یا اللہ رحم
نہ بھولنے والے الفاظ...
زمیں بیچ ڈالی،ضمن بیچ ڈالا
لہو بیچ ڈالا ،کفن بیچ ڈالا
کیا میرے گلشن کی ہر شے کا سودا
شجر بیچ ڈالا،چمن بیچ ڈالا
کیے تھے نوکریوں اور مکانوں کے وعدے
میرے جاۓ مرگ کا کفن بیچ ڈالا
میں روٹی اور کپڑوں میں الجھا رہا
اک نشئی نے میرا وطن بیچ ڈالا۔