Mir Mohammad Alikhan Profile Banner
Mir Mohammad Alikhan Profile
Mir Mohammad Alikhan

@MirMAKOfficial

Followers
477,760
Following
435
Media
5,262
Statuses
63,154

A First Muslim Wall Street Investment Bank Founder Who Stands Firmly For Palestine. Yes, You Read It Right. Chairman

Joined March 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
5 months
فلسطین کے ایمبیسیڈر جناب @RabaieAhmed صاحب کے ساتھ تفصیلی ملاقات۔ بہت خُوشی ہُوئ فلسطین اور پاکستان کے تاریخی تعلقات کے بارے میں گُفتگو کرکے۔ محمد علی جوہر۔ قائداعظم۔ علامہ اقبال اور مُفتی اعظم مسجد الاقصی کے تعلقات کے بارے میں بات ہُوئ۔ تصاویر دیکھیں اور دل میں ایک نیا عہد…
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
128
825
4K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
3 months
ایک طرف مجلسِ وحدت المسلمین کو ساتھ لے لیا اور دُوسری طرف جماعت اسلامی کو ساتھ لے لیا۔۔۔۔۔ جیسے “س” اور “ش” ساتھ ہوتے ہیں ویسے ہی سُنّی اور شیعہ ساتھ ہوگئے۔ اور یہ کام عمران خان کے علاوہ کوئ کر ہی نہیں سکتا تھا۔
455
11K
41K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
3 months
Imran Khan is the winner of Pakistani elections. The New York Times راوی کا چین، عزت دونوں لُٹ گئی
202
11K
37K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
2 years
اکیلا ڈائری اُٹھا کر نکلا تھا اور پُوری قوم کاندھوں پر اُٹھا کر واپس لارہی ہے۔۔۔۔۔۔
340
8K
36K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
3 months
تیمور جھگڑا کے مُخالف کا شناختی کارڈ جعلی نکلا۔ وہ پاکستانی ہے ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ مذاق نہیں کررہا۔
285
11K
35K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
2 years
اعظم سواتی کی اپنی اہلیہ کے ساتھ اُن کی ذاتی ویڈیوز اُن کی بیٹی کو بھیجی گئیں۔ کتنا گِرو گے ؟ کتنا ؟
891
12K
33K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
3 months
اڈیالہ جاؤ۔ اُسے جگاؤ۔ اس سے بات کرو۔ اس سے معافی مانگو جگاؤ اس لئیے لکھا کہ مُجھے یقین ہے وہ سُکون سے سو رہا ہوگا۔
308
9K
33K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
2 years
بِھکاری ہو گا تیرا باپ۔ ہم پاکستانی ہیں۔
570
8K
31K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
3 months
خُدا کی قسم پشتُونوں کے علاوہ ہم سب ڈرپوک ہیں۔۔۔۔۔۔۔مصلحت کا شکار ہیں۔ مفلوج ہیں۔
637
8K
32K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
2 years
Maryam Aurangzeb comes in a BMW X5 wearing a Rolex and Jimmy Choo shoes, carrying a Marc Jacobs handbag and IPhone EarPods and says that @ImranKhanPTI has ruined the economy due to imports of foreign luxury goods. اور وہ بیچارہ شلوار قمیض اور پشاوری چپل پہنے گھُومتا ہے
716
11K
31K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
7 months
اللہُ اکبر کروڑ مرتبہ۔ ایک بھائ اپنی مرتی ہُوئ چھوٹی بہن سے کلمہ پڑھوا رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔دل پھٹ گیا دیکھ کر۔
1K
15K
31K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
2 years
خبر سُننے میں آرہی ہے کہ ارشد شریف کی والدہ بھی لانگ مارچ میں شرکت کرینگی۔ سر آنکھوں پر۔ آپ کا بیٹا ہمارے لئیے شہید ہُوا ہے۔
312
7K
29K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
1 year
مُسلمانوں نے لندن میں سُویئڈش سفارتخانے کے سامنے اذانیں دیں با جماعت نماز پڑھی اور قُرآن شریف کی گھنٹوں تک تلاوت بھی کی۔۔۔۔۔۔ اس سے اچھا احتجاج میری نظر میں کوئ نہیں۔
299
8K
30K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
2 years
آپ کو بُزدار پسند نہیں تھا مگر آج اگر بُزدار ہوتا تو شائد یہ سب قاتل سے انٹرویو کا ڈرامہ نہ ہورہا ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوچیں بُزدار کیوں قابلِ قُبول نہیں تھا۔
319
9K
28K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
1 year
This is Mishi Khan @mishilicious . Ever seen any celebrity running like this for her leader ? Mishi. My standing salute to you.
