Matiullah Jan Profile Banner
Matiullah Jan Profile
Matiullah Jan

@Matiullahjan919

Followers
1,092,638
Following
990
Media
5,856
Statuses
50,676

Journalist, Court reporter, columnist, RTs no endrsmnt. #MJtv

Joined April 2010
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
5 years
وزیر اعظم کا عدالتی قتل، دس دس سال آمر جرنیلوں کو بھگتا، دس سال جمہوری حکومتوں کا تسلسل اور مارشل لا کے خلاف آئینی ترامیم کے بعد قوم ایک ایسے شرمناک مقام پر آن پہنچی ہے کہ ایک آرمی چیف کو برطرف کرنا تو درکنار اس کو بروقت ریٹائر کرنا بھی ناممکن ہو گیا ہے
3K
4K
12K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
2 years
عمران ریاض کی گرفتاری اور اسکو تکنیکی انداز سے ایک تھانے اور عدالت سے دوسرے تھانے اور عدالت کی حدود میں بار بار لیکر جانا قانون، انصاف اور انسانی حقوق کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے، اگر حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کیخلاف کوئی ٹھوس ثبوت نہیں تو پھر اپنی نالائقی کی مزید نمائش اب بند کریں-
2K
7K
33K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
4 years
I am back home safe & sound. God has been kind to me & my family. I am grateful to friends, national & int. journalist community, political parties, social media & rights activists, lawyers bodies, the judiciary for their quick response which made it possible.
3K
3K
22K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
1 year
سابق وزیر اعظم کو تھپڑ پڑنے کا پراپیگنڈا کرنے والے پٹواریوں کو آج موجودہ وزیر اعظم کو تھپڑ پڑنے کے پراپیگنڈا سے جواب مل گیا ہو گا، سیاستدانوں اور سیاسی جماعتوں کا ایک دوسرے کے خلاف ایسا گھٹیا پراپیگنڈا ہی در اصل وہ تھپڑ ہے جو یہ سیاستدان اپنے منہ پر مارتے رہنے سے باز نہیں آ رہے۔
2K
4K
21K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
2 years
پولیس ریمانڈ ملزم کو اسکی رہائش گاہ میں لیجانا معمول ہے مگر ملزم کی رہائش گاہ میں میڈیا کو ساتھ لیکر داخل ہونا،تحویل میں ملزم کا میڈیا پر انٹرویو ریکارڈ کروانا، شواہد کو بغیر دستانے ہاتھوں سے اکٹھا کرنا، پستول کو ملزم کے ہاتھ میں تھمانا تفتیش یا صحافت نہیں قابلِ مزمت نالائقی ہے۔
856
6K
20K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
2 years
ضمنی انتخابات کے نتائج کے بعد شھباز شریف کو کم از کم مسلم لیگ ن کی صدارت سے تو فوری استعفی دے دینا چاہیے
2K
3K
19K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
1 year
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی آنکھوں میں بھی آنسوؤں کی خبر آئی ہے اور اب پتہ چلا ہے کہ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ امیر حسین بھٹی رو پڑے ہیں کہ عمران ریاض خان کی سی سی ٹی وی ویڈیو عدالتی ریکارڈ سے غائب ہو گئی ہے، ان ججوں کو اپنی آنکھیں گیلی کرنے کی بجائے متعلقہ پولیس حکام کی پتلونیں…
1K
5K
18K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
2 years
ارشد شریف کو لحد میں اتارنے بعد بہت سے پرانے واقعات نظروں کے سامنے گھوم گئے، قبر سے چند گز دور ارشد کے والد اور بھائی کی قبریں تھیں جو قریب ہی قبر میں اتارے گئے، وہ دن بہت بھاری تھا مجھ پر، اسکے والد کا جنازہ گھر پر تھا، اسکے بھائی کی شھادت کی خبر ارشد تک پہنچانے کی ذمے داری1/12
740
2K
17K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
2 years
اسٹیبلشمنٹ نے ایک جماعت اور اسکے لیڈر کے ہاتھ پاؤں باندھ کر پہلے اسکو حکومت سے نکالا، سپریم کورٹ کے ججوں کے ذریعے سیاست سے نکالا، احتساب کے نام پر انکا میڈیا ٹرائل کیا، پھر بندھے ہاتھ پاؤں کیساتھ انہیں کو واپس حکومت میں لایا، مہنگائی کا طوق گلے میں ڈالا اور لاڈلے کو ہیرو بناُدیا
7K
4K
17K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
2 years
Thanks everyone for massive support.Such mean tactics can’t deter me from asking Qs. For the record, allegations (now clarified as a joke) r rubbish & reflect upon anchors’ true nature. My offer stands - invite me to your live show & if I prove you wrong you quit journalism.
3K
3K
14K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
4 years
شمالی علاقہ جات واقعی بہت خوبصورت ہیں، میں کچھ عرصہ ہہلے ہی ہو کر آیا ہوں۔میں اپنی گاڑی اسلام آباد کے سکول کے سامنے پارک کر گیا تھا۔
1K
3K
14K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
4 years
Matiullahjan, my father, has been abducted from the heart of the capital Islamad. I demand he be foundُ and the agencies behind it immediately be held responsible. God keep him safe.
