
Nusrat Javeed
@javeednusrat
Followers
449K
Following
3K
Media
3K
Statuses
174K
Just a journalist
Islamabad, Pakistan.
Joined December 2009
RT @salma_imam: 'ٹرمپ کےمقابلےمیں پوٹن.’تاریخی ورثہ اورفریضے‘کی اہمیت جانتاہےاپنےکئیریر کاآغاز کمیونسٹ روس کی مشہور زمانہ کےجی بی انٹیلیجن….
0
1
0
RT @RiazUjjan72: پاکستان نے گویا فقط 6اور 7مئی کی درمیانی رات ہوئے حملے کا حساب ہی برابر نہیں کیا بلکہ اپنی فضاؤں پر کامل برتری ثابت کرنے ک….
nawaiwaqt.com.pk
برملا (نصرت جاوید )۔امریکی صدر ٹرمپ کو اس کا باپ کرائے پر دئے فلیٹوں اور دوکانوں سے پیسے وصول کرنے بھیجا کرتاتھا۔ جو عمارتیں اس کے والد نے تعمیر کی تھیں مکانوں
0
2
0
RT @RiazUjjan72: اکثر ملکوں کے مابین قضیے محض معاشی وجوہات کی بنا پر نہیں ہوتے۔ جنگوں میں الجھی قوموں کی "اجتماعی یادداشت" ان میں کلیدی کرد….
nawaiwaqt.com.pk
برملا (نصرت جاوید )۔امریکی صدر ٹرمپ کو اس کا باپ کرائے پر دئے فلیٹوں اور دوکانوں سے پیسے وصول کرنے بھیجا کرتاتھا۔ جو عمارتیں اس کے والد نے تعمیر کی تھیں مکانوں
0
1
0
Absurdly trivial debate.
سیلابی صورتحال اور نقصانات پر توجہ دینے کی بجائے بحث اس بات پر ہورہی ہے کہ کلاؤڈ برسٹ ہوا ہے یا ہیوی رین ہوئی ہے۔ سینئر صحافی نصرت جاوید برہم . #PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider @javeednusrat
0
1
3
Calamity in Buner.
بونیر میں سیلابی صورتحال کے قیامت خیز مناظر، صرف یہیں پر 131 افراد جاں بحق جبکہ 150 سے 200 افراد ابھی بھی 8 سے 10 فٹ ریت کے نیچے دبے ہوئے ہیں، بونیر سے نمائندہ پبلک نیوز عثمان مغل کی پروگرام خبر نشر میں گفتگو. #PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider
0
0
1
The possibly weak pushback, if the need be.
27 ویں ترمیم آئی تو شہباز شریف اور بلاول کی جانب سے 26ویں آئینی ترمیم جیسا دفاع نہیں نظر آئے گا۔ شاید تحریک انصاف میں مصالحت کے باوجود تھوڑے سے لوگ مصلحت کے تحت کوشش کریں گے، مثال کے طور پر آج سینیٹ میں اتھارٹی مل گئی کہ ثبوت ہوں تو 3 ماہ کیلئے گرفتار کیا جاسکتا ہے۔ جیسے ہی یہ
0
0
1
Government seems missing in Buner.
بونیر میں سیلاب کے بعد آفت زدہ علاقوں میں حکومت مشینری کی کمی، جبکہ پاک فوج کی ام��ادی کاروائیاں جاری ہیں۔ مقامی لوگ بے بسی کی تصویر بنے ہوئے ہیں، اتنے بڑے بڑے پتھر سیلابی ریلے میں آئے ہیں جن کے سامنے مجھے اپنا آپ چھوٹا لگ رہا تھا۔ بونیر سے نمائندہ پبلک نیوز عثمان مغل کی پروگرام
0
0
3
The abandoned residents of Buner.
بونیر میں بدستور صورتحال تشویشناک ہے، لوگوں کو امداد نہیں مل رہی ہے، عوام کے ساتھ ساتھ یہاں تاجروں کا بہت بڑے پیمانے پر نقصان ہوا ہے۔ اسکی ایک وجہ پہاڑوں کی کرشنگ بھی ہے۔ بونیر سے نمائندہ پبلک نیوز عثمان مغل کی پروگرام خبر نشر میں گفتگو . #PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram
0
1
3
Why rain turned too deadly in Buner?.
بونیر میں موسمیاتی تبدیلی کے 2 فیکٹرز گنوائے گئے۔ ایک تو پہاڑوں کا توڑنا دوسرا درختوں کی کٹائی۔ کیا یہ بات وہاں کے رہائشیوں نے بھی بتائی ہے؟ عدنان حیدر: یہاں پر بڑے پیمانے پر درختوں کی کٹائی کی گئی ہے۔ اس کی وجہ سے پانی کا بہاؤ پہلے سے کئی گنا زیادہ تھا۔ یہاں پر ایک مارکیٹ سے 7
1
0
7
Worrying shortage of food in Karachi.
بونیر میں کھانے پینے کی اشیاء کی قلت ہے۔ یہاں پر بڑے پیمانے پر تباہی کی وجہ سے سڑکیں بند ہو چکی ہیں۔ لوگوں کی برساتی نالوں پر کی گئی تعمیرات بھی اسی برساتی ریلے کی نظر ہو گئی ہیں۔ لوگ کھلے آسمان تلے موجود ہیں اور بے بسی کی تصویر بنے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔ رپورٹر پبلک نیوز عثمان
0
1
3
The flood in Buner.