415
8K
28K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
3 months
بڑی پیشرفت الیکشن کمشین فارم 45 کے مطابق رزلٹ دینے کا پابند ہے جسٹس باقر نجفی لاہور ہائیکورٹ اگر عدلیہ نے زرا سی بھی ہمت دکھا دی تو پاکستان کیا مُستقبل سنور سکتا ہے۔
299
9K
29K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
1 year
میرے گھر پر پولیس مُجھے گرفتار کرنے پہنچ گئی ہے۔ میاں اشفاق @MianAliAshfaq سے ابھی میری بات ہُوئ ہے۔ ظُلم شروع ہُوا چاہتا ہے۔
1K
8K
28K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
1 year
عمران خان نے ہم سب کو شیعہ سُنّی وہابی بریلوی پٹھان سندھی اُردو اسپیکنگ بلوچ پنجابی امیر غریب سے دور کر کے ایک ہی صف میں پاکستانی بنا کر کھڑا کردیا ہے۔۔۔۔۔۔۔ یہ بھی ایک احسان ہے اس قوم پر۔
375
9K
27K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
2 years
کل اُداسی نہیں سونے دے رہی تھی اور آج اُمیّد نے جگایا ہُوا ہے۔ واہ اللہ۔ واہ تیری تدبیریں۔ واہ۔
449
5K
26K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
2 years
کلاشنوکوف کی گولی چلانے والا کہیں نہیں اور پستول سے گولی چلانے والا پُورے پاکستان کے چینلز پر۔۔۔۔ پستول سے تو فقط ایک ہی گولی چلی تھے اور کلاشنکوف سے پُورا برسٹ چلتا سُنائ دیا ہے ویڈیو میں۔ ہم کو کتنا پاگل سمجھا ہے ؟
327
10K
26K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
2 years
اور پھر میں نے پہلی نشست پر غریدہ کو بیٹھے دیکھا تو ٹی وی بند کردیا۔۔۔۔۔۔۔
729
6K
26K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
2 years
جو شخص اللہ کا نام لئیے بغیر تقریر نہیں شُروع کرتا۔ جو شخص آقا ص کی ناموس کے لئیے اقوام متحدہ میں قرارداد پاس کروا دے جو شخص تمام اسلامی مُمالک کو یکجا کر کے فقط آقا ص اور اسلام کی بات کی اس عمران کے خلاف توہین رسالت کا مُقدمہ کر دیا رانا ثنا اللہ نے ؟ آگ لگا دو اس نظام کو۔
1K
10K
25K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
11 months
ایک بات لکھ کر دیتا ہوُ۔ اُس کسی خاندان کی محفل میں نہیں جاؤنگا جہاں علی زیدی ہو۔۔۔۔۔۔۔ یہ میرا اپنے آپ سے وعدہ ہے۔ Chapter Closed For This Topic Forever Now
618
5K
25K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
3 months
سب کے سب باہر بیٹھ کر عمران خان کی سیاست ختم نہیں کرسکے اور وہ اندر بیٹھ کر مخالفین سے استعفی دلوا رہا ہے۔۔۔۔۔۔ جہانگیر ترین سے سب عبرت حاصل کریں۔
90
7K
25K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
7 months
بہت بڑی خبر: زندگی میں پہلی مرتبہ محمد بن سلمان اور ایرانی صدر نے فون پر بات کی۔ گُفتگو 45 منٹ کی ہُوئ اور موضوع فقط فلسطین رہا۔ الحمداللہ۔ مُسلمان مُتحد ہورہے ہیں۔ کروڑ مرتبہ الحمداللہ۔
385
5K
25K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
3 months
مُلّا فضل الرحمان کے بیان کے بعد سب پر آرٹیکل 6 لگایا جاۓ۔۔۔۔۔۔۔ عمران خان پھر ایک مرتبہ سچ ثابت ہُوا۔
140
6K
25K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
3 months
ایک رات میں مجلس وحدت المسلمین اور سُنّی اتحاد کونسل وفاقی جماعتیں بن گئیں۔۔۔۔۔۔ اور اس کا سہرا بھی عمران خان کو جاتا ہے۔
