Khawaja M. Asif Profile Banner
Khawaja M. Asif Profile
Khawaja M. Asif

@KhawajaMAsif

Followers
2,486,967
Following
492
Media
1,082
Statuses
18,434

A worker of Pakistan Muslim League (N)... Sialkot-Pakistan

Sialkot
Joined February 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
4 years
طاقتیں تمھاری ھیں اور خدا ھمارا ھے.. اللہ اکبر
Tweet media one
4K
2K
17K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
2 years
ھماری مارکیٹیں دوپہر 1بجےکھلتی ھیں،رات1بجےبند ھوتی ھیں دنیا میں یہ کہیں نہیں ھوتا.اللہ نے ھمارےوطن کو365 دن سورج کی روشنی بخشی ھےھم اندھیرے میں لائٹ جلا کرکاروبار کرتےھیں.اگرمارکیٹیں ٹائم درست کرلیں تو کراچی کےبغیر3500 میگاواٹ بجلی بچتی ھے.مشکل حالات ھیں مشکل فیصلوں کی ضرورت ھے
6K
3K
16K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
6 years
پروردگار کے احسانات اور شھر اقبال کے باسیوں کی مھربانیاں۔سیالکوٹ سے چھ بار قومی اسمبلی کا رکن منتخب ھونا میرے لئے بے پناہ فخر کی بات ھے۔ میری اتنی اوقات نھیں جتنی اللہ کی مجھ پر نوازشیں ھیں ۔الحمداللہ
2K
2K
15K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
6 years
اللہ نے مجھ عاجز اور گناہ گار پر رحم اور کرم کیا ھے ۔۔ رب العزت کا احسا ن اور مھر بانیوں کا شمار ھی نھیں ۔۔ میں عدلیہ کا شکریہ ادا کرتا ھوں ۔۔ الحمداللہ
3K
3K
14K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
2 years
میں ایک سال قبل ان دنوں قید تھا.رب العزت نےمیرےدن بدلےاحسان کیا.کل روضہ رسول کے اندرحاضری کی سعادت وشرف بخشا.آج میرےمالک نےمجھ گناہگارپہ اپنے گھرکادروازہ کھولامیں کعبہ شریف کےاندرسجدہ ریزھوا.اللہ مجھے معاف فرمائےمیری دعائیں قبول فرمائے اپنی نعمتوں اوراحسان کے شکرکی توفیق دےآمین
3K
2K
14K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
5 years
شاہد خاقان عباسی ایک بھادر،وفادار اور ایماندار آدمی ھے۔اس نےایک سال کی وزارت عظمی میں اس عہد ے کو نئے اسلوب دیے۔ ھماری دھائیوں کی مشکلات کے حل تلاش کئے۔ میرا ایمان ھے پروردگار میرے دوست میرے بھائی کو سرخرو کرے گا۔۔آمین # ShahidKhaqan
3K
3K
14K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
5 years
30 سال سےنواز شریف کا ورکر ھوں اورتاریخ کاطالب علم ھوں۔قطع نظر اس سے کہ آج کیا فیصلہ آتا ھےعوام کی جذباتی وابستگی کا یہ عالم میرے مشاہدے میں پہلے نھیں آیا۔نواز شریف ایک نا قابل تسخیر نظریہ کی علامت بن چکا ھے۔اللہ تیرا حامی و ناصرھو نواز شریف
2K
3K
13K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
4 years
نواز شریف کی تقریر بچوں کو نصاب میں پڑھائے جانے لائق ہے تاکہ اس ملک کی تاریخ آئندہ کے لیے درست ہو سکے۔ جزاکم اللہ خیر
3K
3K
14K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
2 years
عمران خان کے زوال کی وجہ اسکا تکبر بنا جو صرف اور صرف اللہ کی ذات کے لۓ مختص ھے.. اللہ ھمیں عاجزی اور انکساری عطا فرماۓ آمین
4K
2K
13K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
1 year
Tweet media one
9K
2K
13K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
5 years
۔ "ووٹ کو عزت دو" کے نعرے کے حرمت کا محافظ قربانیوں کی داستان رقم کرتے ھوئے سال میں چوتھی دفعہ جیل کی جانب چل پڑا ۔ نواز شریف تیرا اللہ حامی و ناصر
3K
3K
13K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
3 months
این اے71 کی عظیم عوام کا شکریہ کہ آپ نے مجھے انتخابات 2024میں پر خلوص محبت، قوی اعتماد اور پر جوش حمایت سے نوازا۔ میرے لیے یہ اعزاز کی بات ہے کہ سیالکوٹ کی با شعورعوام نے مجھے متواتر ساتویں مرتبہ اپنی نمائندگی کے لیۓ منتخب کيا۔ مجھے اپنے حلقے کے مسائل کا شدید احساس ھے انشاء…
15K
2K
13K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
3 years
جب سیاسی شعبدہ بازی کرنی تھی اور ھوس اقتدار حواس پہ چھائ تھی تو دھرنوں میں ساتھ جا کے بیٹھتے تھے. اور آج عاشقان رسول ﷺ پہ آنسو گیس کے گولے برساۓ جا رھے ھیں.آپ کا کونسا روپ اصل ھے..
