Hablbakram Profile Banner
Hablb Akram Profile
Hablb Akram

@Hablbakram

Followers
279K
Following
2K
Media
330
Statuses
2K

Journalist .Views given in tweets don't represent #HabibAkram commentary Account of #Habibakram

Poland
Joined December 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Hablbakram
Hablb Akram
4 hours
نئی جمہوریت، نئے اصول!. جیتو گے تو کچھ نہیں ملے گا، ہارو گے تو انعام ضرور پاؤ گے!!!.
15
495
2K
@Hablbakram
Hablb Akram
5 days
اگر عمران خان کے بیٹے اپنے والد کی رہائی کے لیے متحرک ہوتے ہیں تو ضروری نہیں کہ وہ پاکستان آکر احتجاج میں شامل ہوں۔ اگر وہ بیرونِ ملک رہتے ہوئے مہم کا آغاز کرتے ہیں تو یہ بین الاقوامی سطح پر توجہ حاصل کر سکتی ہے، تو حکومت کے لیے مسائل کھڑے ہوسکتے ہیں.
129
911
4K
@Hablbakram
Hablb Akram
7 days
گروک کے تلخ جوابات جلد ہی X کو پاکستان میں بند کروا دیں گے.
41
204
2K
@Hablbakram
Hablb Akram
11 days
نواز شریف کے پاس اپنا سیاسی قد اونچا کرنے کا ایک ہی موقعہ تھا اور وہ 8 فروری الیکشن کی رات تھا، مگر انہوں نے وہ موقع ضائع کردیا۔.
221
1K
4K
@Hablbakram
Hablb Akram
13 days
پبلک انٹرسٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے سلیکشن کو الیکشن کا نام دیا گیا ہے.
106
3K
9K
@Hablbakram
Hablb Akram
15 days
جب طاقت عروج پر پہنچ جاتی ہے تو پھر حالات بدلنا شروع ہوجاتے ہیں اور راستے نکلنے لگتے ہیں۔.
95
1K
6K
@Hablbakram
Hablb Akram
21 days
اگر وہ مائنس ہونا ہوتا تو کب کا ہوچکا ہوتا، پاکستان کی سیاست میں آزاد قیدی آج بھی اہمیت کا حامل ہے۔.
121
2K
7K
@Hablbakram
Hablb Akram
26 days
یہ خاکِ غزہ نہیں تل ابیب ہے
Tweet media one
23
322
3K
@Hablbakram
Hablb Akram
29 days
قدرت کا نظام ہے کہ لوگوں کے درمیان دن پھرتے رہتے ہیں، آج علیمہ خان اسلام آباد ہائیکورٹ کے دروازے پر کھڑی اپنے بھائی کی دُہائی دے رہی ہیں تو کل اسی جگہ کوئی دوسرا ہوگا۔.
284
2K
6K
@Hablbakram
Hablb Akram
1 month
کل کو قانون کی اسی چکی میں آج کے حکمران بھی پِسیں گے تو کیا ہوگا ؟ .جو منصف آج انصاف نہیں کرپارہے، جب کل نہیں کریں گے تو اِن سے شکوہ کیسے کیا جائے گا ؟.
37
525
2K
@Hablbakram
Hablb Akram
1 month
جس عمران خان نے عدلیہ کی حُرمت و خودمختاری کی تحریک چلائی، آج اُسی عمران خان کو عدالت میں انصاف تو کیا شنوائی کا موقع تک نہیں مل رہا۔.
169
2K
8K
@Hablbakram
Hablb Akram
1 month
عمران خان وہ واحد ملکی سیاسی شخصیت ہیں جو اس وقت وفاقی اکائی ہیں اور جو تمام صوبوں کو صوبائیت سے بالاتر ہوکر وفاقی اکائی میں پرونے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔.
158
934
4K
@Hablbakram
Hablb Akram
1 month
وہ لوگ جو لندن کو دوسرا گھر سمجھتے ہیں، وہاں سے کچھ سیاست کا سبق بھی لے آئیں تو پاکستان میں بہت کچھ بہتر ہوسکتا ہے۔.
59
586
3K
@Hablbakram
Hablb Akram
1 month
سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے کیس میں بنچ کا خلاصہ ایک فقرے میں سمیٹ دیا گیا ہے: 'ووٹ دینا بنیادی حق نہیں۔' جب عدالت کی سوچ یہ ہو، تو اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ان کے نزدیک دستور میں انتخابات میں کی کیا اہمیت ہے!!.
55
2K
5K
@Hablbakram
Hablb Akram
2 months
امریکہ سے آیا پاکستانیوں کا وفد ساری کوشش صرف اپنے تئیں کررہا ہے، عمران خان یا پارٹی کا اس سے فی الحال تک کوئی تعلق نہیں ہے۔.
21
368
2K
@Hablbakram
Hablb Akram
2 months
پاکستان نے چینی ساختہ جنگی طیاروں، جدید ٹیکنالوجی اور سائبر صلاحیتوں کو استعمال کرتے ہوئے جنوبی ایشیا میں طاقت کے توازن کو برقرار کردیا ہے۔.
12
200
1K
@Hablbakram
Hablb Akram
2 months
ذرائع کے مطابق عمران خان سے گزشتوں دنوں میں ہونے والی ملاقات کی خبروں میں صداقت نہیں ہے۔ یہ خبر ممکنہ احتجاج کی شدت کو کم کرنے ہوسکتی ہے۔.
68
2K
6K
@Hablbakram
Hablb Akram
2 months
پاکستان کے شاہینوں نے دن کی روشنی میں جو مانگ پر صندور بھرا ہے، وہ بھارت کو ہمیشہ یاد رہے گا!.
38
1K
6K
@Hablbakram
Hablb Akram
2 months
بھارت سمجھ رہا ہے کہ اُس کی جنگ حکومت اور افواج پاکستان سے ہے، بھارت کو یہ بتانا ضروری ہے اُسکا قوم سے پڑا ہے اور اُسکے لیے اندرونی اتحاد شرط ہے۔.
30
559
3K
@Hablbakram
Hablb Akram
2 months
بھارت کیخلاف مؤقف پر جیل میں بیٹھے قیدی نے بتا دیا کہ وہ اپنے فیصلوں میں آزاد ہے جبکہ حکومت کے بارے میں پھر واضح ہوگیا کہ یہ کسی کے اسیر ہے۔.
41
617
2K