AliZai Vlogs Profile Banner
AliZai Vlogs Profile
AliZai Vlogs

@alizaihere

Followers
229,537
Following
2,198
Media
1,246
Statuses
4,566

blogger, social activist , political analyst at social issues and welfare campaign at

Georgia, USA
Joined August 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@alizaihere
AliZai Vlogs
5 months
نواز شریف سرخرو ؟ میاں صاحب آئیے آپکو آئینہ دکھاوں
442
5K
11K
@alizaihere
AliZai Vlogs
2 years
کامران شاہد کا پی ٹی آئی کے سپورٹرز کے بارے میں غلیظ بیان سن کر اگر آپکو بھی غصہ آ رہا ہے تو یہ سن لیں مزا آنے لگے گا ۔
2K
12K
28K
@alizaihere
AliZai Vlogs
2 months
ایک طرف پنجاب حکومت میں PSL میں KFC کی مشہوریاں کروا رہے ہیں دوسری طرف خیبرپختونخواہ کے ایوان میں فلسطین کے جھنڈے کے ساتھ خان کی تصویر ،
Tweet media one
122
8K
28K
@alizaihere
AliZai Vlogs
2 months
خیبر پختون خواہ اسمبلی کا ایوان چھوٹا ہے عمارت بھی پرانی ہے کرسیاں بھی مہنگی نہیں ، مگر اُن کرسیوں پر بیٹھنے والے بہت قیمتی لوگ ہیں وہ آزاد ہیں ۔
130
7K
28K
@alizaihere
AliZai Vlogs
4 months
زرتاج گل کے جزبات قابل دید ہوں گے جب پورے دن کے خوف و حراس کے بعد ایک شفیق منصف کے یہ الفاظ سنیں ہوں گے کہ بیٹی کو کھانا کھلاو کیس بعد میں سنیں گے ۔ جج صاحب آپکی عظمت کو سلام
220
7K
27K
@alizaihere
AliZai Vlogs
2 months
لو کر لی ریڈ لائین کراس اور ڈال دی ویڈیو ٹک ٹاک اور سوشل میڈیا پر اب جو بن پاتا ہے کر لو
963
13K
27K
@alizaihere
AliZai Vlogs
5 months
میرے لیے Proud moment تھا جب میں نے آج PTI کے ورچول جلسے میں میری آواز سنی 😍
529
7K
26K
@alizaihere
AliZai Vlogs
2 years
ہم نے پی ٹی آئی کا ایسا سوشل میڈیا سیل بنانا ہے کہ ان سبکو اوقات یاد آ جائے اس ٹویٹ کو ریٹیوٹ کریں اکوانٹ کو فالو کریں سبکو فالو بیک ملے گا آج رات سے پہلے انشا اللہ ۔
2K
14K
24K
@alizaihere
AliZai Vlogs
1 year
حرام کا پلا ہوا کس بھول میں ہے ؟ بیوی کے قاتل تیری بیوی کا کوئی بدلہ لینے والا نہیں تھا ، ربِ کعبہ کی قسم عمران خان کو کچھ ہوا تو بدلے میں اسکی نسل میں کوئی باقی نہیں بچے گا ، سب سے پہلے میں عہد کرتا ہوں بدلہ لینے کا ، لاوارث سمجھ کر رکھا ہے کیا کروڑوں وارث ہیں اُسکے ۔
1K
7K
25K
@alizaihere
AliZai Vlogs
3 months
کچھ دنوں سے PTA مسلسل میرے اکوانٹ کو ریپورٹ کر رہا ہے جسکی وجہ سے اکوانٹ کی ریچ بہت کم ہو گئی ہے ، آپ دوستوں سے گزارش ہے کمنٹس اور ریٹویٹ کر دیں تا کہ اکاونٹ ٹھیک ہو جائے شکریہ
Tweet media one
6K
15K
25K
@alizaihere
AliZai Vlogs
2 months
عمران ریاض نے قیدیوں کی وین میں بیٹھ کر بھی ویلاگ کر دیا ، جعلی حکومت تسلیم نہیں کریں گے
149
12K
25K
@alizaihere
AliZai Vlogs
1 year