73
5K
25K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
2 years
اب یہی بچ گیا ہے کہ جو بائیڈن لاہور پہنچ کر ائیرپورٹ سے ٹانگہ لیکر راۓ ونڈ جاۓ اور اعلان کرے کہ ہاں میں نے ہی حُکومت گرائ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
637
9K
23K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
3 months
عمران خان بہت ہوشیار ہے۔ الیکشن سے ایک ہفتے پہلے پرامن ریلیاں نکلوا کو پُوری دُنیا کے میڈیا کو دکھا دیا کتنی مقبولیت ہے اور دھاندلی ہوئ تو کیسے ہوگی ایک مقبول ترین جماعت کے ساتھ۔
145
7K
24K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
2 years
الیکشن کرواؤ۔ تمہارے باپ میں دم ہے تو جیت کر دکھاؤ۔
315
5K
22K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
7 months
مزہ آگیا سعودی عرب۔ مزہ آگیا۔ واشنگٹن پوسٹ کہتا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ انتھونی بِلنکن سعودی عرب پہنچے تو پہلے محمد بن سلمان اُن کو پانچ گھنٹے انتظار کرواتے رہے۔ پھر پیغام دیا کہ شام کو ملینگے۔ پھر پیغام دیا کہ سو جائیں کل صُبح ملینگے اور جب صُبح ملے تو بیٹھتے ہی ساتھ بولے:…
763
6K
23K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
3 months
جو فقط چار حلقے نہ کھولنے پر مہینوں کُھلے آسمان کے نیچے بیٹھا رہا وہ 154 سیٹوں کی دھاندلی پر آسمان سر پر اٹھائیگا اور دُنیا دیکھے گی۔۔۔۔۔۔۔
161
8K
23K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
1 year
اور ایک سوئ ہُوئ قوم جاگ گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔الحمداللہ
237
7K
22K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
3 months
آپ سب سے دُعا کی گُزارش ہے۔ میری والدہ کی کل ایک میجر سرجری ہے۔ میری دُنیا میری ماں ہے۔ میں آج جو کُچھ ہُوں جن اندھیروں سے نکل کر دوبارہ اپنے پیروں پر کھڑا ہُوں وہ میری والدہ اور علامہ طالب جوہری کی مرعونِ مِنّت ہے۔ میری ماں میری دوست۔ میری گائیڈ۔ میری رازدان اور میری مُکمل…
Tweet media one
Tweet media two
4K
3K
23K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
2 years
جمائما کا عمران خان کی خیریت معلوم ہونے کے بعد اللہ کا شُکر ادا کرنا بتاتا ہے کہ تربیت اچھی ہو تو رشتے ٹُوٹنے کے بعد ہی انسان کی اصلیت سامنے آتی ہے۔۔۔۔۔۔۔ آپ کو ہمارا سلام جمائما
243
5K
22K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
2 years
نیند ہی نہیں آرہی جیسے صُبح آزادی ملیگی ہم کو۔۔۔۔انشا اللہ
683
4K
21K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
2 years
رانا تُجھے قسم ہے بھاگنا نہیں پاکستان چھوڑ کر۔۔۔۔۔۔عمران آرہا ہے۔
242
6K
21K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
3 months
بچپن سے سُنتے آۓ تھے کہ Electables کے علاوہ کوئ بھی سیاسی پارٹی اس مُلک میں نہیں جیت سکتی۔۔۔۔۔۔۔ یہ افواہ بھی عمران خان نے دفنا دی۔
100
6K
22K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
1 year
ہر شہید کا مرتبہ بُلند ہے۔ مگر جِن سے سالوں کی رفاقت ہو وہ زیادہ یاد آتے ہیں۔ اللہ کروٹ کروٹ جنّت نصیب کرے میرے دوست میرے بھائ۔۔۔۔۔
