Ahsan Iqbal Profile Banner
Ahsan Iqbal Profile
Ahsan Iqbal

@betterpakistan

Followers
2,727,989
Following
238
Media
2,999
Statuses
32,585

I am Federal Minister Planning & Dev, Member National Assembly (Narowal), Sec Gen PMLN, Ex Minister Interior, Pakistan. RTs not endorsements.

Narowal, Pakistan
Joined November 2010
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
2 years
بھیرہ واقعہ میں ملوث فیملی نے نارووال آ کر ملاقات میں اپنے عمل پر معذرت کی،پچھتاوے اور شرمندگی کا اظہار کیا۔میں پہلے ہی ان کیخلاف قانونی چارہ جوئی نہ کرنے کا اعلان کر چکا تھا۔ہم سب پاکستانی ہیں ایک دوسرے سے اختلاف کے حق کو نفرت میں تبدیل نہیں کرنا اور باہمی احترام قائم رکھنا ہے۔
Tweet media one
13K
5K
25K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
3 years
پاکستان ترقی کر سکتا ہے اگر جج “عدالت” تک، جرنیل “بارڈر” تک، عوامی نمائندے “پارلیمنٹ” تک، علماء “یگانگت” تک، افسران “عوامی خدمت” تک ، سرمایہ دار “کاروبار” تک “اور میڈیا “سچ” تک اپنا اپنا کام دیانت اور محنت سے کریں - اپنا کام چھوڑ کر سب کو دوسروں کی پڑی ہے- یہی ہماری بد قسمتی ہے-
4K
3K
17K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
2 years
لاکھ رہے شہروں میں پھر بھی اندر سے دیہاتی تھے
Tweet media one
4K
1K
16K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
2 years
یہ وہ چہرے ہیں جن کی تربیت عمران نیازی نے ہٹلر کی پلے بک سے کی ہے۔ عام زندگی میں لوگ انہیں پڑھا لکھا سمجھتے ہونگے لیکن تہذیب محض تعلیم سے نہیں آتی۔ والدین کی تربیت، صحبت اور زندگی میں انسان کسے فالو کرتا ہے یہ عناصر انسان کو خواہ وہ کتنا تعلیم یافتہ ہو اسے گنوار بھی بنا سکتے ہیں۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
22K
4K
16K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
2 years
لندن میں ایک میزبان ہوٹل میں پراٹھا اور لسی کا ناشتہ لے آئے موج ہو گئی
Tweet media one
8K
984
15K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
2 years
یوں لگتا ہے کہ ملک کے درد کا ٹھیکہ صرف مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں نے لے رکھا ہے جو اپنی سیاسی ساکھ داؤ پہ لگا کر ملک اور معیشت کو سنبھالنے پہ لگیں ہیں اور دیگر اداکار کھیل کھیلنے میں مصروف۔ کیسا ہو اگر پٹرول کی قیمت 12 اپریل پہ واپس لا کر اداکاروں سے کہا جائے کہ چلاؤ معیشت؟
12K
4K
15K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
3 years
آج والد محترم اقبال احمد چوہدری کو بچھڑے 45 برس بیت گئے ہیں-25 اپریل 1976 کو مدینہ منورہ میں وفات پائی اور جنت البقیع میں دفن ہونے کا اعزاز پایا-امریکہ کی بہترین یونیورسٹی سے ایگریکلچرل انجئینرنگ میں ماسٹرز کر کے ساری عمر پاکستان کی خدمت کی-اللہ ان کو اعلی درجات عطا فرمائے آمین!
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2K
1K
14K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
2 years
میں ان بہنوں اور بھائیوں کا دلی شکریہ ادا کر کرتا ہوں جنہوں نے بھیرہ میں PTI کی ہمدرد فیملی کی ہلڑبازی کی شدید مذمت کی ہے اور مجھ سے اظہار یکجہتی کیا۔ہلڑبازی نے خود ان کو ایکسپوز کیا۔گولی کھانے والے ہلڑبازی سے نہیں گھبراتے۔ دکھ اس بات کا ہے عمران اپنے فالوورز کو کسطرف لےجارہا ہے۔
8K
2K
14K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
2 years
آج بھیرہ میکڈونلڈ میں ایک یوتھین فیملی سے مڈبھیڑ ہوئی جو بظاہر خود کو ایلیٹ سمجھتی ہے مگر مکالمہ کی بجائے جاہلوں کی طرح نعرہ بازی شروع کر دی۔جب یہ نعرہ بازی سے باز نہ آئی تو لوگوں نے بھی نعرے لگا دئیے “گوگی پیرنی کا حساب دو” جیسا جاہل اور پاگل خود ویسے ہی پیروکار پیدا کر رہا ہے۔
16K
3K
14K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
1 year
پاکستان کا ایک ایسا لیڈر ہے جو کبھی کسی سرکاری ہسپتال میں بلڈ ٹیسٹ نہیں دے سکتا اور اسکی کیا وجہ ہو سکتی ہے؟ بوجھو تو جانیں 🤔
13K
3K
13K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
4 years
جہاز تباہ - ذمہ دار پائلٹ ملک تباہ - ذمہ دار جہاز
2K
3K
13K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
4 years
آج میرا کورونا ٹیسٹ پاسیٹیو آیا ہے- میں گھر میں 14 دن قرنطینہ میں رہونگا- دوستوں اور خیرخواہوں سے درخواست ہے کہ جلد صحتیابی کے لئے دعا فرمائیں! اللہ تعالی سب کو اس وبا سے محفوظ رکھیں آمین!