Tweet media one
966
4K
11K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
4 years
اڑھائی سال میں عمران خان نیا پاکستان نہیں بنا سکا اور نواز شریف نے ایک تقریر میں “نیاعمران خان”بنا دیا سوسناردی اک لوہار دی 😂😂 منقول
1K
3K
12K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
6 months
Tweet media one
4K
3K
12K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
1 year
یہ شخص سٹیٹ سیکورٹی اسٹیبلشمنٹ کاموازنہPSL سے کر رہا ھے.کہنےکامطلب ھے سیکورٹی اسٹیبلشمنٹ پہ حملہ حلال ھےاور PSL پہ حرام. یہ ھماری فوج اور پولیس کی جانوں کوئ حرمت نہیں اطمینان ھے PSL محفوظ ھے.یہ ھےھماری اشرافیہ صرف اپنا مفاد عزیز ھےقومی سلامتی اور قیمتی جانیں ڈسپوزیبل ھیں
Tweet media one
5K
2K
11K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
2 years
بنی گلہ میں چار سو کنال کا خوبصورت گھر کرایہ کیلیے خالی ہے مالک مکان پشاور منتقل ہوچکا ہے..
10K
2K
11K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
5 years
ایک کھجور اور سوکھی روٹی سے روزہ افطار کرنے والے انبیاء علیہااسلام کی مثالیں دینے والے
Tweet media one
3K
2K
11K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
6 years
شیخ رشید صاحب کو چپڑاسی بنانے کو تیار نھیں تھےوزیر بنا دیا۔پستی سے بلند ی کا سفر کب طے ھوا؟ اقتدار کے لالچ میں شاید ھی کسی نے اتنا تھوک کے چاٹا ھو۔امیر المو منین حضرت علی کا قول ھے کے ا قتدار سےلوگ بدلتےنھیںصرف بے نقاب ھوتے ھیں۔اصلیت عیاں ھو تی ھے
3K
3K
11K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
4 years
آج سیا لکوٹ لاھور موٹروے پہ دوسری دفعہ سفر کر نے کا اتفاق ھوا۔ 85منٹ میں سیالکوٹ چھاونی سے ڈیفنس لاھور کا فاصلہ طے ھوا۔ نوازشریف نے گوادر سے لےکر خنجراب تک کے فاصلے مٹائے جغرافیہ سمٹ گیا نئی تاریخ رقم ھو گئ۔ شکریہ میرے قائد اللہ تیرا حامی و ناصر ھو
2K
2K
11K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
3 years
سیالکوٹ لاھور موٹر وے دنیا کا بہترین باسمتی چاول پیدا کرنے والے علاقوں سے گزرتی ھے دونوں طرف تاحد نظر ھریالی اور سر سبز کھیت ھیں.موٹر وے کی وجہ سے زمین بہت قیمتی ھو گئی ھے.ارباب اختیار سے درخواست ھے اس زرعی زمین کوریئل اسٹیٹ مافیا سے بچائیں اور اس علاقے کا زرعی تشخص محفوظ بنائیں
516
2K
10K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
6 years
جو رکے تو کوہ گراں تھے ہم، جو چلے تو جاں سے گزر گئے رہ یار ہم نے قدم قدم تجھے یادگار بنا دیا
Tweet media one
Tweet media two
494
2K
10K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
5 years
Quote... بینظیر انکم سپورٹ کا نام تبدیل اور پرانی حکومتوں کے پروجیکٹس کا دوبارہ افتتاح کے بعد عمران خان 28 مئی کو ایٹمی دھماکے کریں گے 😂 ..Unquote
1K
2K
10K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
6 years
آج ن لیگ نے IKکواسمبلی میں کنٹینر پر چڑھا دیا۔۔۔ IK کی ھما لیہ سے بڑی انا کو سوئی چبھو کے اس شخص سے desired results لے لیں۔ ا بھی تو پارٹی شروع ھو ئی ھے
2K
3K
10K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
9 months
جب ذوالفقار علی بھٹو کو گرفتار کیا گیا تو جیالوں نےخود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا لی تھی یوتھیوں ساڈا کم سی دسنا اگوں تہاڈی مرضی منقول
9K
3K
10K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
1 year
منقول ویسے ڈالر کے ریٹ دیکھ کر امت مسلمہ کا عظیم لیڈر بھی سوچتا ہو گا اور روتا ھو گا کہ کاش گھڑی اب بیچی ہوتی 😆
13K
2K
10K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
2 years
سپریم کورٹ کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ غلط ھے.چلو کم از کم اب ھم غدار نہیں رہے.شکریہ سپریم کورٹ الحمد للہ 😊
2K
2K
10K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
5 years
الحمداللہ ۔۔ اللہ آپ کا حامی و ناصر ھو
@OfficialDGISPR
DG ISPR
5 years
In response to PAF strikes this morning as released by MoFA, IAF crossed LOC. PAF shot down two Indian aircrafts inside Pakistani airspace. One of the aircraft fell inside AJ&K while other fell inside IOK. One Indian pilot arrested by troops on ground while two in the area.
