Ahmad Hassan Bobak Profile Banner
Ahmad Hassan Bobak Profile
Ahmad Hassan Bobak

@ahmad_bobak

Followers
34,394
Following
563
Media
17,213
Statuses
44,253

Chairman National Peace Committe for interfaith Harmony. (NPCIH). Running an unnamed welfare trust, 🏏 in Blood 🇵🇰🇿🇦 #PP202 #PP203 #PP204 #NA143

چیچہ وطنی پنجاب + Johannesburg
Joined October 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
4 months
Watching India Vs South Africa Test Match in Centurion. انشاء اللہ وزیراعظم عمران خان
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
54
222
2K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
3 months
لیاقت علی چٹھہ اور رائے ثاقب کھرل دونوں نے ہی ٹھپہ ماروں کو بہت گہری چوٹ پہنچائ ہے، آپ دونوں ہیروز کو قوم کا سلام
Tweet media one
Tweet media two
94
10K
33K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
3 months
صدام خان ترین اپنے حق کے دفاع کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے، فارم 45 سامنے رکھ کر دواں دار پریس کانفرنس کی
71
12K
30K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
3 months
ہم اداروں کو کھل کر کہتے ہیں کہ عمران خان کو اس ملک کی ضرورت نہیں ہے بلکہ اس ملک کو عمران خان کی ضرورت ہے ۔ صدام خان ترین NA253
77
11K
30K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
3 months
پیر پگاڑا کی قیادت میں عوام کی اتنی بڑی تعداد کا صرف ایک ہی مطالبہ ہے کہ الیکشن رزلٹ Form 45 کے مطابق جاری کیے جائیں
46
11K
27K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
3 months
عمران خان کی کال پر سارا اسلام آباد باہر نکل آیا، عظیم الشان قافلے F9 پارک کی جانب رواں دواں
36
9K
25K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
3 months
"گولی مارو ہمیں " تلہ گنگ میں عوام مشتعل سڑکوں پر نکل ائے
127
11K
25K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
3 months
بورے والا سے نومنتخب MNA عائشہ نذیر جٹ نے عمران خان کی ہدایت پر سنی اتحاد کونسل میں شمولیت اختیار کر لی
Tweet media one
Tweet media two
42
5K
25K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
3 months
میں نے خود کہا ہے کہ سنی اتحاد کونسل سے بہترین کوئی آپشن نہیں ہے ہم سب ایک ہیں ۔ علامہ راجہ ناصر عباس
120
7K
24K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
3 months
بلوچستان سے فارم 45 کے مطابق جیتنے والے صدام خان ترین کی بیرسٹر گوہر علی خان سے ملاقات
21
6K
24K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
2 months
الجزیرہ کی عمران خان کی کال پر آج پاکستان میں ہونے والے دھاندلی کے خلاف بھرپور مظاہرہ پر شاندار ڈاکومینٹری
21
11K
24K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
2 months
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے اعظم سواتی کی دستاربندی کی
Tweet media one
Tweet media two
28
4K
24K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
3 months
آئ ایس آئی کا کرنل اور FC کا میجر رات کو 4 بجے یہاں کمشنر آفس میں کیا لڈو کھیلنے آئے تھے وہ کون ہوتے ہیں ہمارا الیکشن مینج کرنے والے، صدام خان ترین کا پولیس اور الیکشن کمیشن کے افسران سے دلیرانہ مکالمہ
155
12K
23K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
3 months
اسلام آباد میں BBC Urdu کی نمائندہ پی ٹی آئی ریلی کی رپورٹنگ کر رہی ہیں
46
10K
23K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