4K
1K
13K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
2 years
اگر ہمار�� جنرلز بارڈرز محفوظ بنائیں، ججز عدالتوں کو موثر بنائیں، سیاستدان پارلیمنٹ کو مظبوط کریں، بیوروکریٹس سرکار کے دفتروں کو چست کریں، صحافی حق اور سچ کی آواز اٹھائیں اور شہری ٹیکس ادا کریں تو پاکستان جنت بن سکتا ہے- مگر یہاں ہر کوئی اپنا کام چھوڑ کے دوسرے کا کام کرنا چاہتا ہے
2K
2K
12K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
5 years
بیٹے سے تنخواہ وصول کیوں نہیں کی؟ نا اہلی کی سزا - بیٹے سے پیسے کیوں وصول کئے؟ 7 سال قید کی سزا - نہ کوئی کمیشن ، نہ کوئی کِک بیک ، نہ کوئی سرکاری خزانے میں خرد برد - یہ ہے خلاصہ نواز شریف کے مقدمات کا-
2K
4K
12K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
3 years
ہر کوئی تیرے در کا فقیر
Tweet media one
595
828
12K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
2 years
کس سے غلطی ہو گئی؟ کس کو کہہ رہے ہو غلطی ٹھیک کرو؟ ذرا کھل کے بات کرو کپتان! ڈر گیا کپتان!!!
7K
2K
12K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
3 years
میں نے واضح تردید کی تھی کہ ن لیگ کے کسی وفد نے اسرائیل کا دورہ نہیں کیا- یقین نہیں آتا کہ ظفر صدیقی کا چینل اس طرز صحافت پہ آ جائے گا-میں اس جھوٹی خبر کی پرزور مذمت کرتا ہوں اور آئیندہ سماء کو کسی قسم کا بیپر نہ دینے کا فیصلہ کرتا ہوں-
Tweet media one
1K
4K
12K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
2 years
آج علیم خان نے بتا دیا کہ بندہ ایماندار نہیں بلکہ دو نمبر ہے-
3K
2K
11K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
2 years
Tweet media one
5K
2K
11K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
5 years
ایک لطیفہ سن لیں!! میراثی کو چودھری نے ڈیرے بلوایا۔ ٹانگیں دبوائیں، مٹھی چاپی کروائی۔ لطیفے، جگتیں سنیں۔ میراثی گھنٹوں بعد تھکا ہارا گھر لوٹا تو بیوی نے پوچھا کہاں سے آئے ہو۔ میراثی بولا، چودھری کے ڈیرے کا کامیاب دورہ کرکے آیا ہوں۔ (نوٹ: کوئی مماثلت محض اتفاقیہ)
6K
3K
11K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
5 years
الحمدللہ! نماز عید مسجد نبوی مدینہ منورہ میں ادا ہوئی وطن عزیز کے لئے خصوصی دعائیں
1K
724
11K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
2 years
عمران نیازی چلاؤ نہیں وہ وقت یاد کرو جب تم نے ظلم کے پہاڑ ڈھائے تھے مگر ہم چیختے چلاتے عدالت میں نہیں آتے تھے بلکہ مسکراتے ہوئے اور سج سنور کے آتے تھے تاکہ کہیں ظلم کرنے والے کو ہماری کمزوری کا پیغام نہ چلا جائے۔
Tweet media one
9K
3K
11K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
5 years
ایک صاحب ہوتے تھے جنہوں نے اربوں روپے کی اپنی تشہیری مہم ڈیم کے نام پر چلائی اور کہا کہ میں ریٹائیر ہو کر ڈیم کی جگہ پر چارپائی ڈال کر ڈیم بناؤں گا اگر کسی شخص کو پتہ ہو کہاں ہیں؟ کیا کر رہے ہیں؟ کتنا ڈیم بنا چکے ہیں؟ تو معلومات میں ضرور اضافہ فرمائیں۔
2K
3K
11K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
2 years