29K
35K
105K
232
2K
10K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
4 years
پاکستان کی پہلی موٹروے پاکستان کی پہلی میٹرو بس پاکستان کا پہلا ایل این جی ٹرمینل پاکستان کا پہلا ایل این جی پاور پلانٹ پاکستان کا پہلا سولر پاور پلانٹ پاکستان کا پہلا کول پاور پلانٹ اور اب پاکستان کی پہلی میٹرو ٹرین شکریہ نواز شریف اللہ تیری خیر کرے
3K
2K
10K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
6 years
اڈیالہ جیل کے 3 قیدیوں کو ECL پر ڈالنا کابینہ کی پہلی میٹنگ کا فیصلہ۔ حکمران کتنے کمزور اور عدم تحفظ کاشکار۔ جیل کی اونچی دیواروں کے پیچھے کو ٹھر یوں میں بند قیدیوں سے خوف۔۔۔ظر ف، سیاسی اور انسانی اقدار سے دیوالیہ پن کے مظاھرہ کے علاوہ کچھ نہیں۔افسوس صد افسوس
2K
3K
10K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
11 months
محترم برادرم مفتاح اسماعیل جب سے وزارت سے سبکدوش ھوۓ ھیں انکا پاکستان کے معاشی حالات پہ تبصرے سننے کو ملتے ھیں۔ وہ pmln کا حصہ ھیں جماعت انکے علم سے براہ راست استفادہ کر سکتی ھے انکی قابلیت مسلمہ ھے۔ لیکن ملک کا معاشی عدم استحکام اسوقت انکے میڈیا پہ نکتہ چینی کا متحمل نہیں ھو…
1K
2K
10K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
5 years
Warms my heart... undiluted goodness & innocence
833
2K
10K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
2 years
اللہ کا لاکھ شکر مجھ گناہ گار وعاجز کو آج روضہ رسولﷺ کے اندر جانےکی سعادت نصیب ھوئ.آقادوجہاںﷺ کو سلام پیش کیا.سیدنا ابوبکرصدیق رضی اللہ اورسیدناعمر رضی اللہ کی قبرمبارک فاتحہ پہ پڑھی پاکستان وامت مسلمہ کے اتحادونجات کی دعامانگی رحمت العالمینﷺ سےسفارش کیلئےدرخواست کی.تقبل اللہ
915
2K
10K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
6 years
We will respond to President Trump's tweet shortly inshallah...Will let the world know the truth..difference between facts & fiction..
3K
3K
9K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
4 years
چین میں کرونا وائرس کو کافروں پر اللہ کا عذاب کہنے وا لوں نے ماسک کا 180 روپے والا ڈبہ 1700 روپے میں بیچنا شروع کر دیا۔۔
827
2K
9K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
5 years
1K
3K
9K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
4 years
آج عدالت عظمی نے انصاف کی تاریخ میں ایک روشن باب کا اضافہ کیا۔ وکلاء تنظیموں نے قانون کی بالا دستی کا دفاع کیا۔ سلام ھے بار اور بنچ کو۔ ریفرنس دائر کرنے والے صدر اور وزیر اعظم استعفی دیں۔۔ اگر کوئ شرم کوئ حیا ھے
2K
2K
9K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
5 years
سن کے شرم آرہی ھے۔ مگر انکو شرم حیا نام کی کوئی چیز چھو کے بھی نھیں گزری۔ کاش سپیکر نیشنل اسمبلی اجازت دیں کے ان دونوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کو آئینہ دکھانے کےلئے اسمبلی کی سکرینوں پہ یہ وڈیو چلا ئی جائیں۔
2K
4K
9K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
6 years
جس محبت اور پیار سے سیالکوٹیوں نے مجھے نوازا میرے لئے یہ سرمایہ حیات اور زندگی کی کل پونجی ھے۔میں نھایت عاجز، گناہگار اور بے وقعت انسان ھوں شھر اقبال کی عوام خصوصا نوجوان نسل نےآج جیسے استقبال کیا رب العزت کا خاص احسان ھے۔میرے پاس شکر گزاری کیلئے الفاظ نھیں
1K
2K
