Syed Naeem Bukhari
2 years
مکمل تیاری ہو چکی ہے آگر عمران خان کا مارچ رکنے میں نہیں آتا تو ایک فسادی انتہا پسند مذہبی جماعت کو پی ٹی آئی کے ساتھ تصادم کے لیے میدان میں اتارا جائے گاوہ مذہب کارڈ کھیل کر خان کے خلاف فتویٰ جاری کرے گی نوجوانوں کو انکے پروپیگنڈے کا موثر جواب دینا ہو گا
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور