@alizaihere
@ziasadaf_7861
میرے بھائی یہ سب علمائے سو ہیں دوکاندار ہیں اپنا اپنا سودا بیچتے ہیں یہ کہاں حق کے لیے کھڑے ہونگے حق کے لیے کھڑے ہونے کے لیے شوکت خانم نے ہی ایک مرد پیدا کیا ہے عمران احمد خان نیازی
@balochi5252
میرے بھائی یہ سب علمائے سو ہیں دوکاندار ہیں اپنا اپنا سودا بیچتے ہیں یہ کہاں حق کے لیے کھڑے ہونگے حق کے لیے کھڑے ہونے کے لیے شوکت خانم نے ہی ایک مرد پیدا کیا ہے عمران احمد خان نیازی
@MaidahMuhammad
@Zafarhameed1988
کیا مسلمانوں نے جنت کا ٹھیکہ لیا ہوا ہے۔ پہلے اپنے کرتوت تو دیکھو بڑے مسلمان بنے پھرتے ہیں ساری دنیا سے چھتر کھا رہے ہو بڑے آئے جنت کے ٹھیکیدار
عمران خان اسی خزانے سے صحت کارڈ بھی چلا رہا تھا، لنگر خانے بھی۔
احساس پروگرام بھی چلا رہا تھا، پٹرول پر سبسڈی بھی دے رہا تھا،
ڈیم بھی بنوا رہا تھا،قرضہ بھی اتار رہاتھا، ڈرون حملے بھی نہیں ہونے دے رہا تھا اور سب سے بڑھ کر اپنی قوم کی غیرت بھی مقدم #انصاف_دو_عمران_کو
I am sorry that my leader Imran Khan who was a supporter of free Palestine is in jail and my country is occupied by American slaves but I am with Palestine.
@Teamipians
#LetUsStandForPalestine
@MaidahMuhammad
یہ انگریزوں کی طرف سے عثمانیوں کے خلاف عراق صومالیہ فلسطین اور حجاز میں لڑا تھا اور اسی خدمات کے صلے میں انگریزوں نے پورے پنجاب میں جاگیریں دی تھیں
@JimmyVirkk
شریف خاندان سب سے زیادہ زراعت کا دشمن ہے ان کے ہر دور میں زراعت کا بیڑا غرق ہوا ہے اب بھی پچھلے دو سالوں سے زراعت سے وابستہ لوگوں کا برا حال ہے لوگوں کی جمع پونچی بھاری بجلی بل ادا کر کر کے ختم ہو چکی ہے اور فصلوں کے صحیح ریٹ نہیں مل رہے
میں کسی فرخ حبیب کسی صداقت عباسی کسی عثمان ڈار کو نہیں جانتا میرا لیڈر کل بھی عمران خان تھا آج بھی عمران خان ہے
جس کا لیڈر عمران خان ہے وہ ریٹویٹ کر کے کمنٹ کرے
@TeamiPians
@RTEUrdu
بھائ کب دیکھاو گے اپنی طاقت کا مظاہرہ جب کافر غذہ والوں کو ختم کردیں گے آپ ہی کچھ کر سکتے ہیں آپ سے ہی ہمیں کچھ امید ہے باقی سب تو امریکہ اور مغرب سے ڈرتے ہیں
@DrwaqasAfzal1
@FaisalM59003426
میرے بھائی یہ سب زنخے ہیں پچھلے 76 سال میں اس پاکستان میں ایک ہی مرد پیدا کیا ہے شوکت خانم نے اس کا نام ہے عمران احمد خان نیازی
ڈفروں نے ایک خان کو مٹاتے مٹاتے آج پورے پاکستان کی عوام کو خان کے رنگ میں رنگ دیا ہے رانجھا رانجھا کردی نی میں آپے رانجھا ہوئی
@teamiPians
#خان_کی_کال_پر_لبیک
یہ لیاقت چھٹہ پکہ 100 پرسنٹ ن لیگی اور کرپٹ آفیسر ہے ہوا کا رخ دیکھ کر اپنی جان بچانے کے لیے یہ سب کر رہا ہے سابقہ 2 سال کے سارے مظالم میں شریک جرم ہے کیونکہ اس کو پتہ ہے کہ اس کے مالک لندن بھاگنے والے ہیں
Israel and Europe are teaching the world about human rights, while the animal behavior of the Israeli army is evident from these pictures.
The world has to stand with humanity and Israel is definitely a stronghold of Satanism which has been committing crimes against humanity
@ShahzadGill202
جناب ایسا بھی نہیں ہے NA 72 سے امجد باجوہ پی ٹی آئی کا پرانا کارکن ہے اور غلام عباس صاحب 2018 میں پی ٹی آئی میں شامل ہوئے تھے یہاں کسی کا بھی ذاتی ووٹ نہیں ہے ووٹ صرف عمران خان کا ہے غلام عباس صاحب کے بیٹے کو صوبائی کا ٹکٹ ملا ہے جس کو بھی ٹکٹ ملا ہے ٹھیک ملا ہے ووٹ صرف خان کا ہے…
اللہ تعالیٰ پر پختہ ایمان کے بھروسے پر چیئرمین عمران خان مافیا کیخلاف عوام کی حقیقی آزادی کی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں اور آج جیل میں قید وبند کی صعوبتیں برداشت کررہے ہیں لیکن اللہ تعالیٰ ان کواس مقصد میں ضرور کامیاب کریں گے۔ انشاءاللہ
@TeamiPians
#قوم_کی_جان_عمران_خان
Justice Amir Farooq, you save every decision and disappear for many days, do you have no fear of Allah?
#بےگناہ_قید_عمران_خان
@TeamiPians
#بےگناہ_قید_عمران_خان
یہ ہی تو اصل لڑائی ہے اور عوام کی اکثریت یہ سمجھ چکی ہے اور یہ ہی ضد بنا بیٹھی ہے اور اُن کا یہ ہی غرور تو توڑنا ہے اور یہ سب اپنے ذاتی ��فاد میں کرتے ہیں اسمیں قوم اور ملک کی دور دور تک بھلائی نہیں ہوتی وہ بطور ادارہ اجتماعی طور پر خود کو ہی پاکستان سمجھتے ہیں
احباب اکثر پوچھتے ہیں کہ کیا "وہ" عمران خان کو حکومت میں آنے دینگے
ان سب کیلئے عرض ہے کہ
دراصل یہ myth توڑنی انتہائی ضروری ہے کہ اگر "وہ" چاہیں گے تو کوئی آئےگا
اور اسے خان سکول آف تھاٹ کے علاوہ کوئی اور سیاسی پارٹی توڑنے کے قابل ہی نہیں