1K
4K
14K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
3 months
الوداع نواز شریف تحریر: مطیع اللہ جان اسکے بعد نواز شریف کبھی وزیر اعظم نہیں بن سکیں گے اور ن لیگ کبھی حکومت نہ بنا پائیگی، نواز شریف کیساتھ باقاعدہ ہاتھ ہو گیا ہے، شھباز شریف کی بھی آخری وزارت عظمیٰ ہے جس میں آصف زرداری کا ایوانِ صدر حاوی ہو گا اور پارلیمنٹ اتنی کمزور کہ جیسے…
2K
3K
13K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
8 months
ایک خاتون کو صرف اس لئیے سپریم کورٹ کے کٹہرے میں کھڑا ہونا پڑا کہ اسکا شوھر ایک جج تھا آسمان پر بیٹھے جن ججوں کے سامنے وہ کٹہرے میں کھڑی اوپر دیکھتے اپنا کیس لڑ رہی تھی آج وہ جج زمین پر بیٹھے تھے اور وہ خاتون آسمان سے انھیں جھانک رہی تھی۔ سرینا عیسی کا حلف برداری کے دوران سٹیج…
Tweet media one
3K
3K
13K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
1 year
آج سپریم کورٹ میں ایڈوکیٹ عمر عطا بندیال نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے بنچ کی تشکیل متعلق اختیارات کے حق میں تفصیلی دلائل دئیے اور جو میڈیا میں بھرپور انداز میں رپورٹ ہوئے، ایڈوکیٹ عمر عطا بندیال کی دلائل ختم ہوئے تو چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے دوسرے وکلا کو سننے کی بجائے سماعت ۸…
2K
5K
12K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
2 years
اسلام آباد ہائی کورٹ نے قواعد، قوانین اور روایت کے برخلاف سابق وزیر اعظم عمران خان کو انکے پیش ہوئے بغیر تین دن کی حفاظتی ضمانت دے دی۔ طاقت ور کے لیے ایک قانون اور کمزور کے لیے دوسرا قانون ؟ عام ملزم کو کبھی بھی ذاتی پیشی کے بغیر ضمانت نہیں ملی۔
3K
4K
12K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
2 years
توہینِ مسجد نبوی نامنظور #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
997
4K
12K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
2 years
ڈپٹی سپیکر کی سپریم کورٹ میں طلبی صوبائی اسمبلی اور منتخب ایوان کی توہین ہو گی
5K
3K
11K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
1 year
عدلیہ کے حوالے سے انتہائی شرمناک اور افسوسناک خبریں چل رہی ہیں: اسلام آباد ہائی کورٹ کے ایک معزز جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے اسد عمر سے کہا کہ اپنی دو ٹویٹیں ڈیلیٹ کریں، دفعہ ایک سو چوالیس کی خلاف ورزی نہ کرنے کا بیان حلفی دیں اور یہ کہ “وہ” آپکو پریس کانفرنس کرنے کے بغیر تو…
844
3K
11K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
7 months
ابھی چند لمحوں پہلے عمران ریاض خان سے فون پر بات ہوئی، الفاظ ساتھ نہیں دے رہے اور عمران ریاض بھی زیادہ بات نہیں کر پا رہے تھے، مگر مجھے محسوس ہوا کہ انکے ساتھ انسانیت سوز سلوک ہوا ہے، ایسا سلوک اور اسکی منصوبہ بندی کرنے والے اس ملک کے اصلی دشمن ہیں، آزادئی رائے اور صحافیوں کو…
2K
2K
11K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
17 days
جنرل (ر) باجوہ سے دو صادق اور آمین صحافیوں کی ملاقات اور اُنکی طرف سے ماں کی قبر پر قسم اُٹھا کر خود کو بے قصور ثابت کرنے کے بیان پر صرف اتنا کہوں گا کہ ۰۰۰۰ ۰۰۰ جو شخص اپنی دھرتی ماں کے آئین پر سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہ لینے کی جھوٹی قسم کھا سکتا ہے ت�� اُس شخص کی ماں کی قبر پر…
631
4K
11K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
2 years
مفتاح اسماعیل نے عمران خان کو طعنہ مارتے ہوئے کہا “حقیقی آزادی” ملک ریاض سے تو لے نہیں سکتے اور باتیں کرتے ہیں، عین اسی لمحے تمام بڑے ٹی وی چینلوں نے جو کیا وہ میڈیا کی “حقیقی آزادی” کا بھی پول کھول گیا۔ دیکھئے تین بڑے چینلوں نے کیا حرکت کی۔
864
5K
11K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
2 years
پاکستان کے مارٹن لوتھر کنگ علی احمد کرد کیساتھ From I have a dream to بائیس کروڑ عوام اور ایک جرنیل
Tweet media one
2K
1K
10K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
1 year
ایوان صدر کے گیٹ پر قیدیوں کی وین پہنچا دی گئی؟
2K
1K
10K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
