اللّٰهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد 🌺
اللّٰهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد🌺
اللّٰهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد 🌺
اللّٰهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد🌺
اللّٰهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد 🌺
اللّٰهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد🌺
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
🌴جمعہ مبارک 🌴
اے رب العالمین
جب موت آئے تو کلمہ پاک ورد زبان ہو
اے رب العالمین روز محشر رحمتہ للعالمینﷺ کی شفاعت نصیب ہو
اور
ان لو گوں میں شامل ہوں جن سے آپ راضی ہوں
آمین 🤲🏻
@NighatNY
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
میری دعا ھے کہ رب کائنات آپ کو وہ سب عطا کرے
جوآپ کی دعاہے اوروہ بھی جودل میں چھپی خواہشات ہیں الله کریم آپ کی
نیندکوفرحت جاگنےکو برکت اوردعاؤں کو قبولیت عطا فرمائے
آمین یا رب العالمین
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
الٰہی! ہم پناہ مانگتے ہیں
سستی سے ، نامرادی ، بخل اور غم سے ، ایسے دل سے جس میں عاجزی نہ ہو اور ہر اس برائی سے پناہ مانگتے ہیں جو ہمیں آپ سے دور کردے
آمین
❥▬❂💖❂▬❥
@Ghz97
@Ain_ul_haya_
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
یاالله آپ کی شان بہت بلند ہے
اپنی عظمت کے واسطے سے میرے پیاروں کی زندگی خوشیوں سے بھر دیں
آمین یا ربّ العالمین
💖 اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ
💖
@sammy_687
@Z__Rajj
🎄
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں ، شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجائیں، اور ہماری فریادیں قبول فرمالیں،
آمین ثمہ آمین
@sadafsheriff35
🌹
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
اے زندہ، اے قائم رہنے والے، میں آپکی رحمت کے وسیلے سے فریاد کرتا/کرتی ہوں۔ میرے تمام حالات کی اصلاح فرما دیجئے اور پلک جھپکنے کے برابر وقفے میں بھی مجھے نفس کے حوالے نہ فرما۔
@_143AH
@786NoorF
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
الله کریم ہمارے ہر غم کو خوشی میں، ہر دکھ کو سکھ میں ، ہر گناہ کو نیکی میں بدل دیں ، اور ہماری ہر دعا، ہر تمنا اپنی رضا سے پوری فرما دیجئے.
آمین یارب العالمین
🌹❂ﷺ🌹
@T_blch
❣️
@S_Seerat_
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
الٰہی! ہم پناہ مانگتے ہیں
سستی سے ، نامرادی ، بخل اور غم سے ، ایسے دل سے جس میں عاجزی نہ ہو اور ہر اس برائی سے پناہ مانگتے ہیں جو ہمیں آپ سے دور کردے
آمین
@NighatNY
@Dr_Mahiraa
@786NoorF
@Z__Rajj
Select The Number With React
For me 🥹❤️
1 🌟 I miss u
2 🌸 Bestie
3 😷 you'r moody
4 👑 I like your Post
5 🤩 you're funny
6 😌 favorite color
7 ❤ You're beautiful
8🦋 i want to meet you
9💫 You're so Cute
10😎 Full of Attitude
11😵 Dosti kro gy
12♥️ I Love You
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام ❣️
