اخبارِ جہاں
@SheikhGe8
Followers
2K
Following
82K
Media
263
Statuses
69K
انتہائی سینئر خود ساختہ صحافی
گوگل کو پتا
Joined July 2022
یہ کوئی طریقہ ہے! یہ حکومت کرنے کا کوئی نظام ہے؟ ہم سارے خود ذہنی مریض بن چکے ہیں، لوگ اتنی غلیظ گفتگو اور گالیاں دینے لگ گئے ہیں انجمن تاجران حکومتی پالیسیوں کے خلاف پھٹ پڑے!
65
2K
5K
یہ صاحب وزیراطلاعات اور پھر سائنس و ٹیکنالوجی کے وزیر بن کر سوائے مفتی منیب الرحمان کو روئت ہلال کمیٹی سے نکالنے کے کوئی ڈھنگ کا کام کر نہیں سکے اور غصہ مولوی پہ ہیں۔ پہلے مشرف کے ساتھی، پھر پیپلز پارٹی کی حکومت میں مزے اور بالاخر خان کی کابینہ میں تگڑی پوزیشن ، بھائی اتنے موقع
اگر پاکستان کا مستقبل سنوارنا ہے تو مولویوں اور سیٹھوں کا طاقتور دفاتر میں داخلہ بند کر دیں۔۔ limit Mullahs and Seth’s access to the corridors of power and Pakistan will progress
84
210
785
شہبازشریف کو وزیراعظم بننے کی خبر سب سے پہلےجنرل فیض نےدی تھی انکےمشترکہ دوست کےتھروآخرتک رابطےرہےریٹائرمنٹ کے بعد بھی بلکہ ن لیگ اسکےدوست کوچکوال سےٹکٹ دیتے دیتے رہ گئی Lol شریفوں کوتو کل پاورمیں آجائےپاوں پکڑتے دس منٹ لگیں گے رگڑاتوحافظ کے چکرمیں گیا 🤣lol
فیض حمید کی سیاسی موقع پرستی کے سب سے بڑے گواہ وزیراعظم شہباز شریف ہیں فیض حمید نے کور کمانڈر پشاور کے طور پر آرمی چیف بننے کے لئے انہیں اپنی وفاداری کا بھرپور یقین دلایا لیکن شہباز شریف انکی باتوں میں نہیں آئے
3
12
82
😜😜😜 سر مخول کر رھے ورنہ فوج بہت نرم دل ھے۔ فوج نے نا الحاج حمید گل کو کچھ کہا نا ھی الحاج ظہیر الاسلام کو کچھ کہا اور نانھی الحاج شجاع پاشا کو کچھ کہا اور نا ھی الحاج ندیم انجم کو کچھ کہا۔ ایک لمبی لائن حاجیوں کی الحمد للہ۔ سر ایویں سیاسی بات کر گے۔
’’آئی ایس آئی کا جو اصل کام ہے، اس سے جو انحراف کرتا ہے، فوج نے اسے کبھی نہی بخشا، میں بھی ڈی جی آئی ایس آئی تھا، بڑے آرام اور عزت سے رخصت ہوا، پھر کور کمانڈ کی، پھر ریٹائر ہوا۔ میں نہ تو ڈس مس ہوا، نہ وقت سے پہلے عہدے سے ہٹایا گیا۔ میں نے چار وزرائے اعظم کے ساتھ کام کیا اور کوئی
0
1
7
پوری تحریرہی آپ نےٹویٹ کردی جیسے بھیجی گئی آجکل خبرکے اینڈ پر بھی پاکستان زندہ آباد لکھاآتاہے🤣بندہ اگلوں کا بھرم ہی رکھ لیتاہے آپ تو ڈیفنس رپورٹروں سے بھی گئے گُزرے نکلے
فیض حمید صاحب کو 15مہینے کے پرا سیس کےبعد سزا سنائی گئی۔ انکو آرمی کے کورٹ آف اپیلز کو جانے کا حق ھے اسکے بعد آرمی چیف کے پاس اپیل کا حق حاصل ھے۔ فوج کے جوڈیشل پراسیس کے بعد وہ ھائ کورٹبl جا سکتے ھیں ۔انصاف کا سارا پراسیس اور ادارے انکو میسر ھیں۔ نواز شریف کا پانامہُ پیپرز میں