3 months
کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کی پریس کانفرنس کے بعد کم از کم چیئرمین کرکٹ بورڈ کو استعفی دے دینا چاہئیے
347
2K
11K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
1 month
آج پیپلز پارٹی ذولفقار علی بھٹو شھید کی ۴۵ ویں برسی فیصل واوڈا کو سینٹ کا ووٹ دے کر منا رہی ہے، شھید بھٹو کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا اِس سے بہتر اور کیا طریقہ ہو گا۔ زندہ ہے جنرل ضیا الحق زندہ ہے تم کتنے ضیاالحق مارو گے ہر پارٹی سے ضیا الحق نکلے گا
Tweet media one
Tweet media two
313
3K
11K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
1 year
خس کم جہاں پاک
409
1K
10K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
2 years
آج ہماری قوم ایک اچھے صحافی سے محروم ہو گئی
3K
971
10K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
1 year
موجودہ آئینی بحران کے ذمے دار جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ، لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید، انکے لاڈلے عمران خان اور ہم خیال بنچ ہے۔ یہ سب ملک اور قوم کے بڑے مجرم ہیں، پاکستانی سیاست میں ایسے ناسور ہیں جو آئین کو جوتے کی نوک پر لکھتے ہیں، یہ سب گھروں میں بیٹھے ہنس رہے ہونگے۔
2K
3K
10K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
1 year
میر جعفر اور میر شادق کے کہنے پر شاہ دولہ کے چوہے نے اشمبلیاں تحلیل کر دی
2K
3K
10K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
2 years
خضاب لگا کر اور چہرے کی تھیراپی کرواکر بندہ جب خود کو ہینڈسم سمجھنا شروع ہو جائے تو وہ تھڑے والی گفتگو کر کے خود کو کہتا ہے “ابھی تو میں جوان ہوں۔”
2K
2K
10K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
1 year
قوم مطالبہ کرتی ہے اسے صحافیوں سمیع ابراہیم اور عمران ریاض کے بارے میں بتایا جائے کہ وہ دونوں کہاں ہیں۔
1K
2K
10K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
2 years
بھٹو کو امریکی سازش کا شکار قرار دینے والا بھٹو کے ڈیتھ وارنٹ پر بطور سیکریٹری داخلہ جنرل ضیا دستخط کرنے والے کو گلے لگاتے ہوئے،
Tweet media one
4K
3K
9K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
11 months
جنرل باجوہ کی ویڈیو دیکھ کر بلکل افسوس نہیں ہوا، یہ اور جنرلُ فیض حمید وہ لوگ تھے جو پی ٹی آئی کے یوتھیوں سے مل کر ایک پاکستانی وزیر اعظم کی امریکی ائیرپورٹ پر جسمانی تلاشی کی بے ہودہ خبر چلا کر خوش ہوتے تھے، سیاستدانوں کی ننگی فلمیں بنا کر انہیں بلیک میل کرتے تھے، غیر ممالک میں…
2K
2K
10K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
2 years
عمران خان کو نیا جواب لکھنے کی مہلت ملنے کے بعد اب خاتون جج کو ہائیُکورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لینی چاہئیے۔
872
3K
9K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
2 years
میرے ٹویٹر فالوورز کے لئیے
Tweet media one
766
562
9K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
2 years
دھمکی دینے والوں کو جوابی دھمکی دینا بلکل درست ہے، مگر ایجنسیوں سے ٹیلی فونیں کروا کر قانون سازی کروانے کا اعتراف کرنے والا ایک منافق سیاستدان آج عام لوگوں کو کس منہ سے جوابی دھمکیاں دینے کی ترغیب دے رہا ہے؟
1K
3K
9K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
2 years
جب جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دئیے کہ سیاسی پارٹی اصل میں وہ ہوتی ہے جو پارلیمانی پارٹی ہوتی ہے تو عدالت میں ایک قہقہہ بلند ہوا اور معزز جج خاموش ہوگئے ایل ایل بی کر لینے سے سیاست کی الف ب نہیں آ جاتی، اللہ خیر کرے اب آئین کی نئی تشریح پرانے بنچ نے کرنی ہے۔
706
3K
9K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
2 years
عمران خان کو ہٹانے کا کریڈٹ نہ لینے والوں نے اسکو لانے کا کریڈٹ لیا امریکہ کیساتھ مل کر جنگ کرنے والوں نے امریکہ کو بھگانے کا کریڈٹ لیا فیٹف میں پاکستان کا نام ڈلوا نے والوں نے نام نکلوانے کا کریڈٹ لیا
668
2K
9K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
