pmln_org Profile Banner
PMLN Profile
PMLN

@pmln_org

Followers
3M
Following
4K
Media
54K
Statuses
108K

Official Handle of PMLN

Pakistan
Joined February 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
@PFAHQOfficial
PunjabFoodAuthority
1 hour
In line with Chief Minister @MaryamNSharif’s vision for the Street Food Safety Mission, and to improve the quality of food at small Food Points and Dhabaas, PFA has trained 4,138 food handlers, conducted medical screening of 2,891 food handlers, and provided them with PPEs across
1
21
23
@pmln_org
PMLN
1 hour
کرغزستان کے صدر صادر ژپاروف دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے نورخان ایئربیس پر ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ کرغزستان کے صدر طیارے سے باہر آئے تو صدر مملکت آصف علی زرداری ان سے بغلگیر ہوئے جبکہ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بھی
0
11
15
@pmln_org
PMLN
2 hours
Honorarium Card for Imams approved! ✅Payments starting January 1st. ✅Imams involved in misconduct to lose honorarium under new Punjab policy.
2
14
22
@pmln_org
PMLN
3 hours
Chief Minister Maryam Nawaz expresses her condolences on the passing of Saudi Prince Abdullah bin Fahd bin Abdullah bin Abdulaziz.
0
13
37
@pmln_org
PMLN
5 hours
بسنت آرڈیننس نافذ ہو چکا ہے تمام سٹیک ہولڈرز کی مشاورت کے بعد ایس او پیز تیار کیے گئے ہیں۔ پروڈکشن، سیل اور استعمال کے ہر مرحلے پر نگرانی ہے، رجسٹریشن اور کیو آر کوڈ کے ساتھ ٹیکنالوجی استعمال ہو رہی ہے۔ قانون کے تحت سزا اور جزا طے ہے لیکن سب سے بڑی ذمہ داری شہریوں پر ہے۔ ذمہ داری
3
46
62
@pmln_org
PMLN
5 hours
حکومت ہر قدم پر سہولت، قانون، ٹیکنالوجی اور فنڈ فراہم کر رہی ہے لیکن اصل کردار شہریوں کا ہے۔ محکمے اور صوبائی انتظامیہ کام کر رہے ہیں اب عوام کو بھی ذمہ داری نبھانی ہوگی۔ چین اور لندن جیسے ممالک نے سموگ کم کرنے میں 10 سے 20 سال لگائے۔ مستقل کوشش اور تعاون کے بغیر نتائج ممکن نہیں۔
3
34
47
@pmln_org
PMLN
5 hours
پنجاب میں آلودگی کے خلاف جدید مانیٹرنگ سسٹم فعال ہے۔ بھٹوں کی نگرانی ڈرون سے ہو رہی ہے، کالا اور سفید دھواں الگ الگ ریکارڈ ہو رہا ہے اور جرمانے ڈیجیٹل طریقے سے لگائے جا رہے ہیں۔ پنجاب کا اے آئی بیسڈ فورکاسٹ سسٹم پی ایم 2.5 تک رپورٹ کرتا ہے۔ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب
3
28
28
@pmln_org
PMLN
5 hours
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اس مسئلے کو اسی سنجیدگی سے دیکھ رہی ہیں جس طرح ایک ماں اپنے گھر کی حفاظت کو دیکھتی ہے۔ ڈرگز کے خلاف پورا نظام متحرک ہے۔ میڈیا کو ہر اطلاع بروقت ہائی لائٹ کرنی چاہیے۔ اداروں کو اپنی ذمہ داری پوری کرنی چاہیے۔ والدین، کالجز اور یونیورسٹیز کو بھی چوکنا رہنا
3
31
31
@pmln_org
PMLN
5 hours
ڈرگ نیٹ ورکس کے خلاف سخت کارروائی کا آغاز ہوچکا ہے۔ آپ نے دیکھا کہ پکڑی جانے والی ڈرگ کے ساتھ خطرناک اسلحہ بھی ملا ہے۔ کئی جگہ فائرنگ ہوئی لیکن آپریشن مکمل کیا گیا۔ پولیس اور سی سی ڈی نے واضح پالیسی کے تحت مؤثر ایکشن لیا ہے۔ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب
2
29
33
@pmln_org
PMLN
5 hours
قانون پر عمل کرنا ہر شہری کی ذمہ داری ہے۔ 4 لاکھ چالان اس بات کا ثبوت ہیں کہ مسئلہ کتنا شدید ہے۔ 34 ہزار وہیکلز کو بار بار وارننگ کے بعد امپاؤنڈ کیا گیا کیونکہ رویہ تبدیل نہیں ہوا تھا۔ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب
