Rania Malik Profile Banner
Rania Malik Profile
Rania Malik

@Rania_Says666

Followers
2,770
Following
2,549
Media
227
Statuses
18,470

Spreading positivity and good vibes 🌟 | Music enthusiast 🎶 | Cat person 🐱|Loves to travel

Islamabad, Pakistan
Joined March 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@Rania_Says666
Rania Malik
2 years
@ImranARaja1 جس پے اندھا اعتماد ہو اور وہی آپکو کھائی میں گرا دے تو بہت تکلیف ہوتی ہے۔ہم کسی ادارے کے خلاف نہیں ہیں ہمیں غصّہ ہے،دکھ ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
11
552
464
@Rania_Says666
Rania Malik
2 years
@ImranARaja1 انوکھا لاڈلا اب کھیلنے کے لیے چاند بھی مانگ رہا ہے اور داڑھی بھیی پٹ رہا ہے۔ نیوٹرل کو مزا تو آ رہ ہوگا۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
14
352
304
@Rania_Says666
Rania Malik
2 years
@ImranARaja1 امپورٹڈ ٹولے اور انکے ابّاؤں کے منہ پے چپیڑ در چپیڑ پری جا رہی ہے اور ہر چپیڑ پہلے سے سخت ہے۔ خان نے سچ کر دیکھایا کے حکومت سے گیا تو انکے لیے عذاب بن گیا ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
4
302
303
@Rania_Says666
Rania Malik
2 years
@ImranARaja1 اچھا تو پھر دھوکہ کیوں دیا ان بیساکھیوں نے خان کو؟ کیوں کے وہ بک نہیں رہا تھا؟ آپکی کٹھ پُتلی نہیں بن رہا تھا؟ بھکاری نہیں بن رہا تھا؟ اپنے ملک کو آزاد دیکھنا چاھتا تھا؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
10
282
285
@Rania_Says666
Rania Malik
2 years
@ImranARaja1 عمران خان کی مقبولیت دیکھ کے مک اچار پے حالت نزع طاری ہے۔ گلوکوز بھی کاننپیں ٹانگیں سے نہیں روک پا رہا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
8
270
284
@Rania_Says666
Rania Malik
2 years
@ImranARaja1 @ImranKhanPTI بہت غلط ہوگا انکا یہ قدم ملک کو خانہ جنگی کے طرف دھکیل دے گا۔عوام کا غصّہ بڑھ رہا ہے۔ سوچیں اگر عوام بے قابو ہوگی تو کیا ہوگا۔یا اللہ ہمارے ملک اور خان صاحب کی حفاظت فرما۔آمین🙏 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
5
188
276
@Rania_Says666
Rania Malik
2 years
خان صاحب رخ کریں اسلام آباد کا۔۔✌️ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
@ImranARaja1
Imran Afzal Raja
2 years
خان صاحب @ImranKhanPTI لاہور جلسہ میں لوگوں کو سفر کی تیاری سے آنے کا کہیے ۔۔ “لاہور سے سیدھا اسلام آباد” ۔۔ جب تک کہ سامراجی حکومت گر نہیں جاتی ورنہ “بھکاری” سب کچھ ختم کرنے کے در پہ ہے۔ (ری ٹوئیٹ کیجیے خان صاحب تک پیغام پہنچائیے وہ پڑھتے ہیں ہمارے ٹوئٹس) #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
53
2K
1K
6
252
282
@Rania_Says666
Rania Malik
2 years
@ImranARaja1 قربان جاؤں کیسے خان کو باندھ کے ہرایا گیا ہے مگر آج بھی وہ اور ہم جو انکے سپورٹرز ہے کسی نے اداروں کو گالی دی نہ دھمکی اور دوسری طرف امپورٹڈ والے 4 دن کی حکومت میں بزرگ پے تشددآرمی آفیسر پے تشدد،پنجاب اسمبلی میں غنڈا گردی بہت فرق ہے بھکاری اور خودداری میں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
233
280
@Rania_Says666
Rania Malik
1 year
@B0oTaOfficial @ImranAs450 @MoonisElahi6 @ChParvezElahi @ImranKhanPTI مونس الہٰی سمجھدار پُتر ائے انوں وی پتہ عوام کیتھے کھلوتی ائے۔۔اُو تیل دی دھار نو ویک ریا ہے