زندگی میں پہلی بار قاسم علی شاہ کوخان کا انٹرویو لیتےہوئے سنا یقین کریں مجھے تب بھی صاف نظر آ رہا تھا یہ بندہ خود کو خان کے سامنے بھی دانشور ثابت کرنے کی کوشش کر رہا تھا،تم چار کتابیں پڑھے ہوئے استاد ہو،اور خان وہ لیڈرہے جس پرکتابیں لکھی گئی ہیں ، جنہیں پڑھ کر لوگ لیڈر بنیں گے ۔
1K
7K
24K
@alizaihere
AliZai Vlogs
3 months
عمران خان کو دس سال قید کی سزا ، اگر آپ الیکشن میں PTI کو دو تہائی اکثریت دیتے ہیں تو عمران خان الیکشن کے دس دن بعد جیل سے باہر ہوں گے انشا اللہ ۔
347
8K
24K
@alizaihere
AliZai Vlogs
3 months
مرد بنو شیر افضل بنو جاو اپنا حق لو
@RashidMkhan79
Rashid Mehmood Bangash
3 months
شیر افضل مروت کو ساتھ دیں اور سب ٹکٹ ہولڈر ان کو مارو ورنہ یہ ہمیں مار دیں گے
161
9K
23K
77
8K
22K
@alizaihere
AliZai Vlogs
4 months
ماہرنگ میں آپکے مرحوم والد اور لا پتہ بھائی کو تو واپس نہیں لا سکتا مگر وعدہ ہے جب تک زندہ ہوں پاکستان میں لا پتہ افراد کے لیے آواز اُٹھاتا رہوں گا انشا اللہ ۔ @MahrangBaloch_
Tweet media one
207
5K
20K
@alizaihere
AliZai Vlogs
1 year
میرا تعلق خیبر پختونخواہ سے جب سے ہوش سمبھالا ہے امن سکون اور خوشی کے بس وہی 3 سال دیکھے ہیں جب عمران خان وزیر اعظم تھا ، اسکے علاوہ ساری زندگی بم دھماکے ، دہشت گردی ،پکڑ دھکڑ ،مار دھاڑ ہی دیکھی ہے ۔
555
5K
19K
@alizaihere
AliZai Vlogs
2 months
کل بھی بھٹو غدار تھا آج بھی بھٹو غدار ہے کل بھی بھٹو نے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا تھا آج بھی بھٹو نے ڈاکہ ڈالا ہے
122
7K
20K
@alizaihere
AliZai Vlogs
4 months
اس پریشر کا اندازہ لگائیں کہ آپ ٹھیک 9 ماہ بعد چیف جسٹس بننے والے ہیں مگر پھر بھی آپ استعفی دے دیں ! شوکت خانم کو سلام جس نے ایسا بیٹا پیدا کیا ہے جو کسی پریشر میں نہیں آتا !
130
5K
19K
@alizaihere
AliZai Vlogs
4 months
یقین کریں آپ کا کپتان یہ فیصلہ دیکھ کر مسکریا ہوگااور آسمان کو دیکھتے ہوئےاُس نے کہا ہو گا اللہ الحق ہے ۔
221
5K
19K
@alizaihere
AliZai Vlogs
3 months
میں 8 فروری سے پہلے ہی آپکو مبارک دیتا ہوں ، ریحان شہادت مبارک ہو آپکو ، اللہ کو شاید کچھ اور منظور ہے ۔
Tweet media one
501
6K
19K
@alizaihere
AliZai Vlogs
1 year
ہم پی ٹی آئی کا والنٹیر گروپ بنانے جا رہے ہیں جس کا کام ٹویٹر پر ٹرینڈز بنانا اور عمران مخالف بیانیہ دفنانہ ہے ، گروپ میں شامل ہونے کے لیے انباکس میں اپنا نمبر سینڈ کر دیں اور ریٹویٹ کر دیں شکریہ ۔
2K
7K
18K
@alizaihere
AliZai Vlogs
3 months
یہی تھیں وہ جس کے لیے منٹو نے کہا تھا قلم فروش جسم فروش سے بد تر ہے ، یقیناً آپ بد ترین ہیں ۔
Tweet media one
760
6K
19K
@alizaihere
AliZai Vlogs
3 months
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں ، اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں ،
Tweet media one
153
6K
18K
@alizaihere
AliZai Vlogs
1 year
طاقت کے نشے میں بد مست صاحب کو یہ مسکراہٹ برداشت نہیں ! خدا یہ مسکراہٹ ہمیشہ سلامت رکھے
Tweet media one
557
4K
18K