ممنوعہ فنڈنگ کیس کے ممکنہ فیصلے کے خوف سے عمران نیازی نے معتمد ساتھی کے ذریعہ NRO حاصل کرنے کے لئے PDM کی قیادت کو مفاہمتی پیغام دیا لیکن حکومتی اتحاد کا فیصلہ کہ اب کوئی NRO نہیں ملے گا۔
7K
3K
11K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
2 years
عمران نیازی تم نے آئین توڑا تھا سویلین مارشل لاء لگایا تھا اس لئے رات کو عدالت لگی- آئین شکنی کی سزا ضرور ملے گی-
5K
2K
11K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
4 years
سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائیز عیسی کیس کے فیصلے کے بعد صدر اور وزیر اعظم کو اس غیر آئینی اقدام کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے فورا مستعفی ہو جانا چاہیے - مغربی جمہوریت تو یہی کہتی ہے-
2K
3K
11K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
3 years
مسلم لیگ ن کے پیر عادل گیلانی کو پی ٹی آئی کے امیدوار کو الیکشن میں بھرپور شکست دیکر مئیر اسلام آباد منتخب ہونے پر دلی مبارکباد- حکومتی وسائل اور مشینری کو عبرتناک شکست ہوئی- ووٹ کو عزت دو کی فتح ہوئی- اہل اسلام آباد کو مبارک ہو!
803
2K
11K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
3 years
ایک ہزار قابل انسان مرجانے سے اتنا نقصان نہیں ہوتا جتنا ایک ’’احمق‘‘ کے صاحب اختیار ہو جانے سے ہوتا ہے‘‘ ۔ (مولانا جلال الدین رومی)
2K
2K
11K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
4 years
A memorable pic with Quaid Nawaz Sharif in Islamabad during 1993-96, my first tenure as MNA.
Tweet media one
2K
943
11K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
2 years
پوری PTI کسی انجانی ویڈیو کے خوف میں مبتلا یوں لرز رہی ہے جیسے کہ قیامت آنے والی ہے- چور کی داڑھی میں تنکا اور کس کو کہتے ہیں۔
3K
2K
10K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
6 years
Islam upholds principle of merit. Therefore, merit should not be mixed with religion. Talent and competency are most sought after commodity today.
1K
2K
10K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
3 years
قوم کو جلد معلوم ہو جائیگا کہ مسلم لیگ ن کو دھاندلی کے ذریعہ حکومت سے نکالنا کیوں ضروری تھا- سی پیک بند، کشمیر گیا اور اب اگلے آئیٹم کا انتظار فرمائیے!
2K
2K
10K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
4 years
ثابت ہو گیا جس شخص نے ساری صرف زندگی چندہ ہی اکھٹا کیا ہو ، وہ ہر مسئلہ کا حل چندہ اکٹھا کرنا ہی سمجھ سکتا ہے-
5K
2K
10K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
11 months
اسے تبدیلی کہتے ہیں!
Tweet media one
2K
2K
10K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
2 years
Tweet media one
12K
2K
10K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
4 years
کرسی ہے تمہارا یہ جنازہ تو نہیں ہے کچھ کر نہیں سکتے تو اتر کیوں نہیں جاتے
2K
2K
10K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
5 years
It would have been great if DG ISPR had issued similar statement when Imran+Qadri dharna sabotaged Chinese President visit in Sep 2014.