1
14
269
@Rania_Says666
Rania Malik
2 years
@ImranARaja1 باجی روز نیا منجن لا کے زور وشور سے بیچتی ہے مگر اتنی کوشش کے با وجود بھی خاتونِ اوّل نہیں بن سکتی۔😂 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #MarchAgainstImportedGovt
8
235
260
@Rania_Says666
Rania Malik
2 years
@ImranARaja1 جب تک امریکا کے مائی لارڈ کا موڈ صحیح نہیں ہوگا تب تک جرسڈکشن کا فیصلہ نہیں ہوگا۔کتابوں میں پڑھا تھا کے کیسے انگریز تب عوام کو دبا رھے تھے آج دیکھ رہے ہے آمریت کو #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں #سیاہ_دور_سیاہ_پٹیاں
1
86
214
@Rania_Says666
Rania Malik
1 year
@ImranARaja1 @ImranKhanPTI فلحلّ ہمارا ووٹ صرف بلّے کو جائے گا اصل ووٹ خان صاحب کے لیے ہے۔باقی یہ امیدوار صرف چہرے ہیں اصل کام خان کو واپس لانا ہے اور اس بار جو بھی کام نہ کرے اُسے عوام اسی وقت جوتے مارے ورنہ پھر وہی ہوگا جو پہلے ہو چکا ہے
6
29
223
@Rania_Says666
Rania Malik
2 years
@ImranARaja1 بڑے صاحب کا دماغ مکمل خراب ہو چکا ہے وہ اب ایسی بند گلی میں ہیں جہاں انکی عزت جا چکی ہے کاش آپنے ڈالر کی لالچ میں ملک نہ بیچا ہوتا اب کِس کس کا گلا دبائیں گے؟✌️ #MarchAgainstImportedGovt #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
8
212
212
@Rania_Says666
Rania Malik
4 months
@Khalif71398225 چند سو حرام خوروں کو چوک پر پھانسی دے دی جائے تو دوبارہ کسی کی ہمت نہ ہو ایسی بات کرنے کیا۔انصاف کے گھر میں بھی درندے بیٹھے ہیں
13
41
208
@Rania_Says666
Rania Malik
2 years
@ImranARaja1 @shazbkhanzdaGEO مجھے تو کالز بھی آ رہی ہیں رشتےداروں کی کے ہم آ رہے ہیں۔۔ ایسا کمال بس بھکاری ہی کر سکتے ہیں۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
4
167
184
@Rania_Says666
Rania Malik
6 months
@sabine_kayani 😂😂😂 یہ سسرال والے کبھی لڑکے کو عاق کرتے ہیں فر واپس یاد اتی ہے تو لڑکے کے پیچھے پڑ جاتے ہیں بہت ہی ویلے سسرال ملے ہیں ہماری لڑکی کو۔
3
7
189
@Rania_Says666
Rania Malik
2 years
@ImranARaja1 @ImranKhanPTI جان،مال ہر قربانی دے کر آزادی حاصل کریں گے اس موروثی سیاست کے گند سے ہمیشہ کے لیے۔ غلام ابن غلام کی کہانی اب نہیں دہرائی جائے گی۔ بس اب بہت ہو چکا۔✌️ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
6
211
166
@Rania_Says666
Rania Malik
2 years
@ARYSabirShakir خود کا پھیلایا گند اب خود کو ہی صاف کرنا پڑ رہا ہے۔خان کی مقبولیت کے بجائے اگر ملک کی حفاظت پے توجو دی ہوتی تو آج چور اور قاتل ملک پے مسلط نہ ہوتے۔ #MarchAgainstImportedGovt #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
4
41
145
@Rania_Says666
Rania Malik
7 months
@MaidahMuhammad اس قوم کو یہ سمجھ نہیں آ رہی دیوار پر لکھا ہوا ہے جان نہ بھی لیں تو جو حشر عمران ریاض کا کیا ہے وہ وہی حربہ عمران خان پر بھی اپلائی کر سکتے ہیں۔نجانے قوم کس معجزے کے انتظار میں ہیں کچھ فلسطینیوں سے ہی سبق لیے لیں۔وہ لڑ کر مرنا چاہ رہے ہیں۔
4
41
138
@Rania_Says666
Rania Malik
2 years
@ImranARaja1 اگر غیرت مند ہونا arrogant کہلاتا ہے تو تھوڑے arrogant آپ بھی ہو جاتے ملک کو بیچنے سے پہلے تکلیف یہ تھی خان آپکو ملک بیچنے نہیں دے رہا تھا۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #MarchAgainstImportedGovt
