
Maulana Rashid Mahmood Soomro
@SoomroOfficial
Followers
175K
Following
2K
Media
1K
Statuses
3K
Politician @juipakofficial | Secretary General Jamiat Ulama-e-Islam Sindh.
Larkana Sindh, Pakistan
Joined November 2018
سندھ بھر میں پیپلز پارٹی کے ڈاکو راج،بیڈ گورننس اور کرپشن کے خلاف امن مارچ .14 ستمبر تا 18 ستمبر 2025 .کشمور سے وزیراعلٰی ہاؤس کراچی تک انشاءاللہ .#JUISindhAmanMarch
5
58
99
پہلے ہی بتا دیا تھا کہ جمعیت کے کارکن لاوارث نہیں۔ کارکنان کی بازیابی تک دھرنا جاری رہے گا۔ جےیوآئی سندھ کے سیکریٹری جنرل . کا حکام کو واضح پیغام .#JUI4FloodVictims
7
115
183
بونیر اور دیگر آفت زدہ علاقوں میں شہداء کی تجہیز و تکفین کے بعد جے یو آئی کے رضا کار دوسرے مرحلے میں امدادی سرگرمیوں اور صفائی میں مصروف ہیں۔ مفتی فضل غفور سمیت جےیوآئی خیبرپختونخوا کی صوبائی قیادت خود نگرانی کررہی ہے، جبکہ حکومتیں فوٹو سیشن اور بند کمروں کے اجلاسوں تک محدود ہیں۔.
بونیر اور دیگر آفت زد�� علاقوں میں شہداء کی تجہیز و تکفین کے بعد جے یو آئی کے رضا کار دوسرے مرحلے میں امدادی سرگرمیوں اور صفائی میں مصروف ہیں۔ مفتی فضل غفور سمیت جےیوآئی خیبرپختونخوا کی صوبائی قیادت خود نگرانی کررہی ہے، جبکہ حکومتیں فوٹو سیشن اور بند کمروں کے اجلاسوں تک محدود ہیں۔
2
148
207
سندھ امن کارواں کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔.14 ستمبر کو کشمور سے کاروان روانہ ہوگا جبکہ 18 ستمبر کو وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی تاریخی احتجاجی جلسہ عام ہوگا ۔. سندھ بھر کے تمام کارکنان اپنی شرکت یقینی بناکر اپنے مشن سے وفاداری کا ثبوت دیں۔.ڈیجیٹل میڈیا سیل جےیو آئی .#karachirain
4
70
99
بارشوں کے باعث کراچی کی بدترین صورتحال پر جےیوآئی سندھ کا ردعمل . #Stand4FloodVictims.#karachirain.#مرتضی_وہاب_استعفی_دو
2
69
88