@alizaihere
AliZai Vlogs
1 year
ایکٹنگ آنٹی بھی جرنیل کی بیٹی نکلی آنٹی کی انسٹا گرام پوسٹ کے مطابق انکا باپ جنرل تھا ۔ ماہ رخ نامی آنٹی پکڑی گئی ( ویڈیو کو پورا لازمی دیکھیں )
603
10K
17K
@alizaihere
AliZai Vlogs
3 months
جب شیر افضل مروت کو کور کمیٹی سے نکالا گیا اور ایجنٹ ہونے کے الزام لگائے تو میں ویلاگ کر کے سپیسس کر کے لوگوں کو سمجھاتا تھا ، اصل مقصد شیر افضل کو ہٹانے کا یہ تھا کہ ٹکٹ بیچے جا سکیں ، اب ایک ایک کو ننگا کروں گا ، بہت برداشت کر لیا پارٹی کے وسیع تر مفاد میں ۔ @sherafzalmarwat
326
6K
17K
@alizaihere
AliZai Vlogs
3 months
آٹھ فروری کی رات ٹرکوں پر سپیکر باندھ کر عوام عمران خان کو آوازیں لگائے گی خان صاحب ہم آزاد ہو چکے ہیں ، اور عمران خان بنی گالہ یا جیل کی دیوار کی دوسری طرف سے سن رہے ہوں گے ، علی زئی کا PTI کے جلسے میں مختصر سا بیان
284
6K
17K
@alizaihere
AliZai Vlogs
3 months
پی ٹی آئی کی پریس کانفرنس نے واڑ کے رکھ دیا
72
4K
17K
@alizaihere
AliZai Vlogs
3 months
طیبہ راجہ ویلکم بیک آپکی قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا انشا اللہ @tayyabaraja_
49
3K
17K
@alizaihere
AliZai Vlogs
1 year
کس قانون کی پٹیاں پڑھا رہے ہو مجھے؟اس شخص نے گرفتاری کے لیے آئے سرکاری اہلکاروں پر بندوق تان دی تھی اسے پکڑ کر جیل میں ڈالو،مفرور نواز شریف کو جیل میں ڈالو،رانا کے ورانٹ گرفتاری پولیس کے پاس ہیں اُسے گرفتار کرو،تم قانون کی بالا دستی قائم کرو میں قانون کے خلاف بولنا بند کر دوں گا
Tweet media one
226
8K
16K
@alizaihere
AliZai Vlogs
3 months
جہانگیر ترین نے سیاست ہمیشہ کے لیے چھوڑ کر دوبارہ سے گنے بیچنے کا اعلان کر دیا ، فرحان بھائی نیا آقا کون ہو گا ؟ 😀 @FarhanKVirk
362
4K
16K
@alizaihere
AliZai Vlogs
2 months
تو یہ تھا میرے رب کا پلان سب چوروں کو صف میں بٹھا کر پوری قوم کے سامنے زلیل کرنا ، اب یہ باہر نکل کر کہیں گے اللہ نے سرخرو کیا ہے ۔
158
8K
17K
@alizaihere
AliZai Vlogs
1 year
تاریخ میں پہلی بار لاہوریوں کا مزاج بدلا ہے اور اتنی شدت سے بدلا ہے، یقین کرو ملک بدلنے والا ہے انشا اللہ ،
269
4K
16K
@alizaihere
AliZai Vlogs
1 year
تمام انصافینز کا شکریہ مجھے فالو کرنے کے لیے بغض عمران میں مبتلا ہر انسان میرے اکاونٹ سے دور رہے ، کل تک 80 ہزار فالورز پورے ہو جائیں گے انشا اللہ
278
2K
15K
@alizaihere
AliZai Vlogs
3 months
"اسٹیبلشمنٹ جسے چاہتی ہے الیکشن جتوا دیتی ہے " 8 فروری کو پاکستان سے ہمیشہ کے لیے اس سوچ کا خاتمہ ہو جائے گا انشا اللہ
304
3K
16K
@alizaihere
AliZai Vlogs
4 months
اسٹیبلشمنٹ اور عوام کی یہ آخری جنگ ہے جس میں عوام جیتے گی ، سکریں شارٹ لے کر رکھ لو عوام جیتے گی ، عمران خان جیتے گا آپ جیتیں گے ، ہم جیتیں گے انشا اللہ ۔
561
4K
15K
@alizaihere
AliZai Vlogs
1 year
