Zeeshan Iqbal Hussain Profile Banner
Zeeshan Iqbal Hussain Profile
Zeeshan Iqbal Hussain

@Iqb9786

Followers
4,986
Following
5,657
Media
208
Statuses
17,733

Sir i am a student then i want improve the reach

Pakistan
Joined February 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@Iqb9786
Zeeshan Iqbal Hussain
2 months
ﺍﻟﺴَلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکات صبح بخیر . دعا ھے کہ اللہ کریم اللہ تعالی آپ کو اور آپ کے تمام اِہلخانہ کو ھمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے #X_promo #Twitter 婚活 #Haiti
Tweet media one
42
28
63
@Iqb9786
Zeeshan Iqbal Hussain
2 months
*السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ ﷲِ وَبَرَكـَـاتُه* رمضان المبارک کی ایک اور رحمتوں بھری سحری مبارک ھو میرے دل کی گہرائیوں سے نکلی ہوئی بے شمار دعائیں آپ کی خیریت اور خوشیوں کی طلب گار ہیں آمیـــــن یاربــُـــ العالمیـــــن #X_promo #KateMiddleton #KateGate
Tweet media one
43
35
63
@Iqb9786
Zeeshan Iqbal Hussain
2 months
بِسْـــــــمِ اللَّـهِ الـــــرَّحْمَنِ الرَّحِـــيمِ السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ ﷲِ وَبَرَكـَـاتہ صبح بخیر *یااللہ ہمارے صغیرہ کبیرہ، دانستہ غیر دانستہ، جان بوجھ کر یا انجانے میں سرزد ہونےوالے سب گناہوں اور خطاوں کومعاف فرما دے آمین یا رب ا #X_promo #TECH4ALL
Tweet media one
47
27
63
@Iqb9786
Zeeshan Iqbal Hussain
3 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر *انسان اکڑ کر ایک ٹیلے پر نہیں چڑھ سکتا لیکن جھک کر پہاڑ پر پہنچ سکتا ہے⁦* *عاجزی سیکھو، تاکہ بلندی نصیب ہو،* *لوہا نرم ہو کر اوزار،* *سونا نرم ہو کر زیور،* *اسی طرح نرم دل ہو کر انسان ولی بنتا ہے...!!* #X_promo
Tweet media one
51
24
55
@Iqb9786
Zeeshan Iqbal Hussain
29 days
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ صبح بخیر وه تمام محبتیں جو اللّٰہ پاک اپنے خاص بندوں پر نچھاور کرتا ہںے وه تمام خوشیاں جو رب کریم اپنے پیاروں کو دیتا ہںے وه سب اللّٰہ رب العزت ہميں آپکو اور ہمارے پیاروں کو عطا فرماۓ آمــــــــین یا رب العالمین #X_promo #WrestleMania
Tweet media one
53
33
61
@Iqb9786
Zeeshan Iqbal Hussain
2 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر بغیر لالچ جب بھی موقع ملے آپ اچھا کرتے جائیں یہ دنیا گول ہے کبھی نہ کبھی زندگی کے کسی نہ کسی موڑ پر آپکے ساتھ بھی اچھا ضرور ہو گا۔* #X_promo #지민_셋파투_1주년축하해 #新空港占拠
Tweet media one
44
26
55
@Iqb9786
Zeeshan Iqbal Hussain
3 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ *اللّٰه کی اپنی مخلوق سے محبت کی اس سے بڑھ کر اور کیا دلیل ہوگی کہ گناہ جتنے بھی ہوں وہ پردہ ڈال کے لوگوں میں آپ کو عزت دیتا ہے☞◆♥️* ❤️  ✍🏻 #X_promo
Tweet media one
44
23
48
@Iqb9786
Zeeshan Iqbal Hussain
2 months
السلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ! صبح بخیر♥️ جب تک ہم مخلوقِ خدا پر مہربانی کرکے خدا کی ذات سے رابطہ اور تعلق اِستوار نہیں کریں گے، زندگی کی سلوٹیں بھی دور نہیں ہونگی. #X_promo #النصر_الأهلي #YolandaMukondeleli #V_FRIENDS #โหนกระแส
Tweet media one
40
32
53
@Iqb9786
Zeeshan Iqbal Hussain
3 months
السلام و علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ!❣ *رشتے اور تعلق گھڑی کے الارم نہیں ہوتے کہ جب چاہا سیٹ کر لیا جب اور جب چاہا ختم کر دیا* *انہیں ہر حال میں نبھانا ہوتا ہے دکھ تکلیف میں ساتھی بنانا پڑتا ہے* #X_promo
Tweet media one
48
23
41
@Iqb9786
Zeeshan Iqbal Hussain
3 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ زندگی بہت خوبصورت ہے.سچ تو یہ ہے کہ انسان ہی انسان کی دوا ہے ،کوئی رلاتا ہے ،تو کوئی مسکرانے کی وجہ بن جاتا ہے۔کوئی ٹھوکر لگا کر گِرا دیتا ہےتو کوئی انتہائی محبت سے سہارا بن جاتا ہے، یہی تو زندگی کی خوبصورتی ہے #X_promo
Tweet media one
44
25
51
@Iqb9786
Zeeshan Iqbal Hussain
3 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ❤️ *ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﺑﯿﻤﺎﺭﯼ ﮨﮯ ﻣﺎﯾﻮﺳﯽ ﺍﻭﺭ ﻧﺎﺷﮑﺮﯼ .* ﺟﻮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﻣﺎﯾﻮﺱ ﮨﻮ ﺟﺎﮮ ﻭﮦ ﭘﺮﺳﮑﻮﻥ ﺭﮦ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ . *ﮨﺮ ﺣﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﻮ ﺍﻟﺤﻤﺪﻟﻠﮧ💗* #X_promo
Tweet media one
49
22
42
@Iqb9786
Zeeshan Iqbal Hussain
3 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر جمعہ مبارک رشتہ ہمیشہ وہی کامیاب ہوتا ہے۔ جو دل سے جوڑا جائے فرصت یا ضرروت سے نہیں۔۔ #X_promo #الهلال_ساباهان #SarfarazKhan #INDvENG #perletti #BiggBossTamil7 #bigbrothernlbe #BigBrotherUK
Tweet media one
42
26
49
@Iqb9786
Zeeshan Iqbal Hussain
1 month
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر *اللّٰه سبحانہ و تعالیٰ سے مانگتے ہوئے ہچکچاہٹ محسوس نہ کیا کرو ،، دل کھول کر جو چاہو مانگا کرو کیونکہ وہ ہمیں ہماری اوقات کے مطابق نہیں بلکہ ہمارے یقین کے مطابق نوازتا ہے ...!!*❤‍🩹💐 #X_promo #SRHvsMi #netsat #UKsnow
Tweet media one
38
28
46
@Iqb9786
Zeeshan Iqbal Hussain
1 month
۔❀✰﷽✰❀۔ اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ *کبھی کبھار خاموش رہ کر لوگوں کے رویوں کو محسوس کریں یقین جانیے* *آپ بہت سارے غلط فیصلوں سے بچ جائے گے️* 🌺 *🌼صَبَّاحُ الْخَیْر☕💐* #X_promo #perletti #cheatingwife
Tweet media one
40
28
45
@Iqb9786
Zeeshan Iqbal Hussain
28 days
۔❀✰﷽✰❀۔ 🌸نیک دعاؤں کے ساتھ صبح کا سلام🌺 💞ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ *ﺑﮍﮮ ﺍﺣﺴﺎﻧﻮﮞ* ﻣﯿﮟ ﺳﮯ *ﺍﯾﮏ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ* ﮐﮧ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺗﻤﮩﯿﮟ *ﻣﮑﻤﻞ ﺑﻨﺎﯾﺎ* ، ﺗﻮ *ﭘﮭﺮ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ* ﮐﮩﺘﮯ، *" ﺍﻟْﺤَﻤْﺪُ ﻟِﻠَّﻪِ* 🌺۔ #X_promo #BBCFootball
