๓ʊ𝘴คғίɾ🦋
@ikview
Followers
1K
Following
17K
Media
1K
Statuses
17K
خاموشی میں چھپی گہری سوچ🍂
دور چاند کے پاس
Joined July 2023
میرے ہاں دل سے اترے ہوئے لوگ قبر میں بھی اتر جاہیں تو فرق نہیں پڑتا🫠 #اردو_زبان
8
6
17
𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐨 𝐀𝐥𝐢𝐚𝐤𝐮𝐦🌸 𝐆𝐨𝐨𝐝 𝐌𝐨𝐫𝐧𝐢𝐧𝐠🌸 محبتیں اور خوشیاں تقسیم کرنے والوں کے دامن اگر خالی بھی ہوں، تو بھی اٌنکی روح پٌرسکون ہوتی ہے. 🍂✨🥀
11
1
14
زندگی بہت تلخ ہے...!!! لوگ ہمیشہ ساتھ نہیں رہتے. 💫 #Forsomeone #قومی_زبان
1
8
12
الســـــــــــلام علیــــــــــــــکم 💚 ❤️ وعلیــــــــــــــکم الســـــــــــلام ♥️ صبــــMöRNiNGــح_بخـــGööDـــیر 🤲♥️ جمعہ مبارک ♥️ 🤲
7
0
7
قاصد سُن ! ۔ ۔ ۔ ۔ چھـوڑ گِلے شکوے ، یہ بتـا اس نے پہلے کیا کہا، پھر کیا کہا، پھر کیا کہا...؟
0
0
1
🥀Aslam o alikum 🌹 🥀Good Morning Everyone 🌹 🥀Have A Very Beautiful Day 🌹
4
0
5
*آخر رشتہ بچا کر بھی کیا کر لو گے .......❤🩹🥺* *جب سامنے والے کا ارادہ ہی نہ ہو نبھانے کا 💔😭* ---
0
0
0
مَیں نے کبھی کسی کنجوس کو محبت لُٹاتے نہیں دیکھا ـ محبت ہمیشہ اہلِ سخاوت کی ہتھیلیوں سے ہی پُھوٹتی ہے 🍁🍁 #قومی_زبان
0
9
9
کبھی بھی ایسے شخص کے پاس واپس نہ جائیں جس نے آپ پر کسی اور کو ترجیح دی ہو. #اردو_زبان
0
2
0
کہانی کا وہ حصہ بھی بتایا کریں جس میں آپ غلط اور باقی صحیح ہوتے ہیں !
1
1
3
کسی شخصیت کی سب سے دلکش خوبی یہ ہے، کہ اس کے مزاج میں شفقت اور محبت ہو 🌸🤍 #قومی_زبان
1
9
11