
Nasir Baloch
@N__Bal
Followers
12K
Following
10K
Media
308
Statuses
5K
i don't know what peopel think about me .i just belive on my self i am good for everyone🤝🇧🇭💫 🌺🌺🌺 💙💙💙 Follow back 💯
Joined April 2023
اک تم ہی نہیں تنہا الفت میں مری رسوا اس شہر میں تم جیسے دیوانے ہ��اروں ہیں اک صرف ہمیں مے کو آنکھوں سے پلاتے ہیں کہنے کو تو دنیا میں مے خانے ہزاروں ہیں اس شمع فروزاں کو آندھی سے ڈراتے ہو اس شمع فروزاں کے پروانے ہزاروں ہیں
149
56
354
ذلالت کے پتہ نہیں کتنے اقسام ہوتے ہیں جس مرحلے سے پلانی گزر رہا ہے انتہائی سنگین ہے
0
3
3
انضم لزيادة المتابعين 📈 1️⃣❖━ لايك 💛🔥 2️⃣❖━━ ريتويت🔁 3️⃣❖━━ اكتب "تم🔥 4️⃣❖━━ تفاعل مع من قال "تم
142
82
163
سیاست انسانوں کے درمیان بڑے پیمانے پر ابلاغ کا عمل ہے یہ فرد اور معاشرے کی پیچیدگیوں کو سمجھ کر اپنا راستہ نکالنےکا ہنر ہے، یہ ہنر کسی یونیورسٹی میں یا نصابی کتابوں سے نہیں سیکھا جاسکتا ہےبلکہ سیاسی کارکن سیاسی عمل کے ذریعے ہی سیاست سیکھتے ہیں، بابائے بلوچستان میر غوث بخش بزنجو
0
0
0
اس مرد قلندر کو شکست دینا اسٹیبلشمنٹ کے بس کی بات نہیں جس بہادری کے ساتھ جیل کاٹ کر جمہوریت کے پنڈتوں کو ائینہ دکھا دیا آفرین صد آفرین #عمران_احمد_خان_نیازی
0
2
2
میرے خلاف کتنے ہیں مجھے فرق نہیں پڑتا میرے ساتھ جو ہیں وہ لاجواب ہیں 💙 #بدايـــــــــــــــہ #بداية
1
0
3
#بدايـــــــــــــــہ اپنی اچھائی پر اتنا بھروسہ رکھو جو تمہیں کھوئے گا وہ روئے گا
0
0
1
وقت نے چھین لی چہرے کی چمک غالب 🥹 ہم ویسے نہیں رہے جیسے ہوا کرتے تھے🥀 #بداية
2
0
5
نظر انداز کرنے میں فقط ��م ہی نہیں ماہر نگاہیں پھیر لینے کا ہنر ہم بھی رکھتے ہیں #بداية #بدايـــــــــــــــہ
2
0
2
https://t.co/ZJP6oIfDjN وقت سب سے بڑا استاد ہے مگر شاگرد اکثر سبق بھول جاتے ہیں...
142
267
208
تبصرے غیر کے کردار پر کرنے والے کیا تیری خود سے ملاقات نہیں ہوتی ۔
2
1
5