2
122
116
@Rania_Says666
Rania Malik
2 years
@ImranARaja1 @mix_things2 اچھا ہے سارا گند ایک ہی بار دفن ہو جائے اور عوام اوپر سے تھوک کے شکر کا کلمہ پڑھیں گے کہ ملک کو کھانے والی امریکی اور دیسی سنڈیو سے نجات ملی #MarchAgainstImportedGovt #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
92
116
@Rania_Says666
Rania Malik
2 years
@AnwarLodhi صرف وہی لوگ نہیں نکلیں گے جو غلام ذہن کے ہے یہ جو لیگیوں کے پٹھو ہے۔ ورنہ ہر ذی شعور انسان اس امپورٹڈ حکومت کے خلاف نکلے گا۔ #MarchAgainstImportedGovt #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2
48
119
@Rania_Says666
Rania Malik
2 years
@ImranARaja1 یہاں سب دودھ کے دُھلے ہیں۔کسی نے کچھ نہیں کیا سب نے صرف کھایا ہوا ہے ماسوائے عمران خان کے۔سب کچھ خان نے کیا ہے۔کیا بات ہے۔ واہ کی جائے یا آہ کی جائے آپ ہی بتائیے کیا کیا جائے؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
3
120
117
@Rania_Says666
Rania Malik
2 years
@ImranARaja1 ویسے اس ٹائم نیوٹرل بھی ہٹلر کو کاپی کر رہے ہیں مگر ہٹلر بھی ہیرو تو نہ بن سکا یہ بھی اپنی آنا میں عوام کا دل خود سے تو خراب کروا چکے ہیں اب ادارے کی بھی تذلیل کا باعث بن رہے ہیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #MarchAgainstImportedGovt
5
94
105
@Rania_Says666
Rania Malik
6 months
@waqasmughalpk ملاقات یا نو ملاقات۔۔الیکشن یا لیٹ الیکشن۔۔دونوں صورتوں میں صرف خان صاحب کامیاب ہوں گے کیوں کے اب وہ عوام کی ضد بن چکے ہیں مقتدر حلقے جو مرضی کر لیں
2
9
114
@Rania_Says666
Rania Malik
1 year
پاکستانیوں اب بھی نہیں نکلنا تو پھر نسل در نسل غلامی آپکا مقدر ہوگی #زمان_پارک_پُہنچو #عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے #PakistanUnderFacism
@FatimaPTI_IK
Fatima PTI
1 year
اس بار یہ لوگ عمران خان کو گرفتار کرنے نہیں جان سے مارنے آ رہے ہیں ۔۔۔۔۔ علیمہ خان
16
1K
2K
2
59
111
@Rania_Says666
Rania Malik
2 years
@ImranARaja1 آپکی شکل دیکھ کے صاف پتہ لگ رہا ہے کے آپ بِکے ہوئے ہیں عوام آپکی بوتھی نہیں دیکھنا چاہتی اعتبار تو بہت دور کی بات ہے۔نہ کھولتے نہ رات 12 بجے عدالت خود گرے ہے۔ تو اب یہ ڈراما بند کریں۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
48
95
@Rania_Says666
Rania Malik
2 years
@MudassirWrites @SdqJaan جب تک GHQ والو کے اوپر چڑھائی نہیں کریں گے یہ باز نہیں آئیں گے انکو اقتدار کا نشا چڑھ چکا ہے
1
14
74
@Rania_Says666
Rania Malik
9 months
@shafqatmm1 اُستاد محترم کیا والدہ سے پھڈے پر جیل ہو سکتی ہے؟ یا کسی پر اینٹ پھینکوں چھت سے😑
18
6
72
@Rania_Says666
Rania Malik
2 years
@ImranARaja1 @geonews_urdu @ImranKhanPTI یوم عاشور پے یہ سلوک ہو رہا ہے اور تحریک انصاف ٹویٹس ہی کر رہی ہے اگر بہت ڈر لگتا ہے تو گھر ہی بیٹھے رہیں۔امام حسین علیہ السلام کے ساتھ بھی صرف 72 لوگ تھے مگر وہ ڈٹے رھے اور باطل کے آگے جھکے نہیں
0
23
70
@Rania_Says666
Rania Malik
1 year
Tweet media one
1
14
65
@Rania_Says666
Rania Malik
8 months