Tweet media one
41
25
46
@Iqb9786
Zeeshan Iqbal Hussain
1 month
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جمعہ مبارک صبح بخیر مت سوچئے گا کہ بربادی کے لئے کسی کی بدعا ضروری ہوتی ہے۔ بسا اوقات کسی کا کیا گیا صبر بھی آپ کو تباہ و برباد کردیتا ہے #X_promo #วินัยไกรบุตร
Tweet media one
35
26
43
@Iqb9786
Zeeshan Iqbal Hussain
1 month
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه ہماری دنیا کے مسائل اتنے زیادہ نہیں ہیں جتنے طنزیہ سوال اور دل دکھانے والے تبصرے ہیں اگر صرف زبان روک لی جائے تو بہت سے لوگوں کے دلوں کی تکلیفیں کم ہو جائیں بہت سے دلوں کو سکون ہو جائے گا #X_promo #Messi 𓃵 #CristianoRonaldo
Tweet media one
42
28
43
@Iqb9786
Zeeshan Iqbal Hussain
2 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه صبح بخیر عبادتیں جھکنے سے مشروط نہیں نیتوں کی پابند ہوتی ہیں نیتوں میں کھوٹ ہو تو برسوں کی ریاضت بیکارجاتی ہے. #X_promo #だれかtoなかい #光る君へ #だれかtoなかい #Ramadan
Tweet media one
32
24
43
@Iqb9786
Zeeshan Iqbal Hussain
14 days
السلام علیکم ورحمةاللّٰه وبركاته صبح بخیر یہ محبتیں ہی ہماری زندگی کی اساس ہیں اور یہی ہماری زندگی کی کمائی ہیں۔♥ *ہم بھی واریں گے جان اس پہ..* *جو ہمیں جان سے پیارا کہے گا..*🖤 #X_promo #amici23 #23 년키운_별사탕_종성이
Tweet media one
37
22
45
@Iqb9786
Zeeshan Iqbal Hussain
3 months
❤️السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُاللّهِ وَبَرَكَاتُه صبحِ بخیر زندگی ❤️❤️ *اپنے الفــاظ کو ہمیشہ خــوبصورت رکھیــے *کــــــیونکــــــــہ۔!! *لــوگ چــہرے تــو بھــول جـاتــے ہیــں* *پــر الفــاظ ہمیشــہ یــاد رکھتــے ہیــں* #Drake #drakeleak #X_promo #dreakleaks
Tweet media one
39
27
40
@Iqb9786
Zeeshan Iqbal Hussain
12 days
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ذہنی تھکاوٹ خوابوں کا بوجھ ہی تو ہوتی ہے جسے نا تو سر جھٹک کر خود سے دور کیا جا سکتا ہے اور نا ہی اندر کہیں دبایا جا سکتا ہے...* #X_promo #روان_عبدالله #ไบร์ทเนเน่
Tweet media one
42
28
46
@Iqb9786
Zeeshan Iqbal Hussain
3 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ صباح الخیر _*کُچھ لوگوں کو نہ ہم جانتے ہیں*_ نہ دیکھا ہوتا ہے♥️ _*بس اللہ کی محبت میں جڑے ہوتے ہیں _*کتنا خوبصورت احساس ہے نہ جو صبح جاگتے ہی دعاؤں میں آ جاتے ہیں اور اپنے سے لگتے ہیں♥️ #X_promo #dreak #Drake #drakeleake
Tweet media one
33
25
43
@Iqb9786
Zeeshan Iqbal Hussain
2 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اور جو لوگــ سمجھتـے ہیں رب ان کی نہیــں سُنتــا تو وہ جان لیــں! وَهُوَ مَعَكُمْ أَيْنَ مَا كُنتُم° وہ تمـھارے ســـاتھ ہے جــہاں بـھی تــم ہو پروردگار ہماری تمام نیک خواہشات تمنائیں پوری فرمائے۔آمین 🤲🏻 #X_promo #GameChanger
Tweet media one
30
26
38
@Iqb9786
Zeeshan Iqbal Hussain
18 days
السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ یہ لازم نہیں کہ ہم ایک دوسرے کو خوش کرنے کی ہی کوشش کرتے رہیں صرف یہ بھی کافی ہے کہ ہم ایک دوسرے کو تکلیف نہ پہنچائیں، کھل کر دعائیں مانگیں کہ دعا مانگنے سے دل کو تسکین ملتی ہے #X_promo #برشلونه_باريس #세븐틴_오피셜포토_바로여기
Tweet media one
33
24
41
@Iqb9786
Zeeshan Iqbal Hussain
17 days
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وپرکاتہ صبح بخیر *اپنی خواہشات پر کڑی نظر رکھیں بعض خواہشات کی پیروی ہمارے ایمان کو کھوکھلا کر دیتی ہے ہم کب اور کتنا اپنے ربّ سے دور ہو چکے ہوتے ہیں ہمیں اس کا ادراک نہیں ہوتا* #X_promo #ผีฮ่องกง #الهلال_العين #Dubai
Tweet media one
38
23
39
@Iqb9786
Zeeshan Iqbal Hussain
3 months
❤السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ ❤ صبح بخیر *الـفاظـ چابیوں کی مانند ہوتــــے ھــیں -* *اِن کا اِحتیاط سے چناؤ کئی دِلوں کو کھول اٌور کئی زبانوں کو بند کر سکتا ہے..!!💛* 🗝️🔐 #Drake #X_promo #dreakleaks
Tweet media one
34
22
33
@Iqb9786
Zeeshan Iqbal Hussain
2 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر! *کوئی صاف دل سے آپ سے جُڑا ہے تو اُسے یہ احساس مت دلائیں کہ اُس نے غلطی کر لی* ❤️🔥🥀 #Drake #drakeleak #X_promo #dreakleaks
Tweet media one
27
21
33
@Iqb9786
Zeeshan Iqbal Hussain
2 months
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُﺍﻟﻠﻪِﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ اے ہمـــــارے رب ڪريم تُــو اســں رمضـــان مــیں ہــم ســے ��اضــی ہـــــو جــــا آمیـــــن یا ربـــــ العالمیـــــن #X_promo #อุงเอิง #แถลงข่าวซีรีส์หยดฝนกลิ่นสนิม #Ramadan2024
Tweet media one
24
16
33
@Iqb9786
Zeeshan Iqbal Hussain
13 days
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ﻣﺎﯾﻮﺳﯽ ﺍیک دلدل ھے اس میں أپ جونہی پہلا قدم رکھتے ھیں دوسرا قدم خودبخود ھی اس میں چلا جاتا۔ھے اس لئے مایوس مت ھوں #X_promo #呪術本誌 #ريال_مدريد_برشلونه #Elections2024
Tweet media one
33
21
35
@Iqb9786
Zeeshan Iqbal Hussain
19 days
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ الله رب العزت آپ کو کبھی غم اور دکھ نہ دے. دنیا و آخرت کی تمام آزمائشوں میں سرخرو فرماۓ.آپ کو اور آپ کے اھلخانہ کو صحت و تندرستی عطا فرماۓ. *صبح بخیر*زندگی #X_promo #IsraelIranWar #WorldWar3 #HareemShah #IronDome
Tweet media one
28
16
33
@Iqb9786
Zeeshan Iqbal Hussain
2 months
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صباح الخیر اللہ تعالیٰ ہم پر رحم فرمائے.ہم سب کو دنیا و آخرت میں کامیابیاں عطاء فرمائے۔ آمین Good morning 🌞 #X_promo #อุงเอิง #RealMadrid #ValenciaRealMadrid
Tweet media one
21
16
29
@Iqb9786
Zeeshan Iqbal Hussain
3 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹 جمعہ مبارک🌴 راستوں میں پھول بکھیرا کیجئے۔ شاید آپ کسی ایسے دل کو زندہ کرنے کا سبب جائیں ، جس میں خواہشات کی موت ہو چکی ہو۔ 🪷..❤ #X_promo
Tweet media one
28
15
29
@Iqb9786