3 months
صدام خان ترین کی آر او آفس میں گھن گرج جن کا کام بارڈر سنبھالنا ہے وہ الیکشن مینیج کر رہے ہیں
121
9K
22K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
3 months
بلوچستان کا مراد سعید صدام خان ترین اسلام آباد میں شیر افضل خان مروت کے ہمراہ ایک میڈیا ٹاک میں موجود
24
7K
22K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
2 months
آپ کشمیر کو آزاد کروائیں گے یہاں اپنے شہری آزاد نہیں، آپ ایک ہی دفعہ ہمیں " ٹینکوں " کے نیچے دے کر مار دیں تاکہ آپ کو سکون مل جائے، محترمہ سیمابیہ طاہر
69
9K
22K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
3 months
علی اعجاز بٹر کا سپریم کورٹ کے باہر بھوک ہڑتالی کیمپ لگانے کا اعلان انٹرنیشنل میڈیا اور پاکستان بھر سے وکلاء کو کیمپ میں مدعو کیا جائے گا۔ @aliijazbuttar
53
7K
22K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
3 months
عمران ریاض خان کو مریم نواز کی خواہش پر گرفتار کیا گیا ہے، حامد میر
146
9K
22K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
3 months
دھاندلی کو ریاست ہی روک سکتی ہے اور یہاں ریاست ہی دھاندلی کروا رہی ہے، بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
53
9K
21K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
2 months
اسمبلی اجلاس شروع ہوتے ہی اسپیکر مشتاق غنی کی جانب سے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے والد اور شہداء کے لیے اسمبلی میں دعائے مغفرت کروائی گئی
19
5K
21K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
3 months
فیصل آباد سے رانا ثناءاللہ کے داماد کو شکست دینے والے عمران خان کے سپاہی اسماعیل سیلا نے سنی اتحاد کونسل جوائن کرلی
Tweet media one
24
3K
21K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
3 months
بلوچستان کے پشتون بیلٹ سے پاکستان تحریک انصاف کے ان چار نوجوانوں سالار خان کاکڑ ، سردار بابر خان موسی خیل ، صدام خان ترین اور عادل بازئی نے بڑے بڑے خان ،نواب ، ملک ، مذہب پرست ، قوم پرست ، لبرلزم ، سوشلزم سیاست کے بڑے بتوں کو شرمناک شکست دی ۔ اب م ان کا حق کامیابی غصب کر لیا گیا…
Tweet media one
97
9K
20K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
3 months
صدام خان ترین نے RO آفس کے باہر اپنے حلقہ کے تمام Form 45 کے رزلٹ کیمرہ کے سامنے پڑھ کر سنا دیا، اس سے بڑا دھاندلی کا ثبوت اور کیا ہو سکتا ہے
142
10K
20K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
3 months
میاں اسلم اقبال اور نومنتخب MPA انور زیب خان (جان دے دیں گے مہمان نہیں دیں گے)
Tweet media one
26
2K
20K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
3 months
آر او آفس کے باہر صدام خان ترین کا بڑا اعلان اگر آج رات 8 بجے تک ہمیں فارم 45 کے مطابق رزلٹ نہ دیا گیا تو ہم زیارت، سبی اور ہرنائ کو مکمل بند کر دیں گے
116
8K
19K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
2 months
صدام خان ترین کو مرکزی قیادتِ کے درمیان دیکھ کر مجھے بہت خوشی ہے یہ لڑکا انشاء اللہ بہادری اور حب الوطنی کی مثال قائم کرے گا انشاء اللہ
Tweet media one
69
4K
19K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
3 months
معروف عالم دین اور TLP کے راہنما مفتی حنیف قریشی نے پی ہی 17 سے پی ٹی آئی امیدوار راجہ راشد حفیظ کی جیت کے حق میں گواہی دے دی۔ حلقہ میں بڑی دھاندلی کو بھی بے نقاب کر دیا
69
8K
19K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
3 months