9K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
4 years
ایسا بیان جسکے سراسر غلط مطلب نکالے گۓایاز صادق کی وضاحت باوجودحکومت سیاسی فائدہ کی مزموم کوشش کر رہی ھےجس سےمنفی اثرات مرتب ھو رھے ھیں اسں موضوع پہ ھم سیاست سے گریز کرنا چاہتے ہیں.لیکن اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو PMLN پوری قوت کے ساتھ مزاحمت کرے گی.انشاءاللہ
2K
2K
9K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
5 years
سلامتی کونسل کے اجلاس کے موقع ملیحہ لودھی ھماری مستقل مندوب پر جھوٹ پر مبنی مہم چل رہی ھےاور ان سے غیر متعلقہ تصاویر شائع کی جا رہی ھیں۔ھم نےاقوام متحدہ میں کشمیرکا مقدمہ لڑنا ھے۔اپنے مستقل مندوب کو کمزور کرنا اسوقت ھمارے مفادات کو نقصان کے مترادف ھے
468
2K
9K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
6 years
کشمیریوں کی آزادی کی لگن ۔۔لہو کے نذرانے۔۔غیر متزلزل جہدوجہد۔ پاکستان سے محبت ابھی گرانی شب میں کمی نہیں آئی نجات دیدہ و دل کی گھڑی نہیں آئی چلے چلو کہ وہ منزل ابھی نہیں‌ آئی
742
3K
9K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
6 years
2 کروڑ کاعمرہ بیگانے مال پر۔اور شوکت خانم کے لئے Ikچندہ لوگو ں سے مانگے۔عمرہ 8/10 لاکھ میں کر لیتا کمرشل فلائٹ پر چلا جاتا اور دو کروڑ میں بچنے والی رقم شوکت خانم کو چلی جاتی، کمٹمنٹ کا اظہار بھی ھو جا تا۔ لیکن مفت بری مجبوری ھے ۔کوئ شرم کوئی حیا
2K
2K
9K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
4 years
4 پشتوں کے غدار، انگریز کے ٹکڑوں پہ پلنے والے،1857 کی جنگ آزادی میں مسلمانوں کے خون سے ھاتھ رنگنے والے،قبروں کی کمائی کھانے والے جنم جنم کے لوٹے، آج قومی اسمبلی کے ایوان میں تحریک پاکستان کے کارکنوں کی اولاد کو غداری کا سرٹیفیکیٹ بانٹ رہے تھے..
751
2K
9K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
6 years
Pres Trump quoted figure of $33billion given to PAK over last 15yrs,he can hire a US based Audit firm on our expense to verify this figure & let the world know who is lying & deceiving..
1K
3K
9K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
5 years
وہ آفتاب لانے کا دے کر ہمیں فریب ہم سے ہماری رات کے جگنو بھی لے گیا
1K
2K
9K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
2 years
منقول کپتان کو اگلا الیکشن جیتنے کیلیے پورے پاکستان سے خود الیکشن لڑنا پڑیگا اگر امیدوار کھڑے کئے تو ملتان کی طرح رزلٹ آئیگا مولا خوش رکھے 😂
5K
1K
9K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
6 years
بقول محترم فواد چوھدری صاحب 50/55 روپےفی کلو میٹر ھیلی کاپٹر کا خرچہ ھے۔بنی گالہ کا فضائی سفر وزیر اعظم ہاوس تک 2 کلو میٹر سے بھی کم ھے۔اسطرح ایک پھیرا 100روپے میں پڑ ا۔قوم اس انکشاف پر فواد چوہدری صاحب کی ممنون ھے۔اب رکشے چنگی چی بند ۔ہیلی کاپٹر چلیں گے
1K
2K
9K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
5 years
قریشی صاحب بیان دیتے وقت شرم و حیا کا دامن ھاتھ سے نہ چھوڑا کریں۔ کنٹینر تے کون چڑھیا سی۔۔ 126 دن کا دھرنا۔۔ دھرنوں کی دھمکیاں۔۔ جب سیٹی بجتی تھی آپ دھرنا mode میں آجاتے تھے۔ بیان آپکے ھیں شرم مجھے آ رھی ھے۔ اللہ دا خوف کرو
Tweet media one
1K
3K
9K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
11 months