ایک شخص اس کالے ڈالے کے سامنے کھڑا ہوا تو ڈالا ریورس ہو گیا ، سوچو کروڑوں کھڑے ہوں گے تو کیا ہو گا @FarrukhHabibISF
Tweet media one
361
5K
15K
@alizaihere
AliZai Vlogs
1 year
اگر بات اب تمہاری بیویاں ننگی کرنے تک آ چکی ہے تو خدا کی قسم تم پر جہاد فرض ہے ، وللہ خدا کی قسم تم پر جہاد فرض ہے ۔
204
4K
14K
@alizaihere
AliZai Vlogs
1 year
فواد چوہدری کو گرفتار کر لیا گیا سب دوستوں کا وہی ری ایکشن آنا چاہیے جو عمران خان کی گرفتاری کی کوشش پر آتا ہے ، فواد چوہدری عمران خان کا سپاہی ہے ۔
223
4K
14K
@alizaihere
AliZai Vlogs
4 months
تم عدالتوں سے بیٹھ کر چُٹکلے لکھو ، سڑکوں دیواروں پر انصاف لکھا جائے گا ، سب یاد رکھا جائے گا ۔
277
6K
15K
@alizaihere
AliZai Vlogs
4 months
پاکستان اور بلوچستان کے عوام سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگتا ہوں ۔
285
6K
14K
@alizaihere
AliZai Vlogs
11 months
لاہور کی جیل سے رہا ہونے والی خاتون کے جسم پر دانتوں سے کاٹنے کے نشان تھے ، شاندانہ گلزار
318
5K
14K
@alizaihere
AliZai Vlogs
2 months
حماد اظہر کے مطابق محسن نقوی جب تک وزیر اعلی رہا متعدد دبئی کے دورے کیے اور ائیر پورٹ پر انکے بیگ کی تلاشی کرنا منع تھا ، آسان الفاظ میں محسن نقوی نے کروڑوں ڈالرز کی منی لانڈرنگ کی
69
6K
14K
@alizaihere
AliZai Vlogs
3 months
لاو ترازو تول کہ دیکھو ساڈا پلہ بھاری ہے ، علی زئی کا نیو یارک میں خطاب
48
6K
14K
@alizaihere
AliZai Vlogs
3 months
نواز شریف آج پاکستان کی سیاست سے ہمیشہ کے لیے غروب ہو چکا ہے ، اور عمران خان چڑھتے سورج کی طرح پوری آب و تاب سے چمک رہا ہے ۔
92
4K
14K
@alizaihere
AliZai Vlogs
9 months
مراد صاحب آپ جائیں گھر آرام کریں ہمیں کام کرنے دیں سندھ کا وزیر اعلی مراد علی شاہ شاہی پروٹوکول کے ساتھ ٹرین حادثے والی جگہ گیا ، لوگوں نے دھکے دے کر بھاگا دیا ۔
193
8K
13K
@alizaihere
AliZai Vlogs
4 months
یہ ہے تمھارا نظام ، جنگ عمران خان اور بلے کی نہیں عوام اور اس نظام کی ہے ہرا کے دکھاو ہمیں ،
236
6K
14K
@alizaihere
AliZai Vlogs
2 months
نون لیگ دہشت گرد جماعت ہے یہ لوگوں کے سر قلم کرنے کی ترغیب دیتے ہیں ۔
59
4K
14K
@alizaihere
AliZai Vlogs
4 months
جسٹس مسرت ہلالی PTI سے بلا لینے میں برابر کی شریک ہے ، الیکشن کمیشن کے وکیل کو لقمے دے رہی تھی اور پی ٹی آئی کے وکیل کو ٹوک رہی تھی آج ایک ریمارک دے کر ہیرو نہ بنے ۔
186
4K
14K
@alizaihere
AliZai Vlogs
2 months
پی ٹی آئی کے نمبرز پورے ہیں عمران خان کا سرپرائیز آ رہا ہے ہم حکومت بنا رہے ہیں ، عمر ایوب خان
169
3K
13K
@alizaihere
AliZai Vlogs
1 year
جیو نے کارٹون میں ہمیں گدھا بولا ، شیخ کو ہمارا ماما اور چوہدری کو چچا بولا ، علی زئی نے کس کس کو جیو کا باپ اور پھوپھا بنایا دیکھیں ایسا جواب کہ دل ٹھنڈا ہو جائے گا ۔
618
6K
13K
@alizaihere
AliZai Vlogs
2 months