9 تاریخ کو میری پہلی اولاد بیٹی پیدا ہوئی میں دھرنے کے باعث ابھی تک نہیں دیکھ سکا مجھے ڈرانے اور خریدنے کی کوشش ہو رہی ہے ہم تھک چکے ہیں لیکن عمران خان کی خاطر آخری دم تک لڑیں گے ۔ صدام خان ترین NA253
66
8K
19K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
2 months
بلآخر ضمانت ہونے کے بعد صدام خان ترین اپنی پہلی اولاد بیٹی سے ملنے میں کامیاب ہو گئے۔ 9 فروری کو بیٹی پیدا ہوئی لیکن مقدمات اور مینڈیٹ چوری کے خلاف مسلسل سڑکوں پر ہونے کے باعث صدام ترین گھر والوں سے دور تھے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
88
4K
19K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
2 months
جنرل باجوہ کے صمدی صابر مٹھو کے قریب ہو کر ملک احمد خان نے کس طرح شریف خاندان کی جنرل باجوہ سے ڈیل کروائی اور آج اسی ڈیل کروانے کے صلہ میں ملک احمد خان کو سپیکر پنجاب اسمبلی بنایا گیا ہے، سنیں انکشافات سے بھرپور کہانی فہد شہباز کی زبانی
57
11K
19K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
24 days
Alhamdulillah! After a long time Palestineinan people are getting a smile on his face #Iran
417
2K
19K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
3 months
عمران خان کی وکٹری سپیچ کے بعد گلشن راوی لاہور میں جشن کا آغاز
17
6K
19K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
3 months
پی پی 159 لاہور سے پی ٹی آئی امیدوار مہر شرافت علی کو مسلم لیگ ن میں شمولیت نہ کرنے پر قتل کی دھمکیاں مہر شرافت نے تصدیق کر دی
33
8K
19K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
3 months
جمشید دستی کی ڈیرہ اسماعیل خان میں علی امین گنڈاپور کی رہائش گاہ پر گفتگو
10
3K
19K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
3 months
لاہور NA 130 میں ڈاکٹر یاسمین راشد کو واضح برتری ملنے پر اور نواز شریف کی یقینی شکست پر حلقہ میں جشن
116
5K
18K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
2 months
کربلا کے راستے پر چلتے ہوئے یزید کے سامنے کلمہ حق بلند کرتا رہوں گا میرے لیڈر عمران خان نے مجھے حق پر چلنا سکھایا ہے ۔ صدام خان ترین کی اسلام پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو
36
6K
18K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
2 months
مجھے کہا گیا ہم اپکو سیٹ دیں گے وزیر بنائیں گے مین سٹریم پر لائیں گے آپ ن لیگ جوائن کر لو لیکن میں نے کہا فارم 45 کے مطابق نتائج دے دو میرے لیے یہ ہی کافی ہیں ۔ میاں اویس انجم پی پی 153 لاہور
22
8K
18K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
3 months
عامر ڈوگر نے ووٹ کاسٹ کر دیا ۔ جہانگیر ترین کو بدترین شکست دینے جا رہا ہے شہزادہ
42
5K
18K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
3 months
نومنتخب MNA محترمہ شاندانہ گلزار کی انٹرنیشنل میڈیا سے الیکشن میں ہونے والی دھاندلی اور نتائج میں تبدیلی سے متعلق گفتگو
58
6K
18K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
3 months
محترمہ شاندانہ گلزار نے کراچی کے نتائج پر تفصیلی بریفننگ دی، بتایا کہ کراچی میں 1.25 ملین ووٹ تحریک انصاف کو ملے لیکن قومی اسمبلی کی ایک سیٹ بھی نہیں دی گئ
18
8K
18K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
3 months
تحریک انصاف کو قومی اسمبلی کی 150 سیٹوں پر برتری حاصل ہے، بیرسٹر گوہر علی خان
122
8K
18K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
3 months
