
OR-SIAL
@or_sial
Followers
3K
Following
12K
Media
192
Statuses
15K
I work to protect the environment in Pakistan,I can help to create a brighter,more sustainable future.(100% FOLLOW BACK) میری زمین میرا آخری حوالہ ہے۔🇵🇰
Islamabad, Pakistan
Joined April 2023
ڈڈیال کی دھرتی کے غیرت مند نوجوان 🚨 حکومتی ظلم و بربریت اور #سانحہ_مریدکے کے خلاف ڈڈیال آزاد کشمیر میں احتجاجی ریلی 💥
4
314
792
" کیا آئین میں یہ لکھا ہے کہ وزیر اعلی اپنے لیڈر سے مشاورت کرے گا" رانا ثنا اللہ : “تو یہ کس قانون میں لکھا ہے کہ وزیر اعلی کو اس کے لیڈر سے ملنے نہیں دیا جائے گا۔” اینکر کا سوال Video Link : https://t.co/W4s4VeKYDW
13
561
2K
بریکنگ نیوز 🚨: مریدکے قتل عام کی نئی ویڈیوز. رینجرز نعرہ تکبیر لگا کر اپنے ہی معصوم پاکستانیوں کا قتل عام کر رہی ہے https://t.co/OHN59K1ms3
19
518
761
مولانا صاحب کا جعلی نظام کے سامنے میدان میں نکلنے کا اعلان۔ امید ہے کہ اب وہ مال غنیمت میں ملنے والی مخصوص نشستیں واپس کر دیں گے۔
490
3K
13K
پہلے وحشیانہ شیلنگ کی گئی جس سے لوگ تقریبا اندھے ہو گئے اور اس کے بعد ان پر اندھا دھند فائرنگ.ظالموں۔ گولی کیوں چلائی
40
3K
6K
بچے کی چیختی آواز سنیں ، ہائے میرے پاپا ۔ ۔۔ پنجاب پولیس دنیا کی بد ترین پولیس بن چکی ہے۔۔۔ https://t.co/Iq4uBDiJW5
52
2K
3K
کلعدم کرنا ہے تو نواز شریف کو کرو۔۔۔ #لبیک_کےشہداء_واپس_کرو
84
1K
3K
70 سال سے صرف ہمارے بچے مرتے ہیں ان کے بچے کیوں نہیں مرتے ؟ یہ کہتے ہیں ریڑھیاں جلائیں لوگوں کا نقصان کیا ہم نے کچھ بھی نہیں جلایا انہوں نے خود جلایا۔ 9 مئی بھی انہوں نے خود کیا تھا ۔کارکن تحریک لبیک
43
3K
7K
اب ریاست صرف قتل کرتی نہیں، بلکہ قتل کو چھپانے کے لیے لاش بھی لے لیتی ہے! معید پیرزادہ @MoeedNj
https://t.co/HqhNAslHgb
34
3K
7K
فوج نے ڈالروں کے عوض روس کے خلاف جنگ لڑی امریکہ نے پیسے آفر کیے تو ہم نے کہا کہ یہ تو peanuts🥜ہیں پھر انہوں نے ہماری زیادہ بولی لگائی تو ہم روس کے خلاف جنگ میں شامل ہو گئے ! وزیر دفاع خواجہ آصف ۔۔ اب کی بار کیا ریٹ ہے ؟
27
2K
4K
کون بے غیرت ہیں جو کہتے ہیں کہ صرف چھے یا سات لبیک کے کارکنوں کو شہید کیا گیا میں اس دن سے ویڈیوز لگا رہا ہوں صرف میں نے ہی کئیں درجن شہید ہونے والوں کی ویڈیوز لگائی ہیں اور اب مزید ویڈیوز آ رہی ہیں ناقابل برداشت حد تک دردناک مناظر ہیں
16
872
1K
انتہائی خوفناک مناظر 💔 😭 شہید کارکن کی لاش پولیس والے سرعام وارثین سے چھین رہے ہیں!! تاکہ اپنے جرائم چھپا سکے!! https://t.co/7sIL6ya1R2
25
956
2K
مریدکے کے دردناک مناظر سر پر گولی لگی، کوشش کی چلنے کی لیکن چند قدم ہی چل سکا ریاستی بربریت کے مزید ثبوت سامنے آ رہے ہیں
18
2K
2K
کے پی وزیر اعلی سہیل آفریدی کا بطور عمران خان کے اوپنر بیٹسمین پہلا چھکا ، سہیل آفریدی نے عمران خان سے ملاقات نہ کروانے کی وجہ سے وفاقی حکومت کی زراعت اور افغان مہاجرین کے حوالے سے میٹنگ میں شرکت نہیں کی👏
174
776
4K
کل لاہور کی سول عدالت کے ریکارڈ روم کو آگ لگا دی گئی۔ ن لیگ نے ایک بار پھر اپنے ماضی کے “کارنامے” دہرا دیے — غلط کاریوں کا ریکارڈ مٹانے کی روایت برقرار۔
168
6K
15K