Dr ۔Fatima 💖🇵🇰
@Fate_ma4
Followers
21K
Following
120K
Media
6K
Statuses
74K
نئے دیوانوں کو دیکھیں تو خوشی ہوتی ہے۔ ہم بھی ایسے ہی تھے جب آئے تھے ویرانے میں۔
AMC.hangu. kohat Pakistan
Joined March 2023
ھم اپنی پاک فوج کے ساتھ ہے اور رہنگے چاہے یہ جتنا بھی پراپیگنڈہ مہم چلائی ھم اسے زیادہ محبت کرنگے ان شاءاللہ 💖🇵🇰۔ پاک فوج زندہ باد ♥️🇵🇰 پاکستان پائندہ باد 💖🇵🇰
812
610
3K
قائد محترم کے تاریخی الفاظ میں طاقت کو دلیل تسلیم کرنے سے انکار کرتا ہوں
2
30
66
اڈیالہ جیل کے باہر پرامن آئینی احتجاج پر تشدد افسوسناک ہے ۔مولانا فضل الرحمان جیل میں قید کسی بھی شخص سے ملاقات اس کے ورثاء کا آئینی حق ہے۔ مولانا فضل الرحمان پارلیمنٹیرین اور اپوزیشن رہنماؤں پر تشدد آمریت کی علامت ہے ۔مولانا فضل الرحمان جمہوری روایات کا مذاق اڑایا جا رہا
69
641
3K
اللہ اکبر اللہ اکبر سمجھنا آپ نے ہے میری سمجھ میں تو نہیں آرہا قائد ملّت اسلامیہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب♥️ #TeamJuiPak #TeamJuiKp #JamiatPge_1
0
34
72
کل یہ منظر بہت خوب لگا جب حکیم ونیش سنگھ اپنے یونائیٹڈ سکھ سنگت کی طرف سے سیلاب زدگان کی امداد کیلئے جمع رقوم مجھے حوالہ کرکے ایک مسلمان عالم دین پر اعتماد کا اظہار کررہےتھے
14
184
752
ہوائیں "موسم" کا۔ اور دُعائیں "مصیبتوں" کا ۔ رُخ بدل دیتی ہیں، اس لیے دُعائیں مانگتے رہیئے رب کریم آپ کو دُنیا اور آخرت میں وه مَرتبہ اور عِزّت عطا فرمائے جو ہمارے تصور سے بھی بالاتر ہو، كائناتوں کا مالک ہم سب کو ہمیشہ اپنى رحمتوں، برکتوں اور مہربانیوں كے سائے میں رکھےآمین
3
10
37
پختونخواہ میں کارکردگی پر بات کیوں نہی ہوتی۔ کیا صرف پشتو بول لینے سے یا پختون قوم کی حساسیت کو کیش کرنے اور جذباتی تقریر کرنے سے ہمارے مسائل حل ہو جائیں گے۔۔؟ تیرہ سال ہوگئے اس ٹولے کو مسلط ہوئے آج تک کوئی ایک میگا پراجیکٹ نہی لاسکے۔ بدنصیب پختون قوم 😭😭۔ @Fate_ma4
0
3
12
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے جمعیۃ علماء اسلام کی رکنِ قومی اسمبلی محترمہ عالیہ کامران صاحبہ کو One Of the Best Parliamentarian قرار دے دیا۔ سردار ایاز صادق کےمطابق 2008ء سے دیکھ رہا ہوں کہ محترمہ عالیہ کامران صاحبہ ہر اجلاس کےلیے بہترین تیاری کرکے آتی ہیں
2
40
105