
Aamir Hayat Awan
@4mr88
Followers
5K
Following
18K
Media
1K
Statuses
21K
Joined February 2025
وہ لمحہ جب 9 مئی کی صبح اسلام آباد ہائیکورٹ کے شیشے توڑ کر تم نے عوام کے محبوب لیڈر کو گریبان سے گھسیٹ کر اغوا کیا- یہ تم نے پبلک انٹرسٹ میں نہیں اپنی طاقت کے مفاد میں کیا تھا۔ #PTI_Followers #پبلک_انٹرسٹ
17
33
62
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے بہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے مگر لکھوائے کوئی اس کو خط تو ہم سے لکھوائے ہوئی صبح اور گھر سے کان پر رکھ کر قلم نکلے کہاں مے خانہ کا دروازہ غالبؔ اور کہاں واعظ پر اتنا جانتے ہیں کل وہ جاتا تھا کہ ہم نکلے #MirzaGhalib #GPG
0
2
6