N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ Profile Banner
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ Profile
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ

@NIK_563

Followers
5,939
Following
5,804
Media
1,518
Statuses
49,765

Learn from the past. Prepare for the future. Live for today... إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِين

Joined April 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@NIK_563
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ
22 days
ممکن نہیں مجھ سے یہ طرز منافقت دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں #ReleaseImranKhanNow #X_promo
21
17
27
@NIK_563
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
خان اپنے بچے چھوڑ کر ہمارے بچوں کے مستقبل کے لئے لڑ رہا تھا اب وقت آگیا ہے خان کا قرض واپس کرنے کا۔۔ #نکلو_خان_کی_زندگی_بچاوٴ @TeamiPians
0
72
97
@NIK_563
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
اسلام آباد پولیس نے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ اور پی ٹی آئی ورکر مہوش احمد خان کو گرفتار کیا .. مہوش کو فل فور رہا کیا جائے سب دوست آواز اٹھائے پلیز ۔۔۔ #مافیا_نہیں_پاکستان_بچاو @TeamiPians
2
53
74
@NIK_563
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ
11 months
اے میرے دیس کے لوگوں شکایت کیوں نہیں کرتے تم اتنے ظلم سہ کر بھی بغاوت کیوں نہیں کرتے یہ بھوک افلاس اور تنگدستی تمہارا ہی مقدر کیوں ؟ مقدر کو بدلنے کی جسارت کیوں نہیں کرتے ؟ #آخری_فیصلہ_عوام_کا_ہوگا @TeamiPians
2
41
66
@NIK_563
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ
11 months
اگر تم اس وقت مسکرا سکتے ہو۔ جب تم پوری طرح ٹوٹ چکے ہو تو یقین جانو دنیا میں تمہیں کوئ کبھی نہیں توڑ سکتا #آخری_فیصلہ_عوام_کا_ہوگا @TeamiPians
3
36
58
@NIK_563
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
وہ ہنس پڑے تو کئی غم ٹال دیتا ھے. کسی کسی کو خدا یہ کمال دیتا ہے #مافیا_نہیں_پاکستان_بچاو @TeamiPians
2
23
48
@NIK_563
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
جن کی آمد پر پھول نچھاور کیے جاتے تھے آج اُن پر پتھراؤ ہو رہا ہے اور یہ سب کچھ صرف چوروں کو اقتدار میں رکھنے کے لیے ؟؟ بہت گھاٹے کا سودا کیا سر ۔۔۔۔ #نکلو_خان_کی_زندگی_بچاوٴ @TeamiPians
4
42
45
@NIK_563
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ
1 month
اسلام وعلیکم❤ تم وہ مانگتے ہو جو تمہیں نظر اتا ہے اللّٰه وہ دیتا ہے جو تمہارے لیے اچھا ہوتا ہے کچھ کو فوراً دے دیتا ہے اور کچھ کی اواز کو شاید بار بار سننا چاہتا ہے بے شک!! خوش نصیب ہیں وہ لوگ جن کی اواز کو وہ بار بار سننا چاہتا ہے. #X_promo
Tweet media one
38
30
52
@NIK_563
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ
11 months
شرم کا مقام ہے ان لوگوں کے لئے جن سے دو دن بھی جیل کی گرمی برداشت نہیں ہوئ اور پریس کانفرنس کر کے بھاگ گئے #Sinf_e_Ahan #قاسم_کے_ابا #چور_خوشحال_پاکستان_بدحال @TeamiPians
0
29
44
@NIK_563
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ
2 months
اَلســَلامُ عَلَيــْكُم وَرَحـْمَــةُاَللــهِ ❤ جمعہ مبارک ♡ اے پروردگار ہميں بھی ان لوگوں ميں شامل فرما جنہيں تو ہدايت فرماتا ہے جو توبہ کرتے ہيں اور جن کی توبہ کو تو قبول کرتا ہے جو تيرا خوب شکر ادا کرتے ہيں اور جن پر تو اپنا خاص کرم فرماتا ہے!! آمین♡ #X_promo
Tweet media one
33
30
45
@NIK_563
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ
2 months
ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــﻜُﻢ ❤ اے ربِّـــــ کـائنــات ہمیـں مانگنـے کـا سلیـقہ نہیـں آتــا پھــر بھـــی ہــر روز ہاتھــ پھیـلائے اس یقیــن کـے ساتھـــ تجھـ سـے مانگتے ہیـں کـہ تیـرے ســوا ہمـاری دعــاؤں کـو قبــول کـرنـے والا کوئی نہیـــں۔ بے شک #X_promo
Tweet media one
34
33
46
@NIK_563
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ
3 months
اَلســَلامُ_عَلَيــْكُم_وَرَحـْمَــةُاَللــهِ_وَبـَرَكاتُــه صبح بخیر 🏜 زندگی میں ہمیشہ وہ لوگ پُرسکون رہتے ہیں جو پُوری نہ ہونے والی خواہشوں سے زیادہ اُن نعمتوں پر شُکر کرتے ہیں جو اُنہیں اللہ نے عطا کی ہیں #X_promo
Tweet media one
43
22
40
@NIK_563
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ
11 months
خان صاحب کی گاڑی پر بچہ پھول پھینکتے ہوے! اتنا خوف پھیلانے کے باوجود عوام کی محبت میں کوئی کمی نہیں آئی، ! وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ۖ #قومی_لیڈر_صرف_خان @TeamiPians
4
21
37
@NIK_563
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ
1 month
اَلســَلامُ عَلَيــْكُم وَرَحـْمَــةُاَللــهِ وَبـَرَكاتُــه اے میرے مالک !!! ہمیں اُس دن کی ذِلت سے بچانا جب تو پکارے " وَامْتَازُ الْیَوْمَ ایُّھَا الْمُجْرِمُوْن" اے مُجرموں آج الگ ہو جاؤ! 🤲آمین یا رب العالمین🤲 #X_promo
Tweet media one
37
25
46
@NIK_563
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ
13 days
اَلســَلامُ عَلَيــْكُم وَرَحـْمَــةُاَللــهِ وَبـَرَكاتُــه ہمارا ایک دوسرے کیلۓ دعائیں مانگنا اللّٰہ کو بہت پسند ہے. دل سے نکلی دعا تقدیر بدل دیتی ہے, میری دعا ھے اللّٰہ رب العزت آپ کو دنیا کی ہر نعمت ہر خوشی سے نوازے, اور ہر مشکل سے محفوظ رکهے۔۔ آمین #X_promo
Tweet media one
35
24
47
@NIK_563
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ
2 months
اَلســَلامُ عَلَيــْكُم وَرَحـْمَــةُاَللــهِ وَبـَرَكاتُــه رب ذوالجلال " آپ کی تمام عبادات اور ھر دعا قبول و منظور فرمائے ۔۔ هر پل ھر گھڑی آپ پر رحمتوں اور برکتوں کی بارش ھو. 🤲آمین یا رب العالمین🤲 #X_promo
Tweet media one
33
22
41
@NIK_563
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
مہر تو بلے پہ لگے گی، چاہے جو مرضی کرلو! کتنا بھاگو گے الیکشن سے ایک دن الیکشن ہوگا اور جس دن الیکشن ہوا وہ دن پی ڈی ایم ٹولے کی سیاسی موت کا دن ہوگا. انشاءاللہ @TeamiPians #مافیا_نہیں_پاکستان_بچاو
Tweet media one
1
28
41
@NIK_563
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ
2 months
❤﷽ اے میرے مالک ہمیں اُس دن کی ذِلت سے بچانا جب تو پکارے " وَامْتَازُ الْیَوْمَ ایُّھَا الْمُجْرِمُوْن " اے مُجرموں آج الگ ہو جاؤ! اسلام وعلیکم❤ #X_promo
Tweet media one
23
25
42
@NIK_563
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ
2 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ❤ یا رب♡ وہ دن کبھی مت دکھانا کے مجھ میں غرور آجائے رکھنا سب کے دلوں میں اس طرح کہ ہر کوئی دعاء دینے پر مجبور ہو جائے۔۔ آمین یا رب العالمین #X_promo
Tweet media one
27
29
39
@NIK_563
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ
2 months
Imran Riaz has been arrested. The reason is insolence in the honor of Maryam Rani. How long will this all last? #عمران_ریاض_کو_رہا_کرو #ReleaseImranRiazKhan @LegacyLeavers_ @TeamiPians
1
48
41
@NIK_563
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
Now Pakistan is a Banana Republic. No constitution No Law No Humanity ... #پاکستان_کا_فیصلہ_عمران_خان #حوا_کی_بیٹیوں_کو_عزت_دو @TeamiPians
0
30
36
@NIK_563
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ
4 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌼 میری دعا ہے کہ اللہ کریم ہم سب پر اپنی عنایات کا در کُھلا رکھے ہمارے ایمان کی دولت میں اضافہ فرمائے اور صحت و تندرستی کے ساتھ صالح اعمال کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین #X_promo
Tweet media one
33
12
33
@NIK_563
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ
3 months
اَلســَلامُ عَلَيــْكُم وَرَحـْمَــةُاَللــهِ وَبـَرَكاتُــه❤ جو دوسروں کو عزت دیتا ہے اصل میں وہ خود عزت دار ہوتا ہے ، کیونکہ انسان دوسروں کو وہی کچھ دیتا ہے جواس کے پاس ہوتا ہے ۔ #X_promo
Tweet media one
28
26
35
@NIK_563
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
Mr Khan accused the Pakistan Democratic Movement (PDM) of targeting the judiciary and said that the Chief Justice stood by the constitution. #پاکستان_کا_فیصلہ_عمران_��ان #زمان_پارک_پہنچو @TeamiPians
0
32
32
@NIK_563
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ
8 months
Can You Stand for 🇵🇰? Stand for KAPTAN? Stand for truth? Stand against injustice? Stand against Mafia? Stand against enemies? Stand against puppets? Stand against corruption? If YES then we Welcome you in Team Insafians Power. #عمران_خان_کو_انصاف_دو @TeamiPians
4
29
36
@NIK_563
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ
4 months
اے گردش ایام !! ہم سے بے سود نہ الجھ ہم نے ہر رنگ میں جینے کی قسم کھائی ہے #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور #ImranKhan #X_promo #ii_pti
20
12
28
@NIK_563
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ
3 months
اَلســَلامُ_عَلَيــْكُم_وَرَحـْمَــةُاَللــهِ_وَبـَرَكاتُــه⚘ اللّٰہ کے لیے ایک برائی چھوڑ دو وہ ہزار نعمتوں کو آپ کے ساتھ جوڑ دے گا. آپ بے یقینی چھوڑ دو اللہ آپ کے یقین کو ام الیقین کرنے میں مدد کرے گا آپکو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا #X_promo
Tweet media one
24
12
32
@NIK_563
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ
4 months
اَلســَلامُ_عَلَيــْكُم_وَرَحـْمَــةُاَللــهِ_وَبـَرَكاتُــہ❤ وَمَنْ يَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ فَهُوَ حَسْبُهُ إِنَّ ٱللَّهَ مَعَ ٱلصَّبِرِينَ🕋 اللہ پر بھروسہ رکھنا ہی کافی ہے۔ بےشک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔🌱 #X_promo
Tweet media one
23
10
26
@NIK_563
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ
12 days
السَّـــــــلاَمُ عَلَيْــــــــــــــلیکُمْ ہم وہ مانگتےہیں جوہمیں نظرآتا ہے اللّٰه وہ دیتاہے جوہمارے لیےبہترہوتا ہے کچھ کو فوراًدے دیتا ہے اورکچھ کی آواز کو باربار سنناچاہتا ہے خوش نصیب ہیں وہ لوگ جن کی آواز کو رب باربار سننا چاہتا ہے #X_promo
Tweet media one
25
16
33
@NIK_563
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ
1 month
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ• شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہر بان نہايت رحم والا ہے▪  یا اللہ♡ میں تیری رحمت سے بالکل مایوس نہیں ہوں بس مجھے میری ہر آزمائش میں کامیابی عطا فرمادے♡ (آمین) #X_promo #قید_میں_بیٹھا_فاتح_لیڈر
Tweet media one
16
15
26
@NIK_563
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ
16 days
Breaking News 🚨🚨🚨: Israel attack Baghdad in Iraq ; Suwayda in Syria ; and Isfahan in Iran last night, we as a muslim strongly condemned this brutal activity. #isfahan #IranIsraelConflict #X_promo
15
16
32
@NIK_563
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
