبھی ممبر پارلیمنٹ رہی ہیں ن ہی کسی سرکاری خزانے کا استعمال کیا ہے نہ ہی کسی منصوبے کی سربراہی کی ہے لیکن جے آئی ٹی سے لیکر نیب نے ہر کاروبار کی تحقیقات کی ہے نوٹسز جاری کیے گئے ہیں۔سیاسی انتقام کی بدترین مثال ہے یہ
381
780
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
6 years
عمران خان کی سرکاری ملازمین کو دھمکی کہ اگر اب کسی نے حکومت کے خلاف آواز اُٹھائی یا کوئی معاملہ عوام تک پہنچا تو سخت اقدامات اُٹھائیں گے۔جو لوگ کل تک کہتے تھے عوام کو سب معلوم ہونا چاہیے آج جب عوام کو ان کی حقیقت معلوم ہونا شروع ہوئی تو دھمکیوں پر اُتر آئے ہیں
319
1K
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
3 years
ائیرپورٹ نہ پہنچنا ہماری غلطی تھی اب دوبارہ اس غلطی کی گنجائش نہیں ہے۔جاوید لطیف❤️
28
441
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
5 years
رانا صاحب یو آر لو ❤️❤️❤️
206
735
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
3 months
2013 میں افضل خان تھا اب لیاقت چٹھہ 2013 میں اُردو بازار پرنٹنگ پریس تھی اب لکشمی چوک پرنٹنگ پریس پی ٹی آئی کو طریقہ واردات نہیں بدلا یہ لوگ ریاست کو بار بار چیلنج کر رہے مگر ریاست سوئی ہوئی ہے
41
1K
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
5 years
مریم نواز شریف #MNSWarriors
121
416
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
2 years
فرح خان نے سارا پیسہ رئیل اسٹیٹ کے کاروبار سے کمایا اور اُسکے خلاف انتقامی کاروائی ہو رہی ہے۔ترجمان فرح گوگی عمران خان
82
647
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
3 months
ملک صہیب بھرتھ اور مختار بھرتھ ن لیگ کے نئے ہیروز ہیں جتنی محنت سے انہوں نے الیکشن مہم چلائی کسی اور اُمیدوار نے نہیں چلائی ہوگی ان کو کابینہ میں لازمی شامل کرنا ہوگا
42
815
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
2 years
واٹس ایپ سٹیٹس ہوں یا فیملی گروپ کوشش کریں کُچھ دن تحمل کا مظاہرہ کریں انصافی بہت جذباتی ہوئے پڑے ہیں اپنے تعلقات بچائیں
136
289
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
2 months
میاں صاحب آپ کے جانے کا فائدہ نہیں ہوا وہ آج تک گرا ہی ہوا ہے خاص کر نظروں سے
Tweet media one
16
685
3K
@niyazee26
Zeeshan Khan Niazi
3 years
خانیوال میں مریم نواز شریف کا شاندار استقبال
85
642
3K