sa_jid1 Profile Banner
Sajid Baloch Profile
Sajid Baloch

@sa_jid1

Followers
1K
Following
3K
Media
591
Statuses
6K

https://t.co/HjbtjGNA6q https://t.co/xkgLFcxnEZ https://t.co/1udjz8MV4l

Pakistan
Joined September 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@sa_jid1
Sajid Baloch
10 hours
ڪنه�� جي پيءُ ۾ به طاقت ناهي جو سنڌ تقسيم ڪري، پيپلز پارٽي ۽ ايم ڪيو ايم هميشه سنڌ ڪارڊ کيڏي پنهنجي سياست چمڪائي آهي.✊
0
0
1
@sa_jid1
Sajid Baloch
11 hours
[16/9، 12:00 PM] null: *کـــاش کـــوئی اپنـــا بھـــی ہوتـــا🥹جـــو گلـــے لـــگا کـــر کہتـــا🥀 *رو نـــہیـــں میـــں تـــہھـــارے ســـاتـــھ ہـــوں😭🥺💔🤐* *کسی کو بھول جانا آسان ہے کیا ؟*
0
0
0
@HAFIZYAHYAAHMA1
HAFIZ YAHYA AHMAD
1 day
ڈاکٹر خالد محمود سومرو شہیدؒ نے اپنی تقریروں، تحریروں اور عملی جدوجہد کے ذریعے سندھ کے نوجوانوں میں ایمانی غیرت اور دینی بیداری پیدا کی۔ وہ ہر وقت حق کے لیے کھڑے رہنے کا حوصلہ دیتے تھے۔ #LegacyOfDrSoomro
0
3
1
@HasaanJUI_
Hasaan Muhammad
20 hours
میرے گردن پہ اس کا خنجر ہے، جس محافظ نے میرے دشمن سے ڈھال بن کر مجھے بچانا تھا۔ *قائد محترم کے اشعار 💫♥️* #LegacyOfDrSoomro
1
4
1
@sa_jid1
Sajid Baloch
19 hours
اغاز تو سبھی اچھا کرتے ہیں مسئلہ تو اخر تک نبھانے کا ہے💔 @PirzadaNaq47648 @TariqBaloch__ #LegacyOfDrSoomro
1
1
3
@sa_jid1
Sajid Baloch
21 hours
انـھـن حقيقتن کـي ڏسـڻ ڏاڍو ڏکـيـو آھـي جـيـڪـي چٓھرن پـويـان لـڪـل ھـونـديـون آھـن🖤⚜️ #LegacyOfDrSoomro
0
1
2
@ZSwmrw
Zubair Ahmed Soomro
1 day
#LegacyOfDrSoomro شھید اسلا کانفرنس کے فضاٸی مناظر
1
10
6
@SalimiSami
SaMi SaliMi
1 day
شہید ڈاکٹر خالد سومروؒ کے قاتل گرفتار تو ہیں، مگر افسوس آج تک سزا نہ مل سکی۔ انصاف کی تاخیر خود ایک ظلم ہے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ قاتلوں کو فوری سزا دی جائے تاکہ شہید کا لہو رائیگاں نہ جائے۔ #شہید_خالد_سومرو #انصاف_دو #LegacyOfDrSoomro
0
3
4
@sa_jid1
Sajid Baloch
22 hours
فخر میرپور خاص امیر جمیعت علمائے اسلام ضلع میرپور خاص حضرت مولانا حفیظ الرحمان فیظ صاحب #LegacyOfDrSoomro
0
3
5
@sa_jid1
Sajid Baloch
23 hours
یہ بات توہے لیکن کمزوی بہی ہے اس پر وجھ دینا ہے #LegacyOfDrSoomro @DilsherJui @PirzadaNaq47648 @SamiSwati_
0
3
4
@FazalWahid92477
Fazal Wahid
1 day
شہید اسلام کے بدبخت قاتلو دیکھ لو ۔۔۔ شہید کا مشن اسی طرح زندہ و تابندہ ہے ، تم کل بھی ناکام و رسوا تھے اور آج بھی ناکام و رسوا ہو ، اور شہید کا مشن اسی آب و تاب سے جاری و ساری رہے گا۔ انشاء اللہ #LegacyOfDrSoomro
0
18
19
@sa_jid1
Sajid Baloch
24 hours
جرأت کا نام پوچھو، حق کی آواز پوچھو، ظلم کے سامنے دیوار بن جانے کا نام پوچھو… تو جواب صرف ایک آتا ہے: شہید ڈاکٹر خالد محمود سومروؒ #LegacyOfDrSoomro
0
5
3
@sa_jid1
Sajid Baloch
24 hours
ظلم کے سائے کتنے بھی گہرے کیوں نہ ہوں، ایک دن سورج بن کر اُبھرتے ہی ہیں خالد محمود سومرو جیسے لوگ۔ ان کی شہادت مظلوموں کیلئے روشنی کا چراغ بن گئی۔ #LegacyOfDrSoomro
0
2
2
@sa_jid1
Sajid Baloch
24 hours
کچھ لوگ تاریخ میں لکھے نہیں جاتے… تاریخ ان سے لکھی جاتی ہے۔ شہید خالد محمود سومروؒ انہی میں سے تھے — اصولوں پر ڈٹ کر کھڑا رہنے والا مردِ قلندر! #LegacyOfDrSoomro
0
3
3
@sa_jid1
Sajid Baloch
24 hours
جو شخص حق کیلئے جیتا ہو، وہ مر کر بھی زندہ رہتا ہے۔ شہید ڈاکٹر خالد محمود سومروؒ کی شہادت نے ثابت کیا کہ سچ بولنے والوں کو خاموش نہیں کرایا جا سکتا۔ اُن کی فکر آج بھی زندہ ہے، چلتی ہوئی تحریک کی طرح! #LegacyOfDrSoomro
0
4
3
@sa_jid1
Sajid Baloch
24 hours
شہید مولانا ڈاکٹر خالد محمود سومروؒ صرف ایک نام نہیں، ایک عہد تھے — عہدِ مزاحمت، عہدِ حق گوئی، عہدِ جرأت! اُن کی آواز آج بھی حق کے مسافر کا حوصلہ بڑھاتی ہے اور باطل کے ایوانوں میں لرزہ طاری کر دیتی ہے۔ #LegacyOfDrSoomro
0
3
3
@sa_jid1
Sajid Baloch
24 hours
اگر اس جمعیت نے اسلام آباد جانے کا اعلان کیا! تو پھر کیا کروگے ؟ سنوں کارکنوں کے جواب کو #LegacyOfDrSoomro
0
2
2
@sa_jid1
Sajid Baloch
24 hours
میرے گردن پہ اس کا خنجر ہے، جس محافظ نے میرے دشمن سے ڈھال بن کر مجھے بچانا تھا۔ *قائد محترم کے اشعار 💫♥️* #LegacyOfDrSoomro
0
3
4