یہ شخص پاکستانی نہیں ، زندگی کے گیارہ منٹ نکال کر ایک بار یہ ویڈیو ضرور دیکھیں ، آپکا سر فخر سے بلند ہوگا ، اسے اُردو میں ڈبنگ کروا کر ہر پاکستانی کو دکھائیں ، عمران خان کو مسلم دنیا کیسے دیکھتی ہے ، عمران خان پوری دنیا کے مسلمانوں کی آخری امید ہے
152
8K
13K
@alizaihere
AliZai Vlogs
3 months
بشری بیگم کو بنی گالہ میں نظر بند رکھنے کے پیچھے کوئی ہمدردی نہیں یاد رکھنا یہ دنیا کے غلیظ ترین لوگ ہیں ، بنی گالا میں ہاوس اریسٹ کرنے کی وجہ ہے بنی گالا پر کنٹرول کرنا ، سکیورٹی چارج سمبھالنا ، تفتیش کرنا اور مزید جھوٹے ثبوت بنانا ۔
138
5K
13K
@alizaihere
AliZai Vlogs
4 months
یہ KPK والے الیکشن ملتوی کروا کے رہیں گے ، اتنا جوش اتنی عوام اتنا جنون کنونشن کو جلسہ بنا دیتے ہیں ،
128
3K
13K
@alizaihere
AliZai Vlogs
5 months
میں نواز کے جلسے میں جاوں تو تم محافظ ، عمران کے جلسے میں جاوں تو تم مارو گے ؟ کس لیے عمران کو اقتدار سے باہر رکھنے کی ضد میں ؟ تو سنو پھر تم خندقین ہی کھودتے رہنا شیلنگ ہی کرتے رہنا عمران کو اقتدار میں لانا اب ہماری بھی ضد ہے To watch full
366
5K
13K
@alizaihere
AliZai Vlogs
2 months
یہ گردن بھی بڑی عجیب ہے جگہ دیکھ کر جکتی ہے ورنہ اکڑ جاتی ہے
Tweet media one
Tweet media two
117
6K
13K
@alizaihere
AliZai Vlogs
1 year
جہاں 8 مہینے میں بہت سی بے وفایوں کا زکر ہوا وہاں ایک وفا بھی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی ، مونس الہی کی وفاداری تمام بے وفایوں پر بھاری رہی @MoonisElahi6
152
2K
13K
@alizaihere
AliZai Vlogs
2 months
یہ تصویر تیری وزارت اعلی سے اعلی ہے ، یہ تصویر تیری وزارت عظمی سے عظیم ہے ، تم اسمبلی میں بیٹھے بکاو اور خریدے ہوئے بے ضمیروں کی وزیر اعلی اور وزیر اعظم ہو یہ کروڑوں آزاد لوگوں کا شہزادہ ہے ۔ تم اربوں لگا کر عزت نہ خرید سکے یہ سچ بول کر باعزت ہو گیا ۔
Tweet media one
104
4K
13K
@alizaihere
AliZai Vlogs
4 months
ایران پر جوابی حملہ بہترین تھا ، خطے میں امن ضروری ہے جنگ کسی مسلے کا حل نہیں مگر پاکستان مندر کا گھنٹہ بھی نہیں جو کوئی بھی آ کر بجا جائے ویلڈن پاک آرمی اور پاک فضایہ ، ملک کا بچہ بچہ ہر جنگ میں تمھارے ساتھ کھڑا ہے ،
200
3K
13K
@alizaihere
AliZai Vlogs
1 year
مجھے واٹس ایپ پر دھمکیاں دینے والے کان کھول کر سن لو ، میں بازو پر ہر وقت تیل لگائے رکھتا ہوں ، مجھ سے زیادہ نہ تم محب وطن ہو نہ اپنی فوج سے محبت کرتے ہو ، نہ ہی کوئی حقیقی مجاہد ادارےکے لوگ کسی پاکستانی کو ایسے دھمکاتے ہیں تم سیاسی پارٹی کے دلال ہو یا کسی کے زاتی ملازم ، باز رہو
312
2K
12K
@alizaihere
AliZai Vlogs
4 months
اپنی بیوی کو ساتھ کھڑا کر کے حلف لینے کے بدلے جو سودا کیا تھا وہ یہ تھا کہ لوگوں کی بیویاں ننگی کی جائیں گی ۔
122
4K
13K
@alizaihere
AliZai Vlogs
5 months
تو کل بھی بدترین تھا تو آج بھی بدترین ہے
Tweet media one
185
4K
13K
@alizaihere
AliZai Vlogs
1 year