@MaidahMuhammad پارٹی ہائی جیک ہو چکی ہے۔اب کارکن اور عوام ہی کچھ کر سکتے ہیں ورنہ اللہ نہ کرے کل کو انصافین بھی کہتے پھریں گے ہر گھر سے نیازی نکلے گا،نیازی زندہ ہے۔نعروں سے نکل کر عملی جیتوجہد کرنی پڑے گی
1
19
65
@Rania_Says666
Rania Malik
7 months
@MaidahMuhammad خدا اپنا کرم کرے اور حماس کو مزید مدد دے تا کے ایک ہی دفعہ فلسطین آزاد ہو جائے صہیونی طاقت سے۔آمین
1
11
67
@Rania_Says666
Rania Malik
2 years
@MashwaniAzhar @HamidMirPAK وہ اپنے کپڑے نہیں عوام کے کپڑے بیچنے کی بات کر رہا تھا۔ویسے بھی پٹواری تو اپنے اباؤں کے لیے یہ بھی کر گزرے گے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #MarchAgainstImportedGovt
2
21
58
@Rania_Says666
Rania Malik
7 months
Give us back Our Khan..💔 #ImranKhanPTI #ImranKhanNeedsJustice #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور
0
48
67
@Rania_Says666
Rania Malik
2 years
@ImranARaja1 Beggar's on the way to beg.seriously whole lot of these parties are slave mind and they can't get out of it.such a pathetic thing to be proud of #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2
86
62
@Rania_Says666
Rania Malik
2 years
@ImranARaja1 لمبر ون ایجنسی کا ہیڈ😂
0
4
59
@Rania_Says666
Rania Malik
2 years
@SHABAZGIL اسلام آباد اور اسکے مضافات میں کانپیں ٹانگے کا وقت ہوا چاھتا ھے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #MarchAgainstImportedGovt
1
30
61
@Rania_Says666
Rania Malik
2 years
@ImranARaja1 مہربانی اس بار گانا بھی ریلیز مت کرو سیدھا ایک میسیج کرو کے اگر کسی نے آواز اٹھائی یا سوال کیا مقدس گائے پے تو سیدھا پھانسی ہوگی
1
15
56
@Rania_Says666
Rania Malik
2 years
@ImranARaja1 @arsched جو آپ نے یا ہم معاشرتی علوم پڑی وُہ ٹھیک نہیں ہے نئی کتاب PDM لکھ رہی ہے اس میں تمام ڈیفینیشنز بلکل صحیح ہیں اسکو فالو کریں۔نیوٹرل کی گھوری سے خوفزدہ معصوم سا ٹویٹ🥺 #امپورٹڈ_حکومت_منظور
1
36
57
@Rania_Says666
Rania Malik
8 months
@waqasmughalpk @AskBukhari بات اتنی سی ہے کے چوکیدار چوکیداری کرے ایمانداری سے اور تو کوئی جھگڑا ہی نہیں ہے ہمارا کمپنی سے۔اپنے رتبے سے کمپنی خود گری ہے چھاپوں،بچوں،عورتوں اور بزرگوں کو گرفتار کر کے
1
9
57
@Rania_Says666
Rania Malik
2 years
@soldierspeaks ظاہر ہے انکے کرپشن کیسز کو بے نقاب کرنے والا اب اس دُنیا سے آزاد ہو چکا ہے۔ایک طرف ارشد شریف کی شہادت کی خوشی میں دیوالی کا کیک کٹ رہا ہے تو دوسری طرف بھی جشن کا سما ہوگا ہی۔۔جمہوریت بہترین انتقام ہے
0
11
51
@Rania_Says666
Rania Malik
2 years
@AnwarLodhi جھوٹ 2 اعلامیے انہوں نے جاری کیے جس میں مداخلت کا ذکر ہے۔کتنا گرو گے نیوٹرل؟
1
4
48
@Rania_Says666
Rania Malik
2 years
@SHABAZGIL اور ہم کس قدر خان کے ساتھ ہیں اسکا اندازہ کسی کو بھی نہیں ہے۔
7
9
48
@Rania_Says666
Rania Malik
2 years
@ImranARaja1 ظاہر ہے خان صاحب کی نسل اور تربیت اعلیٰ ہے اور یہ چوروں کا ٹولا کیا ہے انکی زبانیں بتاتی ہیں۔ #MarchAgainstImportedGovt
2
22
45
@Rania_Says666
Rania Malik
10 months
@MaidahMuhammad اچھا ہے واٹر کینن کی جگہ سبز مرچ،دھنیا،پودینے کا چھڑکاؤ ہوگا😂😂
3
3
43
@Rania_Says666
Rania Malik
2 years
@ImranARaja1 @ImranKhanPTI @DaughterOfSoil_ دیوانے کا خواب ہے خان کا کورٹ مارشل کیسے ہو سکتا ہے؟