1 month
ججوں کیساتھ پیش آنے والے مبینہ واقعات شھباز شریف حکومت کیخلاف ایک چارج شیٹ ہیں اور تقریباً ایک سال پہلے کے ان واقعات کے دوران بھی شھباز شریف کی حکومت تھی۔ ایسے میں ایک چیف جسٹس کا وزیر اعظم سے ملاقات کرنا ایسے ہی ہے کہ جیسے جج ملزم کیساتھ چیمبر میں ملاقات کرے۔ ایسا ہوا تو ایک…
560
3K
9K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
2 years
فوج نیوٹرل نہیں حکومتِ وقت کے احکامات کی پابند ہوتی ہے بلکل ویسے ہی جیسے فوج کا کوئی نوجوان خود کو نیوٹرل قرار دے کر اپنے افسر کی حکم عدولی نہیں کر سکتا اور ایسا کرنے پر اسکا کورٹ مارشل ہوتا ہے۔
3K
2K
9K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
4 years
آج یوم دفاع کے دن افواج پاکستان کے ان تمام شھیدوں کو سلام جنھوں نے آج تک سیاسی یا مالی مفاد سے بالا تر ہو کر اپنے حلف کی پاسداری اور پاکستان کی سرحدوں کی حفاظت کرتے ہوئے جام شھادت نوش کیا۔
281
2K
9K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
4 months
قاضی کا دوسرا چہرہ تحریر: مطیع اللہ جان یہ چیف جسٹس کی کرسی میں ایسا کیا ہے کہ اس پر بیٹھا شخص ایک جرنیل کی سازش ناکام بناُکر دوسرے جرنیل کی گود میں بیٹھ کر کلکاریاں مار کر خوش ہوتا ہے۔ افتخار محمد چودھری نے جنرل مشرف کیطرف سے اپنی برطرفی کا بدلہ جنرل کیانی کی گود میں بیٹھ کر…
1K
2K
9K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
2 years
وفاقی حکومت چاہے تو طیبہ گل کے اتنے انکشافات کے بعد نیب کے سابق چئیرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال اور انکے نیب کے چند ماتحت افسران کو فوری گرفتار کر سکتی ہے اور پھر قوم دیکھے گئ کہ اعلی عدلیہ ایسے شخص کو کیسے بچاتی ہے اور کون کون سا جج اس گھناؤنے سابق جج کے گینگ کا حصہ ہے۔
654
3K
8K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
1 year
اسلام آباد اور لاہور ہائیکورٹوں نے دراصل یہ فیصلہ دیا ہےکہ آئین میں دیئےگئے بنیادی حقوق کے تحت زمان پارک میں پولیس افسروں کو درست ڈنڈے مارے گئے،ان پر درست تشدد کیا گیا، ان پر درست پیٹرول کے بم پھینکے گئے۔ زمان پارک میں موجود دہشتگرد بھی آئینی طور پر درست ٹھہرائے گئے تھے: منقول
3K
4K
9K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
1 year
روس کے خلاف تقریر پر نہیں 2016 سے لیکر 2022 کے دوران عمران خان کی اعانت سے آئین سے غداری کرتے ہوئے سیاسی انجینئیرنگ کرنے پر جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ، جنرل ریٹائرڈ فیض حمید، پانامہ بنچ کے تمام ججز اور عمران خان سب کا کورٹ مارشل ہونا چاہئیے یا آرٹیکل چھ کا ٹرائل۔ #ImranKhan
Tweet media one
2K
3K
9K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
6 months
پاکستان میں بطور صحافی جھوٹ اور تہمت فروشی کے ذریعے حرام کھانے سے بہتر کام وہ ہے جو احمد نورانی کر رہا ہے یعنی محنت مزدوری۔ اپنی جان پر کھیل کر عوام کو سچ بتانے کے لئیے اتنی بڑی سٹوریاں کرنے والے صحافی کیخلاف ایسا گھٹیا پراپیگنڈا کرنے والا کوئی ٹاؤٹ تو ہو سکتا ہے صحافی نہیں
@saifullahawan40
Saif Awan
6 months
احمد نورانی نے امریکہ میں شراب فروخت کرنے والی دکان پر بطور سیل مین نوکری شروع کردی۔
Tweet media one
2K
319
2K
718
2K
9K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
2 years
اگر ایڈیشنل سیشن جج مریم چودھری نے اپنا اختیار دکھا دیا تو عمران خان نو تو کیا ضمنی انتخابات میں ایک حلقے سے بھی الیکشن نہیں لڑ سکے گا۔
2K
2K
8K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
4 years
جنرل مشرف نے نو سال کی حکومت میں ایسا کوئی فوجی ھسپتال نہیں بنایا جہاں وہ اپنی کمر کا علاج کرا سکتا؟ سول ھسپتال کے طبی بورڈ کی رپورٹ پر کمیٹیاں بنانے والے کے سامنے کسی فوجی ھسپتال کا سرٹیفیکیٹ ہوتا تو دیکھتا- اتنی پارٹیاں بدلنے کے بعد فواد چودھری کو تو ۵ بار مر جانا چاہئیے تھا-
528
3K
8K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
3 months
Form 45 vs Form 47 : Another complaint
72
2K
9K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
3 months