طاقت تمھارے پاس ، عہدے تمھارے پاس ، اقتدار تمھارے پاس ، حکومت تمھارے پاس ،مگر یاد رکھنا ہم اور ہمارا اللہ عمران خان کے ساتھ انشا اللہ
326
3K
12K
@alizaihere
AliZai Vlogs
4 months
اخے میں شہید کی بہن ہوں ، تو ہو نا شہید کی بہن ، حسین نواز اور حسن نواز کی بہن تو نہیں ہو تم ۔
86
3K
12K
@alizaihere
AliZai Vlogs
4 months
بریکنگ نیوز ! علی زئی نے پی ٹی آئی کی طرف سے حلقہ " ٹویٹر" " فیسبوک " " یو ٹیوب " اور حلقہ ٹک ٹاک سے کاغذات نامزدگی جمعہ کروا دیے ہیں آنے والی ساری زندگی عمران خان کا ڈٹ کر دفاع کیا جائے گا ۔ آپ سبکے اعتماد کا شکریہ
275
2K
12K
@alizaihere
AliZai Vlogs
4 months
مبارک ہو بلا واپس ملنے کی خوشی میں PDM اور الیکشن کمیشن کو میری طرف سے یہ ویڈیو تحفہ
183
3K
12K
@alizaihere
AliZai Vlogs
1 year
چوہدی صاحب جب آپ کے پاس صرف 10 نشستیں ہوں اور پی ٹی آئی کے پاس 180 پھر بھی وہ آپکو وزیر اعلی بنا دیں اسے کہتے ہیں احسان ، احسان ماننا ہے تو عمران خان کا مانیں ، علی زئی کا چوہدی پرویز الہی کے بیان پر ایسا جواب کہ سن کر مزا آ جائے ، @ImranRiazKhan
590
4K
12K
@alizaihere
AliZai Vlogs
1 year
مریم کے آنے پر جہاں یہ استقبال کی تیاریاں کر رہے ہیں وہاں پی ٹی آئی کے کارکنان کو بھی جانا چاہیے اور میڈم کا اسقبال چورنی لٹیری جیسے نعروں سے ہونا چاہیے ۔
377
3K
12K
@alizaihere
AliZai Vlogs
3 months
مولانا صاحب مرد بنو عدم اعتماد کے وقت ادارے کا ڈی جی فیض نہیں تھا فیض تو پشاور میں کور کمانڈر تھا ، کسی حاضر سروس کا نام لو ۔
107
3K
12K
@alizaihere
AliZai Vlogs
1 year
دنیا کا سب سے مہنگا خون پاکستانیوں کا ہے اسکا سودا اربوں ڈالر میں کیا جاتا ہے ۔
338
3K
11K
@alizaihere
AliZai Vlogs
3 months
خان کو کہا گیا تھا ملک چھوڑ دو ورنہ تمھاری بیوی کو بھی گرفتار کریں گے ، مگر اس نے ہار نہیں مانی عمران خان اس ملک کے لیے قربانی دے رہا ہے ، اگر اس قوم نے عمران خان کی قربانی کا بدلہ نہ دیا تو یاد رکھنا تاریخ میں تم احسان فراموش کہلاو گے ، کوئی تمہاری خاطر قربانی نہیں دے گا ۔
142
5K
12K
@alizaihere
AliZai Vlogs
4 months
جب حوصلہ ٹوٹنے لگتا ہے تو سوچتا ہوں یہ بھی تو ہے ، کروڑوں لوگوں کا حوصلہ بننے کے لیے شکریہ جنم دن مبارک ہو آپکو @ImranRiazKhan
Tweet media one
52
2K
12K
@alizaihere
AliZai Vlogs
1 year
یہ سوشل میڈیا کا دور ہے ہم پٹواری نہیں پورا پول کھول دیا ۔ علی زئی کا دبئی کے آفیشل سٹور سے رابطہ جہاں سے یہ گھڑی خریدی گئی پوری کال سنیں جیو کا پوسٹ مارٹم۔ 9 لاکھ درھم کی گھڑی اس نے 75 لاکھ درھم میں کیسے خریدی ؟ ویڈیو پوری دیکھیں اور ریٹویٹ کرتے جائیں ۔
289
7K
11K
@alizaihere
AliZai Vlogs
2 months
بریکنگ نیوز 🔥‼️ عمران ریاض خان PTI میں شامل ، انتہائی مستند زرائیع کے مطابق عمران ریاض خان نے سیاست میں آنے کا فیصلہ کر لیا PTI کو باقائدہ جوائیں کریں گے ، بہت جلد اعلان متوقع
325
4K
12K
@alizaihere
AliZai Vlogs
1 year