یہ بچہ ایک گندے بد دیانت معاشرے میں زندہ رہنے کی جنگ لڑ رہا ھے جہاں کروڑوں روپے دلہنوں کے جوڑوں پہ خرچ ھوتے ھیں اربوں روپے شادیوں پہ لٹاۓ جاتے ھیں ھزاروں کھرب روپے کا ٹیکس چوری ھوتا ھے۔ رشوت اور حرام کھانا طرز زندگی بن جاۓ معاشی توازن اتنا بگڑ جاۓ تو اس معاشرے کے زندہ رہنے کا…
4K
2K
9K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
6 years
الحمداللہ ملازمت کرتا تھا۔ تیری طرح مفت بر ی نھیں کرتا۔لوگوں کے مال پہ عیاشی اور بیگانے خرچے پہ عمرے۔ روٹی کبھی پلے سے نھیں کھائی۔ تیر ے تے گھر کا خرچہ لوگوں کے ذمے ھے۔۔لوگوں کو کہتا ھے مینو ں نوٹ دکھاو میرا موڈ بناو
@geonews_urdu
Geo News Urdu
6 years
خواجہ آصف دبئی کی کمپنی کی نوکری کررہا تھا،16 لاکھ روپے تنخواہ لے رہا تھا، عمران
31
20
98
4K
3K
9K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
2 years
کسی زمانے میں پاکستان موبائل فون نیٹ ورک دنیا میں ماناجاتا تھاسروس کا معیار بہترین تھا.اب سروس کا معیار انتہائی گر چکا ھے موبائل فون پہ بات کرنا ایک اذیت ھے. PTAلگتاھے ایک موثر ریگولیٹر نہیں رھا. بیشتر ریگولیٹری اداروں کا یہی حال ھے.صارفین کےحقوقِ کے تحفظ سے دستبردار ھو چکے ھیں
2K
2K
9K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
6 years
تجدید عھد کا دن ۔۔۔سلام شہیدوں کو جن کا خون ھماری آزادی کی ضمانت ھے۔ سلام غازیوں کو جن کی شجاعت ھماری سرحدوں کا ناقابل تسخیر دفاع ھے #پاکستان زندہ باد
378
1K
9K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
2 years
موجودہ حالات میں سارے مللک میں ہفتہ میں ھفتہ اتوار پور ی تعطیل اورجمعہ کےروز آدھادن یعنی ھفتہ میں 4.5دن کام ھو.کام کےدنوں میں ایک گھنٹہ دفاتر کا دورانیہ بڑھا دیا جاۓ.سڑکوں پہ ٹریفک کم ھو گی.تیل اور بجلی دونوں کی بچت ھو گی.کفایت شعار ی کے کلچر کو فروغ ملے گا.
4K
2K
9K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
5 years
اسوقت جی ٹی روڈ پہ سیالکوٹ کےلئے سفر کر رھا ھوں۔۔ میں نے مشاہدہ کیا ھے کہ جہاں بھی یو ٹرن آتا ھے یا ٹریفک بلاک ھو جاتی ھے یا slow ھو جاتی ھے۔۔😏
1K
2K
8K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
5 years
عمران خان یو ٹرن والے بیان پہ بھی یو ٹرن لے گا۔ انتظار فرمائیں زیادہ دیر نھیں لگے گی 😊
1K
2K
8K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
2 years
2 نئ آڈیو لیکس سن کر، پارلیمنٹ بلڈنگ کے باہر بورڈ آویزاں ھونا چاہیے جس پہ لکھا ھو کہ "اس بلڈنگ میں کمرشل گاڑیوں اور ٹریکٹر ٹرالیوں کا داخلہ ممنوع ھے"
3K
2K
8K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
5 years
1سال میں کونسی ٹرانسمیشن لائنیں بچھیں اور پاور پلانٹ لگے،یہ بھی بتائیں۔کسی کی achievement کاکریڈٹ نہ دینا کم ظرفی،اوراسکا خود کریڈٹ خود لینا مفلسی کی علامت ھے۔گوادر سے خنجراب تک وطن عزیز کا چپہ چپہ نواز شریف کی خدمت کا گواہ ھے۔یہ صرف اسکا اعزاز ھے
@ImranKhanPTI
Imran Khan
5 years
وزارت توانائی کو میری جانب سے مبارکباد. قومی گرڈ میں 22550میگا واٹ بجلی کی شمولیت کے ساتھ 2جولائی کو ہم ترسیل کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئے اور پورا نظام بھی الحمداللہ بلارکاوٹ فعال ہے۔ گزشتہ موسم گرما کی ترسیل کی بلند ترین سطح سے یہ مقدار تقریباً 3000میگا واٹ زائد ہے۔ 1/2
4K
4K
26K
2K
3K
8K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
2 years
مدینہ منورہ اس شہر بے مثال میں کتےبھی نہیں بھونکتے..