یا ربّ العزت ہمارے قدموں کو اپنی رضا کی جانب موڑ دیجئے ہم پہ رحم و کرم فرمائیے ہمارے گناہوں سے در گزر فرماکر ہم کو وہ سب کچھ عطا فرمائیں
جو ہمارے حق میں بہترین ہو
آمین
⭐️ ﷺ⭐️
@Ashh_K21
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
یا رب العزت بے شک آپ آنکھوں کی خیانت اور دلوں کی چھپی باتوں کو جانتے ہیں۔ہمارے دلوں کو نفاق سے، ہمارے عمل کو ریا و نمود سے
ہماری زبان کو جھوٹ سے۔ اور ہماری آنکھوں کو خیانت سے پاک کردیجئے۔
@Dr_Mahiraa
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صباح الخير 🌹
#درود_وسلام
یا اللہ ہمیں نفس کے شر اور اسکی گمراہیوں سے محفوظ فرما اور ہمیں راہِ مستقیم پر چلنے والا بنا اور اس راہ میں ہمارے لئے آسانیاں عطا فرما آمین
❣☘❣️ﷺםבםבﷺ❣️☘❣
@NighatYZ
#Aziz_writes
زِندگی کی اُلجھنیں سُلجھ جاتی ہیں اللّٰه تعالٰی راستے نکال دیتا ہے، اُس کی حِکمت ہماری سوچ سے پرے ہے ضرورت صِرف یقین کی ہے، ایمان کی پُختگی کی ہے
#Aziz_writes
❣️
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💖
☕صباح الخير ☕
سب سے بہتر سبق وہ ہوتا ہے جو ہم خود چوٹ کھا کر حاصل کرتے ہیں کتابوں اور مشاہدوں سے انسان سیکھتا ضرور ہے مگر جو بات خود تکلیف سہہ کر سمجھ میں آتی ہے وہ کوئی دوسرا نہیں سمجھا سکتا۔
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
@Azix103
@abir6067
زندگی کو رمضان جیسا بنائیں
تو موت عید جیسی ہو گی
آئیں مل کر دعا کریں.
اللــــہ تبارک تعالیٰ ہمیں ہدایت بخشے
ہمارے کبیرہ صغیرہ گناہوں کو
معاف کر دے.
راہ ہدایت پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے
آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین 🤲
#Aziz_writes
❣️
﷽
السلام علیکم🌻
꧁💚 رمضان المبارک کا 02جمعہ 💚꧂
صبح بخیر زندگی🌻
🌻جمعہ🕋مبارک🌻
رمضان المبارک کی09سحری اور خیر سے دوسرا جمعہ مبارک ہوں
💗 وَلَا تُخْزِنِي يَوْمَ يُبْعَثُونَ 💗
اور مجھے (اُس دن) رسوا نہ کرنا جس دن لوگ قبروں سے اٹھائے جائیں گے۔🌹
@NighatYZ
@S_Seerat_
🍁
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
سیشن #درود_وسلام
یا رب العالمین ہمارے پیاروں کی خطاؤں کو معاف فرما دیں
انہیں صحت و ایمان عطا فرمائیں
اور ان کی تمام نیک خواہشات پوری فرما دیجئے
آمین یا ربّ العالمین
🌴💖ﷺ💖🌴
@786NoorF
@Ashh_K21
﷽🍃
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
🌹جمعہ مبارک🌹
#درود_وسلام
یااللہ پاک اپنے اور اپنے پیارے رسول #خاتم_النبیین_محمدﷺ کے عشق کا نور عطا فرما🤲
💚اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍💚
@Ashh_K21
@1H50k
@Ain_ul_haya_
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
🌷جمعہ مبارک🌷
#درود_وسلام
یااللہ پاک اپنے اور اپنے پیارے رسول #خاتم_النبیین_محمدﷺ کے عشق کا نور عطا فرما🤲
💚اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍💚
Happy birthday is just a wish,
But, I will pray that you get everything
Because you deserve the best in life And, I pray you don't have to strive,So, stay blessed
🌹Wish you a very happy birthday!
