Jl_198 Profile Banner
Javed Iqbal Profile
Javed Iqbal

@Jl_198

Followers
2K
Following
115K
Media
2K
Statuses
177K

پاکستان زندہ باد Check out these search results: https://t.co/2bAdYyftIN #Orangi_Janbaz

کراچی پاکستان
Joined March 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Jl_198
Javed Iqbal
4 years
الحمدللہ میری زندگی کا ایک یادگار لمحہ #سرمایہ_زیست #صدف_کے_موتی @Jl_198
60
519
338
@Jl_198
Javed Iqbal
11 days
ﺳﻨﺎ ﮨﮯ ﺗﻢ ﺑﮭﯽ ﻟﮑﮭﺘﮯ ﮨﻮ ﻭﻓﺎ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮ ﻗﻠﻢ ﺳﮯ ﺟﻮ ﭨﭙﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﻏﻢ ﺗﺤﺮﯾﺮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮ ﻣﺮﮮ ﮐﭽﮫ ﺩﺭﺩ ﺍﯾﺴﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺗﻢ ﮐﻮ ﺑﮭﯿﺠﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺐ ﻏﻢ ﺳﺠﺎ ﺩﯾﻨﺎ
4
28
34
@Jl_198
Javed Iqbal
11 days
جو تیرا ہے وہ کبھی تو کسی کا رہا ہوگا تم بہترین بعد میں ہوٸے ہو، تم سے پہلے کوٸی بہتر رہا ہوگا
3
27
31
@Jl_198
Javed Iqbal
14 days
لوگ سمجھتے ہیں قربت صرف جنسی تعلقات کو کہتے ہیں لیکن ایسا نہیں ہے اصل میں قربت یہ ہے کہ جب آپ کو احساس ہوتا ہےکہ آپ کسی کو اپنا سچ بتا سکتے ہیں اس کے سامنےاپنا باطن دکھا سکتے ہیں کسی کواپنا دکھ درد دکھاسکتےہیں اور اسکا جواب یہ ہوتا ہےکہ تم میرےساتھ محفوظ ہو تو یہ ہوتی ہے قربت
5
58
57
@Jl_198
Javed Iqbal
18 days
ابھی تو چند لفظوں میـــں سمیٹا ہے تجھے میــــں نــے__! ابھی تو میـــری کتابوں میـــں تیــــری تفسیر باقی ہــے
6
47
56
@Jl_198
Javed Iqbal
24 days
ایک وہ اتنا ۔۔۔۔۔۔۔خوبرو۔۔۔.۔۔۔۔۔توبہ اس پر چھونے کی آرزو۔۔۔۔۔۔۔۔۔توبہ ہاتھ کانپیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔روح مچلے گی جب وہ آئیگا روبرو ۔۔۔۔۔۔.۔۔۔۔۔۔توبہ چاند تاروں سے ۔۔۔رات سجتی ہوئی تیری آوازاور تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔توبہ لب نہیں اس کی آنکھین بولتی ہیں ایساانداز گفتگو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔توبہ
8
39
49
@Jl_198
Javed Iqbal
25 days
یقیں اب مرا ڈگمگانے لگا ہے کوئی مجھ سے اب دور جانے لگا ہے ضروری نہیں اب میں اسکو پکاروں وہ انساں جو مجھ کو بھلانے لگا ہے وہ کر کے مرے آنسوؤں سے کنارہ کسی اور سے جی لگانے لگا ہے کسی اور جانب ہے اب اس کا رستہ وہ منزل سے بھی منہ چُرانے لگا ہے
7
41
45
@Jl_198
Javed Iqbal
26 days
اُس شخص کی تعریف بھلا کیسے بیاں ہو جس شخص کو دیکھیں تو گلابوں کا گماں ہو میں کون سے لفظوں سے اُسے یار سراہوں جو پاؤں سے سر تک کوئی خوشبو کا جہاں ہو مدت سے ترے ہجر میں پتھر کا بدن ہے اے یار مجھے چھو کہ مری سانس رواں ہو
6
48
51
@Jl_198
Javed Iqbal
27 days
اُس کی باتیں تو ، پُھول ھوں جَیسے باقی باتیں ، ببُول ھوں جَیسے چھوٹی چھوٹی سی ، اُس کی وہ آنکھیں دو چنبیلی کے ، پُھول ھوں جَیسے اُس کا ھَنس کر ، نظر جُھکا لینا ساری شَرطیں ، قبُول ھوں جَیسے کتنی دِلکش ھے ، اُس کی خاموشی ساری باتیں ، فضُول ھوں جَیسے