قوم بجلی کے ٹرانسفارمر پر تم لوگوں کو لٹکائے تو آدھے نہیں سارے مسائل حل ہو جائیں گے ۔
Tweet media one
599
3K
11K
@alizaihere
AliZai Vlogs
4 months
اگر کوئی بیرسٹر گوہر کے ساتھ رابطے میں ہے تو کال کر کے بتائیں آر او دفتر بند کر کے بھاگ گئے ہیں پی ٹی آئی کے امیدواروں کے ٹکٹ وصول نہیں کیے جا رہے ، چیف جسٹس کے سامنے یہ بات رکھ دیں تا کہ یہ بہانا نہ کر سکے ۔
52
4K
11K
@alizaihere
AliZai Vlogs
9 months
جو ڈٹے ہوئے ہیں محاظ پر وہ یہ ہیں ، عمر چیمہ
Tweet media one
Tweet media two
63
2K
11K
@alizaihere
AliZai Vlogs
6 months
الیکشن سے پہلے ہر روز اس ویڈیو کو دیکھوں گا تمھارا ہر ظلم یاد کروں گا ، میں تمھیں کبھی جیتنے نہیں دوں گا ۔
416
5K
11K
@alizaihere
AliZai Vlogs
1 year
عمران خان میرا لیڈر ہے اور جو اُسے راستے سے ہٹانے یا اُس پر فل اسٹاپ لگانے کی بات کرے گا میں اسے اُسکی اوقات یاد دلا دوں گا، میرے پاس ایسے لوگوں کے لیے کوئی عزت کوئی تمیز نہیں ۔
778
4K
11K
@alizaihere
AliZai Vlogs
4 months
دنیا میں the Economist جیسے ادارے اس لیے معتبر ہیں اُن میں غریدہ، آصمہ ، شاہزیب ، جیسے لوگ نہیں ، تم 9 مئی کی مزمت کرواتے رہے اب وہ دنیا میں تم سے مزمت کروا کے چھوڑیں گے ۔
68
3K
11K
@alizaihere
AliZai Vlogs
9 months
ہم نہ باز آئیں گے محبت سے ، جان جائے گی اور کیا ہو گا ❤️
79
3K
11K
@alizaihere
AliZai Vlogs
1 year
پہلی بار تحریک لبیک والوں کی اصلیت شاہیر سیالوی بھائی سامنے لاتے ہوئے ۔ ایسے حقائق جو شاید ہی آپکو پتا ہوں ، @ShaheerSialvi
661
5K
11K
@alizaihere
AliZai Vlogs
2 months
ایک دو تین چار ۔۔ نواز بھٹو دو غدار اتنا ریٹویٹ کرو کہ کل یہ نعرہ اسمبلی میں بھی لگے ۔
58
5K
11K
@alizaihere
AliZai Vlogs
4 months
اسٹیبلشمنٹ نے میاں پر ہاتھ ڈالا تو میاں کبھی جدے تو کبھی ایون فیلڈ جا کر لینڈ ہوا ، بے نظیر ، زولفقاز علی بھٹو کوئی اس طاقت کے سامنے نہ ٹک سکا ، خان وہ مرد قلندر ہے جو دو سال سے لڑ رہا ہے ، گولیاں کھا کر جیل میں ہو کر بھی ان کو سڑکوں پر لے آیا ، خان جیت چکا ہے یہ ہار گئے ہیں ،
174
4K
11K
@alizaihere
AliZai Vlogs
8 months
اگر صرف اٹک کی عوام آج جیل کے سامنے عمران خان کے استقبال کے لیے چلی جائے تو دوبارہ گرفتار کرنے کا خواب ٹوٹ جائے گا ۔
203
3K
10K
@alizaihere
AliZai Vlogs
1 year
عمران خان کو گرانے والو تم کیا گراو گے اُسے ، دیکھ لو عمران خان نے واشنگٹن کے وائیٹ ہاوس کے سامنے بھی لا الہ اللہ کے نعرے لگوا دیے ۔ علی زئی کے وائیٹ ہاوس کے سامنے " پاکستان کا مطلب کیا لا الہ اللہ کے نعرے ۔
74
4K
10K
@alizaihere
AliZai Vlogs
1 year
فواد چوہدری کی گرفتاری عمل میں آتے ہی فواد کی آڈیو لیک ہونا شروع ، کسی کے زاتی فون میں گھس کر اُسکی پرائیویٹ باتوں کو لیک کرنا؟ ایسا کرنے والوں کو سنگسار کر دینا چاہیے ، کسی کے گھر کی زاتی باتیں پبلک کرنے والوں کو اُبلتے تیل میں ڈال دینا چاہیے ، اب سیاست نہیں بغاوت کرو