Voted for the hope
Tweet media one
694
443
9K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
11 months
فوجی عدالتوں کیخلاف آئینی درخواستوں کی سماعت کے لئیے ڈاکٹر فروغ نسیم کا بطور وکیل وزیر اعظم شھباز شریف یہ ثابت کرتا ہے کہ ہماری سیاسی جماعتیں اور انکے لیڈر اندر سے اتنے کھوکھلے ہیں کہ انکے وکیل بھی انکو اسٹیبلشمنٹ کر کے دیتی ہے، اسکی وجہ یہ بھی ھیکہ اسٹیبلشمنٹ ان نالائق…
Tweet media one
Tweet media two
627
2K
8K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
2 years
درخواست کو ایک دن میں لگا کر اور مخالف فریق کو نوٹس دیے بغیر اپنے بے قابو عدالتی ریمارکس اور درخواست گذاروں کے یکطرفہ دلائل پر مبنی یہ میڈیا ٹرائل اب بند ہونا چاہیے۔
908
3K
8K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
4 years
اتنا غصہ تو بلاول بھٹو اور مریم نواز نے کبھی آصف زرداری اور نواز شریف پر لگے الزامات پر نہیں کیا جتنا غصہ عمران خان نے نواز شریف کی تقریر پر کر دیا ہے۔
485
2K
8K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
2 years
خانُصاحب اپنے بچوں کی برطانیہ میں پرورش اور یہاں پرائے بچوں کو کلمہ پڑھاکر “چنگیز خان اور ہلاکو” کا مقابلہ کرنے کی ترغیب؟ پاکستانی کلمہ اچھی طرح پڑھ لیتے ہیں اپنے بچوں کے کلمے کا بتائیں؟ خاتون مجسٹریٹ کا نام لیتے شیر بننے والے کی فوج کے سربراہ کا نام لیتے شلوار گیلی کیوں ہوتی ہے۔
2K
3K
8K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
2 years
اگر پارٹی ھدایات کے برخلاف ووٹ ڈالا ہی نہ جائے تو کیا وہ ووٹ زبردستی شمار کر لیا جائیگا؟ سپریم کورٹ کے ججوں کو سیاستدانوں اور سیاسی جماعتوں پر اخلاقیات کا کڑا معیار لاگو کرنے کی بجائے اپنی عدالتوں میں اخلاقیات کا اعلی معیار رکھنے پر توجہ دینی چاہئیے
1K
2K
8K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
1 year
سیشن جج نے وارنٹ گرفتاری جاری کئیے جسٹس عامر فاروق نے ۱۳ مارچ تک معطل کر دئیے سیشن جج نے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری کئیے جسٹس عامر فاروق نے کہا دوبارہ سوچ لیں سیشن جج نے تیسری بار وارنٹ جاری کئیے جسٹس عامر فاروق وارنٹ پھر معطل کر دئیے پھر خان نے عدالت میں گھس کر مارا
1K
3K
8K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
10 months
یہ وہ ٹھنڈا بے شرم ہے کہ ارشد شریف جب غداری بغاوت کے مقدمے لڑنے عدالتوں کے چکر لگا رہا تھا تب اس گھٹیا انسان اور اسکے لیڈر عمران خان نے اسے تھپکیاں دے کر کے ایسی بات کہلائی جس سے اس کی زندگی میں اور مصیبتیں آئیں، ِاس کو ملک سے باہر بھجوا دیا اور آخر اُس کی جان چلی گئی۔ یہ وہ بے…
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
10 months
یہ وہ ٹھنڈا بے شرم ہے جس نے ارشد شریف جب غداری بغاوت کے مقدمے لڑنے عدالتوں کے چکر لگا رہا تھا تب اس گھٹیا انسان نے اسے provoke کر کے ایسی بات کہلائی جس سے اس کی زندگی میں اور مصیبتیں آئیں اور آخر جان چلی گئی۔ یہ وہ بے شرم ہے جو جس پر خود تشدد ہوا لیکن اس کے باوجود اگر کسی اور پر…
Tweet media one
2K
11K
30K
4K
2K
8K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
1 year
آج صبح کسی نے ہمارے دروازے پر دستک دی ہے، معلوم ہے وہ کو ن تھا، اگر آپ جاننا چاہتے ہیں تو ویڈیو ضرور دیکھیں۔
1K
3K
8K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
1 year
۲۰۱۸ میں اسٹیبلشمنٹ کیساتھ مل کر الیکشن چوری کر کے آنے والا آئین پر بھاشن نہیں دے سکتا، ڈاکو گھر کی ملکیت کی دستاویز پر بندوق کی نالی پر دستخط لے لے تو کیا اسے نکالنے واسطے گھر کی قیمت ادا کرنا ہو گی؟ شناختی کارڈ پر ولدیت کے خانے میں آئین لکھوا کر آپ آئینی نہیں بن جاتے۔
3K
3K
8K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
1 year
My dear Coursemate
Tweet media one
623
563
8K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
4 months
Excellent definition of our “state”
@NaimatUllahWazi
Naimat Ullah Wazir
4 months
اپنے مزاج کے نظام کو سٹیٹ کا نام دیا ھے، جو ان کے مزاج کیخلاف ھو، وہ انٹی سٹیٹ ھے۔ منظور پشتین کے الفاظ۔ #WhereIsManzoorPashteen
