Saeed Ullah Khan
@JUI_NW
Followers
40K
Following
191K
Media
13K
Statuses
178K
JUI Pakistan
Pakistan
Joined February 2016
جمعیۃ علماءاسلام کے احباب نیچے دیئے گئے ہیش ٹیگ کیساتھ پوسٹ کریں اور آسانی کیساتھ ایک دوسرے کو فالو کریں. کیونکہ ہم ہی اس پلیٹ فارم پر جماعت کی آواز ہیں اور ہم نے ایک دوسرے کی سپورٹ سے قائد محترم کے بیانیہ کو پوری دنیا کو پہنچانا ہے @MoulanaOfficial @juipakofficial
#Iam_Jamiati
5
29
68
مولانا صاحب نے ہماری تربیت بھائی اور باپ کی طرح پرورش کی ہیں ۔ انجینئر ضیاء الرحمٰن صاحب کا عمار خان یاسر کے ساتھ پوڈ کاسٹ میں گفتگو ۔۔
0
3
9
ساری بیماریوں کی جڑ پاکستان میں کلٹ کلچر ہے جب تک قائم رہے گا تب تک متوسط اور غریب طبقہ سکون نہیں پاسکتا ۔
0
0
1
امریکئ وزیر خارجہ مارکو روبیو کھل کر کہہ رہا اقوام متحدہ بھاڑ میں جائے ویسے بھی غزہ کئ نسل کشی اور وینزویلا پر امریکی قبضہ کے بعد عملی طور پر اقوام متحدہ ختم ہو چکی اب بڑی طاقتوں نے چھوٹے ملک آپس میں بانٹنے ہیں امریکہ نے اپنے والوں پر دائرے لگا دیے ہیں
9
145
487
5 جنوری 2026: اسلام آباد:امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی بنگلہ دیش کے سفارتخانے آمد مولانا فضل الرحمان نے بنگلہ دیش کی کونسلر (پولیٹیکل) و چارج ڈی افیئرز مس اشرت جہان سے ملاقات کی مولانا فضل الرحمان نے سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم خالدہ ضیاء کی وفات پر تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی
0
25
45
رات تین بجے،حاجی عبدالوہاب صاحب رحمہ اللہ ، جب مولانا صاح�� کے گھر اگئے تو مولانا صاحب کو کیا کہا سنیے انجینئر ضیاءالرحمٰن صاحب کی زبانی !
3
70
176
5 جنوری 2026: اسلام آباد:امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی بنگلہ دیش کے سفارتخانے آمد • مولانا فضل الرحمان نے بنگلہ دیش کی کونسلر (پولیٹیکل) و چارج ڈی افیئرز مس اشرت جہان سے ملاقات کی • مولانا فضل الرحمان نے سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم خالدہ ضیاء کی وفات پر تعزیت کی اور فاتحہ
10
165
362
اس گراف سے تو یہ ظاہر ہو رہا ہے کہ عمران خان کی دور حکومت سے پہلے دہشتگردی میں نمایاں کمی آئی تھی اور پھر حکومت ستیاناس کے ہی دور سے واپس بڑھنا شروع ہوئی..
Pakistan recorded its deadliest year of violence in a decade as relations with neighboring Afghanistan deteriorated The number of deaths from insurgent attacks climbed to 3,967 nationwide in 2025 https://t.co/CXJey2pa8v
0
6
15
گزشتہ ایک سال میں کسان سے تقریبا ایک ہزار ارب چھین کر تاجر مافیا کو دیا گیا ،جب گندم تیار تھی اس وقت سب عوام کو سستی روٹی فراہم کر رے تھے، اب سستی روٹی کیوں نہیں مل رہی کیونکہ اب گندم تاجر کی ہے...
24
491
1K
کی پاکستان نے ریاستی سطح پر آمریکہ کی موجودہ دہشتگردی کی مزمت کی ہے؟ یا ہم یہ سمجھے کہ بیغیرتوں سے یہ توقع نہیں رکھنی چاہئے..
3
3
18
کسی کو اس ویڈیو کے پس منظر کا علم ہے ؟ ویسے یہ ظلم ہے زیادتی ہے غریب کے روزگار بارے نرمی اختیار کریں اسے یوں تباہ مت کریں قانون کو نافذ کرنا تو اوپر سے کریں طاقتور سے کریں ہر جگہ کرپشن لوٹ مار وہاں قانون دبک جاتا ہے اس کی رٹ صرف غریب کے لیے جاگتی ہے؟
21
77
256