2K
3K
10K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
1 year
اللہ کا شکر ہے کہ عمران نیازی محفوظ ہیں۔ سیاست میں تشدد کی کوئی گنجائش نہیں۔ میں عمران نیازی کے کنٹینر پہ وزیر آباد میں فائیرنگ کے واقعہ کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ حکومت پنجاب کو سیکیورٹی انتظامات کا جائیزہ لینا چائیے۔
4K
2K
10K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
3 years
ہماری روایت میں بیٹیوں کا ایسے ہی احترام کیا جاتا ہے انہیں لاوارث نہیں چھوڑا جاتا۔
@farooqch_adv
چوہدری فاروق ایڈووکیٹ
3 years
احسن اقبال نسل در نسل غلامی کو جاری رکھتے ہوئے
Tweet media one
259
104
726
3K
2K
10K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
1 year
" ماں " تری قبر پر رحمتوں کی گھٹا ہو سدا اُس پہ طیبہ کی ٹھنڈی ہوا ہو رہے مجھ پہ تیری دعاؤں کا سایہ تری قبر کی خاک میری شفا ہو رہوں ساتھ میں تیرے کچھ اس طرح سے تری یاد کا لمس میری دعا ہو ہوا تیرے جانے پہ احساس مجھ کو مری زندگی جیسے کوئی سزا ہو
Tweet media one
1K
658
10K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
6 years
آبائی گاؤں مشتاق باغ میں قربانی ادا کی اور ثھنڈی چھاؤں کے سائے میں قدرت کے نظاروں کا لطف لیا- شہر کے شور شرابیوں سے سے دور گاؤں ایک بڑی نعمت ہے
1K
789
10K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
6 years
کہیں نئے پاکستان کا سایہ ہماری اچھی بھلی کرکٹ ٹیم کو بھی تو متاثر نہیں کر گیا ؟
3K
1K
10K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
4 years
Today is 44th death anniversary of my father, Iqbal Ahmad Chaudhary. He got Masters in engg in 1952 from a leading US university & retuned to serve Pakistan. His footsteps I followed. He died in Madinah during umra & got burial in Jannat ul Baqih. May Allah Bless his soul Ameen!
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1K
1K
10K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
5 years
طاقتیں تمہاری ہیں اور خدا ہمارا ہے عکس پر نہ اِتراؤ، آئینہ ہمارا ہے آپ کی غلامی کا، بوجھ ہم نہ ڈھوئیں گے آبرو سے مرنے کا، فیصلہ ہمارا ہے عمر بھر تو کوئی بھی، جنگ لڑ نہیں سکتا تم بھی ٹوٹ جاؤ گے، تجربہ ہمارا ہے اپنی رہنمائی پر، اب غرور مت کرنا آپ سے بہت آگے، نقشِ پا ہمارا ہے
2K
2K
10K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
2 years
مرا شہر مجھ پہ گواہ ہے کہ ہر ایک عہد سیاہ میں وہ چراغ راہ وفا ہوں میں کہ جلا تو جل کے بجھا نہیں میں ظلمت شب کا شکوہ ہرگز نہیں کروں گا ڈٹا رہوں گا میں اپنے حصے کی شمع یارو جلا رہا ہوں بتا رہا ہوں
Tweet media one
2K
2K
10K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
2 years
مسجد نبوی ﷺ میں پی ٹی آئی کے ورکروں کی طرف سے ہلڑبازی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں-یہ وہ مقام ہے جہاں آواز اورنچی کرنے کی ممانعت ہے اور فرشتے بھی پلکیں جھکا کے گزرتے ہیں- عمران نیازی اپنے حمایتیوں میں جس جنونیت اور انتہا پسندی کو فروغ دے رہا ہے وہ معاشرے کے لئے کینسر ہے-
5K
2K
10K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
1 year
مسلم لیگ ن کا کھڈیاں میں جلسہ عمران نیازی کے مینار پاکستان جلسہ سے کئی گنا بڑا 👏👏👏
@MaryamNSharif
Maryam Nawaz Sharif
1 year
کُھڈیاں ❤️💯
6K
6K
18K
10K
2K
9K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
4 years
وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِين الحمدللّٰہ ! ابھی ابھی کرونا ٹیسٹ کا رزلٹ نیگیٹو موصول ہوا ہے- میں ان تمام احباب کا جنہوں نے ملک بھر ، بیرون ملک اور خاص طور نارووال سے دلی دعاؤں سے میری صحتیابی کے لئے پیغامات بھیجے اور دعائیں کیں میں آپ سب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں
900
790
9K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
5 years
تخلیق کائنات کے دو نظریے مشہور ہیں۔ پہلا بگ بینگ تھیوری ہے جس کے مطابق کائنات ایک بڑے دھماکے کے نتیجے میں وجود میں آئی۔ جبکہ دوسری تھیوری کے مطابق کائنات 92 کے ورلڈ کپ کے بعد معرض وجود میں آئی-
3K
2K
9K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
5 years
جب نواز شریف نے ڈاکٹروں سے اپنی بلڈ پلیٹلیٹ رپورٹ کا پوچھا کہ کب آئے گی تو ڈاکٹرز نے کہا سر کاونٹ کر رہے ہیں رزلٹ رات دیر سے آئے گا۔ نواز شریف نے جواباً کہا کہ کیا یہ بلڈ ٹیسٹ کا رزلٹ ہے یا الیکشن کا نتیجہ جو رات گئے آئے گا- یہ سن کر وہاں موجود لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ آگئی 😊
819
2K
9K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
3 years
Rigged election in GB is REJECTED.