@NighatYZ
🎉💫❤️
#HBD_Nighat
🎂 💫💫
#Aziz_writes
@abir6067
💫
کسی کی صورت پسند آجانا اسکا مطلب تمھارے پاس آنکھیں ہیں
لیکن اگر تمہیں کسی کی سیرت پسند آ گئی اسکا مطلب تمھارے پاس نظر ھے
آنکھیں ھونا ایک الگ بات ھوتی ھے اور نظر ھونا ایک الگ بات ہے
#Aziz_writes
﷽
اسلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا رب العالمین جو بے اولاد ہیں انہیں اپنی نعمت و رحمت دونوں عطا فرمائیں اور جو صاحب اولاد ہیں انکی اولاد کو ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک اور دل کا سکون بنادیجئے آمین
❣️םבםבﷺ❣️
#Aziz_writes
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
اےہمارے رب ہماری روح کو پاک کردے اور ہمارے قلب کو ایمان سےمزین فرمادےآمین
🧡صَلَّ اللّٰہُ عَلٰی النَّبِیِّ الۡاُمِّیِّ الۡکَرِیۡمِ وَعَلیٰٓ اٰلِہٖ وَاَصۡحٰبِہٖ وَسَلِّمۡ🧡
@NighatYZ
@HumaARY
@its_lylo
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💞
☕صباح الخير ☕
دعائیں آپکا ہتھیار ہیں ہر مشکل کیلئے۔ اپنے اللہ سے مانگو۔اسے بولو تو ہی دے سکتا ہے بس اور تجھ ہی سے لوں گا۔ تو کیا جب ہر دن پانچ بار اللہ کو بولو گے کہ مجھے تیری مدد چاہیےتو کیا وہ تمہاری مدد نہیں کرے گا؟
# خاتم_النبیین_محمدﷺّ
ایسا نہیں کہ ہم کو محبت نہیں ملی
جیسے چاہتے تھے، ہم کو وہ الفت نہیں ملی
ملنے کو زندگی میں کئی ہمسفر ملے
پر ان کی طبیعت سے طبیعت نہیں ملی
ہر شخص زندگی میں بہت دیر سے ملا
کوئی بھی چیز وقتِ ضرورت نہیں ملی۔
اسلام علیکم ❣️
صبح بخیر❣️
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
"حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ ۖ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ ۖ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ"
کافی ہے مجھے اللّٰہ جس کے ســواء کوئی عبـادت کے لائـق نہیں.اســـی پــر میـں تــوکل کــرتـا ہــوں.اور وہ رب ہے عرش عظیــم کا
اسلام علیکم
☕صبح الخیر☕
جمعہ مبارک
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
سجدہ پریشانیوں کی دوا ہے پریشانیاں بڑھ جائیں
تو دوا کی مِقدار بڑھا دو
زندگی میں ہر پریشانی کا صرف ایک ہی حل ہے اللہ سے بات کریں اللہ سے مانگیں اللہ پہ چھوڑ دیں اللہ پہ بھروسہ کریں اللہ سے پھر کہیں پھر کہیں کہتے رہیں
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ❣️
صباح الخير❣️
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
عورت کبھی بھی دو ٹکے کی نہیں ہوتی ماں جنت ہے بیوی ہمسفر بہن غیرت اور بیٹی رحمت ہوتی ہے ہر ایک کا اپنا الگ مقام ہےاس لیے عورت کی عزت کریں کیا فرق پڑتا ہے کہ وہ آپ کے گھر کی ہو یا کسی اور کےگھر کی
#azizmughal
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
یارب العالمین ہمارے ویران دلوں کو اپنی رحمت و محبت سے آباد کردیں اور ہمیں ہمیشہ پیارے آقاﷺ️ کے بتائے ہوئے راستے پہ قائم رکھیں
آمین
❥❁🌹םבםבﷺ🌹❁❥
@NighatYZ
@786NoorF
#azizmughal
جمعہ مبارک 🌹
زندگــی اک ادھورا سفر ہے جو پورا ہو کر بھی ادھورا رہے گــــا ، اگر آپ کو مکمل کرنا ہے تو ماں باپ کی تعبداری کریں لوگوں کی بھلائی کا سوچا کریں اور نماز کی پابندی کریں رشتوں سے محبت کریں خدا کی قسم مرنے کے بعد بھی زندہ رہو گے
#Aziz_Writes
اچھی باتیں
بیٹیوں کو جہیز نہیں۔ جائیداد میں سے حصہ دو۔
کیونکہ جہیز دینا رسم ہے اور جائیداد میں سے حصہ دینا رب کائنات کا حکم ہے