7
37
100
@pmln_org
PMLN
6 hours
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سموگ اور آلودگی کنٹرول کرنے کے لیے قانون نافذ کیا ہے تاکہ آپ کی صحت محفوظ رہے۔ آج پریس ٹاک میں اسے واپس لینے کا مطالبہ سن کر حیرت ہوئی۔ ایک گاڑی کا دھواں صرف ایک شخص کو نہیں بلکہ ہزاروں لوگوں کو متاثر کرتا ہے۔ یہی دھواں سموگ بن کر سانس لینا مشکل کرتا
1
28
26
@pmln_org
PMLN
6 hours
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز حفاظتی اصول آپ کی زندگیوں کو محفوظ بنانے کے لیے نافذ کر رہی ہیں۔ لاہور میں آج ہیلمٹ کا استعمال بڑھا ہے آپ نے بھی یہ تبدیلی محسوس کی ہوگی۔ دو شیشوں کی شرط سادہ نہیں یہ آپ کو غلط مڑنے سے بچاتی ہے اور حادثات کم کرتی ہے۔ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب
2
30
38
@pmln_org
PMLN
6 hours
پہلا مرحلہ 150 بلین کی لاگت سے مکمل ہوا۔ یہ مرحلہ بنیادی صفائی اور آپریشنل سسٹم کی بحالی تھا۔ اب دوسرا مرحلہ شروع ہے جس میں ہم درستگی، ہیومن ریسورس میں اضافہ اور نئی مشینری شامل کررہے ہیں۔ یہ وہ حصہ ہے جہاں کارکردگی کو مضبوط کیا جاتا ہے۔ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب
3
34
43
@pmln_org
PMLN
6 hours
آج اگر مریم نواز شریف صاحبہ ستھرا پنجاب کے ذریعے آپ لوگوں کے گھر صاف کروا رہی ہیں، آپ لوگوں کی گلیاں صاف کروا رہی ہیں، آپ لوگوں کے شہر صاف کروا رہی ہیں، آپ لوگوں کے دیہات صاف کروا رہی ہیں، آپ لوگوں کے گاؤں صاف کرا رہی ہیں تو اس میں سب سے بڑا فائدہ 13 کروڑ عوام کا ہے۔ مریم نواز
2
32
31
@pmln_org
PMLN
6 hours
ہماری حکومت آئی تو اس وقت صرف 6 شہروں کی صفائی ہوتی تھی۔ اس کے علاوہ کسی قسم کا سولڈ ویسٹ مینجمنٹ کا نظام موجود نہیں تھا۔ آج اللہ کا شکر ہے پورے پنجاب میں صفائی ہوتی ہے۔اس سے پہلے رورل ایریا میں کوئی صفائی کا نظام موجود نہیں تھا۔ لوگ اپنا کوڑا خود گلیوں میں، نالوں میں پھینکتے
5
56
89
@pmln_org
PMLN
6 hours
ڈیڑھ سال کے عرصے میں جس قسم کا کام وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ نے پنجاب کی عوام کے لیے کیا ہے اس کی مثال نہیں ملتی۔ آپ لوگ خود ہر پروجیکٹ کے ساتھ منسلک ہیں۔ پنجاب کی عوام ہر منصوبے کے ساتھ خود براہ راست اس کا تعلق ہے اور پریس ٹاکس ختم ہو جاتی ہیں، گفتگو ختم ہو جاتی ہے،
3
43
61
@pmln_org
PMLN
7 hours
"پنجاب میں بسنت کے تہوار کی واپسی پنجاب کائٹ فلائینگ آرڈیننس 2025 جاری" 📌 قانون کی خلاف ورزی پر 3 سے 5 سال قید اور 20 لاکھ روپے جرمانہ ہو گا
2
45
72
@pmln_org
PMLN
7 hours
"پنجاب میں بسنت کے تہوار کی واپسی پنجاب کائٹ فلائینگ آرڈیننس 2025 جاری" 📌 پنجاب میں پتنگ بازی ڈپٹی کمشنرز کی اجازت سے مشروط ہو گی 📌 پتنگیں رجسٹر ڈ دکانداروں سے ہی خریدی جائیں گی ، دکاندار کو QR کوڈ سے منسلک کیا جائے گا
5
54
98
@pmln_org
PMLN
7 hours
"پنجاب میں بسنت کے تہوار کی واپسی پنجاب کائٹ فلائینگ آرڈیننس 2025 جاری" 📌 18 سال سے کم عمر بچے پتنگ نہیں اڑا سکیں گے جبکہ خلاف ورزی پر والد یا سرپرست ذمہ دار ہو گا 📌 18 سال سے کم عمر بچوں کو قانون کی پہلی خلاف ورزی پر 50 ہزار جبکہ دوسری بار 1 لاکھ روپے جرمانہ کیا جائیگا
2
34
51
@pmln_org
PMLN
7 hours
"پنجاب میں بسنت کے تہوار کی واپسی پنجاب کائٹ فلائینگ آرڈیننس 2025 جاری" 📌 پتنگ سازی اور پتنگ فروخت کیلئے رجسٹریشن کروانا لازمی قرار 📌 پتنگ پر بھی QR کوڈ ہو گا جس سے پتنگ بیچنے والے کی شناخت ہو سکے گی
0
25
23