The PTI will fight with PDM till the last ball. The government has no plan in a bid to take the country's economy in the @TeamiPians #پاکستان_کا_فیصلہ_عمران_خان
Tweet media one
0
52
25
@NIK_563
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ
10 months
یہ اوقات تھی اس شخص کی خان نے اسکو اسکی اوقات سے زیادہ عزت دے دی.. آستین کا سانپ #ووٹ_صرف_خان_کا @TeamiPians
Tweet media one
3
27
27
@NIK_563
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ
3 months
اَلســَلامُ_عَلَيــْكُم_وَرَحـْمَــةُاَللــهِ_وَبـَرَكاتُــه❤ صبح بخیر🌻 یاد رکھیں!!! انسان ہمیشہ مایوس اور پریشان اُس وقت ہوتا ہے جب اپنے رب کو راضی کرنے کے بجائے لوگوں کو راضی کرنے میں لگ جاتا ہے 🍁 #X_promo #ii_pti
Tweet media one
28
8
23
@NIK_563
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ
11 months
ابن آدم کٹ رہا ہے بنت حوا لٹ رہی ہے اے خدا دیکھ تو سہی تیری جنت جل رہی ہے #میں_کلاں_ہی_کافی_آں. #PTIWillWin @TeamiPians
0
24
25
@NIK_563
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ
9 months
Chief Justice Islamabad High Court Amir Farooq, who heard the case of Imran Khan, has once again gone on leave. #FreeImranKhanNow #رہا_کرو_کپتان_ہمارا @TeamiPians
Tweet media one
2
36
29
@NIK_563
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
کیسے کہہ دوں__ کہ تھک گیا ہوں میں نہ جانے__ کس کس کا حوصلہ ہوں میں #IamWithKhan @TeamiPians
Tweet media one
0
16
27
@NIK_563
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
: Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) has announced new series of political rallies. #پاکستان_کا_فیصلہ_عمران_خان @TeamiPians
Tweet media one
1
40
23
@NIK_563
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ
2 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ❤ ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں یہ ایک سستی دوا ہے یہ ایک ایسا فلسفہ ہے جسے بہت کم لوگ جانتے ہیں ۔۔۔ #X_promo
Tweet media one
20
10
24
@NIK_563
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
اب ٹیسٹ میچ نہیں بلکہ ٹی 20 ہے، گرفتاریاں اور چھاپے بتا رہے ہیں کہ یہ شدید دباؤ میں ہیں، خان کو الیکشن مہم کی ضرورت نہیں ہوگی کیونکہ خان کی مہم یہ خود چلائیں گے، ہمارا اللہ سے وعدہ ہے کہ آزادی کی جنگ سے پیچھے نہیں ہٹنا۔ #پاکستان_کا_فیصلہ_عمران_خان @TeamiPians
Tweet media one
0
23
23
@NIK_563
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ
3 months
اسلام وعلیکم فَسَتَذْكُرُونَ مَا أَقُولُ لَكُمْ ۚ وَأُفَوِّضُ أَمْرِي إِلَى اللَّهِ ۚ إِنَّ اللَّهَ بَصِيرٌ بِالْعِبَادِ سو تم عنقریب وہ باتیں یاد کرو گے جو میں تم سے کہہ رہا ہوں، اور میں اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کرتا ہوں، بے شک اللہ بندوں کو دیکھنے والا ہے #X_promo #ii_pti
24
16
21
@NIK_563
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ
15 days
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ♡ آسانیاں تقسیم کرنے والے بن جائیں تاکہ آپ کارب آپ کے ساتھ آسانی والا معاملہ فرمائے دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی__!! خوش رہیں آباد رہیں♡ #X_promo #ReleaseImranKhan
Tweet media one
22
16
27
@NIK_563
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ
4 months
وَّاسۡتَغۡفِرِ اللّٰهَ‌ ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ غَفُوۡرًا رَّحِيۡمًا‌ اور اللّٰہ سے مغفرت طلب کرو، بیشک اللّٰہ بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہے بےشک صبر، شکر کا بڑا درجہ ھے صبر مصیبت کو ٹالتا ھے شکر نعمت بڑھاتا ھے الله آپ سب کو اس سے مالا مال رکهے. آمِــــيْن #X_promo #ii_pti