1
2
41
@Rania_Says666
Rania Malik
8 months
@waqasmughalpk پاکستانی قوم کو اندازہ نہیں ہے کے وہ عمران خان کے ساتھ کیا سلوک کریں گے جس نے کمپنی کو الف ننگا کر دیا ہے 76 سال سے جو پردے کے پیچھے تھے وہ پردہ کھول دیا ہے اور اس گناہ کی سزا وہ عمران خان کو دے رہے ہیں۔قوم کو اٹھنا ہوگا ورنہ ایک مخلص لیڈر سے محروم ہو جائیں گے
4
13
48
@Rania_Says666
Rania Malik
2 years
@ImranARaja1 @ImranAs450 @iqrarulhassan کھوتا بریانی کھائی ہے جناب تبھی تو لپ لپ ہو رہی ہے مالکوں کے لیے😋😂
0
2
45
@Rania_Says666
Rania Malik
8 months
@Khalif71398225 پہلی ریاست ایسی دیکھی ہے جہاں اپنے ہی ہنر مند اور قابل لوگوں کو مفلوج بنایا جا رہا ہے،عورتوں کی آواز روکنے کے لیے عزتیں لوٹ رہے ہیں اور نئی نسل کو ذہنی معذور بنا رھے ہیں۔سلیوٹ ہے آپکو بادشاہ۔💔
2
11
41
@Rania_Says666
Rania Malik
2 years
@B0oTaOfficial 💔💔 مگر اس تو تکلیف دہ لمحہ اُو ہوگا جد اودھے سامنے دوست نما دشمن آیا ہوگا جس مخبری کی ہوئے گی۔۔جس نو سنگی سمجھا ہو سی اُو وی دشمن دی صف اچہ سی
1
4
39
@Rania_Says666
Rania Malik
2 years
@soldierspeaks میجر صاحب اللہ آپکو ہمیشہ سچ کے ساتھ کھڑا رہنے کا حوصلا دے۔۔
0
2
39
@Rania_Says666
Rania Malik
8 months
@amber_rj 9 مئی کو جناح ہاؤس نہیں پاکستان کے ہیرو کی تذلیل ہوئی جس نے ملک کو نمل یونیورسٹی،شوکت خانم اور ورلڈ کپ دیا
0
8
41
@Rania_Says666
Rania Malik
8 months
@ida_shaa @316GC اس کے بدلے میں پھر تحریک انصاف والوں کو بھون دیا جاتا۔جیسے 9 مئی کروا کر تحریک انصاف کے کارکنوں کو آج بھی جیل میں بند کر رکھا ہے اصل کھیل تو کھیلا ہی نہیں جا سکا
0
8
38
@Rania_Says666
Rania Malik
2 years
@B0oTaOfficial حرام خور ساڈے ٹیکس دی تنخوا لیندے تے ساڈے ٹیکس دے پیسے تو خریدے شیل وی سانو ہی مار دے۔۔نہ حاجی ہوں نہیں اسی مار کھانی۔۔✌🏻
0
12
38
@Rania_Says666
Rania Malik
1 year
@fozisidd @qirrat95 قیادت کو دفع کریں عوام خود نکلیں۔۔ہار جگہ بند کریں۔۔یہ قیادت صرف اچھے وقت کی ساتھی ہے
0
13
39
@Rania_Says666
Rania Malik
9 months
@waqasmughalpk پارٹی ہائی جیک ہو چکی ہے یہ خاموش مہرے اب کھل کر کاروائیاں ڈال رہے ہیں صدر نہیں پورے پریوار کو حج کروایا ہے قریشی چند دن جیل میں رہا اور بنا پریس کانفرنس کے باہر آ گیا۔پارٹی لیڈر صرف خان صاحب ہیں باقی سب مہرے
1
9
39
@Rania_Says666
Rania Malik
2 years
@SdqJaan اسلام آباد میں بیٹھ کے میری امّاں آؤٹ آف کنٹرول ہیں 4 بار گلی میں جا کے بچوں کے ساتھ پٹاخے بجا رہی ہیں😂✌️🤦🏻‍♀️
3
4
36
@Rania_Says666
Rania Malik
1 year
تم تو ٹہرے پردیسی،صبح پہلی گاڑی سے گھر کو لوٹ جاؤ گے۔۔چل ٹر جا ہن۔دفعہ دور۔۔😂✌🏻🙈😋 سمجھ تو گئے ہیں گے آپ سب 😏😉
2
15
35
@Rania_Says666
Rania Malik
4 months
@Khalif71398225 حافظ مستری 71 کا سکرپٹ آج بھی دہرا رہا ہے۔انکو یہ نہیں پتہ کے عوام اب یہ منجن نہیں خریدے گی ملک توڑنے میں کمپنی شامل تھی کیوں کے انہیں خود سے زیادہ قبول کوئی لیڈر پسند نہیں
2
9
37
@Rania_Says666
Rania Malik
2 years
@LalBukhari @MudassirWrites @fawadchaudhry شوبازی میں سمجھ نہیں آرہی کے خان پے کیا الزام لگائے۔جلدی میں جو آتا ہے وہی تھوپ دیتے ہیں۔ اگر آپ گٹر میں گرے ہوئے ہیں تو اسکا مطلب ي نہیں کے خان بھی آپ جیسا ہے۔ نوٹ:گٹر کا احتجاج مجھے شو باز سے کیوں ملایا😂 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