Tweet media one
374
4K
21K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
3 months
خواجہ آصف آفیشلی ہار گیا۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ جو ہے وہ جو ہے وہ جو ہے وہ وڑ گیا
152
5K
21K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
6 months
اس بچے کی بہادری کو سلام۔ ایک خلیجی مُلک میں آج امام نے جُمعہ کی نماز میں کہا کہ وہ فلسطین پر بات نہیں کرینگے۔ اور اسی وقت یہ بچہ اُٹھ کھڑا ہُوا اور خُود فلسطین پر پُورا خُطبہ دینا شروع کردیا۔ سلام ہے اس بچے کی بہادری کو۔ سو سلام۔
399
9K
21K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
1 year
پوسٹ مارٹم رپورٹ کہتی ہے اتنا مارا اتنا مارا اتنا مارا کہ بیچارے کے دماغ کی شریانیں پھٹ گئیں اور برین ہیمریج ہوگیا۔۔۔۔۔ اکیلا ظلِ شاہ کتنا تڑپا ہوگا۔ اللہ تُو دیکھ رہا ہے نا ؟
502
8K
21K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
1 year
مُجھے ابھی ایک دوست نے قاسم علی شاہ کا وہ ویڈیو بھیجا جس میں وہ عمران خان کی ذاتی زندگی پر حملہ کیا۔ میں نے اپنا پچھلا ٹُوئیٹ ڈیلیٹ کر دیا۔ خاندان اور ذاتی زندگی پر حملہ ایک شرمناک عمل ہے۔ آپ سب صحیح تھے میں غلط تھا۔ فاؤنڈیشن بھی جاۓ بھاڑ میں اور باقی بھی۔ سبق سکھائیں۔
543
5K
21K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
2 years
عمران کے دل میں رسوُل اللہ ص کی محبت نے ہمارے دلوں میں عمران کی محبت پیدا کی ہے۔ یہ ہے میرے آقا ص سے محبت کا نتیجہ۔
225
4K
20K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
2 years
فرانس کے صدر کو شہباز شریف کی دوبارہ مُنتخب ہونے پر مبارکباد۔ تحریکِ لبّیک خُوشی سے نڈھال۔
1K
8K
20K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
2 years
Dear @ImranKhanPTI I have a suggestion. Please conduct a @Twitter Space. It will be the biggest Space in the history of Twitter. It will be attended from around the world live and it will create a narrative build up globally. You speak. World will listen. RT please. Thanks.
796
10K
20K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
2 years
محبت کی وجہ سے یقین نہیں آتا تھا کہ ایسے بھی کر سکتے ہیں۔ سر پر بٹھایا ہُوا تھا۔ ماتھے چُومتے تھے۔ جہاں پسینہ گرے وہاں اپنا خُون گرانے کا دل کرتا تھا۔ کوئ میلی آنکھ سے دیکھنے کا بھی سوچے تو اُس کی آنکھ نکالنے کا دل کرتا تھا۔ پُوری زندگی عشق میں گُزار دی۔ میں پاگل تھا۔
907
7K
20K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
2 months
اگر یہ تصویر آپ کو اُمیّد نہیں دیتی تو شائد آپ کا ایمان کمزور ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
90
5K
21K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
4 months
اور میں زندگی بھر بنگالیوں کو غدّار سمجھتا رہا۔ اپنے آپ سے گھِن آرہی ہے سوچ سوچ کر۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ مُجھے معاف فرماۓ۔ آمین۔
444
5K
21K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
1 year
