JoharKamal8 Profile Banner
راؤ جوہر کمال Profile
راؤ جوہر کمال

@JoharKamal8

Followers
6K
Following
59K
Media
105
Statuses
46K

دل کا کیا رنگ کروں خون جگر ہونے تک

Joined March 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@PirzadaNaq47648
Naqash Pirzada
4 days
باقی تو پورے سندھ کھا گئے لیکن اب ڈھکنے بھے نہی چھوڑے گٹروں والے بچے کے والد کا کہنا ہے کہ بیٹا آنکھوں کے سامنے گٹر میں گرا۔ مین ہول پرڈھکنا نہیں تھا۔۔۔ بچے کے دادا محمود الحسن نے بتایا کہ ابراہیم والدین کا اکلوتا بیٹا ہے ۔ ریسکیو کے کام سے مطمئن نہیں #LegacyOfDrSoomro
0
9
12
@SheikhGe8
اخبارِ جہاں
3 days
کل مشترکہ اجلاس میں قانون سازیاں ھونے کے بعد ھی نوٹیفکیشن جاری ھونے کا امکان ھے۔ جلدی اتنی تھی کہ کراچی کی ٹرین پکڑ لی اور کراچی پہنچ کر یاد آیا ہمیں تو پنڈی جانا تھا۔ 😜😜
0
2
7
@JUI_NW
Saeed Ullah Khan
3 days
فوج کی کمان تو کب سے آرمی چیف کے پاس رہی ہے، اب تو سیاسی جماعتوں اور پارلیمنٹ کا کمان بھی حافظ صاحب کے پاس ہیں.. یقین نا آئے تو آئینی ترامیم کے دوران موجودہ حکومت کی اوقات دیکھ لیجیے... @AnsarAAbbasi
0
13
27
@lostguy79
کاشف اعوان
4 days
یہ کوی غیر قانونی چیز نہیں تھی۔ چنگچی رکشے کو حکومت پنجاب کی طرف سے باقاعدہ نمبر ایشو ہوتا ہے۔ جس کی فیس لی جاتی ہے۔ یہ بھی غریبوں کا روزگار تھا۔ اس کو گڑیا بی بی کے ایک حکم سے مکمل بند کر دینا بادشاہت بلکہ فرعونیت ہے۔ اس سے پہلے ریڑھی والے بےروزگار بیٹھے ہیں۔ اور اب چنگچی
20
57
201
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
4 days
either these are two different things but both are crime in Raleighn, society and constitution. y we are scared of discussing the things in every aspect other than religion.
@professor_Hasan
Hasan Shabbir
4 days
Relationship with consent and rape are two entirety different things. Some religious guys mix the two
0
0
1
@qaiseraraja
Qaiser Ahmed Raja
4 days
کیا یہ موصوف جانتے ہیں کہ پانچ ملزمان میں سے چار کے وکیل بھی پیش نہیں ہوئے تھے؟ یعنی چار ملزمان کی سماعت تک نہیں ہوئی اور ان کو بری کر دیا گیا!
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
5 days
حیران کن ہے کہ ملک کےاہم سیاسی رہنما عدالت سے بے گناہ قرار پانے والے لوگوں کے قتل کا مطالبہ کریں؟ مولانافضل لرحمنٰ کو احتیاط کا دامن نہیں چھوڑنا چاھئے پہلے ان کی طرف سے نابالغ بچیوں سے شادی کی وکالت اور اب بے گناہ لوگوں کے قتل کی خواہش کا اظہار حیران کن ہے ۔۔ ہوش کریں
22
128
272
@mshafiq55110900
shafique
4 days
پیپلز پارٹی کی سفاکی انتہا پر بچے کو بچانا ہمارا کام نہیں - صوبائ حکومت نہ کوئ حکومتی نمائندہ پہنچا یقین نہیں آ رہا بارہ گھنٹے گزر گئ اور پیپلز پارٹی ذمہ داری تک لینے کو بھی نہیں تہار اسقدر بے حسی
4
3
9
@JUI_NW
Saeed Ullah Khan
4 days
مولانا صاحب کے کل والے بیان میں ایک بات یہ بھی تھی کہ پاکستان کے ڈھائی روپے بنگلہ دیش کے ایک ٹکے کے برابر ہے یعنی ( زمونگ روپے د یوے ٹکے ھم نہ دہ ) موجودہ حکومت نے ہمیں جگ ہنسائی کا مرتکب بنایا ہے، دنیا ہم پر ہنس رہی ہیں.. @MoulanaOfficial
0
15
29
@JUI_NW
Saeed Ullah Khan
4 days
بدقسمتی سے پاکستانی صحافت اور میڈیا کوٹھے پر بیٹھے طوائف سے بھی گئ گزری ہیں.. @geonews_urdu @HamidMirPAK @shazbkhanzdaGEO
@geonews_urdu
Geo News Urdu
4 days
کہا جاتا تھا عمران خان مغربی ایجنڈے پرکام کررہے تھے لیکن مغرب کے اصل ایجنڈے پر موجودہ حکومت عملدرآمد کر رہی ہے: فضل الرحمان https://t.co/7S5t9kGii9
9
103
236
@PirzadaNaq47648
Naqash Pirzada
4 days
فجر کی نماز کے دوران مسجد میں شھید ہوئے۔ ان کی زندگی بھی دین کی خدمت میں گزری اور ان کی شہادت بھی اسی راستے میں ہوئی۔ اللہ ان کے درجات بلند کرے اور ہمیں ان کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق دے۔ #LegacyOfDrSoomro