30
38
@Rania_Says666
Rania Malik
2 years
@MudassirWrites @ImranARaja1 @ImranKhanPTI اسکا جواب دینے کے لیے انگلیوں میں خارش ہے مگر ویگو آ گئی تو کیا ہوگا؟ مجھے تو کوئی بچانے بھی نہیں آئے گا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
22
37
@Rania_Says666
Rania Malik
8 months
@Sh_am_92 ہمیں ان باتوں سے اب کوئی فرق نہیں پڑتا کیوں کے عزت کس بلا کا نام ہے۔ہماری تو اپنی کمپنی لوگوں کے بیڈروم کی پرائیویسی میں گھس کر ویڈیوز بناتی ہے اور پھر اُنکے بچوں کو وہ ویڈیوز بھیج دیتی ہے۔
2
4
35
@Rania_Says666
Rania Malik
7 months
@MaidahMuhammad @adnfaisal25 میاں دے نعرے وج گئے نے پٹرول 30 روپے لٹر،،ڈالر 80 روپے پر آگیا ہے اور پاکستان کا ویزا لینے لے لیے امریکا،برطانیہ سے لائن لگ گئی ہے لوگوں کی اور پھر آنکھ کھل گئی پٹواریوں کی😁
1
12
36
@Rania_Says666
Rania Malik
2 years
@SanaSayemRaj @ImranRiazFan اگلی باری فر نیازی #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
33
33
@Rania_Says666
Rania Malik
8 months
@waqasmughalpk مگر ادارے اپنا تسلط قائم رکھنے کے لیے انہیں ٹٹوں کا انتخاب کرتے ہیں تا کے اپنی مرضی سے ملک چلا سکیں ورنہ اور عمران خان سے کیا تکلیف ہے اداروں کو جو اُسکی حکومت ختم کر دی کیوں کے وہ کھاتا اور کھانے نہیں دیتا
2
3
35
@Rania_Says666
Rania Malik
1 year
@javerias آمین ثمہ آمین۔۔آپ نے اس عدالت میں مقدمہ پیش کیا ہے جہاں کوئی رشوت نہیں چلتی اور انصاف ہوتا ہے۔یہ خون خاموش نہیں رہے گا ہم نہیں بھولے نہ بھولیں گے💔
0
3
38
@Rania_Says666
Rania Malik
2 years
#بیغیرت_نسل_ڈیزل
@FatimaPTI_IK
Fatima PTI
2 years
یہ ڈیزل جب پیدا ہوا تو ڈاکٹرز نے کہا مبارک ہو آپ کے گھر لعنت ہوئی ہے ساتھ چھوٹا سا لڑکا لگا ہوا 🖐🏽🖐🏽 #بیغیرت_نسل_ڈیزل
Tweet media one
22
91
171
0
15
33
@Rania_Says666
Rania Malik
5 months
@MaidahMuhammad اس لیے کہتے ہیں جب برصغیر پر انگریزوں کی حکومت تھی تو غلاموں کو غلام رکھنے کے لیے یہ اصطلاح ایجاد ہوئی۔My Lord سن کر انگریزوں کو حاکمیت کا احساس ہوتا تھا
1
7
36
@Rania_Says666
Rania Malik
2 years
@MeFixerr سب کرائیں مگر اتحادی خان کو سوٹ نہیں کرتے خان کھانے نہیں دیتا اور انکو لت لگی ہوئی ہے کھانے کی #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
8
33
@Rania_Says666
Rania Malik
1 year
@mugheesali81 حضور آپ نے لوگوں کو ننگا کر کے پیٹا اور ویڈیوز بنائیں وہ کیا تھا؟ وہ عوام کے حقوق کی سر بلندی تھی؟ 75 سال کے بزرگ کو بھی نہیں بخشا
0
8
33
@Rania_Says666
Rania Malik
7 months
@Khalif71398225 کاشف عباسی نے کل شو کیا ہے اور وہ تھا قومی ٹیم کی بدحالی پر۔خیر تمام INVESTIGATIVE صحافیوں کو دیوار سے لگایا جا رہا ہے۔
2
11
36
@Rania_Says666
Rania Malik
1 year
@kirannaz_KN معزرت کے ساتھ اگر کوئی اپک والد کو آپکے بچوں کے سامنے مارے پیٹے اور انکی ننگی ویڈیو بنائے اور جب وہ انصاف کے لیے آواز بلند کریں تو انکی پرائیویٹ ویڈیو آپکو سینڈ کر دیں تو آپکو کیسا محسوس ہوگا؟ آپ تب بھی انکو دعائیں دیں گی یا چیخ چیخ کر گھنگرو توڑیں گے؟😌
1
22
31
@Rania_Says666
Rania Malik
2 years