اگر بونیر میں لوگ سڑکیں بند ہونے کی وجہ سے دوسرے علاقوں سے کٹے ہوئے ہیں تو وہاں پر ہم جلدی کوئی چیز بھی نہیں پہنچا سکتے۔ اللّٰہ نہ کرے اگر وہاں پر ایک اور طوفانی ریلا آجائے تو حالات مزید خراب ہو جائیں گے۔ وہاں کی صوبائی حکومت کو کیا کہیں ان کے تو کچھ اور مسائل ہیں۔ سینئر صحافی و
0
1
4
The alert which never came.
کراچی میں ہم واضح طور پر کہہ سکتے ہیں کہ heavy rain ہے۔ بمبئی میں 2 دن پہلے ریڈ الرٹ دے دیا گیا تھا۔ وہاں پر سکولوں میں چھٹی تھی۔ مون سون کے اسپیل کا بمبئی سے کراچی آنا میرے جیسے جاہل کو بھی پتا ہے جس کا موسمیات سے کوئی واسطہ نہ ہو۔ حکومت کو پہلے سے الرٹ دینا چاہیے تھا۔ میرا خیال
0
1
1
The ominous news from India.
نیو دہلی سے خبر آئی ہے کہ بھارتی وزیر داخلہ امت شاہ نے لوک سبھا کے سیکریٹری جنرل کو خط لکھا کہ، میں آئین میں مقبوضہ جموں و کشمیر اور لداخ وغیرہ کے حوالے سے ترامیم پیش کرنا چاہتا ہوں۔ بھارتی سپریم کورٹ نے اس پر نوٹس لے لیا ہے کہ جموں و کشمیر میں الیکشن تو کروا دیئے ہیں لیکن عوام
1
0
3
Why delay for introducing 26th amendment?.
ایک اہم وزیر 27ویں آئینی ترمیم کے خواہاں لوگوں کو کہہ رہے ہیں کہ نومبر تک انتظار کریں۔ کیونکہ نومبر تک بار ایسوسی ایشنز کے انتخابات مکمل ہو جائیں گے۔ اس وجہ سے ہوسکتا ہے ہمیں وکلاء کی جانب سے منفی ردعمل نہ آئے جس کا ہم توقع کررہے ہیں۔ ان وزیر کا نام اسحاق ڈار نہیں ہے۔ لیکن اطلاع
0
0
1
The message conveyed to a “powerful minister.”.
اسحاق ڈار نواز شریف کی زمانے میں طاقتور وزیر تھے۔ لیکن شاہد خاقان عباسی آئے تو کسی میٹنگ میں باجوہ صاحب نے ڈار صاحب کو کہا تھا بھاگ جاؤ۔ سینئر صحافی نصرت جاوید کی گفتگو . #PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider @javeednusrat
0
0
3
Only one visitor could meet @ImranKhanPTI Tuesday.
جن کے بارے میں مصلحت اور مصالحت کی باتیں ہورہی ہیں آج ان سے بہنوں کی ملاقات نہ ہوسکی۔ آج علی بخاری کی بانی تحریک انصاف سے ملاقات ہوئی ہے۔ علی بخاری کہتے ہیں کہ میرے پاس بانی کا پیغام ہے جو صرف سلمان اکرم راجہ کو بتاؤں گا۔ میری دانست میں وہ پیغام یہ ہے کہ ضمنی انتخابات لڑا جائے۔
0
0
2
The rain in Karachi.
کراچی میں مسلسل بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ بارش میں صرف کچھ منٹوں کا وقفہ آتا ہے اور پھر سے بارش شروع ہو جاتی ہے۔ حکومت کی طرف سے دعوے کیے جارہے تھے کہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں، ریلیف فراہم کریں گے اور شہریوں کو کوئی تکلیف نہیں ہوگی۔ لیکن سڑکیں پانی میں ڈوبی ہوئی ہیں
0
0
1
The havoc rain brings to Karachi.
کراچی شہر کی سڑکوں میں بڑے بڑے کھڈے پڑ چکے ہیں۔ زیادہ پانی ہونے کی وجہ سے کھڈے نظر نہیں آتے جس کی وجہ سے شہری اور موٹر سائیکل سوار کھڈوں میں گر جاتے ہیں۔ پبلک ٹرانسپورٹ بھی سڑکوں سے غائب ہو گئی ہے۔ شہر کے بیشتر پیٹرول پمپ بند ہو گئے ہیں جس کی وجہ سے شہریوں کو پیٹرول میسر نہیں اور
0
0
1
Managing heavy rains.
ممبئی میں سالانہ بارش کراچی سے 5 گنا زیادہ ہوتی ہے۔ وہاں پر نقصانات ہوتے ہیں لیکن اس کا انتظام کر لیتے ہیں۔ وہاں پر بارش ��ے پانی کو عوام کے لیے ہارویسٹ کیا جاتا ہے، اینکر پرسن عدنان حیدر کی گفتگو. #PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider @javeednusrat
1
0
3