3K
2K
9K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
2 years
رعونت، غرور، تکبر، انا اور خود پرستی کو شکست ہوئی! آئین، جمہوریت، قوت اخوت عوام اور پاکستان کی جیت ہوئی!
3K
2K
9K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
6 years
سندھ میں PPP حکومت واپس ، کے پی میں PTI کی حکومت واپس، بلوچستان میں BAP کی حکومت واپس، پنجاب میں جہاں PMLN حکومت کی کارکردگی کے غیر بھی معترف تھے اور اسے تمام صوبائی حکومتوں سے بہتر قرار دیا جاتا تھا اسے فارغ کر کے پی ٹی آئی مسلط کر دی گئی پنجاب کے عوام کے حق رائے دہی پہ ڈاکہ ہے
3K
2K
9K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
2 years
PTI نے نہایت مکروہ کھیل شروع کر دیا ہے، ریٹائرڈ فوجی افسران کو استعمال کیا جا رہا ہے کہ وہ قومی دفاعی ادارے میں سیاسی تقسیم پیدا کریں-میری ریٹائیرڈ افسران سے درخواست ہے کہ اگر انہیں سیاست کا شوق ہے تو اپنے میجر جنرل،بریگیڈئیر،میجر کے رینک ہٹا کر ٹویٹ کریں اپنے ادارے سے نہ کھیلیں-
4K
2K
9K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
5 years
عمران خان کی ہدایت پر سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو اڈیالہ جیل میں سزائے موت کے مجرموں کی چکی میں رکھا گیا ہے- وہ سزا یافتہ ہیں نہ مجرم بلکہ قوم کے ہیرو ہیں جنہوں نے گیس کا بحران حل کیا- ہم پر زور مذمت کرتے ہیں - یقیناً چھوٹے لوگ بڑے عہدوں پر بیٹھ گئے
2K
3K
9K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
2 years
ہلڑ بازی کی پلاننگ ہوتے ہوئے
2K
5K
9K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
3 years
سراج الحق صاحب نے بالآخر جماعت اسلامی کا پیپلز پارٹی سے الحاق کر دیا جبکہ وہ ڈسکہ الیکشن ، چئرمین اور ڈپٹی چئرمین سینٹ کے انتخاب میں غیر جانبدار رہنے کا اعلان کرتے رہے- دونوں کو نیا سفر مبارک ہو!
1K
2K
9K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
3 years
May Allah Grant recovery to @ImranKhanPTI from Corona Ameen! We should as leaders take precautions & wear mask to be model of safety. Please wear mask, wash hands with soap, & keep safe distances.
315
798
9K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
3 years
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ, پاکستان مسلم لیگ ن ایک بہادر، وفادار اور انتہائی زیرک پارلیمینٹیرین سے محروم ہو گئی- اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند فرمائیں اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائیں آمین!
Tweet media one
1K
1K
9K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
4 years
پورا ملک ایک شخص کی “انا” کی بھینٹ چڑھا کر اجاڑ دیا گیا-
2K
2K
9K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
3 years
مجھے کوویڈ کی دوبارہ تشخیص ہوئی ہے- میں نے قرنطینہ اختیار کر لیا ہے-تمام دوستوں، احباب اور بالخصوص اہلیان نارووال سے درخواست ہے کہ میری جلد صحتیابی کے اپنی دعاؤوں میں مجھے یاد رکھیں! ماسک پہنیں اور کرونا کے خلاف ایس او پیز پہ عمل کریں!
2K
864
9K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
5 years
سوچ رہا ہوں کیا پاکستان کی 71 سالہ تاریخ میں کوئی بھی وزیر اعظم اپنی عزت قائم رکھ سکا ہے؟ سب ہی بے عزت ہوئے، سب ہی بے توقیر ہوئے ، کیوں؟
3K
1K
9K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
3 years
عمران نیازی کو نواز شریف اور مسلم لیگ ن فوبیا ہے- سلمان رشدی نے توہین آمیز کتاب 1988 میں لکھی تھی اسوقت نواز شریف وزیر اعظم نہیں تھے- PMLN نے ایسی کوئی حرکت نہیں کی جیسی عمران نیازی اور انکی جماعت 2017 میں کر رہے تھے- PTI نے مذہب کارڈ پہ میرے خلاف الیکشن لڑا اور ہارا-
623
3K
9K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
4 years
PTI حکومت نے آرڈیننس جاری کیا جس سے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو اپنی سزا موت کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل کرنے کا حق دیا گیا- اندازہ فرمائیں یہ کام PMLN کی حکومت نے کیا ہوتا تو اب تک کیا کہرام مچا ہونا تھا؟ “مودی کا یار” کے پوسٹر کہاں کہاں لگ گئے ہوتے-
934
3K
9K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
2 years
مسجد نبوی ﷺ میں رمضان المبارک کی آخری افطار کا منظر- جس نے مدینہ منورہ میں رمضان نہیں دیکھا اس نے رمضان کا اصل حسن نہیں دیکھا-اللہ تعالی سب کو مدینہ منورہ میں رمضان کی سعادت عطا فرمائے آمین!