Tweet media one
59
719
2K
139
2K
8K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
2 years
ورلڈ کپ جیتنے کے بعد جو کچھ اس قوم کے ساتھ ہوا ہے اسکے بعد ایشیا کپ جیتتے ہوئے بھی خوف آتا ہے۔
2K
1K
8K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
2 years
کوئی ایک ثبوت بتا دیں کہ محمد نواز شریف ان کمپنیوں کے ذریعے ان جائدادوں کے مالک ہیں اور مریم نواز شریف کا ان جائدادوں سے تعلق ہے، جسٹس عامر فاروق کا نیب کے وکیل سے وہ سوال جو سپریم کورٹ اور احتساب عدالتوں کے ججوں نے آج تک نہیں پوچھا
908
2K
8K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
5 months
دھشت گردوں کی مذمت سیاستدانوں سے کرائی جاتی ہے نہ کہ اُن مظلوموں سے جنہیں ریاستی اور غیر ریاستی دونوں عناصر سے خطرہ ہوتا ہے اور انہیں اُن علاقوں میں لوٹنا ہوتا ہے جہاں ریاستی اور غیر ریاستی عناصر ملل کر انکی جان کے در پہ ہوتے ہیں، جن صحافیوں کو ماہرنگ بلوچ کے جواب پر اعتراض ہے وہ…
@waqarsatti
WAQAR SATTI
5 months
سوال: کیا آپ دہشت گردوں کی مذمت کرتی ہیں؟ جواب: آئیں بائیں شائیں ۔ سوال: آپ آئیں بائیں شائیں کے بغیر دہشت گردوں کی مذمت کرتی ہیں؟ جواب: ٹائیں ٹائیں ٹائیں!! غریدہ فاروقی نے 3منٹ میں ماہرنگ بلوچ کو صفر کر دیا۔ اسکو کہتے ہیں پروگرام تو وڑھ گیا۔شاباش @GFarooqi 👏
1K
767
2K
769
2K
8K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
2 years
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سےبات ہوئی، بولے یہ آڈیو جعلسازی (fabricated)ہے، پوچھا کیا اس کی تحقیق بذریعہ کسی جے آئی ٹی کے ہونی چاہئیے؟ بولے ابھی میرا اس بات پر کوئی موقف نہیں ہے، پوچھا کیا عدالت کو نوٹس لینا چاہئیے؟ بولے ابھی اس پر میرا کوئی موقف نہیں ہے۔ پتہ نہیں موقف کسی کہتے ہیں؟
506
2K
8K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
3 years
کپتان رمضان بازار کے دورے کے دوران سموسہ چکھنے لگا تو دکاندار نے کہا خان صاحب مغرب کا انتظار کر لیں۔ *کپتان نے کہا چٹنی ڈال ماما مغرب کو مجھ سے زیادہ کون جانتا ہے* 🐒😀🙏 )منقول)
496
2K
8K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
4 years
Nawaz declares war on dictators and their legacy / remnants
775
1K
8K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
4 years
احمد نورانی کی تحقیقاتی سٹوری پاکستان کی حکومت اور مین سٹریم میڈیا کی ساکھ کی دیوار کو آخری دھکا ثابت ہو گی۔
453
2K
8K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
4 years
جس عدلیہ کی بحالی کے لئیے اس نے لانگ مارچ کی پھر اسی عدلیہ کی شاہراہ دستور پر بے حرمتی کرنے والے جنرل مشرف پر غداری کا مقدمہ بنایا اسی عدلیہ نے اس کو پہلے جیل پہنچایا اور آج اسکو اشتھاری مجرم قرار دینے کے لئیے عدالتی فرمان جاری کیا گیا ہے۔ “جس پر احسان کرو اس کے شر سے بچو۔”
579
2K
8K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
4 years
I also stand with Matiullah Jan
631
1K
8K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
2 years
شھباز گل کے الفاظ کا تسلسل اور بیان کا بہاؤ اور پھر فون پر یہ سب کہنا اس بات کا اشارہ ہے کہ گل صاحب کچھ اور لوگوں کے ساتھ بیٹھ کر تحریر شدہ نکات پڑھ رہے تھے اور یہ سب کچھ اے آر وائے کے ساتھ طے شدہ تھا۔ اے آر وائے کے اینکرپرسن حضرات شاید کچھ جانتے ہونگے۔
602
2K
7K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
1 year
حکمران اتحاد کو اعلانیہ طور پر کہنا چاہئیے کہ صدرِ مملکت اور چیف جسٹس کے ہوتے ہوئے ملک میں شفاف اور منصفانہ انتخابات کروانا ممکن نہیں، اس لئیے عام انتخابات اکتوبر میں ہی ہونگے جب تک دونوں شخصیات اپنے عہدے کی مدت ختم کر چکی ہونگی، پھر دیکھیں پی ٹی آئی کی درخواستیں کون سنتا ہے۔
4K
2K
7K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
5 years
اداروں کو اتنا آگے نہیں جانا چاہئیے کہ جہاں سے واپسی کا راستہ نہ بچے۔ یہ کیا ہو رہا ہے؟
628
4K
7K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
11 months