طارق فضل چوہدری کی ہدایات پر مجھ پر میرے ورکرز اور وکلاء پر قاتلانہ حملہ کیا گیا، میرے بھائی میرے وکلاء اور کارکنان زخمی ہوۓ میرے گاڑی کے شیشے توڑے گیے اور پولیس تماشائی بن کر دیکھتی رہی۔ شعیب شاہین
66
9K
18K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
3 months
تحریک لبیک کے رہنما حافظ خاور اخلاص بھی دھاندلی کے خلاف کھل کر سامنے آگئے، شعیب شاہین کے ہمراہ پریس کانفرنس میں بڑے انکشاف کیے
26
6K
18K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
3 months
اٹک سے ہمارے تمام پولنگ ایجنٹوں کو اغوا کر لیا گیا ہے بھرپور دھاندلی کی جا رہی ہے ۔ میجر ریٹائرڈ طاہر صادق کا ہنگامی بیان
103
10K
18K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
3 months
مالاکنڈ NA 9 سے نومنتخب MNA جنید اکبر نے دوران گرفتاری وعدہ کیا تھا کہ جاہے کچھ بھی ہو جائے وہ عمران خان کو نہیں چھوڑیں گے، اور وہ جنید اکبر آج بھی اپنی زبان کی پاسداری کرتے ہوئے عمران خان کی ہدایت کے مطابق سنی اتحاد کونسل میں شامل ہو گئے
Tweet media one
Tweet media two
20
5K
18K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
3 months
ریٹرننگ آفیسر کان کھول کر سن لو ہم 1975 کے غلام نہیں ہے، ہم 2024 کے عمران کے زندہ ٹائیگر ہیں۔ اگر صدام خان ترین کی جیت کا نوٹیفیکشن جاری نہیں کیا۔ تو صوبے بھر کے تمام راستے بطور احتجاج بند کردینگے
44
7K
18K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
3 months
ایک اچھی مثال تحریک انصاف کے خلاف الیکشن لڑنے والے سردار جاوید خان لنڈا نے جعلی مینڈیٹ لینے سے انکار کردیا اپنی شکست تسلیم کرتاہوں
170
8K
18K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
2 months
دونوں ہی Form 45 کے مطابق شکست خوردہ ہیں
Tweet media one
168
6K
18K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
3 months
انشاللہ وزیراعلی بلوچستان سالار خان کاکڑ کی اہم پریس کانفرنس
18
4K
17K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
4 months
بورے والا سے مسلم لیگ ن کے بڑے دھڑے کر سربراہ سید شفقت شاہ اور سید شوکت شاہ نے مسلم لیگ ن چھوڑ کر تحریک انصاف کے امیدواران خالد نثار ڈوگر اور عائشہ نذیر جٹ کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا۔ پیر صاحب کی طرف سے دعائے خیر بھی کی گئی
82
5K
17K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
3 months
زرتاج گل گرفتاری کی خبروں کے بعد سامنے آ گئیں اپنے لیے آج ڈیرہ غازی خان کی عوام کی محبت دیکھ کر آبدیدہ ہو گئیں
40
6K
17K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
2 months
تحریک لبیک کا امیدوار بتا رہا ہے کہ Form 45 کے مطابق سیمابیہ طاہر جیتی ہیں، بیرسٹر دانیال جس کو نتائج میں تبدیلی کرکے جتوایا گیا وہ تو پانچویں نمبر پر آ رہا تھا
45
8K
17K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
3 months
شیر افضل مروت اور شہریار آفریدی امین ہاوس ڈیرہ اسماعیل خان پہنچ گئے علی امین گنڈاپور کے والد کی وفات پر تعزیت کے لئے آئے ہیں
14
4K
17K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
3 months
خواجہ آصف کی جانب سے رزلٹ تبدیل کیے جانے کے بعد والدہ سیالکوٹ ریحانہ ڈار کی میڈیا سے گفتگو
39
7K
17K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
3 months
نون لیگ کے امیدوار نے جعلی جیت کو مسترد کردیا اور پی ٹی آئی کے مینڈیٹ کو تسلیم کرتے ہوئے نواز شریف کو بھی اچھا مشورہ دیا
33
7K
17K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
3 months
چکوال میں آیاز امیر کے ساڑھے چوبیس ہزار ووٹ مسترد کر کے ساڑھے بارہ ہزار ووٹوں کے مارجن سے ایاز امیر کو ہروا دیا گیا۔ اتنی بڑی واردات ؟