پی ٹی آئ جیلوں میں اپنی ہی خواتین کا ریپ کروانے کا منصوبہ بنا رہی ہے رانا ثنا اللہ رانا جی کیا جیلوں میں جو پولیس ہے وہ عمران خان کی ہے یا جیلوں میں کیمرے نہیں ہر کونے پر یا عمران کے ساتھی دیوار ٹاپ کر جیل میں آکر ریپ کرینگے اور بنا پکڑے گئے بھاگ جائینگے ؟ جیل تو آپ کے…
636
9K
20K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
1 year
پشتونوں سے پہلی ہی محبت تھی مگر ان تین دنوں کے بعد مُجھے اس قوم سے عشق ہوگیا ہے۔۔۔۔۔ ورکہ ڈنگ کنا ورکہ ڈنگ
596
5K
20K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
1 year
رُوس نے پاکستان کو رعائیت پر آئیل بیچنے سے معذرت کر لی۔ امریکی غُلامی کا پہلا حتمی اور مُصدقہ نتیجہ۔
212
5K
20K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
3 months
علی امین پختونخواہ کا وزیر اعلی بن رہا ہے اور چیخیں پٹواریوں کی نکل رہی ہیں۔۔۔۔ کیوں ؟
316
4K
20K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
3 months
A guy with 60 seats is giving a victory speech and the guy with 150 seats is in jail………. Take this system and shove it……
229
6K
20K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
3 months
جس کو گھسیٹا جانا تھا وہ صدر اور جس نے گھسیٹنا تھا وہ وزیراعظم۔۔۔۔۔۔۔ اور اصل میں جس کو گھسیٹا جائیگا وہ ہوگی عوام۔
137
7K
20K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
1 year
This broke my heart. Literally.
999
5K
20K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
11 months
آپ لوگوں کا کیا دل ٹوٹا ہو گا جو میرا ٹوٹا ہے۔۔۔۔۔۔۔ نفرت ہوگئی ہے لفظ سیاست سے۔ نفرت۔ میں آپ سب سے معذرت خواہ ہُوں کہ میں ایک انسان کو دہائیوں بعد بھی نہیں جج کر سکا۔
Tweet media one
1K
4K
20K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
2 years
Hero Of The Nation………
Tweet media one
297
4K
20K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
1 year
لو جی بِلّی تھیلے سے باہر۔ ڈان نیوز کے واشنگٹن ڈی سی کے بیورو چیف نے ایک امریکی صحافی کو بتایا ہے کہ عمر عطا بندیال کو ہٹا کر قاضی فائز کو لایا جائیگا اور وہ الیکشن کو دو سال کے لئیے مُلتوی کردیں گے اور یہ بات اب طے ہوچُکی ہے۔ اور @carin__fischer نے بمع ثُبوت یہ ٹُوئیٹ کردیا
358
9K
19K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
1 year
کوئ مُجھے بس یہ بتا دے کہ دہشتگرد پشاور کے ریڈ زون میں جسم پر بم باندھے گُھسا کیسے۔۔۔۔۔۔
1K
5K
20K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
3 months
یہ سُنیں۔ ایم کیو ایم پنجاب سے 7 نشستیں جیت گئی ہے۔۔۔۔۔۔ جن حرامخوروں کو ہم اُردو اسپیکنگ ووٹ نہیں دیتے اُن کو پنجابی ووٹ دینگے ؟ کتنا مذاق کروگے بھائ اس مُلک کے ساتھ
241
7K
20K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
11 months
دُنیا کا سب سے بڑا Lithium کا ذخیرہ ایران میں ملا ہے۔ پُوری دُنیا کا 10 فیصد ذخیرہ ایک ہی جگہ ملا ہے۔ Lithium کی قیمت سونے اور ہیروں سے بھی زیادہ ہے۔ اب امریکی سینکشنز گئے ہوا میں۔ کیسے کیسے اللہ مُسلمان مُمالک کو نواز رہا ہے۔
274
3K
19K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