Tweet media one
2K
950
9K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
2 years
IMF approves Pakistan Programme despite PTI’s treacherous act! 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
3K
2K
9K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
2 years
حضرت ابوبکر ؓ کا خلافت سنبھالنے کے بعد پہلا خطبہ گورننس کا عالمگیر چارٹر: “اے لوگو! میں تمھارا حاکم بنایا گیا ہوں،حالانکہ میں تم سے بہتر نہیں ہوں ،اگر میں اچھا کام کروں تو میری اطاعت کرنا اور اگر برُا کروں تو میری اطاعت نہ کرنا۔سچائی ایک امانت ہے اور جھوٹ خیانت۔۔۔۔
2K
2K
9K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
4 years
سب کے لئے ایک قانون چاہے سیاستدان، جج، جرنیل یا صحافی، اسی میں بقا، اسی میں سلامتی رسول ﷺ نے ارشاد فرمایا ۔۔۔ تم سے پہلی قومیں اس لئے برباد ہوئیں جب اُن کا کوئی بڑا امیر و کبیر جرم کرتا تو اُسے چھوڑ دیا جاتا اور جب کوئی معمولی سا آدمی جرم کرتا تو اُسے سزا دی جاتی۔ (حدیث)
1K
2K
9K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
4 years
جاپانی:ہم نےایک بندےکاگردہ بدلاتھا6گھنٹےبعدوہ کام دھندہ ڈھونڈرہاتھا جرمن:ہم نےایک بندےکادل تبدیل کیاتووہ2گھنٹےبعدکام دھندہ ڈھونڈرہاتھا پاکستانی:ہم نےتوبس ایک بندہ بدلاتھااب پوراملک ہی کام دھندہ ڈھونڈرہاہے😁😁
2K
2K
9K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
5 years
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے وزیر اعظم اور وزیر اعلی کی اشتہاروں میں تصویر کو حرام قرار دیا مگر ڈیم کے نام ہر اربوں روپے کی اپنی تصویر کیساتھ اشتہاری مہم چلائی کیا وہ جائیز تھی؟
2K
2K
8K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
2 years
امریکہ میں رہنے والی کتنے PTI کے حمایتی کپتان کی طرف سے امریکہ پر اس کی حکومت گرانے کی سازش کے الزام کے بعد امریکہ کی شہریت اور رہائش ترک کر کے وطن واپس کپتان کی جدوجہد میں شریک ہونے آ رہے ہیں؟
3K
2K
8K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
4 years
2018 میں دھاندلی کے ذریعہ جعلی لائیسنس حاصل کر کے ایک نام نہاد پائلٹ پاکستان کی معیشت کے جہاز پہ کپتان بن کر بیٹھ گیا- کئی کریش لینڈنگز کر چکا ہے، 22 کروڑ مسافروں کی زندگی داؤ پہ لگی ہوئی ہے - اسے فوری گراؤنڈ کیا جانا ضروری ہو چکا ہے-
2K
2K
9K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
4 years
STUNT نہیں STENT ہوتا ہے- یہ ہیں ہمارے وزیر سائینس و ٹیکنالوجی
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
4 years
میڈیکل ٹیکنالوجی میں پاکستان کا ایک اور بڑا قدم،آج وزیر اعظم NUST سائنس پارک میں Heart Stunts مینو فیکچرنگ کا افتتاح کر رہے ہیں،یہSTUNTs یورپین اسٹنڈرڈز کے مطابق ہیں اس سہولت کے نتیجے میں پاکستان دنیا کے چند ممالک میں شامل ہو گیا ہے جو Stunts بنانے کی میڈیکل ٹیکنالوجی کے حامل ہیں
1K
3K
17K
1K
2K
9K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
4 years
کامران خان صاحب کیا آپ نے واقعی باقاعدہ طور پہ PTI میں شمولیت کر لی ہے؟ یہ بیان تو PTI کے ترجمان اسد عمر پہلے ہی دے چکے ہیں-
@AajKamranKhan
Kamran Khan
4 years
آج مجھے محترم خواجہ آصف صاحب کا وہ مقولہ بہت یاد آرہا تھا کس میں موصوف پوچھا کرتے تھے “ حیا بھی کوئی چیز ہوتی ہے” میں تو سمجھا شہباز نے آج فیصلہ کرلیا کہ وہ علی بابا چالیس چور کا پیٹ پھاڑنے گئے ہیں مگر واہ تو یہ منظر ہوا ہا ہا ہا ہا
Tweet media one
3K
5K
20K
2K
2K