48
9K
17K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
3 months
عمران خان کے ان دو سپاہیوں نے جہانگیر ترین کو سیاست چھوڑنے پر مجبور کر دیا جس نے عمران خان کو ستایا اس نے خود کا بیڑہ ہی غرق کیا
Tweet media one
Tweet media two
51
5K
17K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
2 months
ہم نے اسمبلیوں میں جا کر آرام نہیں کرنا ہم انے اپنی ایک ایک MNA اور MPA کی سیٹ واپس لینی ہے، محترمہ شاندار گلزار
26
5K
17K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
3 months
شہید ریحان زیب خان کے نام پر مسجد کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا باجوڑ علاقہ لوئ سم مشنکڑو میں سڑک کنارے شہید ریحان زیب خان کی نام پر ان کے والد صاحب نے مسجد کا سنگِ بنیاد اپنے ہاتھوں سے رکھا
54
5K
16K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
2 months
سب لوگ رانا فراز نون کو خراج تحسین پیش کریں کہ انھوں نے اپنی MNA شپ قربان کردی لیکن عمران خان سے غداری نہیں کی اور اپنا ضمیر نہیں بیچا
Tweet media one
74
4K
16K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
2 months
ہرنائی میں دھاندلی کے خلاف جاری احتجاج سے صدام خان ترین کا جارحانہ خطاب
23
6K
16K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
2 months
کل ہم نے حلف اس لیے نہیں اٹھایا کیونکہ کل اللہ کے ناموں کے نیچے جھوٹا حلف اٹھایا جا رہا تھا آج جب ہم حلف لیں گے تو حق اور سچ کا حلف لیں گے جو پوری اسمبلی میں گونجے گا۔ سندھ اسمبلی کے باہر پی ٹی آئی ایم پی ایز کی گفتگو
25
5K
16K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
3 months
فارم 45 کے مطابق حمزہ شہباز کو شکست دینے والی پابند سلاسل عالیہ حمزہ
Tweet media one
56
3K
16K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
3 months
پاکستان میں ایکس کی بندش اور صدر عارف علوی کے بیان کے بعد انٹرنیشنل میڈیا WION بھی بول پڑا۔
45
8K
16K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
3 months
پاکستان خیریت اور سلامتی کیلئے صدام مجھے آپ پر فخر ہے، شہریار آفریدی اسلام آباد میں شیر افضل خان مروت، شہریار آفریدی اور صدام خان ترین کی ملاقات
22
5K
16K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
2 months
یاسمین راشد کے مخالف نواز شریف کی جعلی جیت کو Form 45 کے مطابق تیمور سلیم جھگڑا نے ننگا کر دیا
22
7K
16K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
3 months
عاطف خان کا اعلان چاہے کچھ بھی ہو جائے آج عمران خان سے ملاقات کیے بغیر واپس نہیں جائیں گے
13
5K
16K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
3 months
صدام خان ترین نے ظالم سرداروں اور وڈیروں کے خلاف اپنی جدوجہد کا پیمانہ وسیع کردیا
28
5K
16K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
4 months
شوکت بسراء کی اہلیہ رضوانہ بسراء کا عمران خان کا جھنڈا لے کر عوام میں نکلنے کا اعلان اور بھرپور الیکشن کمپین کرنے کا عزم
42
5K
16K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
3 months
ہمارے ووٹ کو آگ لگا کر پھر بھی ہمارا مقابلہ نہیں کرسکے، قیصرہ الٰہی
38
7K
16K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
2 months
این اے 69 سے کوثر پروین بھٹی الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر ڈالے گئے فارم 45 کے نتائج میں بھی ٹوٹل نمبر آف ووٹز کے حساب سے 90 ووٹوں سے جیت گئی ہیں یعنی الیکشن کمیشن کی اتنی بڑی نااہلی کہ ان سے کوثر پروین بھٹی کی لیڈ پوری کور نہیں ہو سکی😂