4K
1K
9K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
6 years
ھم پہ NRO مانگنے کی تہمت لگاتے لگاتے خود NRO مانگ بھی لیااور کر بھی لیا۔۔قربان جاواں پیدا کرن والے تے اے کی دکھا ریا وے اور کنی جلدی حساب کردا پیا وے۔استغفراللہ اللہ معاف فرماوے
622
2K
8K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
1 year
اور اربوں ڈالر کی سرکاری زمین پہ بنے ھیں. ایک کلب اور گالف کورس کھربوں کی زمین پہ ھے حکومت کو کرایہ صرف 5000 روپے. غریب کے گھر اور بستیاں حکومت بلڈوزر چلا دیتی ھے.. ایسے معاشرے تباہ ھو جاتے ھیں
@IslamabadViews
Islamabad Updates
1 year
پاکستان میں 200 گالف کلب سرکاری خرچے پر چل رہے ہیں: آئی ایم ایف
220
2K
7K
3K
2K
9K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
6 years
ھون کر لو خود کشی۔۔۔ پر کیا کیا جا ے اس کے لئے بھی شرم اور حیا چاھیے
2K
3K
8K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
5 years
نوازشریف اللہ تیرا حامی و ناصر ھو
693
2K
8K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
5 years
10دسمبر 2018 شیخ ثاقب بانڈیپورہ میں اپنے 2ساتھیوں کے ساتھ بھارتی فوجیوں کے ساتھ لڑتے شہید ھوئے۔ میت پہ شھید کی والدہ اور ھمشیرہ آزادی کے نعرےبلند اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ھوئے سلام اس ماں کو سلام کشمیری جذبہ حریت کو اللہ اکبر Kashmir#
290
2K
8K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
2 years
پی ٹی آئ کو کامیابی مبارک ھو.. الحمد للہ پنجاب میں PMLNحکومت نے شفاف الیکشن کروا ۓکوئ دھاندلی کی شکایت یاانتظامیہ کےناجائز استعمال کی شکایت نہیں ھوئ. ھم نےعوامی راۓ کےتقدس پہ آج پہرہ دیا 2018 انتخابات میں بھی یہ نشستیں PLMNکےپاس نہیں تھیں ان پہ PTIاورآزادامیدوار منتخب ھوۓ تھے
3K
1K
8K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
4 years
Tweet media one
1K
1K
8K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
5 years
جناب نے کتنا وقت گزارا تھا..پہلے دھرنے کی تاریخ چیک کر لیں..بیان دیتے وقت بندہ تھوڑی شرم حیا کر لیتا ھے
@geonews_urdu
Geo News Urdu
5 years
کسی حکومت کی کارکردگی کا جائزہ لینے کاوقت 5سال بعد کاہوتاہے،وزیراعظم عمران خان
387
116
2K
1K
2K
8K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
5 years
PSL in Pakistan is a tribute to Nawaz Sharif's premiership, a manifestation of peace in Karachi یاد رہے دنیا بھر کے "روھیلے کٹے اور پھٹیچر کرکٹرز "پاکستان میں امن کی واپسی پر اعتماد کا اظہار کر رھے ھیں۔۔
1K
2K
8K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
6 years
پانی زندگی ھے! پانی کی خود کفالت کا آسان و نھایت سستا حل ۔ اگر زراعت ،گھریلو اور صنعت میں پانی کی بچت اور efficient استعمال کریں اور ضائع ھونے والے پانی کا تیسرا(1/3)حصہ بھی بچا لیں تو یہ3 کالا باغ ڈیموں کے برابر ھے۔عادات درست کرنے کی ضرورت ھے کام آسان ھے
1K
2K
8K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
6 years
قوم آپ کی احسان مند ھے بیٹا۔ زندہ قومیں ان قربانیوں یاد رکھتی ھیں ۔۔ یہ لہو ھمار ی آزاد ی کی ضمانت ھے۔۔ھمیں آپ پہ فخر ہے
@DunyaNews
Dunya News
6 years
Martyred major's wife completes army training, bags 'best shooter' award
Tweet media one
62
387
1K
344
1K
8K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
5 years
Great performance Team Pakistan الحمداللہ جن لوگوں نے players اور ٹیم کو گالیاں دیں۔۔ اور ان بچوں کے حوصلے پست کیے۔۔ ان کے لئے خصوصا !!! اب کوئ شرم کرو کوئی حیا کرو اور ڈوب مرو
714
1K
8K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
5 years
