
Najam Wali Khan
@najamwalikhan
Followers
60K
Following
37K
Media
8K
Statuses
50K
Broadcast Journalist @PtvNews | Group Editor Daily Nai Baat | @NeoNewsUR | Tweets are Personal
Lahore, Pakistan
Joined February 2010
آپکے شہر بھی کچرا کنڈی اور ہماری ڈرینز ( گندے نالے ) بھی صاف۔ میں نے ایک ریکارڈنگ پر جاتے ہوئے ہڈ یارہ ڈرین کو دیکھا تو حیران رہ گیا۔ یہ ہے وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif کا پنجاب اور ہماری “ستھرا پنجاب” ٹیم کی محنت۔میرا دل چاہا آپکے ساتھ شئیر کروں @lahore کی یہ تصویر!!!
20
270
641
پنجاب میں گھریلو ملازمین کے حقوق کے لئے قانون ۔۔۔ اتنے حقوق تو بہت سارے گھروں میں “شوہروں” کو بھی حاصل نہیں 😂🙏😂 مزید 👇
9
27
107
ڈاکٹر شہباز شریف !!! وزیراعظم محمد شہباز شریف کو انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی ملائیشیا کی جانب سے لیڈر شپ اور گورننس میں پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری عطا کی گئی۔ یہ اعزاز وزیراعظم کی قیادت، گورننس اور عوامی خدمت کے میدان میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں دیا گیا۔ یہ اعزازی ڈگری ریاست
2
27
98
پیپلزپارٹی ایک ہی کام میں حصہ لیتی تھی اور وہ تھا قانون سازی۔ مریم نواز سے لڑائی کے بہانے وہ بھی چھوڑ دیا ہے 😂
13
46
236
عادل راجہ ابھی تحریکِ طالبان پاکستان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کے ساتھ سپیس لگا کر ”صحافت“ فرما رہا ہے۔ ابھی ابھی وہ سپیس سن کر آیا ہوں۔ خدا کی پناہ! ریاستِ پاکستان پر ایسے ایسے حملے ہو رہے تھے کہ کانوں کو ہاتھ۔ ایسا لگ رہا تھا جیسے کسی نے ٹی ٹی پی کے میڈیا ونگ کو براہِ
17
109
289
وزیراعظم پاکستان ۔۔۔ ملائشیا میں پاکستان کے سپیشل بزنس مارکیٹنگ ایگزیکٹو کے طور پر !!! 😇🤗🤩😍
6
19
82
جنابِ، آج ہم نے ایک اور خوبصورت پل تعمیر کیا ہے جو کوالالمپور کو اسلام آباد، لاہور، کراچی، کوئٹہ اور پشاور سے جوڑتا ہے آپ کی شاندار تصنیف "اسکرپٹ" کے اردو ترجمے کے اجرا کے ذریعے۔ یہ کتاب آپ کے مدنی وژن کی نمائندہ ہے، جو پائیداری، باہمی احترام، ہمدردی، جدت، تحقیق و ترقی، خوشحالی
2
18
69
نجم ولی خان بھائی نے پیپلز پارٹی کی 17 سالہ کارکردگی پر نظم لکھ ڈالی۔ 😆🤣✊
4
44
107
یہ معیشت کیا ہوتی ہے؟ کوئی بلُوم برگ کو بتائے کہ نک دا کوکا بھی بہت مقبول ہوا تھا۔۔۔
33
112
365
جہانگیر خان جان شیر خان وسیم اکرم شاہد آفریدی ارشد ندیم ہاکی ورلڈ کپ جیتنے والے تینوں کپتان خالد محمود، اصلاح الدین، اختر رسول ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے یونس خان ون ڈے میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے انضمام الحق ٹی 20 میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بابر اعظم
61
85
392
یااللہ عزوجل غزہ کو امن دیجئے۔ فلسطینی بچوں کو زندگی اور ان کے والدین کو مسکراہٹیں دیجئے۔ وہاں بھی تعمیر، ترقی اور خوشحالی کو راہ دیجئے۔ اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے صلح حدیبیہ اور فتح مکہ جیسی کامیابیاں عطا کیجئے۔ آمین
3
9
68
آئیے مرحلہ وار سمجھتے ہیں کہ پنجاب کے این ایف سی ایوارڈ (National Finance Commission Award) سے 6 فیصد حصہ کیسے کم ہوتا ہے، اور 2 کھرب 45 ارب روپے کا تخمینہ کیسے بنتا ہے: ⸻ 🧾 1️⃣ این ایف سی ایوارڈ کا پس منظر پاکستان میں وفاقی حکومت وفاقی محاصل (Federal Taxes) کو صوبوں میں
11
23
86
پنجاب کا این ایف سی ایوارڈ سے جو 6 فیصد حصہ کاٹ کر دوسرے صوبوں کو دیا جاتا ہے اس کی مالیت 2 کھرب 45 ارب بنتی ہے۔۔۔ منہ میں پنجاب کا حصہ ٹھونس کے اس کے خلاف بولنا کیسا لگتا ہے؟
94
632
2K
آج سالگرہ؟ خان صاحب 25 نومبر کو دوبارہ پیدا ہوئے تھے؟
94
99
461
شہبازشریف اسی ملائشیا میں پہنچے ہیں جو مہاتیر محمد اور انور ابراہیم کا ملایشیا ہے۔ شہبازشریف اسلامی دُنیا کو جوڑ رہے ہیں، مشترکات تلاش کر رہے ہیں، دِلوں کے فاصلے کم کر رہے ہیں۔ عمران خان نے اسی ملائشیا کو چکر دے کر ایک نیا اتحاد بنانے کا چورن دیا اور اسلامی ملکوں کو تقسیم کرنے
8
64
286
I am delighted to be in Malaysia on an official visit at the invitation of my dear brother Dato Seri Anwar Ibrahim, Prime Minister of Malaysia. Deeply appreciate the very warm welcome accorded to me and looking forward to cordial and constructive bilateral engagements with PM
438
2K
8K
یہ سوال تو پی پی رہنماؤں کو اپنی قیادت سے پوچھنا چاہیئے کہ آپ خود صدرمملکت بن گئے مگر جو رہنما اور کارکن مرکز یا پنجاب میں وزیر بن سکتے تھے انہیں کوئی لفٹ نہ کروائی جبکہ پیپلز پارٹی اس دور کی کامیابیوں اور ناکامیوں کی ذمے داریوں سے بھی انکار نہیں کر سکتی ۔۔۔ یہ کارکن دشمنی کیوں؟
0
9
68
رہ گئی بات اسرائیل کو تسلیم کرنے کی۔ اس پر وزارت خارجہ سے فوجی ترجمان تک کے بیانات موجود۔ شہبازشریف، غزہ پر حافظ نعیم سے اچھی تقریر کرلیتے ہیں۔ انہوں نے فون کر کے حافظ نعیم کو یقین بھی دلایا ہے کہ پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کر رہا۔ حافظ صاحب پتا نہیں کیوں بے چین ہیں۔
5
7
31