8K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
2 years
میں سپریم کورٹ میں بیٹھا سوچ رہا تھا کہ کیا بحیثیت قوم ہمارا یہی مقدر ہے کہ ہر چند سال بعد آئینی شکنی کا مقدمہ لیکر سپریم کورٹ میں بیٹھے ہوں- آئین کی حرمت اور آئین کی رکھوالی کا دعوی کرنے والوں کے لئے لمحہ فکریہ ضرور ہے کہ آئین شکنی اس ملک میں اتنی ارزاں کیوں ہے؟
3K
2K
8K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
2 years
بصد احترام مولانا صاحب ایسے واقعات کی غیر مشروط مذمت ہونی چائیے- اسلام اس طرح کی جنونیت اور ہجوم کے ہاتھوں غیر قانونی قتل کی اجازت کسی صورت میں نہیں دیتا- علماء کرام سے قوم توقع رکھتی ہے کہ وہ قوم کی اس معاملہ میں راہنمائی فرمائیں گے-
@MoulanaOfficial
Maulana Fazl-ur-Rehman
2 years
سیالکوٹ میں پیش آنے والا واقعہ قابل مذمت اور شرمناک ہے ۔جامع تحقیقات ہونی چاہئے۔ریاست اگر توہین رسالت اور توہین ختم نبوت کے ملزمان کے خلاف کاروائی نہیں کرے گی تو اس قسم کے واقعات تو ہونگے۔ 1/3
2K
1K
5K
852
1K
8K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
2 years
میری زندگی کا خوش نصیب ترین دن تھا جب وزیر اعظم شہباز شریف کے ہمراہ روضہ رسول ﷺ کے اندر حاضری کا شرف حاصل ہوا-نبی کریم ﷺ کی قربت کا ایسا حسین ترین احساس تھا جو بیان سے باہر ہے-امت مسلمہ ،پاکستان اور کشمیر کے لئے خصوصی دعائیں کیں-
Tweet media one
874
1K
9K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
2 years
دیہات میں جب بزرگ سردیوں کی شام میں حقہ بھرنے کی آگ جلاتے ہیں تو اس کی حرارت کا لطف دنیا کے کسی بھی بہترین ہیٹر سے زیادہ ہے-
Tweet media one
386
572
8K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
6 years
آج پتہ چلا نئے پاکستان میں حکومت گوگل کر کے چل رہی ہے-
1K
2K
8K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
2 years
لطیفہ حاضر ہے: بیرونی طاقت میری حکومت کے خاتمے کی سازش کر رہی ہے اور میں نے (سازش کامیاب کرنے کے لئے) اپنی حکومت ختم کر دی ہے- عمران نیازی
2K
2K
8K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
3 years
آبائی گاؤں میں کھلی فضا کے انمول لمحے چل اِنشاؔ اپنے گاؤں میں بیٹھیں گے سُکھ کی چھاؤں میں
Tweet media one
761
451
8K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
2 years
شرم کی بات تو یہ ہے کہ ہمارے وطن میں آئین شکنی کتنی سستی اور آسان ہے-
3K
1K
8K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
2 years
اقوام متحدہ میں پاکستان کے پرچم کے ساتھ۔ ہمارا پرچم یہ پیارا پرچم پرچموں میں یہ عظیم پرچم
Tweet media one
2K
825
8K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
4 years
May you return soon healthy and fully recovered. Ameen!
Tweet media one
2K
1K
8K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
2 years
پوری قوم حیران و پریشان ہے کہ وہ کیسی جماعتی سربراہی ہے جو عمران نیازی کو اختیار دیتی ہے کہ اپنے اراکین اسمبلی کو ہدایت جاری کر سکے لیکن چوہدری شجاعت حسین کو یہ اختیار نہیں دیتی؟ اگر چوہدری شجاعت کا بحیثیت صدر اختیار نہیں تو عمران نیازی کو یہ کیسے دیا گیا تھا؟
3K
2K
8K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
2 years
PTI والو صبر کرو الیکشن میں عمران نیازی کو تارے دکھائیں گے اور عبرتناک شکست دیں گے انشاءاللہ مگر اس سے پہلے آئین شکنی کا حساب چکائیں گے تاکہ آئین سے کھیلنے کا نیا چور دروازہ نہ کھل سکے -First things first.