کرنل راشد کریم بیگ شھید سپردخاک کر دیے گئے ھنزہ کایہ خاندان قربانیوں کی لازوال داستان۔قوم اس بیٹے کی ماں کی مقروض ھے جس نےھررشتہ وطن پہ نچھاور کیا شوھر کرنل مسعود دوران سروس وفات،داماد میجر عبداللہ آپریشن میں شھادت۔ایک بیٹا آج بھی Lt col وطن کامحافظ
479
2K
8K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
4 years
سارا ملبہ کروناپر ڈالا جارہا ھے۔جیسے اس سے پہلے 19ماہ دودھ اور شہد کی نہریں بہہ رح تھیں۔ موجودہ مالی سال میں جون سے مارچ کیا کارکردگی تھی۔ تباہی کاسفر تو جاری تھا کرونا نےآ کے سارے فریب اور نا اہلی کو ننگا کر دیا۔
2K
2K
8K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
5 years
اسوقت جی ٹی روڈ پر سیالکوٹ جاتے ہوئے آگے جاتی ھو ئی وین کے پیچھے لکھا ھوا معنی خیز جملہ۔۔ اے نوبت آگئی اے
Tweet media one
1K
2K
8K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
6 years
سحر کی خوشیاں منانے والو ، سحر کے تیور بتا رہے ہیں ابھی تو اتنی گھٹن بڑھے گی ، کہ سانس لینا عذاب ہو گا۔
1K
2K
8K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
2 years
تیرا شکر ھے پروردگار تیرا شکر ھے.. تھینک یو سپریم کورٹ آپ نے نئ تاریخ رقم کی ھے.. الحمداللہ 😊😊😊
837
1K
8K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
5 years
آج صبح 6بجے... اللہ اکبر
617
2K
8K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
2 years
ھم نے پرویز الہی صاحب کو گھر جا کر پنجاب کی وزارت اعلی آفر کی جو مانی گئ دعا خیر بھی ھوئ .اگلےھی روزعمران خان کی چوکھٹ پہ سجدہ ریز ھو گۓ.اب کھجل ھو رہے ھیں. اپنے گھرانے اور بزرگوں کی عزت کو بھی پامال کر رہے ہیں.آج پنجاب اسمبلی میں غنڈہ گردی پرویز الٰہی کی سیاست کا نکتہ عرج ھے
858
2K
8K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
5 years
علیحدگی کے بعدکچھ عرصہ ٹھوکر یں کھا کےبنگلہ دیش سنبھل گیا.سیاسی استحکام آیااورمعیشت مستحکم ھوئ.کپاس کانام نشان نہیں اور گارمنٹ کادنیامیں دوسرا بڑا ایکسپورٹر بن گۓ.50سال میں جو سفر انہوں نے طے کیا.وہ ھم کیوں نہ کر سکے.سوال پاکستان کی حکمران اشرافیہ سےبنتا ھے؟
4K
2K
8K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
5 years
سیالکوٹ گوجرانوالہ روڈ پہ سفر کررہا ہوں.سیالکوٹ لاہور موٹر وےاس سڑک کو کراس کرتی ھے.ٹریفک واپس موڑی جار ھی ھے کراسنگ برج کےslabرکھے جارھے ہیں.میرے استفسار پہ بتایاگیا نواز شریف والی موٹر وےپہ کام ھورہا.نواز شریف کےنقش وطن کے چپے چپے پہ ثبت ھیں کسطرح مٹاو گے
1K
2K
8K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
5 years
نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے جو کوئی چاہنے والا طواف کو نکلے نظر چرا کے چلے جسم و جاں بچا کے چلے ہے اہل دل کے لیے اب یہ نظم بست و کشاد کہ سنگ و خشت مقید ہیں اور سگ آزاد
Tweet media one
2K
2K
8K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
1 year
4K
2K
8K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
4 years
گھر کاچوکیدار ڈاکوؤں کو گھر میں داخل ھونے کی اجازت دے ڈکیتی کی سہولت فراہم کرے۔کیا قانون اس کی اجازت دیتا ھے کہ ڈاکوؤں کے خلاف کاروائی ھواور چوکیدار معصوم ھی نہیں مدعی بن جائے۔جب ڈاکوؤں کی اور چوکیدارکی پرانی گہری شناسائی بھی ھواور وہ اسکاخرچہ بھی اٹھاتے ھوں
2K
2K
8K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
6 years
محبت جب اسطرح بے ساختہ اور خلوص میں رچی بسی ھو تو وہ لازوال ھو جاتی ھے۔۔الحمداللہ
679
1K
8K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
5 years
100دن کی سوچ بچار کے بعد 70 سال کی معاشی مشکلات کی آخر مل گیا۔ خوشحالی اور ترقی ھما رے دروازے پہ آن پہنچی ھے۔۔مبارک ھو ہور چوپو
2K
3K
8K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
4 years
میرے قائد اللہ تیری خیر کرےاور شفا عطا فرماۓ اور جلد واپس وطن آۓ..آمین
Tweet media one
