اب ذرا وہ لوگ بھی حاضری لگائیں جو کہتے تھے کہ مولانا چوروں سے الگ ہو جائیں تو ہم ساتھ دیں گے
لیکن ان میں ایمان کی کمزوری ہے وہ نہیں آ سکتے... ہیں
ری پوسٹ لازمی کریں
*چار گھنٹے مسلسل کیس کی سماعت ہوئی دلائل کی دنیا میں ایک بار پھر* کفرہارا اسلام جیتا
فیصلہ محفوظ
شاہین ختم نبوت حضرت مولانا الله وسایا صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی سپریم کورٹ کے باہر گفتگو
اسٹیبلشمنٹ کے خاص وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمن صاحب سے آرمی چیف سے ملاقات کیلئے درخواست مولانا صاحب نے محسن نقوی کی درخواست مسترد کر دی۔۔۔زرائع
رپورٹ سخی گل جمعیتی
*مولانا اپنی مثال آپ ہیں ۔ ماشاءاللہ*
*مذہبی کارڈ / یا / کاز ۔۔۔۔ سنئیے قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمان مدظلہ کا مدلل جواب صحافی کے سوال پر صحافی اور امریکیوں کو کڑاکے دار جواب۔*
میرا مولانا فضل الرحمان صاحب سے 25 سال سے تعلق ہے وزیر داخلہ بن گیا ہوں تو کیا تعلق چھوڑ دوں مولانا کیساتھ تعلق ہے اور تعلق رہے گا
وزیر داخلہ محسن نقوی
قبائے نور سے سج کر لہو سے با وضو ہوکر
وہ پہنچے بارگاہ حق میں کتنے سرخرو ہوکر
شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی نظام الدین شامزئی شہیدؒ (یوم شہادت 30 مئی 2004
اب بھی اگر آپ کے ارد گرد کوئی اسرائیلی مصنوعات اور اسرائیلی مشروبات استعمال کرتا ہے تو پلیز ایک بار اسی یہ تصویر ضرور دکھانا کے یہ کسی فلم کا ایک جہلک نہیں بلکہ غزہ کے نہتے بچوں کے لاشیں ہے 😭😭😭😭🌱