RTEUrdu Profile Banner
RTEUrdu Profile
RTEUrdu

@RTEUrdu

Followers
216K
Following
1K
Media
29K
Statuses
33K

World news and views from the land of Turks ~ https://t.co/UmsIiZOrqh is the first hand Urdu news source from #Türkiye 📩For inquiry: [email protected]

Talas, Türkiye
Joined September 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
@RTEUrdu
RTEUrdu
32 minutes
🔴 ٹرمپ انتظامیہ نے مادورو کو کہا ہے کہ اگر وہ استعفیٰ دے دیں تو انہیں محفوظ طریقے سے ملک چھوڑنے کی ضمانت دی جائے گی۔ فوکس نیوز
0
2
9
@RTEUrdu
RTEUrdu
33 minutes
🔴 امریکہ کے انڈیانا ریاست میں شدید برفانی طوفان کے بعد کئی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ https://t.co/GZoiKwM6Gc
0
4
35
@RTEUrdu
RTEUrdu
2 hours
🔴 شام: سعودی عرب کی طرف سے نئی پولیس گاڑیاں عطیہ کر دی گئیں۔
2
18
174
@RTEUrdu
RTEUrdu
2 hours
🔴 انڈونیشیا: شدید لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ایک پورا گاؤں تباہ ہو گیا۔
0
3
28
@RTEUrdu
RTEUrdu
2 hours
🔴 ایک فلسطینی صحافی نے مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی جانب سے فلسطینیوں کو اغوا کیے جانے کے مناظر شیئر کیے ہیں
1
47
108
@RTEUrdu
RTEUrdu
2 hours
🔴 ایرانی دستکاری کا نایاب شاہکار ۲۵۰۰ سالہ ایرانی تاریخ کا عکس ہاتھ سے بنا خالص ریشم کا ایرانی قالین، جس کی قیمت 1,05,000 ڈالر ہے۔
1
31
192
@RTEUrdu
RTEUrdu
3 hours
🔴 نیٹو روس کی ہائبرڈ جنگ—جیسے سائبر حملے، تخریب کاری اور فضائی حدود کی خلاف ورزی—کا مقابلہ کرنے کے لیے زیادہ سخت حکمتِ عملی پر غور کر رہا ہے۔ نیٹو کے ملٹری کمیٹی کے سربراہ ایڈمرل جیوسیپے کاوو دراگونے کہا ہے کہ اتحاد اب صرف ردعمل نہیں بلکہ پیشگی اقدامات پر بھی غور کر رہا ہے۔
2
2
29
@RTEUrdu
RTEUrdu
3 hours
🔴 واشنگٹن نے مادورو سے کہا ہے کہ اگر وہ فوراً استعفیٰ دے کر ملک چھوڑ دیں تو اُنہیں، ان کی بیوی سیلیا فلوریس کو اور ان کے بیٹے کو محفوظ راستہ دیا جائے گا۔ لیکن مادورو نے یہ پیشکش مسترد کر دی۔ اس نے مطالبہ کیا کہ اسے عالمی معافی دی جائے، فوج پر مکمل کنٹرول برقرار رکھنے دیا جائے،
4
22
246
@RTEUrdu
RTEUrdu
3 hours
🔴 امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انہوں نے وینزویلا کے رہنما مادورو سے ٹیلی فون پر بات کی ہے۔
1
3
49
@RTEUrdu
RTEUrdu
4 hours
🔴 مصر میں فرعون رامسیس دوم کی سالگرہ ایک تقریب کے ساتھ منائی گئی۔
5
14
122
@RTEUrdu
RTEUrdu
5 hours
🔴 اٹلی نے اعلان کیا ہے کہ وہ یورپی سینٹرل بینک کے پاس موجود 300 ارب ڈالر مالیت کے سونے کے ذخائر کا کنٹرول اپنی مرکزی بینک کو منتقل کرنے کے لیے اقدامات کر رہا ہے۔
1
44
424
@RTEUrdu
RTEUrdu
5 hours
🔴 مارکو روبیو: "ہم صرف جنگ ختم کرنا نہیں چاہتے، ہم یوکرین کو ہمیشہ کے لیے محفوظ بنانا چاہتے ہیں، تاکہ اسے دوبارہ کبھی کسی حملے کا سامنا نہ کرنا پڑے۔"
3
7
82
@RTEUrdu
RTEUrdu
6 hours
🔴 اہلاتجی ہولڈنگ نے ترک شہر یوزگات کے علاقے ساریکایا میں واقع لائسنس یافتہ سونے کی کان میں تقریباً 30 ٹن (926 ہزار اونس) سونا دریافت کیا ہے۔ ماہرین کے مطابق ملنے والا یہ ذخیرہ کم از کم 4 ارب ڈالر مالیت کا ہے۔
0
9
103
@RTEUrdu
RTEUrdu
9 hours
🔴 مصر کے صدر سیسی: 'دنیا فلسطینی عوام کی تاریخی مزاحمت کی گواہی دے رہی ہے۔'
2
22
179
@RTEUrdu
RTEUrdu
9 hours
🔴 آج سے 6 سال قبل، چین میں کووِڈ-19 کا پہلا کیس رپورٹ ہوا۔ ▪️اس طرح ایک نسل پہلی بار وبا سے ��وبرو ہوئی۔
3
18
137
@RTEUrdu
RTEUrdu
9 hours
🔴 اسرائیلی فوج (IDF) نے لیفٹیننٹ کرنل اور اس سے اوپر کے تمام سینئر افسران کے لیے اینڈرائیڈ فون استعمال کرنا ممنوع کر دیا ہے، اور آئی فون استعمال کرنا لازمی قرار دے دیا ہے۔
0
13
115
@RTEUrdu
RTEUrdu
9 hours
🔴 روس 2026 میں یوکرین جنگ کے لیے 166 ارب ڈالر خرچ کرے گا۔ ▪ بجٹ کا ایک تہائی حصہ فوج پر لگایا جائے گا۔
0
62
527
@RTEUrdu
RTEUrdu
10 hours
🔴 بھارت، روس سے سوخوئی Su-57 لڑاکا طیارے اور S-500 میزائل دفاعی نظام خریدنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔
3
13
127
@RTEUrdu
RTEUrdu
13 hours
🔴 رائٹرز: وینزوئیلا کی دفاعی حکمتِ عملی براہِ راست جنگ نہیں بلکہ غیر متوازن جنگ پر مبنی ہے۔ ▪️ اگر امریکا حملہ کرے تو وینزوئیلا کی فوج پورے ملک میں بکھر جائے گی اور 280 سے زائد خفیہ مقامات سے تخریب کاری، گھات لگا کر حملے اور گوریلا طرز کی کارروائیاں کرے گی۔ ▪️ دوسری حکمتِ
0
15
135
@RTEUrdu
RTEUrdu
16 hours
🔴 دبئی میں اب آپ اپنی موجودہ جگہ پر موبائل اے ٹی ایم منگوائیں اور رقم نکالیں۔
8
179
1K