2K
1K
8K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
1 year
ایڈوائس صدر علوی کے پاس چلی گئی ھے.اب عمران خان کا امتحان ھے وہ دفاع وطن کے ادارے کو مضبوط بنانا چاہتا ھے یا متنازعہ. صدر علوی کی بھی آزمائش ھے کے وہ سیاسی ایڈوائس پہ عمل کرینگےیاآئینی وقانونی ایڈوائس پہ. بحیثیت افواج کےسپریم کمانڈرادارے کو سیاسی تنازعات سےمحفوظ رکھنا انکا فرض ھے
2K
1K
8K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
4 years
ایک کروڑ سرکاری نوکریاں حاصل کرنے والے ملازمین عمران خان کا شکریہ ادا کرنے اسلام آباد پارلمنٹ کے سامنے پہنچ گئے۔ میں نے بھی اس خوشی کے موقع پہ شرکت کی. 😊
Tweet media one
493
2K
8K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
5 years
مہاراجہ رنجیت سنگھ جو کہ پنجاب کی تاریخ میں حکمرانی میں بہت بڑا نام ھیں ۔ بچپن سے ایک آنکھ سے معزور تھے۔انکے دربار میں لفظ ( کانا ) کہنے پر پابندی عائد تھی۔ (منقول)
1K
2K
8K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
2 years
جنرل مشرف کی خراب صحت کے پیش نظر انکو وطن واپس آنے میں کوئی رکاوٹ نہیں ھونا چاہیے. ماضی کے واقعات کواس سلسلے میں مانع نہیں ھونے دینا چاہیے .اللہ انکو صحت دے اور وہ عمر کے اس حصہ میں وقار کیساتھ اپنا وقت گزار سکیں..
4K
714
8K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
4 years
سپریم کے فیصلے کے بعد وزیراعظم اور اور صدر دونوں کا عہدوں پہ رہنے کا جواز ختم ھو گیا ھے. استعفیٰ دیں اور ثابت کریں کہ کوئ شرم و حیا ھے
670
2K
8K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
5 years
Events of last few days have vindicated Nawaz Sharif... نواز شریف کو مودی کا یار کہنے والے روز مودی کو فون کر رہے ہیں۔ آج حالات اور واقعات نواز شریف کو سرخرو کر رھے ھیں
@wajih_sani
Wajih Sani
5 years
پائلٹ کو رہا کرنے کا فیصلہ اگر زرداری صاحب اور نوازشریف نے کیا ہوتا۔۔ یا کہا ہوتا کل سے مودی سے رابطے کی کوشش کررہا ہوں۔ رابطہ نہیں ہوا۔تو ایک سیاسی جماعت کے کارکن ۔۔ سوشل میڈیا ٹرولز۔۔ اور میڈیا کا مخصوص طبقہ انھیں غدار اور سیکیورٹی رسک قرار دینے لگ جاتے؛سلیم صافی۔ بات تو سچ ہے
1K
3K
10K
2K
2K
8K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
6 years
لاھور کا بیٹا واپس آ رھا ھے۔۔ شھر امڈ آیا ھے۔۔۔ لاھور کو جا نے والی سڑکیں بلاک ھو گئی ھیں۔۔ ووٹ کی عزت کے لئے نواز شریف قربانیوں کی نئی تاریخ رقم کر رھا ھے۔۔ نواز شریف تیرے حوصلوں کو سلام۔۔ اللہ تیرا حامی و ناصر ھو
1K
2K
8K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
5 years
تحریک انصاف کے تقریبا سارے وزراء ھر وقت اپنی وزارتیں بچانے کے چکر میں رہتے ھیں اور اسکے لئے آسان طریقہ ن لیگ اور اسکے قیادت کو گالیاں۔۔عمران خان خود ذہنی بیمار ھے اور اس نے ان سب کو بھی پاگل کیا ھے۔ سارے ٹرک کی بتی کے پیچھے لگے ھیں
1K
2K
7K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
2 years
اللہ نے جسطرح پرویز الٰہی صاحب کو فوری صحت کاملہ عطا فرمائ دعا ھے اسی طرح عمران خان صاحب کو بھی فوری شفاعطا، فرما ۓ آمین
Tweet media one
Tweet media two
4K
2K
8K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
2 years
بہت دن ھوۓ عمران خان نے ریاست مدینہ اور امر بالمعروف کو یاد نہیں کیا.
2K
922
8K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
2 years
میرے لۓ فخر ھے اور اللہ کا شکر ھےکہ آج قومی اسمبلی میں نئ تاریخ رقم ھو رہی اور میں اس جمہوری اور آئینی عمل کا حصہ ھوں.اللہ ھمیں عاجزی دے اور ملک وقوم کی خدمت کرنے کی ھمت اور طاقت دے.. آمین
3K
1K
8K
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
4 years
تھو ڑی نہیں بہت ودھ گئ اے
@murtazasolangi
Murtaza Solangi
4 years
مختاریہ گل ودھ گئی اے۔۔۔
140
837
6K
1K
1K
8K