3 months
ہاتھ میں تسبیح۔ چہرے پر سُکون۔ دل مضبوط۔۔۔۔ یہ ہے عمران خان۔ اڈیالہ جیل سے پہلی تصویر
Tweet media one
192
5K
20K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
2 years
ایسا کیوں لگ رہا ہے کہ یہ تصویر جانے والے کی نہیں آفس آنے والے کی ہے۔۔۔۔۔۔۔آمین۔
Tweet media one
425
3K
19K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
1 year
جب مائیں راستے میں بیٹھ کر عمران خان کی حفاظت کے لئیے قُرآن شریف پڑھیں تو سمجھ لو کہ بات کہیں اور سے چل رہی ہے۔۔۔۔۔
Tweet media one
232
5K
19K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
6 months
یمنی فوج نے اسرائیلی بحری جہاز کو قبضے میں لینے کی ویڈیو جاتی کردی۔ دیکھیں۔ لگتا ہے کوئ ایکشن فلم کا منظر ہے۔ فلسطین زندہ باد اور فلسطین کے تمام حامی زندہ باد۔
378
7K
19K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
2 years
آج وہ بیغیرت بھی اسپیس میں نظر آۓ جنہوں نے عمران کی کمر میں چھُرا گھونپا ہے۔۔۔۔۔۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
706
10K
18K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
1 year
پنڈی میں بھی غدر شروع ہوگیا۔ پولیس کی شیلینگ شروع۔ یہ پُورے مُلک کو تباہی کی طرف لیکر جارہے ہیں۔ فقط ایک آدمی کی دُشمنی میں۔
216
8K
19K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
7 months
بہت بڑی خبر۔ یمن کی انصار اللہ فوج نے فلسطین کے دفاع کا اعلان کردیا۔ یاد رہے کہ انصار اللہ کے پاس بلسٹک میزائیل کا زخیرہ ہے جس کی رینج 2000 کلومیٹر تک ہے. اُس سے بڑی بات یہ ہے کہ انصار اللہ باب المندب سمندری راستے کو روک سکتی ہے جس سے پُورا Red Sea بلاک ہوجائیگا اور تیل نہیں…
581
5K
19K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
2 years
پُورا پاکستان خُوشیاں منا رہا ہے۔ پنجاب جن کا صوبہ بھی نہیں وہ بھی دُوسرے صوبوں میں پنجاب کی خُوشیاں منا رہے ہیں۔ یہ ہوتی ہے یکجہتی۔ یہ ہوتی ہے پاکستانیت۔
216
5K
19K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
2 years
کیسا انسان پے بھائ۔ اتنے بڑے ہُجوم میں نماز پڑھنے نکل گیا۔ ڈر نہیں لگا عارف بھائ ؟
Tweet media one
329
4K
18K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
3 months
ہر چیز بھُول سکتا ہُوں مگر یہ رات اور یہ تصویر نہیں بھُول سکتا۔۔۔۔۔۔۔ تنِ تنہا خامُوشی سے فقط ایک ڈائیری اُٹھا کر مگر گیا یہ شخص۔
Tweet media one
293
6K
19K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
4 months
میں سمجھتا تھا کہ جہانگیر ترین کو چھوڑنا عمران خان کی سب سے بڑی غلطی تھی۔۔۔۔۔۔۔ عمران نے پھر ہمیں غلط ثابت کیا۔
184
4K
19K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
2 years
جو سمجھتے ہیں یہ احتجاج ہے وہ آنکھیں کھولیں۔ یہ انقلاب ہے۔
255
5K
18K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
2 years
مفتاح نے ب چ کہہ دیا۔ عطا تارڑ نے بیچ کی اُنگلی اُٹھا دی بھرے ایوان میں اور یہی وہ لوگ ہیں جو عمران خان کے “اوۓ” کہنے پر آسمان سر پر اُٹھاتے تھے۔ کہاں گئی غریدہ۔ کہاں گیا سلیم۔ کہاں چُھپ گیا حامد۔ کہاں غائب ہے مالک جو عمران خان کا گریبان پکڑنا چاہتا تھا۔۔۔۔۔۔ چُلّو بھر پانی ؟
