Hacker
@GujjarG111
Followers
2K
Following
15K
Media
96
Statuses
15K
Joined May 2023
اس سے بڑھ کر اور ناانصافی کیا ہو سکتی ہے کہ اسدعلی طور سے زیادہ سنگین الزامات لگانے والا صدیق جان آج بھی آزاد ہے حالانکہ سانحہ 9 مئی کا ماسٹر مائینڈ ہے رینجرز پر شیلنگ کرتے ویڈیو بھی موجود ہے اور حافظ قاضی سکندر سلطان کو کھل کر غلیظ گالیاں بھی دیتا ہے کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے
70
666
2K
این اے 81 گوجرانولہ کا فارم۔47؛حامد میر کی تشریف میں دیا جائے یا یوتھیوں کی؟
102
267
769
این اے 81 گوجرانوالہ کا دوبارہ کتنی کے بعد کا رزلٹ جاری کردیا گیا ن لیگ کے اظہر قیوم ناہرہ کامیاب قرار۔فارم 45 والے اب کون سا نیا ڈرامہ کرینگے؟؟کون سا نیا الزام لگائیں گے؟؟حیران ہوں ن لیگ دوبارہ گنتی کے بعد جیت جانے والے حلقوں سے متعلق بات کیوں نہیں کررہی ہے۔
32
206
465
دوبارہ گنتی میں ن لیگ کی مسلسل جیت کے بعد حامد میر کو سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرنی چاہیے کہ میرے پاس تمام حلقوں کے فارم 45 ہیں لہذا قومی اور صوبائی حلقوں میں جہاں دوبارہ گنتی کا حکم ھو،وہاں دوبارہ گنتی کے موقع پر میری اور میرے والے فارم 45 موجودگی یقینی بنانے کا حکم دیا جائے
28
371
1K
منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر اور ناظرین این اے 81 کے فارم 47 مطابق اظہر قیوم ناہرا یہ نشست جیت چکے ہیں اور قومی اسمبلی سے سنی اتحاد کونسل کی ایک اور نشست کم ہو چکی ہے اور اب سنی اتحاد والے حامد میر کے دروازے پر گھنٹیاں ماررہے ہیں
25
297
755
منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر 8 فروری شام 6بجے حامدمیر نے فتنہ عمرانیہ کو180 سیٹیں جتوا کر ریاضی بیانیہ کو پروان چڑھایا لیکن اب تک کی ری کاونٹنگ مطابق 10 قومی و صوبائی نشستوں پر نوازلیگ کامیاب ہوچکی ہے اور جس حساب سے ری کاونٹنگ چل رہی ہے آخر میں حامد میر کو لطیف کی گواہی ہی بچنی ہے
28
730
2K
گوجرانولہ کے حلقے NA 81 میں دوبارہ گنتی۔ مسلم لیگ ن کے اظہر قیوم ناہرہ 3197 کی لیڈ سے کامیاب۔
32
306
1K