3K
1K
8K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
3 years
یوسف رضا گیلانی 42 + 7(ریجیکٹڈ) = 49 صادق سنجرانی = 48 دھاندلی کی نئی مثال 48 والے کو 49 والے پر جیتوا دیا گیا-
3K
2K
8K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
3 years
Tweet media one
2K
1K
8K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
6 years
Allah Almighty hs been very kind. We request all friends and wellwishers to remember him their special prayers. — at Services Institute Of Medical Sciences
2K
2K
8K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
3 years
نالائقو میرا پاسپورٹ تو اپنی تحویل میں لے رکھا ہے تو پھر باہر کیسے جانا- کہیں گم تو نہیں کر دیا؟
@geonews_urdu
Geo News Urdu
3 years
احسن اقبال کانام ای سی ایل پرڈالاجائےتاکہ وہ بیرون ملک نہ جا سکیں،نیب کاخط،ذرائع
27
35
919
672
2K
8K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
2 years
عمران نیازی کے فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے سے پتہ چلا کہ کشمیر بھارت کی جھولی میں کیوں گیا اور سی پیک جیسا اہم منصوبے کیسے سبوتاژ ہوا۔
5K
2K
8K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
2 years
بارش کے بعد یونیورسٹی آف نارووال پر قوس قزح کا دلکش نظارہ۔ میری دعا ہے کہ یونیورسٹی آف نارووال علم اور تحقیق کی دنیا کو ایسے ہی مزین کرے۔ آمین!
Tweet media one
773
838
8K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
5 years
کیپیٹل ٹاک اچانک سکرین سے غائب ہو گیا کہیں اسے بھی تو اے این ایف نے گرفتار نہیں کر لیا؟
960
2K
8K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
4 years
ایک دفعہ والدہ سے بیگم کلثوم نواز نے پوچھا کہ علماء میں کس کی بات سنیں چونکہ ان میں شدید اختلافات ہوتے ہیں- والدہ نے کہا کہ جو علماء حق ہیں ان میں کوئی اختلاف نہیں ہوتا مگر یہ حکمرانوں اور اقتدار کے ایوانوں سے دور رہتے ہیں- وہ حکمرانوں کے پاس چکر نہیں لگاتے ان کے پاس جانا پڑتا ہے
1K
1K
8K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
2 years
Priyantha Kumara should be given state funeral to say to his family that we are sorry & ashamed as a nation.
277
1K
8K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
2 years
پاکستان کی بس اتنی سی کہانی ہے کہ آپ مالکوں کے ساتھ ہو جائیں تو چاہے کتنے بڑے ڈاکو، نشئی اور قاتل ہوں ولی بن جائیں گے اور مالک خلاف ہو جائیں تو چاہے آپ جو بھی ہوں قابل، دیانتدار اور پارسا شیطان بنا دئیے جائیں گے جیل جائیں گے، پیشیاں بھگتیں گے اور عزت تار تار ہوتی دیکھیں گے-
2K
2K
8K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
5 years
Congrats England for winning the Cricket World Cup. Will Captain Eoin Morgan ever be UK PM?
4K
808
8K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
3 years
الیکشن 2018 پی ٹی آئی 35344 مسلم لیگ ن 34626 فرق 718 الیکشن 2021 پیپلزپارٹی 16156 مسلم لیگ ن 15473 فرق 683 کیسا حسین اتفاق ہے مسلم لیگ ن کے خلاف -طریقہ واردات بھی وہی -شکست کا مارجن بھی وہی نوازشریف کا خوف سر چڑھ کر بول رہا ہے!
627
2K
8K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
3 years
ٹرمپ سینئیر کے بعد اب ٹرمپ جونئیر عمران نیازی کے جانے کی باری ہے- نفرت اور تقسیم کی سیاست پاکستان میں بھی دفن ہو گی- انشاءاللہ
1K
1K
8K
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
1 year
تمھارے کپتان کی طرح چرائے نہیں، اپنے سٹاف کو ملنے والے تحائف سے اپنے تحفوں کی مالیت سستی نہیں لگوائی، تحفے بیچ کر بعد میں پیسے جمع نہیں کروائے اور تم جیسوں کی اطلاع کے لئے تحائف کی پوری قیمت جمع کرا دی ہوئی ہے۔ اپنے چور کپتان کو کہو عدالت میں پیش ہو اور تحفوں کے غبن کا حساب دے۔
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
1 year
امیر المنافقین بھی گھڑی لے چکے ہیں۔
Tweet media one
1K
11K
37K
7K
2K
8K