204
3K
10K
@alizaihere
AliZai Vlogs
9 months
ایک کرپٹ جرنیل اور ایک بکاو جج کو اس ملک میں پھانسی لگا دو ، اگر یہ ملک ٹھیک نہ ہوا تو تیسری پھانسی مجھے لگا دینا
214
3K
10K
@alizaihere
AliZai Vlogs
1 year
In front of white house Washington
Tweet media one
120
1K
10K
@alizaihere
AliZai Vlogs
1 year
اس شخص کے بارے میں کوئی ایک جملہ ؟ جی ہاں میں سوچی سمجھی سازش کے تحت اسکی لترول کروانا چاہتا ہوں ، یہ اپنی ٹویٹس کے کمنٹس بند کر دیتا ہے ہیاں کھلے ہیں ۔
Tweet media one
4K
2K
10K
@alizaihere
AliZai Vlogs
2 months
حضرت محمد (ص) اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں یہ قرآن کہتا ہے ، ایک کال پر لزر جانے والے جج کی کیا اوقات جو اسے بدل سکے ۔
55
4K
11K
@alizaihere
AliZai Vlogs
1 year
بچے تمہارا باپ نواب تھا اسکی ایک حیثیت تھی، اس ماسک میں چھپے چور کو ساری زندگی اُس نے اہمیت نہیں دی،اور تم آج اسکی گود میں بیٹھ گئے ؟ جس پاکستان کے لیے آپکا والد شہید ہوا،اسی پاکستان کے دو ٹکڑے کرنے والا خاندان ہے یہ ، @SonOfShaeed
Tweet media one
498
3K
10K
@alizaihere
AliZai Vlogs
3 months
پاکستان دنیا کی تاریخ کا واحد ملک ہے جسے اسٹیبلشمنٹ نے اتنا تباہ کر دیا ہے کہ وہاں کوئی وزیر اعظم کا عہدہ لینے کے لیے بھی تیار نہیں ۔
57
3K
10K
@alizaihere
AliZai Vlogs
9 months
بندیال 12 بجے عدالت نہ کھولتا تو چیرمین ، اور ڈپٹی نے بازی پلٹ دی تھی ، آج کے حالات کا زمہ دار بندیال بھی ہے ۔
265
3K
10K
@alizaihere
AliZai Vlogs
1 year
قاسم علی شاہ کا عمران خان کے خلاف بیان ، علی زئی نے 5 منٹ کی ویڈیو میں ایکسپوز کر دیا ، قاسم صاحب آپ کالج کے ٹین ایجرز کو ٹھگتے تھے اب یوتھ کے ساتھ اُنگلی کر دی آپ نے
563
4K
10K
@alizaihere
AliZai Vlogs
2 months
سعودی شاہی مہمان بننے کے بعد میڈم برطانیہ کی شاہی مہمان بننا چاہتی ہے ، طاقت کے سرچشموں سے تھپکیاں لینے کی خاطر کالا چشمہ پہنے نہتوں کو گھسیٹ رہی ہے ، پنجاب پر اللہ ہی رحم کرے صنف نازک کے ہاتھوں گھبرو گھسیٹے جا رہے ہیں ۔
167
7K
10K
@alizaihere
AliZai Vlogs
1 year
بھائی @soldierspeaks میجر عادل راجہ کے انکشافات کے مطابق ملک کے ہر اہم شخص کی ویڈیو موجود ہے سیف ہاوسس میں ویڈیوز کا گندہ دہندہ ، اداکارائیں شامل ، اگر یہ ساری باتیں سچ ہیں تو معزرت کے ساتھ قوم کی حفاظت پر مامور ایجنسیاں قوم کی شلواروں تک ہی محدود رہی ہیں ۔
212
3K
10K
@alizaihere
AliZai Vlogs
4 months
مضبوط رہیں ڈٹے رہیں آپ نے گھبرانا نہیں ، یہ ہار چکے ہیں ۔
118
2K
10K
@alizaihere
AliZai Vlogs
11 months
ساقے ڈالر کی چھترول اینجوائے کریں اور ساتھ بھائی کو ٹک ٹاک پر بھی فالو کریں ، شارٹ چھترول کا کام ٹک ٹاک پر بھی تسلی بخش کیا جاتا ہے ۔
211
4K
10K
@alizaihere
AliZai Vlogs
1 year
مریم یہ تمھارے لیول سے بہت اوپر کا شخص ہے ، Feel the power of nerves @MaryamNSharif
235
3K
10K