Kashif Awan 🇵🇸
@mkyawan
Followers
1K
Following
23K
Media
4K
Statuses
10K
I’m happy to announce that I’m learning #NoCode business automation with @AirslateAcademy. Join me in the #NoCodeHero revolution
0
0
1
ٹرک زدہ کرپٹ عمرانی جج استعفیٰ دیکر سپریم کورٹ سے فرار۔۔۔۔۔ #ٹرک_نکل_کر_بھاگا احتساب تو ہوگا اس کرپٹ جج کا!!!
30
261
470
#ووٹ_پھر_نواز_کا میاں نوازشریف کو جب بھی اقتدار ملا مشکل ترین حالات میں ملا لیکن نوازشریف نے ثابت کیا ہر بار کہ وہ مرد بحران ہے نوازشریف نے ملک کو مشکلات کے دلدل سے نکالا انشاءاللہ پھر سے نوازشریف ہی ملک کو اس بھنور سے ملک کو نکالے گا اس لئے ووٹ پھر نوازشریف کا
86
439
637
ووٹ نوازشریف کا ہم نے عمران خان کا دور دیکھ لیا اس میں ملک تباہی کے گڑھوں میں جا گرا پاکستان کو آگے بڑھانا ہے پاکستان کو ترقی و خوشحالی کی راہ پر لانا ہے تو ووٹ نوازشریف کا #ووٹ_پھر_نواز_کا
39
271
457
یہ تھا نوازشریف کا پاکستان جب ہر طرف سے اچھی خبریں آرہی تھیں ملک آگے بڑھ رہا تھا پوری دنیا میں پاکستان کی ابھرتی معیشت اور خوشحالی کے چرچے تھے۔۔۔۔ اس دور کی واپسی کے لئے #ووٹ_پھر_نواز_کا انشاء اللہ
33
197
369
طلباء طالبات کے تعلیمی وظائف بند کرنے والے عمران نیازی اور اسکے حواریوں کو نوجوانوں نے تعلیم چھیننے والے #فتنے_مسترد کر دیئے
22
184
177
سرتاج عزیز صاحب کے انتقال کی خبر سن کر دِلی دُکھ ہوا۔انہوں نے اپنی پوری زندگی بے لوث لگن اور محنت کے ساتھ پاکستان کی خدمت کی۔ پاکستان مسلم لیگ کیلئے انکی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ اللّہ تعالٰی اُنہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اور تمام اہلِ تعلق کو صبرِ جمیل عطاء فرمائے۔ آمین
975
2K
8K
#فتنے_مسترد جس کا تنخواہ سے گزارہ نہیں ہو رہا تھا مشکل سے گھر چلا رہا تھا پھر بھی اس اثاثے 900 گنا بڑھ جائیں تو ہم بتاتے ہیں یہ اثاثے کیوں اور کیسے بڑھے۔۔۔۔۔ اس کے علاوہ جو بے نامیاں ہیں وہ الگ۔۔۔۔۔ ملک کو دیمک کی طرح کھانے والے عمران نیازی اور اسکے حواری
29
474
560