M. Jalil Ahmad
@mja_1n
Followers
2K
Following
19K
Media
278
Statuses
92K
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ﴿ قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ ﴾
0
19
111
گلوبل صمـود فلوٹیلا کو انسانی فریضہ سمجھ کر سوشل میڈیا پر بھرپور سپورٹ کیجئے اگر ہم عملی یا یا مالی طورپر کچھ کر نہیں سکتے تو کم از کم اپنے ہاتھ میں پکڑے موبائل کے ذریعے تو سپورٹ کر ہی سکتے ہیں
77
6K
12K
" جو لوگ اللہ پر اور آخرت کے دن پر ایمان لاتے ہیں وہ تم سے رخصت نہیں مانگتے اس سے کہ اپنے مالوں اور جانوں سے جہاد کریں، اور اللہ پرہیزگاروں کو خوب جانتا ہے۔" سورہ توبہ ، آیت 44
2
30
186
انسانی جانوں کے ساتھ ساتھ شہریوں کے مال مویشیوں کو بھی ریسکیو کر کے محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے کیونکہ اسی سے انکی روزی روٹی جُڑی ہے۔ شاباش ریسکیو 1122.
229
1K
5K