@waqas_amjaad ابھی نہیں کیا انکے گھر کے باہر گاڑیاں موجود ہیں جس میں سادہ لباس اہلکار ہیں۔ #حقیقی_آزادی_مارچ
0
7
32
@Rania_Says666
Rania Malik
4 months
@MaidahMuhammad @imrankhanP99536 کیوں جج کی ٹانگیں کانپ گئی ہیں سچ برداشت نہیں ہو رہا کنجروں سے
0
6
36
@Rania_Says666
Rania Malik
2 years
@Haqeeqat_TV خان انہی کی دعائیں واپس لائیں گی آپکو۔ایک بار پھر
0
1
29
@Rania_Says666
Rania Malik
8 months
@Khalif71398225 پنجاب پولیس کو کرائے کے قاتل کا رول بھی ادا کرنا چاہیے کیوں کے عوام کی حفاظت تو ان بزدلوں سے ہو نہیں سکتی
3
4
32
@Rania_Says666
Rania Malik
7 months
@waqasmughalpk ان شاء اللہ عوام جتنی تپی بیٹھی ہے وہ ورک ڈے پر بھی ووٹ ڈالنے نکلے گی۔اللہ خان صاحب کے ساتھ ہے اور سب بہتر ہوگا سب سے بڑی بات یہ ہے اس وقت کے واقعی الیکشن 8 فروری کو ہو جائیں
1
4
33
@Rania_Says666
Rania Malik
8 months
@MaidahMuhammad ہماری بزدلی،خاموشی ہی عمار کی موت کی وجہ ہے۔جب تک ہم اپنے حق کے لیے نہیں کھڑے ہوں گے نجانے کتنے عمار یونہی باپ سے جدا ہوتے رہیں گے💔
0
14
31
@Rania_Says666
Rania Malik
3 months
@sabine_kayani عادل راجہ ان بہت سے لوگوں سے بہتر ہے جو کمپنی کو کھل کر برا نہیں کے سکتے۔وہ ٹاؤٹ نہیں بنا اس نہیں اپنے ملک کے لیے آواز بلند دی ورنہ ٹاؤٹ ہوتا تو بڑے مزے سے ویگو میں گھومتا،اُسکے والدہ اور گھروالوں کو ہراساں نہیں کیا جاتا اور تمغے الگ ملتے
0
10
33
@Rania_Says666
Rania Malik
2 years
@B0oTaOfficial چیک کرو ن لیگ دی یکجحتی دا کی اثر ہویا بوٹا وی پنجابی تو ڈائریکٹ انگلش وچ ٹویٹ کرں لگ پیا 😂😂
1
5
30
@Rania_Says666
Rania Malik
8 months
@waqasmughalpk کیلا ریاست میں سوال کرنے اور حق مانگنے والوں کو مفلوج کر کے دوسروں کے لیے عبرت بنایا جاتا ہے تاکہ غلاموں کو جرات نہ ہو سوال کرنے کی
1
5
29
@Rania_Says666
Rania Malik
2 years
کی محمد(ﷺ) سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہے، یہ جہاں چیز ہے کیا،لوح و قلم تیرے ہے ، #جشن_آمد_رسولﷺ #رحمت_اللعالمین_ہمارے_نبیﷺ #جشن_عید_میلاد_النبیﷺ @khokhar1_ @Zch055 @ProPTI_ @STurabJafri @Faizi219 @
Tweet media one
6
11
31
@Rania_Says666
Rania Malik
2 years
@Naya__Pakistan_ حاجی صاحب نو misadventure اس بار ویگو کا بھی لحاظ نہیں رہے گا۔۔اپنی انا کے لیے ملک کو آگ نہ لگائیں۔۔نہ یہ 71 ہے اور نہ شیخ مجیب ار رحمان والا حال اب ہوگا
0
6
30
@Rania_Says666
Rania Malik
4 months
@B0oTaOfficial میری ماہواری کے رکھوالوں میری ماہواری تمہارے لیے ہے۔۔جیسے چاہو اسے تم سر عام اچھالو
6
10
30
@Rania_Says666
Rania Malik
2 years
@NaeemBukhariPTI یہ بھی کر کے دیکھ لیں کیا فتویٰ لگائیں گے؟ یہودی ایجنٹ یہ فتویٰ دینے والی خود،بکاؤ یہ ،حرام مال یہ خود کھاتے ہیں اور فتویٰ دیں گے خان صاحب پے۔جاؤ یہ منجن کہیں اور بیچو عوام پاگل نہیں ہے سب سمجھتی ہے۔ #MarchAgainstImportedGovt #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
5
22
@Rania_Says666
Rania Malik
2 years
کور سیل نے عمران خان پہ وہی مقدمہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو شہباز گل کے اوپر کیا تھا اور جو دھمکیاں دی گئی تھیں ان پہ عمل کرنا چاہتے ہیں قوم کی غیرت کا بڑا امتحان شروع وہ قوم کی خاطر گولیاں بھی کھا چکا ہے اب اسکا دفاع قوم کو کرنا ہوگا #ریڈ_لائن_کراس_ہوگئی_ہے