6
4
45
دیر آید درست آید چلو کہیں سے تو آغاز ہوا ورنہ غیر ملکی سفراء کو عادت پڑی ھوئی ھے اس کی۔اور ان کے "احترام" میں بارہا فیصلے اور فیور بھی دی گئی ھے۔ لگتا ھے شدید تنقید کے بعد اور ساشے پیک خود ساختہ عاصمہ جہانگیر کو تن دینے کی خواہش کی وجہ سے یہ سب ھوا۔ بہرحال اچھا ھوا۔ ریاست نے ثابت
*بریکنگ* *‼️ناروے کے سفیر کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت پر دفتر خارجہ کا سخت اقدام، ڈیمارش جاری کردیا* ‼️*ایک آزاد، خودمختار ، اور قانون پر عملدرآمد کرنے والی Hard State کیا ہوتی ہے، پاکستان نے واضح کر دیا، سخت اور واشگاف الفاظ میں ناروے کے سفیر کو پاکستان کے
1
0
4
زاہد بھائی ذرا بیپر @NaureenJanjua کو اس سزا کی اطلاع دے دینا۔ ان کو آپ کی کافی فکر رہتی تھی۔ 😜🙏
0
0
2
وسیم بھائی سے سیکھنا چاہیے۔ الفاظ کا درست استعمال اس سے بہتر کہیں نہیں دیکھا۔ الزامات ثابت ھونے کے بعد سزا ھوتی ھے اور ملزم مجرم بنتا ھے۔ بہرحال وسیم بھائی نے درست فرمایا فیض حمید صاحب مدضلہ العالیہ چودہ سال کی سزا سننے کے بعد بھی ملزم ہیں،مجرم نہیں۔
0
0
3
آج سے پی ٹی آئی الٹی گنتی گننا شروع کر دے۔ یا پھر اصلی سیاست شروع کر دے۔ 😜😜😜 ��عد میں نا کہنا بتایا نہیں
2
0
3
😜😜😜
0
0
1
بات تو صحیح ھے لیکن جب ریاست کو ضرورت پڑتی ھے تو مولویوں کے ترلے کرتی ھے کہ اب جہاد کا فتوی دو۔ مولوی ریاست سے بھی اوپر کی چیز لگتے۔
اسلامی ریاست میں ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم نہیں دے سکتا، معرکہ حق میں اللّٰہ کی نصرت سے کامیابی ملی، علماء قوم کو متحد رکھیں اور قوم کی نظر میں وسعت پیدا کریں ۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا علما کانفرنس سے خطاب
0
0
1
آئی ایم ایف کی رپورٹ میں 5300 ارب کی کرپشن پر صدر اصف علی زرداری نے فرمایا ھے کہ کرپشن ملک کے لیے تباہ کن ھے۔ جی آپ نے صحیح پڑھا یہ صدر آصف علی زرداری نے فرمایا ھے۔ قیامت کی نشانیاں پوری ھوتی جا رھیں۔
0
1
8
ٹکا کر بارشوں کی آمد آمد ھے۔ تیاری پکڑ لو ٹھنڈ کی،برف باری کی اور تیز بارشوں کی
1
0
2
روایت ہے کہ جب عمر رضی اللہ عنہ شام آئے تو انہوں نے ابو عبیدہ رضی اللہ عنہ کو ان کا گھر دکھانے کو کہا۔ گھر خالی تھا، صرف چند بنیادی اشیاء تھیں۔ دو برتن اور سوکھی روٹی کے چند ٹکڑے جب کہ اس وقت وہ چیف آف آرمی سٹاف یعنی اتنی بڑی مسلم فوج کے سربراہ تھے گھر کی یی حالت دیکھ کر عمرؓ+
5
86
447
جس قسم کے حالات چل رھے اس کو دیکھتے ھوئے لگتا ھے کہ کوئی "عالمی وباء" آ سکتی ھے تا کہ معاملات کو کنٹرول کیا جا سکے۔ اب معاملات کتنے کنٹرول ھوں گے وہ اللہ ھی جانتا
0
0
1