نماز قائم کرو
🔘 کُلُّ نَفٔسِِ ذَآئِقَةُالٔمَؤتِ 🔘
اسلام علیکم 💞
مانگ لو مانگ لو چشم تر مانگ لو۔
دردِ دل اور حسن نظر مانگ لو
کملی ﷺ والے کی نگری میں گھر مانگ لو
مانگنے کا مزہ آج کی رات ہے
کبھی شبِ معراج کبھی شبِ قدر تو کبھی شبِ برأت دیتا ہے
کتنا مہربان ہے میرا ربﷻ بخشش کے ہزاروں وسیلے دیتا ہے
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
��ا رب العالمین جو بے اولاد ہیں انہیں اوادِ نرینہ عطا فرمائیں اور جو صاحب اولاد ہیں انکی اولاد کو ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک اور دل کا سکون بنادیجئے آمین
❣️םבםבﷺ❣️
@NighatYZ
@1tmy_
@1fzall
اسلام علیکم 💕 💕
شان شب برأت
کتنا حسین آج یہ رحمت کی رات ہے
پھیلا ہے نور آج یہ برکت کی رات ہے
کہتا خدا ہے بندوں سے جو چاہو مانگ لو
تم کو عطا کروں گا سماعت کی رات ہے
رو رو کے بارگاہِ خدا میں دعا کروں
مانگوں گا آج رب سے عنایت کی رات ہے
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
# Aziz_writes
رشـتـے نبهانے ___ کیلئے وعدوں
اور قـسموں کـی ضرورت نہـیـں
صرف دو خوبـصورت دلوں کی
ضرورت هـوتی ___________ہے
ایک_____اعـتماد والا
دوسرا___احـساس والا
#محفل_سخن
@abir6067
@Azix103
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ💞
☕صباح النور ☕
جس ملک میں خدا کا تصور
صرف مسجد تک محدود ھو
وہاں پر بازار میں خالص چیزیں
اور معاشرے میں مخلص انسان
نہیں مل سکتے.
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
@abir6067
@2Axiz
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍁
صباح الخير 🍀
❣️رمضان المبارک کی دسویں سحری مبارک سب کو ❣️
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ ۔
ہم نے اِنسان کو بڑا ہی خُوبصورت پیدا کیا ہے
@sadafsheriff35
@husain786__fkh
کبھی کسی کو موقع نہ دیں کہ وہ آپ کو برباد کر سکے اگر کوئی آپکو فون نہیں کرتا تو آرام سے سو جائیں اگر کوئی آپکو میسج نہیں کرتا تو کسی کا انتظار نہ کریں کیوں کہ آپ سب سے اہم ہیں اپنا خیال رکھے توجہ کا پہلا نمبر آپکا ہے بعد میں کسی اور کا
#Aziz_writes
✍️
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صباح الخير
❣️رمضان المبارک کی 13 سحری مبارک ❣️
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
نبیﷺ نے فرمایا جنت کا ایک دروازہ ہے جسے ریان کہتے ہیں قیامت کے دن اس دروازہ سے صرف روزہ دار ہی جنت میں داخل ہوں گے، ان کے سوا اور کوئی اس میں سے نہیں داخل ہو گا .
🍁 حَــــاْلِ زِنْــــــدَگِــــیْ 🍁
مری تصویر میں یہ ایک کمی رہنے دو
مسکراتی ہوئی آنکھوں میں نمی رہنےدو
ایسا محسوس ہو عالم ہے نزع کا لیکن
ان کے چہرے پہ مری آنکھ جمی رہنے دو
#Aziz_writes
❣️
اسلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌴صباح الخير 🌴
❣️رمضان المبارک کی
تیسری سحری مبارک ہو❣️
روزہ اگر احترام انسانیت _احساس_ درد اور دوسروں کے دکھ درد سمجھنا نہیں سکھا رھا تو یقین کیجیے ہم نے ابھی تک روزہ نہیں رکھا فقط پیٹ باندھا ہے۔
#Aziz_Writes
❣️
#Ramadan2023
🌴
مت جاؤ.....رُک جاؤ...
اُس شام یہ الفاظ میرے ہاتھوں میں رہ گئے...
میں نے پھر اُس کے سُکھ کے لیے ان لفظوں کو روندا کہ
خدا تمہیں وہ مقام وہ بُلندیاں عطا فرمائے.
جن کی تم مستحق ہو
#Aziz_writes
❣️
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
🌿🌹🌿
یا ارحم الراحمین ہمارے عیبوں پر پرده ڈالنے والے ہمارے رب!
