
Asif Ullah Wazir 🫶
@Asifullahwazir4
Followers
15K
Following
646K
Media
10K
Statuses
287K
👈 اتنی🤏 سی تو زندگی ہے اس میں بھی لوگ سکون سے جینے نہیں دیتے 🙏
Waziristan 🫶
Joined April 2017
پاکستان تحریک انصاف ضلع بنوں کا یوتھ ممبر سمیع وزیر کو پیچھلے پانچ مہینوں سے 9 مئی کے سلسلے میں گرفتار گیا ہے لیکن ابھی تک پاکستان تحریک انصاف ضلع بنوں کیسی لیڈر شپ نے سمیع وزیر کے رہائی خلاف کوئی ایکشن یا قدم نہیں لیا جو قابل افسوس ہے۔
140
86
366
خود کو اتنا طاقتور بناؤ کہ جیل میں بیٹھے آپ کے ایک حکم پر صوبہ کا وزیر اعلیٰ تبدیل ہو جائے۔۔ ❤ #بزدل_قوم_کا_بہادرلیڈر_خان @Kwo_ik
@Aliya11224
0
0
1
Is it arrogant to think that the precise fine tuning was purposeful for human life to exist?
2
6
12
جو لیڈر عدلیہ کی آزادی پر یقین رکھے، وہ ہی اصل جمہوریت پسند ہے۔ @1liaba
@anihahspk
@Aliya11224 #بزدل_قوم_کا_بہادرلیڈر_خان @ZIA_201
@369_Sch
1
4
2
عام ورکر صرف پی ٹی ائی میں وزیراعلی بن سکتاہے باقی پارٹیوں میں صرف ورکرز جوتے پالش کرنے تک محدود ہوتےہیں شکریہ عمران خان #بزدل_قوم_کا_بہادرلیڈر_خان @Kwo_ik
0
4
3
Behind the bars of Adiala sits the only man who taught this nation what dignity means. He stands tall in chains, while a free nation bows in silence. If only for once… we could feel ashamed of our cowardice and proud of his courage. #بزدل_قوم_کا_بہادرلیڈر_خان
0
13
12
ہم ہر فیصلے میں اپ کے ساتھ ہے کوئی آئے یا جائے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا جو آپ کو بہتر لگتا ہے ہم آپ کے نقش قدم پر چلتے ہے اور ان شاءاللہ مرتے دم تک آپ کا ساتھ دیں گے #بزدل_قوم_کا_بہادرلیڈر_خان @Kwo_ik
0
4
5
نہ خان نہ سردار نہ سرمایہ دار نہ عمران خان کا رشتہ دار ایک عام ورکر سہیل آفریدی وزیراعلٰی نامزد عمران خان کا وژن سب پہ بھاری۔۔۔ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی — انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے سابق صوبائی صدر۔ #بزدل_قوم_کا_بہادرلیڈر_خان @Kwo_ik
ایک مڈل کلاس گھرانے کا پڑھا لکھا معمولی نوجوان ورکر آج وزیراعلی بن گیا یہ صرف اس ملک میں خان ہی کر سکتا ہے #ImranKhan
#ImranKhanPTI #بزدل_قوم_کا_بہادرلیڈر_خان @Kwo_ik
0
5
6
ایک مڈل کلاس گھرانے کا پڑھا لکھا معمولی نوجوان ورکر آج وزیراعلی بن گیا یہ صرف اس ملک میں خان ہی کر سکتا ہے #ImranKhan
#ImranKhanPTI #بزدل_قوم_کا_بہادرلیڈر_خان @Kwo_ik
0
4
3
اڈیالہ کی سلاخوں کے پیچھے وہ مردِ حر قید ہے جس نے قوم کو جینا سکھایا، غیرت کا مفہوم سمجھایا۔ آج وہ بہادر تنہا لڑ رہا ہے اور یہ “آزاد” قوم خاموش تماشائی بنی بیٹھی ہے۔ کاش کوئی ایک لمحہ ہم بھی اس کی جرات سے شرمندہ ہوں۔ #بزدل_قوم_کا_بہادرلیڈر_خان
4
13
10
سہیل آفریدی کا پہلا امتحان یہ ہوگا کہ وہ خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف کو ہٹانے میں کامیاب ہوتے ہیں یا نہیں، اگر وہ اس میں کامیاب ہو جاتے ہیں تو یہ سمجھا جائے گا کہ ان کا ہاتھ مضبوط ہے۔
0
2
4
جس دن ہم قومی املاک کی اپنی ملکیت کی طرح حفا��ت کرنا سیکھ لیں گے دنیا بھی ہمیں مہذب قوم سمجھنا شروع کرے گی ۔
0
2
6
اس شخص کے بیانات جب بھی میری نظروں سے گزرتے ہیں تو مجھے یوں لگتا ھے کہ یہ شخص ایک نفسیاتی مریض ھے،آپ کی کیا رائے ھے؟
2
2
6
عمران خان کی غلطی یہ ہے کہ وہ سب کو اپنی طرح شیر سمجھتا ہے @OfficialShehr
@Shumaila422422
@sabeen_younas
@MariaBalochPK
2
2
8