Tweet media one
18
8
23
@NIK_563
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
“I want you all to stand like the Muslims who stood with La ilaaha ilalla for Truth and Right”IMRAN KHAN" #مافیا_نہیں_پاکستان_بچاو @TeamiPians
Tweet media one
0
53
22
@NIK_563
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ
11 months
میں چاند بن کر زمانے میں چھا جاوں گا تم آسمان میں کیڑے نکالتے رہنا #میں_کلاں_ہی_کافی_آں #خان_میں_تمھارے_ساتھ_ہوں @TeamiPians
1
18
23
@NIK_563
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ
1 month
یا رب!!!! مجھے نہیں معلوم کہ مجھ سے وابستہ رشتوں اور دوستوں کو کیا کیا مشکلات ہیں پر تو سب جانتا ہے۔۔۔۔ ان کی مشکلات کو آسان فرما۔۔ ان کو وہ سب عطا کر جس کی ان کو ضرورت ہے ۔۔ اور انکو زندگی بھر خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرما۔۔۔ 🤲آمین یا رب العالمین🤲 #X_promo
Tweet media one
16
11
20
@NIK_563
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
عمران خان نے اپنی عوام کی خاطر اپنی جان تک کی پرواہ نہیں کی اللّٰہ نے ہمیں عمران خان کی صورت میں ایک اعلیٰ حکمران عطا کیا ہے!اب ہمارا فرض ہے کہ ہم خان کا ساتھ دیں #مافیا_نہیں_پاکستان_بچاو @TeamiPians
Tweet media one
0
32
20
@NIK_563
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
مرکزی قائدین کے اجلاس میں عمران خان نے تمام رہنماؤں کو کہا کہ ہم فنشنگ لائن پر پہنچ گئے ہیں، آپ تمام رہناؤں سے کہتا ہوں کہ بس دلیر بن کر رہیں، کھیل اختتامی لمحات کے قریب پہنچ گیا ہے۔ #پاکستان_کا_فیصلہ_عمران_خان @TeamiPians
Tweet media one
0
18
18
@NIK_563
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ
2 months
This is a warning from the PML-N that whoever will raise his voice for Tehreek-e-Insaaf in the future will have his tongue cut off. The question is how long will the right to speak be taken away from us. #releaseimranriazkhan #عمران_ریاض_کو_رہا_کرو @TeamiPians @LegacyLeavers_
2
28
23
@NIK_563
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ
10 months
want you all to stand like the Muslims who stood with La ilaaha ilalla for Truth and Right۔۔ @TeamiPians #خان_کا_آنا_ضروری_ہے
Tweet media one
0
51
17
@NIK_563
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ
28 days
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ❤ یااللہ!!!! ہمیں عاجزی، انکساری، درگزر اور توبہ کرنے والوں میں شامل فرما اور ہم سب کو صحت اور خوشحالى کے ساتھ ايمان والى زندگى عطا فرما، 🤲آمین یا رب العالمین🤲 #X_promo
Tweet media one
16
11
21
@NIK_563
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ
10 months
Tehreek-e-Insaf (PTI) President Parvez Elahi on Monday made a bizarre appeal to the Lahore High Court (LHC) asking it to provide him with bail . #خان_کا_آنا_ضروری_ہے @TeamiPians
Tweet media one
0
55
19
@NIK_563
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
the police brutality and crackdown against our party workers are increasing their determination and courage. #پاکستان_کا_فیصلہ_عمران_خان @TeamiPians
Tweet media one
0
33
17
@NIK_563
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ
17 days
*السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُه* عاجزی سیکھیں تاکہ بلندی نصیب ہو۔۔ جس طرح لوہا نرم ہو کر اوزار, اور سونا نرم ہو کر زیور بنتا ہے اسی طرح نرم دل ہو کر انسان ولی بنتا ہے• #X_promo