ہمیں صبر اور شکر کرنے والوں میں شامل فرمائیں ہمیشہ اپنی رحمتوں، نعمتوں اور برکتوں سے مستفید فرمائیں
آمین
@_paro1
@786NoorF
@_1gul
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
🌷جمعہ مبارک🌷
#درود_وسلام
یااللہ پاک اپنے اور اپنے پیارے رسول #خاتم_النبیین_محمدﷺ کے عشق کا نور عطا فرما🤲
❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍❤️
@NighatYZ
@786NoorF
@i1k__
میں نے کہا وہ اجنبی ہے
دل نے کہا یہ دل کی لگی ہے
میں نے کہا وہ سپنا ہے
دل نے کہا پھر بھی اپنا ہے
میں نے کہا وہ دو پل کی ملاقات ہے
دل نے کہا وہ صدیوں کا ساتھ ہے
میں نے کہا وہ میری ہار ہے
دل نے کہا یہ ہی تو پیار ہے
#محفل_سخن
عجیب دُکھ ہے کہ چاہو تمام عمر جسے..!!
پھر ایک روز محبت سے وہ مُکر جائے..!!
اک ایسا شخص خدایا سبھی کو دے دینا..!!
کہ جس سے بات کرو تو تھکن اُتر جائے..!
#محفل_سخن
کوئی وعدہ نہیں پھر بھی
انتظار تھا تیرا
دور ھونے پر بھی
اعتبار تھا تیرا
نا جانے کیوں بے رخی کی
تم نے ھم سے
کیا کوئی ھم سے زیادہ بھی
طلبگار تھا تیرا
#azizmughal
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
#درود_وسلام
یااللہ اپنے اور اپنے پیارے رسول #خاتم_النبیین_محمدﷺ کے عشق کا نور عطافرما🤲
اللہﷻ پر توکل کیجیے اور درود پڑھیں:
🌹اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍🌹
اسلام علیکم💞
☕صباح الخير☕
اب دِل چاہتا ہے کہ کہیں غائب ہو جاؤں،مُکمل بلیک آؤٹ کی طرح،کوئی مُجھے ڈُھونڈ ہی نہ پائے،نہ کبھی مُجھے یاد کرے،زندگی بس اب یوں ہی تمام ہو جائے،سرِ وحشت کوئی ہولے سے آ کر کانوں تک اِس خبر کی رسائے دے کہ تُمہارا سفر اب تمام شُد
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
ایک بار کر کے اعتبار لکھ دوں
کتنا ہے مجھ سے پیار لکھ دو
ترس رہے ہیں بڑی دیر سے
اس بار اپنی محبت کا اظہار لکھ دو
زیادہ نہیں لکھ سکتی تو مت لکھو
محبت بھرے الفاظ دو چار لکھ دو
ایک بار لکھو محبت ہے تم سے
بس پھر یہی لفظ سو بار لکھ دو
#محفل_سخن
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اللہ رب العزت آپ کو دشمنوں کے شر اور حاسدوں کے حسد سے محفوظ رکھے آمین
❣️مَوۡلَایَ صَلِّ وَسَلِّمۡ دَآئِمًا اَبَدًا عَلٰی حَبِیۡبِكَ خَیۡرِ الۡخَلۡقِ کُلِّہِمٖ ❣️
@Nafeesa786_
@_paro1
@F4FB2U
اگر آپ کو کوئی عزت دے اُس عزت کی قدر کرو۔ کیونکہ اُسکے پاس جو تھا اس نے آپ کے ساتھ بانٹا اب دیکھنا یہ ہوتا ہے کہ آپ کے پاس کیا ہے جو آپ بدلے میں اُس شخص کو دیں گے۔
شام بخیر زندگی 💗
#Aziz_Writes
❣️
🍁 حَــــاْلِ زِنْــــــدَگِــــیْ 🍁
ہمارے عشق کی دشمن ہماری غربت تھی
ہمارے پاس فقط پھول تھے کرائے نہیں
ہماری جو بھی محبت ہے ایک طرفہ ہے
کہ ہم نے دوست بنائے ہیں آزمائے نہیں