Zeeshan Iqbal Hussain
1 month
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر *اگر کبھی مقصد میں ناکام ہو جائیں تو مایوس نہ ہوں، کیونکہ کسی بھی کتاب میں نہیں لکھا کہ پیروں میں قیمتی جوتے نہ ہوں تو آپ چلنا چھوڑ دیں ....*🍁 #X_promo #HardikPandya #RohitSharma #chapri
Tweet media one
30
7
31
@Iqb9786
Zeeshan Iqbal Hussain
3 months
السلام و علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ!❣️ صبح بخیر پیارے لوگو! 🥀 _دعا مانگ کر یہ نہیں سوچا کرتے کہ قبول ہو گی یا نہیں ، بلکہ یقین رکھتے ہیں کہ اللہ ہر چیز پر قادر ہے بےشک_ #X_promo
Tweet media one
30
8
27
@Iqb9786
Zeeshan Iqbal Hussain
16 days
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر سب سے قیمتی سرمایہ دعائیں ہیں جو فقیر کو غنی کردیتی ہیں بدحال کو خوشحال اور کمزور کو طاقتور دعا سے بڑی دولت کوئی نہیں ہوتی اور دعا کرنا عبادت ہے۔الله تعالی ہم سب کے لیۓ خیر کے دروازے کھول دےآمیـــــن #X_promo #deprem #ManCity
Tweet media one
27
20
31
@Iqb9786
Zeeshan Iqbal Hussain
22 days
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ دعا ہے مالک كائنات سے کہ ھرصبح کے آغاز سے انجام تک اپ کی دلي مرادیں خواهشیں اورامیدیں پوری فرمائے۔ دعا ہے اللّٰه تعالیٰ آپکی زندگی کوڈھیروں کامیابیوں اور خوشیوں کے ساتھ روشن کردے اور رزق میں برکت عطا فرماۓ آمیـــــن #iran #X_promo #Iranian
Tweet media one
19
11
29
@Iqb9786
Zeeshan Iqbal Hussain
26 days
ﺍﻟﺴلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماہ رمضان کی انتیسویں سحری مبارک ہو صبرکرنا اور قدر کرنا نصیب والوں کےحصےمیں آتا ہے کیونکہ صبر کرنا آپکو ہیرا بناتا ہے اور قدر کرنا ہیروں سے ملوادیتا ہے۔ اللہ کریم آپکےلئےآسانیاں پیدا فرمائے آمیـــــن #X_promo #Ramadan        #saudiArabia
Tweet media one
25
11
29
@Iqb9786
Zeeshan Iqbal Hussain
1 month
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر *" خاموشی کو ایک خوبی کے طور پر منتخب کریں کیونکہ اس کی بدولت ہم دوسروں کی غلطیاں سنتے ہیں اور انہیں کرنے سے گریز کرتے ہیں ---" #Dajjal #X_promo #الاتحاد_الفيحاء #RCBvsKKR
Tweet media one
20
10
24
@Iqb9786
Zeeshan Iqbal Hussain
30 days
۔❀✰﷽✰❀۔ اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌸نیک دعاؤں کے ساتھ صبح کا سلام ۔*اعتماد ایک چھوٹا لفظ ہے جسے پڑھنے میں سیکنڈ ، سوچنے میں منٹ ، سمجھنے میں دن ، مگر ثابت کرنے میں عمریں گزر جاتیں ہیں 🤔* #X_promo #جمعةالوداع #Iran
Tweet media one
24
10
25
@Iqb9786
Zeeshan Iqbal Hussain
3 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ جمعہ مبارک *اے میرے رب !* *ہر اُس تھکن کو اپنی شانِ رحیمی سے اُتار دیجئیے جو دِلوں کو بوجھل اور مضمحل کررہی ہے۔* *ہر اُس زخم کو مُندَمِل کر دیجئیے جو نشان تو نہیں رکھتا، مگر درد گہرا رکھتا ہے! آمین* #X_promo
Tweet media one
23
10
23
@Iqb9786
Zeeshan Iqbal Hussain
24 days
