TeamS0K Profile Banner
Shaheen Of Kaptaan Profile
Shaheen Of Kaptaan

@TeamS0K

Followers
4K
Following
441
Media
493
Statuses
2K

Frontline warriors of Kaptaan @ImranKhanPTI in the fight of #HaqeeqiAzadi || وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ*

Joined October 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@TeamS0K
Shaheen Of Kaptaan
8 months
#شاہینز_کا_دوسرا_کامیاب_سال Your Every WORD, Every POST, Every TREND was dedicated to @ImranKhanPTI & Pakistan. @TeamS0K Salute to this 2 years restless struggle! Standing up for the truth was not easy at all. But the شاہینز YOU did it! رکنا نہیں، جھکتا نہیں، گھبرانا نہیں💪
34
87
100
@TeamS0K
Shaheen Of Kaptaan
3 hours
بیانیہ وہی کامیاب ہوتا ہے جو عوام کے دلوں سے اٹھے، اور آج اس ملک کی حقیقی آواز صرف ایک ہی سمت اشارہ کرتی ہے۔ یہ بیانیہ حق، سچائی، جرات اور مزاحمت کا ہےوہ بیانیہ جو ہر سازش کے مقابل ڈٹ کر کھڑا رہتا ہے۔ اسی لیے ہمارا مؤقف واضح ہے کہ #بیانیہ_صرف_کپتان_کا اس ہیش ٹیگ کو جوائن کریں
60
27
24

4 days
کسی ہنگامے یا فساد کے داعی نہیں ہم شعور اور بیداری کی تحریک ہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ ہر فرد اپنی رائے کا حق استعمال کرے، سچ بولے اور ظلم کے خلاف دلیل کے ساتھ کھڑا ہو آئیں اپنے قلم، اپنی زبان اور اپنے کردار کے ذریعے ایک مثبت، باوقار اور پُرامن جدوجہد کا حصہ بنیں۔ #آخری_راستہ_مزاحمت
6
43
31

9 days
#نکلنا_ہوگا_رہائی_کیلئے عمران خان کو قید کر کے قوم کا حوصلہ توڑا نہیں جا سکتا۔ جب تک ہم خاموش رہیں گے، ظلم طاقت پکڑتا رہے گا۔ قومیں اس وقت جیتی ہیں جب وہ اپنے سچ کے لئے کھڑی ہو جاتی ہیں۔ آج نکلنے کا مطلب صرف ایک لیڈر کی آزادی نہیں بلکہ پاکستان کے مستقبل کی آزادی ہے۔
8
35

11 days
عمران خان سے ملاقات روک کر یہ سمجھ لیا گیا کہ قوم خاموش بیٹھ جائے گی؟ نہیں! اب ایک ہی مطالبہ عمران خان کی فوری رہائی۔ قوم کا لیڈر قید میں رکھ کر انصاف کا مذاق نہ بنایا جائے۔ شامل ہو جائیں اور زیادہ سے زیادہ ٹویٹ کریں #ملاقات_نہیں_اب_عمران_کی_رہائی @TeamS0K
9
38

12 days
وقت آگیا ہے کہ حکومتی ادارے اپنے رویے پر نظرثانی کریں عمران خان ایک سابق وزیراعظم ہیں ان کے ساتھ یہ سلوک بغاوت ہے جمہوریت کے خلاف اگر آئین کی کوئی حیثیت باقی ہے تو ملاقات فوری بحال کی جائےورنہ دنیا سمجھ لے گی کہ یہاں قانون نہیں، ذاتی دشمنیاں چلتی ہیں۔ #کپتان_سے_ملاقات_ہمارا_حق
9
32

@ID_Nomi
𝙉ع𝙈𝙖𝙣..PTI
17 days
لاؤ ترازو تول کے دیکھو پی ٹی۔آئی کا پلڑہ بھاری ہے، لیگی امیدوار نے ہری پور کے وسط میں صرف ایک گراونڈ میں ایبٹ آباد ۔حویلیاں اور گردو نواح سے بندے اکھٹے کئے تو خان برادران نے بیک وقت ہری پور کے چاروں اطراف میں اس سے چار گنا زیادہ بندے ہری پور کے ووٹرز ہیں #ہری_پور_کپتان_کا
0
6
2
@amtuljhameed
𝙍𝘼𝙉𝙄 ᵛᵒᵖ¹
17 days
پاکستان میں جنگل کا قانون رائج ہے، یہاں طاقت کی حکمرانی ہے اور ہماری جدوجہد اسی نظام کے خلاف ہے، یہ حقیقی آزادی کی تحریک ہے جس میں ہر ایک پاکستانی نے حصہ لینا ہے #ہری_پور_کپتان_کا @TeamVOP1
1
10
7
@fanpk12
safeer ktk
17 days
عمران خان کا مولانا فضل الرحمن کے بارے میں تاریخی بیان #ہری_پور_کپتان_کا
1
8
7
@fanpk12
safeer ktk
17 days
صدر پاکستان تحریک انصاف لاھور میاں اکرم عثمان کی بیٹی اپنے بابا کی گرفتاری پر عوام کو اپنا پیغام دے رہی ہیں #ہری_پور_کپتان_کا
1
15
9
@fanpk12
safeer ktk
17 days
آج ان کا خوف بول رہا ہے کہ وہ لڑائی ہار رہے ہیں اور ارشد شریف لڑائی جیت رہا ہے وہ لڑائی لمبی کر سکتے ہیں مگر فتح ہماری ہوگی عمران ریاض خان #ہری_پور_کپتان_کا
0
11
6
@fanpk12
safeer ktk
17 days
بیوقوف حکمران جتنا عوام کو عمران خان سے دور کرنا چاہ رہی ہے عوام اتنا ہی اُس اللہ کے موُمن بندے سے ہر دن زیادہ سے زیادہ محبت کرنے لگتی ہے۔ بیڑہ غرق ہو ملک پر قابض مجرموں کا۔ #ہری_پور_کپتان_کا
0
13
9
@TeamS0K
Shaheen Of Kaptaan
18 days
ہری پور کی فضا آج ایک بار پھر وہی تاریخی پیغام دہرا رہی ہے کہ فیصلہ نہ اسٹیبلشمنٹ کا چلتا ہے نہ سازشوں کا فیصلہ ہمیشہ عوام کا ہوتا ہے۔ اور عوام آج بھی صرف ایک نام پر اپنا اعتماد رکھتے ہیں عمران خان NA-18میں عوامی سیلاب کپتان کے ساتھ کھڑا ہے۔ #ہری_پور_کپتان_کا
7
47

21 days
عمران خان کی غیر آئینی قید صرف ایک شخص کی آزادی نہیں بلکہ پورے آئین جمہوریت عوامی حقِ حکمرانی کا امتحان ہے جب عوام کے منتخب رہنما کو سیاسی انتقام کے لیے قید کر دیا جائے تو آئین پر حملہ ہے پاکستان کےشفاف نظام اور آئینی بالادستی کیلیےخان کی رہائی ناگزیر ہے #خان_کی_رہائی_آئین_کی_بقا
22
42