ImranRiazFan Profile Banner
Amjad Khan burki Profile
Amjad Khan burki

@ImranRiazFan

Followers
2K
Following
60K
Media
171
Statuses
2K

Karachi, Pakistan
Joined December 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
@ImranRiazFan
Amjad Khan burki
2 months
وزیرستان ٹریننگ سنٹر ہے صدیوں سے ہماری جانوں سے پاکستان کھیل رہا ہے اس وقت جنوبی وزیرستان کو آگ میں تبدیل کیا ہوا ہے #savewaziristan #SaveSouthWaziriatanLadha #Waziristan
0
0
1
@zeb_mehsud
Khanzeb Mehsud
2 months
#لدھا_جل_رہاہے جنوبی وزیرستان،لدھا کے مختلف گاؤں پر شیلنگ جاری، گاؤں کوٹ لنگرخیل کے رہائشی توصیف احمد کی زوجہ گھر پر گولہ لگنے سے شہید ہوگئی ہیں۔ حیات پریغال کے مطابق ان کے گاؤں گوواک پر بھی سخت شیلنگ کی گئی اور ان کی فیملی کے ممبران گھر سے نکل کر محفوظ مقام پر منتقل ہوگئے ہیں۔
Tweet media one
5
38
68
@grok
Grok
13 days
Join millions who have switched to Grok.
379
807
6K
@ImranRiazFan
Amjad Khan burki
3 months
تاریخ جب ایران کمزور ہوکر ازرائیل کا مقابلہ کررہا تھا تب ہمیں قرآنی آیات سنانے والا ازرائیل کے بابو سے خفیہ ملاقاتیں کررہا تھا #USAirForce #Irán
0
0
0
@ImranRiazFan
Amjad Khan burki
4 months
بہاولپور کی مسجد پر حملے کے جواب میں پاکستان کا ٹانک کے مسجد پر ڈرون حملہ متعدد چار تبلیغی پشتون زخمی لیکن پاکستانی علماء خاموش #IndiaPakistanWar #سندور_بن_گیا_تندور
0
0
0
@ImranRiazFan
Amjad Khan burki
6 months
ان تمغوں کا اگر کوئی اصل حقدار ہے تو وہ سپاہی شاہد جٹ ہے جس نے فرعون وقت کو سرعام ملی نغمے سنائے اور پھر فرعون سے شاباش وصول کی
0
0
0
@ImranRiazFan
Amjad Khan burki
10 months
تمھارے پاس جتنا مرضی اسلحہ ہو جب تمہارے اپنے گھر والے تم پہ اعتماد ختم کر دیں تو آپ کبھی سکون کی نیند نہیں سو سکیں گے #IslamabadMassacre
0
0
0
@ImranRiazFan
Amjad Khan burki
10 months
عورت کی لیڈر شپ کا یہ فایدہ ہے کہ مرد حضرات شرم کے مارے میدان چھوڑ کر بھاگ نہیں سکتے۔ #DChowkProtest #نومبر24_یوم_انقلاب
0
0
1
@ImranRiazFan
Amjad Khan burki
10 months
پوری دنیا پاکستان میں تجارت کر رہی ہے کہ ہر طرف کنٹینر ہی کنٹینر نظر آتے ہیں #نومبر24_یوم_انقلاب
0
0
0
@ImranRiazFan
Amjad Khan burki
10 months
لاہور سے اسلام آباد ڈنگی کے راستے جانے کے لیے رابطہ کریں ڈن بیس #نومبر24_یوم_انقلاب
0
0
0
@ImranRiazFan
Amjad Khan burki
10 months
جوان گدھوں پر لاد کر محاذوں سے اتارے جارہے ہیں اور گدھی کو ائیر فورس کا جہاز میسر ہے۔بس ملک کی بربادی کی اتنی سی داستان ہے۔ #PakistanArmy
0
0
0
@ImranRiazFan
Amjad Khan burki
10 months
کراچی میں اسلحہ کی نمائش ہو رہی ہے! اسلحہ حکومتی خزانے سے بنایا گیا لیکن اسے بیچ کر جو پیسے ملیں گے وہ فوجی خزانے میں جاییں گے! کوئی شک؟ #نومبر24_خان_کی_کال
0
0
0
@ImranRiazFan
Amjad Khan burki
10 months
وہ دھاڑ وہ نواں ابا آگے 😢😢😢😢 #قوم_کی_جان_کو_رہا_کرو
0
0
0
@ImranRiazFan
Amjad Khan burki
10 months
ہم تمام فوجی چیفس کی ملازمت مدت 5 سال ہونے پہ مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب مزید موجیں!!! #PAKvsAUS
0
0
0
@ImranRiazFan
Amjad Khan burki
11 months
کچھ ہفتے پہلے پاکستان نے آپریشن عزم استحکام کیلئے فوج کو 60 ارب جاری کیے تھے آج 45 ارب کا ایک اور گرنٹ منظور ہوا یہ ڈیفینس بجٹ کے علاؤہ ہے۔ #خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے #Islamabad
0
0
1
@ImranRiazFan
Amjad Khan burki
1 year
مارکیٹنگ کی تاریخ میں پہلی بار ہے کہ کسٹمر کو گالی دینے سے سیلز بڑھ گئ ہے. #لعنت_ہو_اپ_پر
0
0
1
@ImranRiazFan
Amjad Khan burki
1 year
۔سیاست کا بازار مولانا کا دربار مولانا کےسیاسی فیصلوں کی بنیاد صحیح و غلط پر نہیں ذاتی و جماعتی نفع ونقصان کی بنیاد پر ہوتی ھے #NationalAssembly
0
0
2
@ImranRiazFan
Amjad Khan burki
1 year
مسئلہ یہ ہے کہ جو کام ایک تعلیم یافتہ سول حکومت کو کرنے چاہیئے وہ سب فوج کے ہاتھ میں ہیں اور قانون ساز گلیاں نالیاں بنا رہے ہیں #StopBalochGenocide
0
0
1
@ImranRiazFan
Amjad Khan burki
1 year
انٹرنیٹ کو غیر اعلانیہ بار بار بند کرنا، فائر وال لگا کر انٹرنیٹ سلو کر کے لوگوں کو اذیت دینا ڈیجیٹل دہشتگردی کی مثالیں ہیں #HafizNotComingSlow
0
0
1
@ImranRiazFan
Amjad Khan burki
1 year
Arshad Nadeem 92 Neeraj Chopra 89 Pmln 17 😂 #ArshadNadeem
0
0
2
@ImranRiazFan
Amjad Khan burki
1 year
Irani petrol is safely transported into Pakistan #DGISPR
Tweet media one
0
0
1