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر *اپنے الفــاظ کو ہمیشہ خــوبصورت رکھیــے گــا🥰🌸✨🌹* *کــــــیونکــــــــہ۔۔۔۔۔۔!! 💭👇🦋* *لــوگ چــہرے تــو بھــول جـاتــے ہیــں* *پــر الفــاظ ہمیشــہ یــاد رکھتــے ہیــں* #めざましディズニー #X_promo
Tweet media one
23
11
23
@Iqb9786
Zeeshan Iqbal Hussain
21 days
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر جب ہم اپنے خدا کے سامنے تو بہ کرتے ہیں تو نہ صرف ہماری توبہ قبول ہو جاتی ہے بلکہ ہم بھی قبول ہو جاتے ہیں اور زندگی آسان ہو جاتی ہے۔ #الرد_الإيراني #X_promo #Iranians #Iranian #IRAN
Tweet media one
20
14
23
@Iqb9786
Zeeshan Iqbal Hussain
3 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر *اللہ سے ہمیشہ خوبصورت گمان رکھو۔ فقط ایک وہی ذات ہے جو اندھیروں میں دیا جلائے رکھنے پر قادر ہے ۔ بس وہی ہے جو مضطرب دلوں کو سکون بخشتا ہے۔۔🤲🏻💕 #X_promo
Tweet media one
24
9
19
@Iqb9786
Zeeshan Iqbal Hussain
23 days
*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹* اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌ جمعہ مبارک اے خطاؤں کو معاف فرمانے والے رب! ھم سب پررحم وکرم فرما اور ھمیں اپنے شکر گذار بندوں میں شامل فرما آمین #X_promo #ลลkaแมว #ลลkaแมว
Tweet media one
22
10
20
@Iqb9786
Zeeshan Iqbal Hussain
3 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر *کوئی تعلق ہمیشہ کا نہیں ہوتا ایک مدت بعد سبھی چھوڑ جاتے ہیں... بس سکھا جاتے ہیں ان کے بغیر جینے کا اک نیا انداز۔۔۔!!* 🥺 #X_promo
Tweet media one
24
9
17
@Iqb9786
Zeeshan Iqbal Hussain
25 days
AoA, On this special occasion of Eid, I pray that Allah blesses you with good health, peace, and prosperity. Eid Mubarak #X_promo #QueenofTears #KimSooHyun
Tweet media one
17
8
17
@Iqb9786
Zeeshan Iqbal Hussain
3 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر! زاہد تجھے معلوم نہیں اندازِ عقیدت سر خود بخود جھکتا ہے جھکایا نہیں جاتا #Drake #drakeleak #X_promo #dreakleaks
Tweet media one
17
6
15
@Iqb9786
Zeeshan Iqbal Hussain
2 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر! خُدا تک پہنچنے کے بہت سے راستے ہیں لیکن میں نے خُدا کا پسندیدہ ترین راستہ " مخلوق سے محبت" کو چنا۔ ~ مولانا رُومی✨♥️✍️ #Drake #drakeleak #X_promo #dreakleaks
Tweet media one
16
4
13
@Iqb9786
Zeeshan Iqbal Hussain
4 months
Allhumdullila for 3k followers thanks to #X_promo team &All respected admins thank you so much @IK151 #X_promo @M_Sial6 #ii_pti
Tweet media one
10
8
12
@Iqb9786
Zeeshan Iqbal Hussain
1 month
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 💗 اگر آپ خوشیوں کو اپنے در پر دیکھنا چاہتے ہیں... تو اپنی "دعاؤں" میں دوسروں کی "خوشیاں" مانگنا شروع کردیں ... !!🦋💜 کیونکہ ہمارا رب دلوں کے حال جانتا ہے #X_promo #haliuzzi #blogger #BloggerCommunity #vlogger
Tweet media one
13
5
10