9
49
58
@Jl_198
Javed Iqbal
28 days
تم اپنا رنج و غم اپنی پریشانی مجھے دے دو تمہیں غم کی قسم اس دل کی ویرانی مجھے دے دو یہ مانا میں کسی قابل نہیں ہوں ان نگاہوں میں برا کیا ہے اگر یہ دکھ یہ حیرانی مجھے دے دو میں دیکھوں تو سہی دنیا تمہیں کیسے ستاتی ہے کوئی دن کے لئے اپنی نگہبانی مجھے دے دو
18
65
73
@Jl_198
Javed Iqbal
29 days
تو اگر میری بات ہے تو گونج جا میرے اندر میں تیری چُپ ہوں تو پھر توڑ کر دکھا مجھ کو
7
55
59
@Jl_198
Javed Iqbal
1 month
میرا علاج کسی چارہ گر کے پاس نہیں میری دوا میری دعا میری شفا ھو تم🤍
18
43
68
@Jl_198
Javed Iqbal
1 month
اپنی آنکھوں میں ترا عکس بسا کر پہروں خلوتِ قلب کو آباد کیا کرتا ہوں تلخئ زیست سے گھبرا کے شب و روز یونہی بے ارادہ میں تجھے یاد کیا کرتا ہوں
13
61
77
@Jl_198
Javed Iqbal
1 month
یں ترے ہجر میں چپ چاپ نہ مر جاؤں کہیں میں ہوں سکتے میں کبھی آ کے رلا دے مجھ کو دیکھ میں ہو گیا بدنام کتابوں کی طرح میری تشہیر نہ کر اب تو جلا دے مجھ کو
15
65
74
@Jl_198
Javed Iqbal
1 month
حسین ہوں گے بہت آپ سا کدھر کوئی ہے ہمیں دکھائی تو دے شہر میں اگر کوئی ہے تمہارے جیسی تو صورت نہیں بنائی گئی ہمارے جیسی بھی کہہ دو اگر نظر کوئی ہے کچھ ایسا قحط پڑا ہے جہاں میں پھولوں کا کسی بیاض میں رخ پر نہ شاخ پر کوئی ہے
12
53
70
@Jl_198
Javed Iqbal
1 month
دِلِ گمشدہ کبھی مِل ذرا مجھے وقت دے، مری بات سُن مری حالتوں کو تو دیکھ لے مجھے اپنا حال بتا کبھی کبھی پاس آ کبھی مِل سہی مرا حال پوچھ! بتا مجھے مرے کس گناہ کی سزا ہے یہ تُو جنون ساز بھی خود بنا مری وجہِ عشق یقیں ترا مِلا یار بھی توترے سبب وہ گیا تو تُو بھی چلا گیا دِلِ گمشدہ
13
55
70
@Jl_198
Javed Iqbal
1 month
جس کا جی چاہے وہ لیتا ہے نشانہ دل کا ہم کہیں دور بنائیں گے ٹھکانہ دل کا کیا قیامت ہے کہ دو بول محبت کے عوض لے گیا چھین کے وہ ہم سے خزانہ دل کا آ بتائیں تجھے ہم ، رقص کسے کہتے ہیں تو نے دیکھا ہی نہیں وجد میں آنا دل کا
8
52
59
@Jl_198
Javed Iqbal
1 month
وجد میں آئی قیدی لمحوں کی بینائی کے صدقے جیون سنگ بکھرنے والی بوجھل سانسیں تیرے نام
9
53
58
@Jl_198
Javed Iqbal
1 month
پوچھا کسی نے حال ہمارا،کمال ہے یعنی ہمارا رابطہ اب بھی بحال ہے بازی وہاں سے جیت کے آئے ہیں، داد دو جس رہگزر پہ پاؤں بھی رکھنا محال ہے یہ جام زندگی کا میًسر تو ہے مگر کیسے پیئں گے دل میں یہی اک سوال ہے رکھتی ہے دل کو ایک عجب اضطراب میں اف یہ سخنوری کی اذیت کمال ہے
7
51
67
@Jl_198
Javed Iqbal
1 month
عجیب حسن ہے ان سرخ سرخ گالوں میں مئے دوآتشہ بھر دی ہے دو پیالوں میں سنیں جو آپ تو سونا حرام ہو جائے تمام رات گزرتی ہے جن خیالوں میں
14
53
72
@Jl_198
Javed Iqbal
1 month
`خاموشی دعا بھی ھے بد دعا بھی سوال بھی ھے خاموشی جواب بھی ھے انکار ھے تو کبھی اقرار خاموشی کہیں صبر تو کہیں بدلہ بھی ھے چھپا کہیں سکون ھے خاموشی میں کہیں انتظار خاموشی جتنی شدت سے بولتی ھے تو گہرا سناٹا بھی ھے پنہاں خاموشی خود میں اک جہاں ھے تنہائی کا خاموشی موت ہے
23
55
85