588
8K
18K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
3 months
جو قوم پندرہ سیکنڈ قطار میں نہیں کھڑی ہوسکتی ھی آج گھنٹوں قطار میں کھڑی ووٹ دینے کا انتظار کررہی ہے۔۔۔۔۔۔ تبدیلی آ نہیں رہی تبدیلی آگئی ہے۔۔۔۔۔۔۔
127
5K
19K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
2 years
پشاور میں عمران خان ایسے کُھلے عام پیدل گھُوم رہا ہے جیسے شیر جنگل میں گھُومتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
276
4K
18K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
2 years
نواز اور الطاف مُلک سے باہر بیٹھ کر پاکستانیوں سے خطاب کرتے تھے اور آج عمران خان پاکستان میں بیٹھ کر ۱۷ جگہوں پر مُلک سے باہر پاکستانیوں سے خطاب کر رہا ہے۔۔۔۔۔۔ تبدیلی آ نہیں رہی تبدیلی آگئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
230
6K
18K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
2 years
جمیل فاروقی نے دن اور رات سعد رضوی کی گرفتاری پر “اسپیسس” کیں۔ میں خُود اُن میں شامل رہا۔ جمیل فاروقی نے جتنی آواز سعد کی گرفتاری کے خلاف اُٹھائ شائد ہی کسی نے اُٹھائ ہو۔ اور آج جمیل کی گرفتاری پر تحریک لبّیک والوں نے کوئ ایک بیان تک نہیں دیا۔ اس مُلک میں سب مایا ہے مایا
508
6K
18K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
2 years
Not a single channel is covering the protests across Pakistan and around the world in favour of PTI. اس سے زیادہ اور کیا بینقاب ہونگے یہ ٹوکرے
699
6K
18K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
1 year
ارشد شریف کو شہید ہو کر ثابت کرنا پڑا کہ اُس کی جان خطرے میں تھی اور عمران خان کو اپنے زخم دکھا کر ثابت کرنا پڑا کہ اُس کو گولیاں لگیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ معاشرہ نہیں ایک اُمراؤ جان کا کوٹھا ہے۔
395
7K
18K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
7 months
ان کو ہراؤ گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ ناقابلِ تسخیر ہیں کیونکہ ان کا بھروسہ اللہ پر ہے ہماری طرح امریکہ پر نہیں۔
Tweet media one
106
4K
19K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
2 years
8 Million Tweets. Let that sink in E I G H T M I L L I O N #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور If this did not make history then nothing did. This is peoples’ sentiment.
1K
14K
18K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
2 years
سُننے میں آیا ہے کہ غلطی کو جلد سُدھار لیا جائیگا اور الیکشن کا اعلان ہوگا۔ اور یہ سُننے میں “باوثُوق” ذرائع سے آیا ہے۔ اللہ سچ ثابت کرے۔ آمین۔
2K
5K
18K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
5 years
My Request To #Pakistan Airforce. When @ImranKhanPTI enters the Pakistani Airspace in his aircraft on his way back from #UNGA , JF 17 Thunder jets should surround his aircraft as a SALAAMI till he lands. THIS IS THE LEAST WE CAN DO TO HONOUR HIM. #Retweet IF you agree.