ارشد شریف شھید کی والدہ نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو درخواست دی ہے کہ عمران خان، سلمان اقبال، فیصل واوڈا، مراد سعید اور عمران ریاض کو ارشد شریف قتل کیس میں شامل تفتیش کیا جائے۔
Tweet media one
Tweet media two
749
3K
7K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
2 years
ایک جج انصاف کو عبادت سمجھتا ہے مگر اسکی پشت قبلے کی جانب ہوتی ہے۔
1K
1K
7K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
1 year
سیاسی بحران کا واحد حل یہ ہے کہ ہم خود سے جھوٹ بولنا چھوڑ دیں اور 2016 سے آج تک اس ملک سے کھلواڑ کرنے والے جنرل باجوہ، جنرل فیض،عمران خان، ثاقب نثار، پانامہ بنچ گینگ کے ججز، ثاقب نثار پر آئین سے سنگین غداری کا مقدمہ شروع کریں۔ جنرل فیض کو ہتھکڑی لگی تو باقیوں کے نام وہ خود لیگا۔
3K
3K
7K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
2 years
نہ تو ایک رات کی نیوٹریلیٹی سے 70 سال کے گناہ معاف ہونگے اور نہ ہی اقتدار کی لالچ میں ایک رات کی دلھن بننے والوں کو یہ قوم معاف کریگی۔
347
2K
7K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
5 years
کرپشن کا راگ الاپنے والے وزیر اعظم کو سنجرانی کی فتح پر شرم تو آئی ہو گی- یا پھر بے شرمی سےُمبارکباد بھی دے گا-
2K
2K
7K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
4 years
ووٹ کو عزت دو سے شروع ہونے والا سفر چیف کو ایکسٹینشن دو پر دم توڑ گیا- ہور کوئی خدمت ؟ “پہنچی وہی پہ خاک جہاں کا خمیر تھا” #ووٹ_کو_عزت_دو #چیف_کو_ایکسٹینشن_دو
552
2K
7K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
2 years
اگر عمران خان ۲۰۱۸ الیلشن میں اسٹیبلشمنٹ کی سازش میں ملوث ہونے کا برملا اعتراف/ شرمندگی کا اظہار کریں تو تب ہی انکے اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہونے پر کوئی یقین کریگا، یہ موقعہ پرست موصوف ابھی بھی اقتدار میں آنے کے لیےاسٹیبلشمنٹ کو صدا دے رہے ہیں جسکی وجہ سے ہم جیسے انہیں منافق سمجھتے ہیں۔
2K
2K
7K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
1 year
پاکستانی ادب کے لئیے جنرل قمر جاوید باجوہ کی بڑی خدمات ہیں،انکے 6 سالہ باغیانہ دور نےاردو ادب کو بہت الفاظ دئیے ہیں جیسے خلائی مخلوق،نکے دا ابا، شمالی علاقہ جات وغیرہ۔آپکے ذہن میں کون کون سے الفاظ ہیں جو جنرل قمر جاوید باجوہ کے دور نے اردو ادب کو دئیے؟ پلیز Quote Tweet میں لکھیں۔
2K
913
7K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
4 months
جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی استعفی دے کر جاتے جاتے اپنی کروڑوں روپوں کی پنشن اور مراعات بچا گئے؟ اور وہ اپنے نام کے ساتھ جسٹس ریٹائرڈ کے الفاظ بھی استعمال کرتے رہیں گے۔ یہ کیسا انصاف ہے کہ بطور جج کروڑوں اربوں روپوں کی پراپرٹی بنا کر استعفی دے دو اور کروڑوں روپوں کی پنشن اور مراعات…
879
3K
7K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
1 year
آئینِ پاکستان کی گولڈن جوبلی تقریبات میں سپریم کورٹ کے معزز جج،مستقبل کے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی کی شمولیت سے انکی آئین پاکستان سے وفاداری/محبت کی جھلک نظر آتی ہے، اس تقریب میں سپریم کورٹ کے تمام معزز ججوں کو شریک ہونا چاہئیے تھا جنھوں نے آئین پر حلف اٹھایا ہے۔
Tweet media one
2K
2K
7K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
1 year
دھندے کے کوٹھوں میں خفیہ فائلیں/ویڈیوز دیکھ کر پراپیگنڈا کرنے، ٹھنڈے گرم بیڈ روم سٹوڈیوز سے سکرپٹ کیساتھ پراپیگنڈا کرنےوالا ٹاؤٹ اینکر بغیر سیکیورٹی گارڈز کے عوام میں جا کر صحافت کرنے والے ھزاروں رپورٹروں پر طعنہ بازی کر رہا ہے۔ لینڈ کروزرسیکیورٹی گارڈز کی فوج والی صحافت پر تف ہے
1K
2K
7K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
2 years
میرے پاکستانیو اللہ تعالی نے فرمایا ہے کہ اچھائی کیساتھ کھڑے ہو جاؤ اور بدی کے خلاف ڈٹ جاؤ، فرح گوگی بے قصور ہے
805
1K
7K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
2 years
وہ 63A کا تفصیلی فیصلہ نہیں آیا، جبکہ مختصر حکم کے بعد۲۵ اراکین پنجاب اسمبلی سیٹوں سے محروم ہوئے، ضمنی انتخابات ہوگئے، وزارت اعلی کے انتخاب میں ۱۰ ووٹیں مسترد ہوئی، سپریم کورٹ میں کیس آیا، پرویز الہی وزیر اعلی بن گئے، دو ججوں کاتفصیلی اختلافی فیصلہ آ گیا، ایک جج ریٹائر ہو گیا۰۰۰