40
8K
16K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
3 months
سبی NA 253 میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار صدام خان ترین کا RO کے دفتر کے سامنے جاری دھرنے سے خطاب، صدام خان ترین نے اپنے خطاب میں پوری قوم کی نمائندگی کی
111
8K
15K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
3 months
رحیم یار خان NA 173 سے ن لیگی امیدوار عزیز طارق نے تحریک انصاف کے امیدوار کی فتح تسلیم کرلی
34
8K
15K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
2 months
جب Form 45 والے آتے ہیں تو راولپنڈی اسی طرح استقبال کرتا ہے راولپنڈی چھا گیا انقلاب زندہ آباد
17
4K
16K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
3 months
پشاور میں سات سے آٹھ سیٹیں کمشنر اور ڈپٹی کمشنر نے چھینی ہیں وہ بھی واپس کی جائیں عمر ایوب خان
6
5K
15K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
2 months
اگر حق تلفی نہ ہوئی ہوتی تو یہ مرد کے بچے صدام خان ترین اور سالار خان کاکڑ بھی ممبر قومی اسمبلی کا حلف اٹھا چکے ہوتے ۔ میں یہ سمجھتا ہوں کہ ان دونوں کو ہروا کر حق تلفی ان دونوں کی نہیں بلکہ بلوچستان کے روشن مستقبل کی گئی ہے
Tweet media one
Tweet media two
42
6K
15K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
2 months
رانا ثناءاللہ کو بدترین شکست دینے والے عمران خان کے سپاہی ڈاکٹر نثار جٹ اپنی فیملی کے ہمراہ پارلیمنٹ میں موجود ♥️
Tweet media one
28
2K
15K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
3 months
یوسف رضا گیلانی Form 45 کے مطابق 6500 ووٹوں سے ہارے ہوئے ہیں، شیر افضل خان مروت
8
6K
15K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
3 months
70 سے 80 فیصد ہم جیت چکے ہیں احسن اقبال ہار چکا ہے رزلٹ تبدیل کیے جا رہے ہیں ہمارے پاس فارم 45 موجود ہے ۔ کرنل ریٹائرڈ جاوید کاہلوں (پی ٹی آئی امیدوار)
54
7K
15K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
3 months
پاکستان کی میڈیا تو خاموش ہے لیکن ساری دنیا کی میڈیا پر صرف عمران خان ہی چل رہا ہے، sKy News پر بھی عمران خان کے چرچے
63
8K
15K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
3 months
انٹرنیشنل میڈیا France 24 پر دھاندلی زدہ الیکشن کے بارے تفصیلی تجزیہ ہو رہا ہے
46
8K
15K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
3 months
جھنگ NA 109 سے شیخ وقاص اکرم کی جیت کا نوٹیفیکشن جاری
Tweet media one
Tweet media two
31
3K
15K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
2 months
یہ دھاندلی ایکسپوز دیکھیں ویلڈن عالمگیر خان انشاء اللہ اپنا حق واپس لے کر رہیں گے
15
8K
15K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
3 months
پی پی 26 جہلم سے نومنتخب ایم پی اے مشتاق احمد للہ نے ن لیگ میں شمولیت کی افواہوں کی سختی سے تردید کر دی
38
6K
15K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
3 months
لودھراں والو یہ ہے آپکا نمائندہ پاکستان تحریک انصاف کا نمائندہ عمران خان کا نمائندہ جسے آپ نے 8 فروری کو ووٹ کر کے جتوانا ہے۔
Tweet media one
113
8K
15K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
3 months
عمران خان کو پاکستان کے بکاؤ چینلز کی کوریج کی ضرورت نہیں، کیونکہ ساری دنیا کا میڈیا صبح سے عمران خان کی ہی کوریج کر رہا ہے، TVC NEWS NIGERIA
23
8K
15K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
2 months