761
6K
18K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
1 year
پیپلز پارٹی کے نبیل گبول کو عام عوام نے لیاری میں مہنگائ نہیں ہے کہ لیکچر پر گاڑی سے اُتار کر دُھلائ کردی۔ اب یہی ہونا شروع ہوگا۔ اور یاد رہے کہ لیاری پیپلز پارٹی کا گڑھ کہلاتا ہے۔
311
5K
18K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
3 months
ابھی ابھی حماد اظہر کے ٹُوئیٹ سے پتہ چلا ہے کہ وسیم قادر کوئ اغوا نہیں ہُوا بلکہ پیسوں کے لئیے بِکا ہے۔۔۔۔۔۔ ان حرامخوروں نے اغوا کو ایک بہانہ بنا لیا ہے بِکنے کے لئیے
201
6K
18K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
2 years
میں اگر اپنے باپ کا ہُوا تو عمران خان کو اسلام آباد میں نہیں داخل ہونے دوُں گا رانا ثنا اللہ کا کل کا بیان۔ پاکستانیوں رانا کا باپ ڈُھونڈو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
1K
7K
18K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
3 months
سائیفر بھی حقیقت تھی۔ ڈونلڈ لُو بھی حقیقت تھی۔ جعلی عدم اعتماد بھی حقیقت تھی۔ اور سازش بھی ایک حقیقت تھی۔ اور ان سب حقیقتوں کے جال میں میرا پاکستان لُٹ گیا۔
174
7K
18K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
2 years
مریم نواز نے جو ٹُوئیٹ ارشد شریف کے بارے میں ریٹُوئیٹ کیا ہے اس سے بس ایک بات ثابت ہوتی ہے یہ کلیجہ چبانے والی عورت ہے۔
563
6K
18K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
2 years
کپڑے بدل بدل کر قاتل کا نیا نیا انٹرویو کیا جارہا ہے اور اُسے وائرل کروایا جارہا ہے۔۔۔۔۔پرویز الہی صاحب اگر پولیس سنبھل نہیں رہی تو یا آئ جی نکال دیں یا آپ نکل جائیں۔۔۔۔۔۔ اب بات بہت آگے بڑھ گئی ہے۔
251
7K
18K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
2 years
بُرا نہ مانیں تو ایک دل کی بات کروں۔ ان کی پھٹنا شروع ہوگئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
514
3K
18K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
3 months
کمشنر راولپنڈی کے پاسپورٹ پر امریکہ کا ویزہ لگنا غدّاری ہے مگر امریکہ کی غُلامی میں اپنے مُلک کو تباہ کرنا وفاداری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹھیک ہوگیا۔ سمجھ گیا۔
62
6K
18K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
3 months
جتنے پی ٹی آئ چھوڑ کر گئے ہیں۔ ہمت پکڑیں۔ واپس آئیں۔ پاکستان کی خاطر۔
327
4K
18K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
1 year
ٹی وی پر شوز میں باتیں ہورہی ہیں کہ الیکشن ہونگیں یا نہیں اور وہاں گھر کے گھر لُٹ گئے پشاور میں۔ آج پہلی مرتبہ بددُعا دے رہا ہُوں کیونکہ میں خُود ماضی میں شُہدا کے لواحقین میں رہا ہُوں سات مرتبہ۔ اللہ اِن چند خبیث اینکرز کے گھروں میں بھی صفِ ماتم بچھاۓ۔
1K
5K
18K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
2 years
ایک دن سارے راز کُھلیں گے۔ کیونکہ اللہ حق ہے۔
324
4K
17K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
2 years
تقریباً ہر چینل کی ریٹنگ اتنی کم ہوگئی ہے کہ ٹوکرے اینکرز اب کُھلے عام عمران خان سے بس ایک انٹرویو کی التجا کر رہے ہیں۔ سب کو پتہ ہے کہ آج کل فقط عمران کو ہی دیکھا جاتا ہے۔ اللہ کے کام اللہ جانے۔ واہ۔
203
5K
17K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
2 years
اللہ وہ ویڈیو پاکستان کو کبھی نہیں دکھائیگا۔ کبھی نہیں۔ آمین۔ ایک ارب مرتبہ آمین۔
2K
4K
17K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
3 months
2014 میں ہی جب چینی صدر آرہا تھا تب ہی عمران خان کا سرقلم کرنا چاہئیے تھا مریم اورنگزیب سر قلم ؟ بیہُودہ عورت۔ سیاست کو یہاں لے آئ کے مخالفیں کے سر قلم کرنے کی بات کررہی ہے۔ سڑک چھاپ عورت۔ نہ خاندان کا پتہ نہ آباؤ اجداد کا اور دُوسروں کے سرقلم کروانے کا کہہ رہی ہے 2000 میں…
691
8K
18K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
3 months
اِن کی ہر بیوقوفانہ حرکت کے بعد عمران خان اور اچھا لگنے لگتا ہے۔۔۔۔۔۔ پہلے سے بھی زیادہ۔
271
4K
18K
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
2 years
تو پھر ایک بات ثابت ہُوئ۔ شہباز شریف بیرُونی مُداخلت کا نتیجہ ہے۔
611
6K
17K