🇵🇰 🇵🇸🔻𝒮𝒶𝒾𝒻𝓊𝓁𝒾𝓈𝓁𝒶𝒶𝓂🇵🇰🇵🇸🔻
@JF__7n
Followers
16K
Following
86K
Media
16K
Statuses
137K
لاش ویرانے سے ملے یا شہر سے۔ بس اللہ کرے جان جائے تو خالص مخلص دین اسلام کے تحفظ کی خاطر آمین
Joined July 2022
آج عمران خان کی محنت کی وجہ پورے امت مسلمہ اسلامو فوبیا دن منائیگا #اسلاموفوبیا_ڈے_شکریہ_خان
7
69
121
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🫶 صبح بخیر پیارے لوگوں ❤️ اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ📿 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام Good Morning,...💕 May Allah bless us with good health and happiness... RT + BM 🔁 💯 👈🏻 #TDR__now
255
150
553
السلام علیکم صبح بخیر یا اللہ میرے کپتان میرے لیڈر کی مدد فرما آمین یا اللہ میرے لیڈر کو پابند سلاسل سے جلد از جلد رہائی نصیب فرما آمین اپنی امان میں رکھنا آمین #خان_قوم_تیرے_سنگ_رہے_گی #ReleaseImranKhan
55
51
105
اس کا اس کا اس کی نام کیوں نہیں لیتے عمران احمد خان نیازی عمران احمد خان نیازی عمران احمد خان نیازی ۔۔ #ریاست_عمران_خان_ہے @TOP__FLW
@kyaa_hua
@Samjh_se_Bahir
@samiamjad715
@01M1hi
@01sehrr
@14__pari
@Az_lion2
@a_zel1
@1liaba0
@JF__7n
@r11122255
@01sehrr
3
19
15
﷽ السلام علیکم ورحمة اللہ و برکاتہ🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام اے اللہ! مجھے اپنا شکرگزار اور ذکر کرنےوالا، ڈرنےوالا، اور اپنا مطیع (فرمانبردار)، رونے اور گڑگڑانے والا، رجوع کرنے والا بندہ بنالے، اے اللہ میرا توبہ قبول فرما، میرے گناہ دھو دے. آمین #X_promo
14
18
25
تیڈا ہر دشمن ناکام تھیوے، شالا جگ تے جیویں خان میڈا Assalamoaliekum💐 Good Morning “X” Family🌸 Stay Blessed And Be Happy😊🥀 #قومی_نشہ_عشق_عمرانیہ @ImranKhanPTI
11
30
31
*السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته* 🌸 *صبح بخیر زندگی* 🌞 صبح کی روشنی آپ کے دل کو منور کرے 🌹 ہر لمحہ آپ کے لیے خوشیاں لے کر اُترے 💖 دعاؤں کی خوشبو سے دن مہکتا رہے 🤲 اللہ آپ کو آسانیاں اور کامیابیاں عطا کرے *آمین 🤲* #داستان_دل
60
23
123
#درودوسلام_کی_فضیلت السلام علیکم و رحمۃ اللہ درودوسلام کی توفیق ایمان کی موجودگی کی سند ہے پڑھیں اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد البخاری 3369 #سرمایہ_زیست @Hudaa_1122
108
41
128
اَلسَّلاَمْ عَلَيْكُمْ🌴 صبح بخیر🌹 ... ان لوگوں کو جو اس کے ساتھ ایمان لائے ہیں ان کا نور ان کے آگے آگے بھی بھاگتا جائے گا اور دائیں پہلو کے ساتھ ساتھ بھی‘ وہ کہیں گے کہ اے ہمارے رب! ہمارا نور ہمارے فائدہ کے لئے پورا کر دے اور ہمیں معاف فرما‘ تو ہر چیز پر قادر ہے🙏 آمین🤲
82
19
111
﷽ 🕋 #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام❣️ ❍اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ كَمَا تُحِبُّ وَتَرْضَىٰ لَهُ ❍ حیا کے پیکرﷺ سرور کونینﷺ شافع محشرﷺ رہبر و دلبرﷺ جانم محمدﷺ️ پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام 🌹 #5S5S
@Hamra__zz
29
39
365
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی🌹 Good Morning♥️ X-Family
55
21
163
السلام علیکم ورحمةُ الله وبرکاتُہ صبح خیر! اللہ آج کے دن کو آپ کے لیے آسانیوں کا پیامبر بنائے۔ ہر قدم پر خیر کی روشنی ہو، ہر دعا قبولیت کا جامہ پہن لے، اور ہر امید حقیقت میں ڈھل جائے۔ آپ کی زندگی میں سکون، رزق میں برکت، اور دل میں اپنے رب پر کامل بھروسہ برقرار رہے۔ آمین
115
45
151
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر سلامت شاد و آباد رہیں ہمیشہ سب دوست
55
7
159
السلام عليكم ورحمۃ اللہ صبح بخیـــــــر 🌹🍃 وقت اور بخت کبھی ساتھ نہیں چلتے کبھی وقت ہاتھ چھڑالیتا ہے تو کبھی بخت دامن چُرا لیتا ہے اگر اتفاق سے دونوں مل جائیں تو انسان کی سوئی ہوئی تقدیر بدل دیتے ہیں۔ اللہ پاک ہم سب کا وقت اور بخت ہمارے حق میں کردے۔ Good Morning X Fam ❤️🌾
273
130
328
بتانا تھا کہ۔۔۔۔ نام ہے عمران احمد خان نیازی آکسفورڈ یونیورسٹی ڈگری لی پاکستان کا ورلڈ کلاس کرکٹر پاکستان کو ورلڈکپ جتوایا فاؤنڈر شوکت خانم کینسر ہسپتال فاؤنڈر نمل یونیورسٹی فاؤنڈر پاکستان کی واحد اور دنیا کی ٹاپ 10 پارٹیوں میں شاملPTI تے ہن تسی دسو۔۔۔ #خان_قوم_تیرے_سنگ_رہے_گی
7
53
55
#درودوسلام_کی_فضیلت السلام علیکم و رحمۃ اللہ درودوسلام کی توفیق ایمان کی موجودگی کی سند ہے پڑھیں اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد البخاری 3369 #سرمایہ_زیست
39
17
70
السلام و علیکم ورخمتہ اللہ وبرکتہ صباح الخیر 🦋 🍃GOOD MORNING EVERYONE 🍃 میں تو خاک تھا میں تو دھول تھا مجھے کچھ نہ اپنا شعور تھا میرے رب نے کتنا کرم کیا کہ دُرود پڑھنا سیکھا دیا ﷺ??םבםב🌿ﷺاللهمَّ صَلِّ وَسَـــلِّمْ وَبَارِك ْعلى نَبِيِّنَـــا مُحمَّدﷺ صلی اللہ علیہ
117
36
137
Assalam o Alaikum Mornings, like spring, hum with life. Good morning, friends 😊🧡 صبح بخیر New week, new Monday, new resolution. Let's embrace it. Have a blessed, great, and wonderful day! 👍✨
128
59
130
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️✨ صبح بخیر 🌄 جب راستے اور رابطے اللہ سے جڑ جائیں تو پھر دل نہیں ٹوٹا کرتے۔ اور اچھی ہیں وہ ٹھوکریں ۔جو اللہ سے ملوادیں۔
116
68
708