1
37
31
@WahidMurad1122
واحد مراد
4 days
تو @geonews_urdu نے مولانا فضل الرحمن صاحب کے حوالے سے ایک من گھڑت اور بے بنیاد خبر چلائی ہے جس سے مولانا صاحب کی مخالفین کو خوب فائدہ پہنچا، قیادت کو اس بار نوٹس لینا چاہیے ان کو صرف سوشل میڈیا تک نہیں عدالت تک لے جائے اس بار..! ہر مرتبہ معذرت قبول نہیں__📍 #LegacyOfDrSoomro
0
28
35
@qaiseraraja
Qaiser Ahmed Raja
4 days
آج بولنے کی اجازت نہیں مل رہی تو یزید یاد آگیا ہے۔ اعجاز اسحٰق نے جب مدعیان کے وکلاء کو بولنے نہیں دیا تھا اور انھیں سنے بغیر جعلی کمیشن بنا دیا تھا تو اس وقت یزید اچھا لگا رہا تھا؟
@ExactPressIntl
Exact Press International
5 days
میں اپنا سر یزید کے آگے جھکا نہیں سکتا ، میں اپنا سر کٹوا لوں گا ۔۔ چاہے کوئی پولیس افسر اپنی وردی میں ہو ۔چاہے کوئی فوجی اپنی وردی میں ہو یا کوئی جج اپنی کرسی پر ہو اگر وہ کوئی غیر قانونی کام کرینگے تو ہم اسکو روکیں گے ۔۔ ۔۔۔ ایڈووکیٹ ہادی علی چٹھہ @AdvHadiali @ImaanZHazir
16
116
286
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
4 days
ڈھاکہ میٹروپولیٹن ساؤتھ کے صدر اور ملک کے ممتاز عالم دین شیخ الحدیث مولانا عبدالقدوس قاسمی رح نائب امیر جمعیۃ علماء اسلام بنگلہ دیش کی رحلت سے بنگلہ دیش کے مذہبی سیاسی و دینی علمی حلقے یتیم ہوگئے
2
5
11
@mshafiq55110900
shafique
5 days
اگست میں SIFC نے بغیر کسی Bid کے اسلام آباد ائیرپورٹ دوبئی کی کمپنی کو دے دیا لیکن اب دوبئی نے وہ یکطرفہ ڈیل لینے سے بھی انکار کر دیا فیلڈ مارشل کی کامیاب سفارتکاری Pakistan approves UAE takeover of Islamabad Airport operations
Tweet card summary image
gulfnews.com
Move aligns with Pakistan’s privatisation drive, aiming to improve efficiency
1
4
3
@JUI_NW
Saeed Ullah Khan
5 days
راتب خور، پٹواری، جیالے اور بوٹ چاٹیئے ابصار عالم صاحب کی نئ تازی ویلاگ پر کچھ کہیں گے یا راوی یہاں بھی بےشرم،ڈھیٹ اور بیغیرت بن کر چین ہی چین لکھ رہا ہے.. @AbsarAlamHaider
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
5 days
CRACKS IN HYBRID: Are these treatable?| Why did Qatar ask for Afghan cea... https://t.co/eKWjh5mOpZ via @YouTube
1
5
14
@JoharKamal8
راؤ جوہر کمال
5 days
جس طرح سوال گستاخی نہیں ہوتا اسی طرح گستاخی بھی سوال نہیں ہوتی۔ پورا سوچیں۔ السلام علیکم۔
0
1
1
@mshafiq55110900
shafique
5 days
ان تمام جرنیلوں پر غداری کے مقدمات چلنے چاہیں جنہوں نے اسرائیل اور انڈیا کے ساتھ مل کر سازش کی اور ان کے ایجنٹ عمران خان کو پاکستان کا وزیراعظم بنایا اس میں 2011 سے سے 2021 تک کے تمام جرنیلوں کاکردار ہے ہر محب وطن پر فرض ہے کہ وہ یہ مطالبہ کرے صرف ملک دشمن ہی اس کی حمایت
3
12
20
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
5 days
"انڈیا میں مسلم بیداری" جمعیۃ علماء ہند کے قائد محمود مدنی نے کہا کہ بھارت میں مسلمانوں کے وقف املاک پرقبضہ،دینی مدارس ومساجد کو بلڈوز کرتے ہوئے ان کے مذہب، شناخت کو مجروح کرتے ہوئے ان پہ سماجی و معاشی ظلم کیا جارہاہے اور جہاں ظلم ہوگا وہاں جہاد ضرور ہوگا @JUI_NW @AslamGhauriJUI
2
25
47
@MARKHOR_15
MARKHOR🇵🇰🇵🇸
5 days
ایکس ہےبہت ہی اہم اورتاریخی سپیس ہونےجارہی ہے لہذاایکس سے وابستہ افرادسپیس کوضرورجوائن کریں @SoomroOfficial @ziaurrehman76 @SamiSwati_ @JoharKamal8 @ar15507565 @Tahrim739 @sa_jid1 @imtiaz_436 @SHAHZAIBKHAN_8 @Asif_Ullah_ @ImRakiti_ @JUIVolunteers @r_z_a_1
@TariqBaloch__
TARIQ Aziz
5 days
آپ تمام دوستوں کے منتظر رہے گے ان شاءاللہ
3
27
29
@PirzadaNaq47648
Naqash Pirzada
6 days
فضائی مناظر | شہید اسلام کانفرنس لاڑکانہ #TeamJUISindh
0
4
4