Tweet media one
17
14
21
@NIK_563
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ
19 days
لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور فرمائے ہم سب کو اپنی رضا میں راضی رہنے کی توفیق عطا فرمائے• آمیــــــن یارب العالمیـــــــن بِرَحْمَتِكَ يَآ أَرْحَمَ الرَّحِمِينَ• #X_promo #ReleaseImranKhan
Tweet media one
16
11
21
@NIK_563
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ
8 months
If the judge has made a mistake, then why has Imran Khan been punished? Judge Dilawar should also be held accountable so that in the future no judge will give a decision out of malice. Put Dilawar in the same jail. #یہ_بازی_خان_ہی_جیتےگا @TeamiPians
Tweet media one
3
46
21
@NIK_563
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ
11 months
اٹھ کر تو آگئے ہیں__ تیری بزم سے مگر یہ دل ہی جانتا ہے کہ کس دل سے آئے ہیں #میں_کلاں_ہی_کافی_آں #PTIWillWin @TeamiPians
2
16
18
@NIK_563
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ
1 month
صَلَّی اللّہُ عَلیہِ وَآلہِ وسَلّم♥️ جمعہ مبارک ♡ اے ربِّـــــ کـائنــات ہمیـں مانگنـے کـا سلیـقہ نہیـں آتــا پھــر بھـــی ہــر روز ہاتھــ پھیـلائے اس یقیــن کـے ساتھـــ تجھـ سـے مانگتے ہیـں کـہ تیـرے ســوا ہمـاری دعــاؤں کـو قبــول کـرنـے والا کوئی نہیـــں♡ #X_promo
Tweet media one
14
11
18
@NIK_563
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ
3 months
اَلســَلامُ_عَلَيــْكُم_وَرَحـْمَــةُاَللــهِ_وَبـَرَكاتُــہ ❤ جمعہ مبارک⚘ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مد�� چاہتے ہی "8 فروری کو سب نکلیں اور عمران خان کے لیے ووٹ ڈالیں" #X_promo #ii_pti
Tweet media one
9
9
17
@NIK_563
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
In this current situation, the government has no ways out of economic crisis.. #پاکستان_کا_فیصلہ_عمران_خان #زمان_پارک_پُہنچو @TeamiPians
Tweet media one
0
27
18
@NIK_563
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ
8 months
There are major flaws in the Toshakhana trial۔۔ #عمران_خان_کو_انصاف_دو @TeamiPians
Tweet media one
0
66
18
@NIK_563
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ
11 months
پیسہ پھینک تماشہ دیکھ #لوٹوں_کی_کچرا_پارٹی #عوام_کی_ضد_عمران_خان @TeamiPians
Tweet media one
1
22
18
@NIK_563
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ
9 months
اگر اپ اس مشکل وقت میں عمران خان کا ساتھ دینے کےلیے تیار ہو۔ اگر آپ کپتان کو ایک بار پھر وزیراعظم دیکھنا چاہتے ہو۔ اگر آپ تمام غداروں کے خلاف کپتان کیساتھ لڑنا چاہتے ہو۔ تو ٹیم انصافینز پاور جوائن کرنے کےلئے کمنٹس میں YES لکھیں #خان_تیرے_ساتھ_رہیں_گے @TeamiPians
Tweet media one
3
9
14
@NIK_563
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ
4 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ❤ کتنا سکــون دیتی ہے نہ یہ آیت "قَالَ لَا تَخَافَاَ اِنَّنِی مَعَکُمَـماَ اَسمَعُ وَاَرٰی " اللّٰہ نے فرمایا "ڈرو نہیں میں تمہارے ساتھ ہوں، سن بھی رہا ہــوں ، اور دیکھ بھی رہا ہوں #X_promo
Tweet media one
16
6
18
@NIK_563
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ
3 months
اَلســَلامُ عَلَيــْكُم وَرَحـْمَــةُاَللــهِ وَبـَرَكاتُــه🌼 صبح بخیر 🏜 🤲دعائیں دینے والے سے بڑھ کر دنیا میں کوئی سخی نہیں ۔ اور دعائیں سمیٹنے والے سے بڑھ کر دنیا میں کوئی دولت مند نہں ۔ دعا دیجئے اور دعا لیجئے #X_promo
Tweet media one
16
2
15