405
2K
7K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
4 years
اتنے عرصے بعد جب کوئی سیاستدان سچ بولے ہی دے تو اسکی تعریف کرنے میں کوئی حرج نہیں۔
190
1K
7K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
2 years
اللہ تعالی نیوٹرلز سے سال ۲۰۱۸، ۲۰۱۹، ۲۰۲۰ اور ۲۰۲۱ کا حساب نہیں مانگے بلکہ ۱۰ اپریل ۲۰۲۲ سے بعد کا حساب مانگے گا؟
@arsched
Arshad Sharif
2 years
“نیوٹڑلز سے اللہ پوچھے گا کیسے ان چوروں کو قوم پر مسلط ہونے دیا؟” عمران خان
Tweet media one
1K
11K
38K
1K
2K
7K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
14 days
The delivery boy
342
2K
7K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
4 years
بس اب مظفر آباد کا نام سرینگر رکھنے کی دیر ہے اور اسلام آباد کا دہلی اور آخر میں لال مسجد کو لال قلعہ قرار دے کر پھر فتح کر لیں۔ ہینگ لگے نہ پھٹکری اور رنگ آئے چوکھا۔
593
1K
7K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
2 years
پہلے ڈسکہ اور اب غیر ملکی فنڈنگ کیس میں پارٹی اکاؤنٹس پر انکوائری کیخلاف لاہور ہائی کورٹ اور پشاور ہائی کورٹ کیسے حکم امتناعی دے سکتی ہے، کیا کوئی عدالت انکوائری روک سکتی ہے؟ یہ کیسے جج ہیں جو حکومتی فیصلوں کی بجائے انکوائریوں کو ہی روک دیتے ہیں اور پھر چھٹی پر بھی چلے جاتے ہیں۔
1K
2K
7K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
2 years
وزیر اعظم کو اتنا نہیں پتہ کہ عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے مخاطب سابق وزیر اعظم سپریم کورٹ سے سزا یافتہ نہیں، خیر انکا اب اس سے کیا لینا دینا کہ اقامہ کی بنیاد پر نا اہل کروانے بعد سپریم کورٹ کے جج کی نگرانی میں احتساب عدالت کےمعزز جج کو ننگی ویڈیو دکھا کر نواز شریف کوسزا دلوائی گئی۔
971
2K
7K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
9 days
چیف جسٹس قاضئ فائز عیسی بظاہر چھ ججوں کے خط میں درج گھناؤے واقعات کی تحقیقات سے جان چھڑا رہے ہیں باوجود اسکے کہ پشاور اور بلوچستان ہائی کورٹ کے ججوں کی طرف سے بھی ججو پر دباؤ کے حوالے سے خوفناک انکشافات سامنے آ چکے ہیں ساعی دنیا نے براہ راست ٹی وی چینلوں پر دیکھے اور جسٹس اطہر من…
Tweet media one
445
2K
7K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
5 months
جنرل (ر) پاشا، جنرل (ر) راحیل شریف، جنرل (ر)باجوہ، جنرل (ر) فیض حمید، ثاقب نثار، پانامہ بنچ کے پانچ ججوں، جے آئی ٹی کے جعلی ہیروں اور جسٹس (ر) جاوید اقبال نے جو گھناؤنا کھلواڑ اپنے وطن پاکستان اور اُسکی سیاسی قیادت کےساتھ کیا وہ آج ایون فیلڈ اپارٹمنٹ کیس کے فیصلے سے بے نقاب ہو…
2K
2K
7K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
2 years
Being a marketing man means using innocent faces of children to sell political products. This baby wouldn’t even know what is PTI but might only be able to say پوٹی آئی
@Asad_Umar
Asad Umar
2 years
اس کو کون سا FIA والا روکے گا؟ #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
Tweet media one
2K
13K
45K
2K
2K
7K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
2 years
جب سیاست دان تیسرے درجے کے مسلمان ہو جائیں تو جج پرلے درجے کے بدمعاش ہو جاتے ہیں
501
1K
7K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
2 years
عمران خان کے مطالبے پر صدر بائیڈن نے ڈونلڈ لو کو معطل کر دیا
885
810
7K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
11 months
وکلا نے پوچھا خان صاحب اس بار کیا وکیلوں کو بھی ٹکٹ ملینگے تو خان صاحب نے جواب دیا لگتا ہے اس بار صرف وکیلوں کو ہی ٹکٹ دینے پڑینگے میں نے پوچھا جو کچھ آپکے کارکنوں اور لیڈروں کے ساتھ ہوا وہی اگر آپ کیساتھ ہوتا تو کیا آپ وہی کچھ نہ کرتے جو آپکے بہت سے لیڈروں نے کیا ؟ خان صاحب بولے…
974
970
7K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
2 years
بھوٹان کی عدالت!
Tweet media one
952
811
7K