دس منٹ کا تمہیں وقت دے رہا ہوں اپنی پولیس موبائلوں کو ہٹا لو ورنہ اپنے کارکنوں کو حکم دوں گا وہ تمہاری موبائلوں کو اٹھا کر پھینک دیں گے۔ راشد سومرو
72
6K
15K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
2 months
اسٹیبلشمنٹ کو اب نکیل ڈالنی ہوگی،ہم کب تک یہ برداشت کریں گے عوام کے دیے ہوئے مینڈیٹ کو Form 47 میں جا کر تبدیل کر دیا جائے
21
6K
15K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
2 months
ہم وصیت لکھ کر پھر میدان میں نکلے ہیں ہمارے کاروبار تباہ ہو گئے گھر بند ہو گئے ہمارا حق نہ دیا گیا بلوچستان بھر میں احتجاج ہوں گے ۔ سالار خان کاکڑ
31
6K
15K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
2 months
آل پاکستان ٹیچرز ایسوسی ایشن جو کہ ایک لاکھ اساتذہ پر مشتمل ایسوسی ایشن ہے انھوں نے آئین کی بالادستی اور عمران خان کی رہائی کیلئے شروع ہونے والی تحریک کا حصہ بننے کا اعلان کردیا
26
6K
15K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
2 months
والدہ ریحانہ ڈار اور عمر ڈار کو دیکھ کر ریاستی جبر کی پوری داستان آنکھوں کے سامنے آ جاتی ہے
Tweet media one
14
2K
15K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
2 months
اوپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان سے عثمان ڈار عمر ڈار کی ملاقات
Tweet media one
11
2K
15K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
2 months
افضل عظیم پاہٹ نے شہباز شریف کو شکست دی تھی آج شہباز شریف نے اپنا بدلہ لے لیا
30
6K
14K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
2 months
جس غنڈے انداز میں اس دفعہ پارلیمنٹ پر حملہ ہوا بھلا ہو ان ہزاروں پنجابی سندھی پشتونوں کا جنہوں نے آپ کا(ن لیگ کا) اور ان کا (اسٹیبلشمنٹ کا) سارا کھیل الٹ کر رکھ دیا ہے آپ نے تو عہدے بھی بانٹ رکھے تھے۔ محمود خان اچکزئی
50
6K
14K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
3 months
بلوچستان کے پسماندہ ترین علاقے سبی ہرنائی جس علاقے کو شاہ زین بگٹی جیسے وڈیروں اور میر شاہ جیسے ڈکیٹوں نے تباہ کیا ہوا ہے، وہاں سے صدام خان ترین کی شکل میں ایک انقلاب برپا ہونے کو ہے سب لوگ اس نوجوان کو خوب سپورٹ کریں
54
6K
14K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
3 months
عاطف خان کے استقبال کیلئے ہزاروں افراد کا امڈ آنا اس بات کی گواہی ہے کہ خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف نے حقیقی طور پر کلین سویپ کیا ہے
24
3K
14K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
3 months
اعظم سواتی کا بڑا انکشاف پاکستان تحریک انصاف NA262 کے کامیاب امیدوار ملک عادل خان بازئی کو گرفتار کر لیا گیا۔اعظم خان سواتی کا انکشاف
38
7K
14K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
2 months
انہوں نے بدماشی کی ہے جعلی ایم این ایز صدر نہیں بنا سکتے جب عمران خان باہر نکلے گا تو یہ سب بھاگ جائیں گے ۔ شیخ وقاص اکرم
24
4K
14K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
4 months
چئیرمن پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی جانب سے مثبت بیان کے بعد شیر افضل مروت نے ایک بہترین فیصلہ کرتے ہوئے سندھ میں عوامی مہم جاری رکھنے کا اعلان کر دیا ویلڈن بیرسٹر گوہر علی خان اینڈ ویلڈن شیر افضل مروت 👏👏 @sherafzalmarwat @BarristerGohar
Tweet media one
Tweet media two
51
4K
14K
@ahmad_bobak
Ahmad Hassan Bobak
3 months
این اے 253 سے تحریک انصاف کے امیدوار صدام خان ترین کے رات کے 2 بجے RO آفس کے سامنے بڑے بڑے انکشاف
123
6K
14K