0
15
27
@Rania_Says666
Rania Malik
2 years
@ImranARaja1 یہ امریکا کے پٹھو ہیں وہی کریں گے جو امریکا کہے گا باقی ایک بات صاف ہے نیوٹرل اپنی غلطی پے شرمندہ نہیں ہے
0
2
28
@Rania_Says666
Rania Malik
2 years
@ImranARaja1 بی ٹیم ہی تھی یہ بھی شروع سے بس عوام کو لٹو کے طرح گھمایا گیا 75 سال۔ہنسیں یا روئیں 75 سالہ آزادی بھارت الیکٹرک کار لانچ کر رہا ہے اور یہاں ہم وفادار اور غدار کے سرٹیفکیٹ بانٹ رھے ھیں۔کیسے تحریک انصاف کو کچلنا ہے بس یہی کروا لو ان سے
0
6
28
@Rania_Says666
Rania Malik
8 months
@MaidahMuhammad ایک بات تو طے ہے آئندہ خان صاحب کے علاوہ کسی بھی رہنما کو حد سے زیادہ عزت دینے کی ضرورت ہی نہیں ہے۔ہم انصافین پاگلوں کی طرح ہر کسی کو سر پر بیٹھا لیتے ہیں۔یہ الزام لگانے کا مقصد خان کو سزا دینا ہے۔اور یہ بکاؤ لوگ کیا جانے وفا کیا ہے۔وفا سیکھنی ہے تو طیبہ،صنم،عالیہ سے سیکھیں
2
8
29
@Rania_Says666
Rania Malik
6 months
@Khalif71398225 بزدل اور تماش بین قوم کی خاطر عمران خان نے جان کی بازی کھیل دی ہے۔خان صاحب اس قوم کو تماشے اور چونے ہی سوٹ کرتے ہیں آزادی کیا ہے صرف 14 اگست کو جھنڈا لہرا کر اور باجے بجا کر ہم منا لیتے ہیں یہی ہے ہمارا آزادی کا کنسیپٹ
1
9
27
@Rania_Says666
Rania Malik
7 months
@AfaqSomroo بات یہ بھی تو ہے جو انسان آپ سے غلط مانگ کرے بغیر نکاح کے آپ اس پر اعتماد ہی کیوں کریں دل ٹوٹنا عزت لٹنے سے بہتر ہے اور ہمارے معاشرے میں غلطی ایک کی ہو مگر رسوائی پورا گھر بھگتا ہے💔
1
2
28
@Rania_Says666
Rania Malik
2 years
السلام و علیکم ہم آپکو اپنی ٹیم وائس آف عمران خان میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہیں جس کا مقصد سوشل میڈیا کے ذریعے عمران خان صاحب، کشمیر اور فلسطین کے حوالے سے منفی پروپیگنڈا کرنے والوں کو جواب دینا ہے کمنٹ میں "Yes" لکھیں
Tweet media one
14
6
26
@Rania_Says666
Rania Malik
2 years
@B0oTaOfficial بوٹا صاحب آئے وی دسو کفن وی نصیب نہیں ہو ریا غریباں نو۔لعنت اس ملک دے ٹھیکادراں تے
0
7
24
@Rania_Says666
Rania Malik
2 years
@ImranARaja1 کونسا ایجنڈا؟ ہار ایجنڈا ہی فلاپ ہو جاتا ہے لگتا ہے جنرل رانی کی پھونکوں میں بھی دم نہیں رہا نہ ہی اسٹیل کی گلاسي کوئی چمتکار کر رہی ہے
0
2
23
@Rania_Says666
Rania Malik
7 months
@waqasmughalpk جو کوئی بھی اس ٹائم خان صاحب کو چھوڑ رہا ہے اُسکی سیاست وڈ گئی ہے عوام دوبارہ قبول نہیں کرے گی جانے والوں کو
2
4
25
@Rania_Says666
Rania Malik
2 years
@FaizanFayzi یعنی عوام کی موت واقعیہ کر کے ہے دفع ہوگی یہ ناکام حکومت؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
1
26
@Rania_Says666
Rania Malik
5 months
@Khalif71398225 عمران خان کی جان کو خطرہ ہے مگر عوام کبوتر کی طرح آنکھیں بند کر کے بیٹھی ہے۔اگلوں نے کوئی رعایت نہیں دینی کسی کو بھی الیکشن سے پہلے ہی سزا دے دی جائے گی لندن وعدہ وفا کرنا ہے اگلوں نے عوام سب کچھ بنی اسرائیل کی طرح اللہ پر چھوڑ کر بیٹھی ہے اللہ نے بھی کہا حیلہ کرو وسیلہ میں ہوں
1
11
26
@Rania_Says666
Rania Malik
7 months
@MaidahMuhammad تیسری جنگ عظیم کی شروعات ہے اور یہ جنگ آگے بھی پھیلے گی۔خیر مسلم اُمہ مصلے بچھا کر سجدوں میں گرے ہوئے ہیں
4
1
27