
Muhammad Sami Swati
@SamiSwati_
Followers
123K
Following
24K
Media
4K
Statuses
13K
Activist | Deputy Information Secretary Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan Sindh
Karachi, Pakistan
Joined May 2017
ایسی آزادی بے معنی ہو جاتی ہے جہاں اسلامی جمہوریہ پاکستان میں مسجد تک. محفوظ نہ ہو ، میں چیلنج دیتا ہوں اگر دوبارہ کسی مسجد کی ایک اینٹ بھی ہلائی گئی تو. پھر فضل الرحمان ، فضل الرحمان نہیں رہے گا ۔مسجد جب ایک مرتبہ بن جاتی ہے. تو پھر وہ قیامت تک کیلئے مسجد رہتی ہے ، .آپ اشتعال
6
150
257
پارلیمان میں مولانا صاحب ملک وملت کی ترجمانی کرتے ہوئے.
جب مسجد بن جاتی ہے تو قیامت تک مسجد ہی رہتی ہے۔.ہم اپنا خون دے سکتے ہیں مگر مسجد کو نہیں گرنے دیں گے۔.آپ نے شب بھر میں مسجد گرا دی،.آپ کو شرم نہیں آئی کہ قرآنِ پاک تک کو نہیں بخشا،.قرآنِ پاک کو شہید کر دیا گیا۔.اسلامی جمہوریہ پاکستان کے اندر اگر مسجد محفوظ نہیں تو آپ کا یومِ
0
15
33
ایسی آزادی بے معنی ہو جاتی ہے جہاں اسلامی جمہوریہ پاکستان میں مسجد تک محفوظ نہ ہو ، میں چیلنج دیتا ہوں اگر دوبارہ کسی مسجد کی ایک اینٹ بھی ہلائی گئی تو پھر فضل الرحمان ، فضل الرحمان نہیں رہے گا ۔.@MoulanaOfficial .قائد محترم کی ایوان میں للکار
5
49
100
RT @juipakofficial: مرکزی جمعیت اہل حدیث کے وفد کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد . وفد نے مولانا فضل الرحمان سے ملاق….
0
132
0
تجھ سے بدبخت تو. اب ناں اب گھر کا رہا نا گھاٹ کا .تجھ سے تو وہ بھوکنے والے زیادہ اہم ہیں کم ازکم ان کی کوئی سنتا تو ہے ۔.#ریاستی_بربریت_نامنظور.
پاکستان کے عوام جاھل مولویوں اور قبائلیوں سے بلیک میل ہوتے رہے اور اپنی اسپیس کم کرتے گئے تو وہ دن دور نہیں جب پاکستان اور افغانستان میں فرق نہیں رہے گا،پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے خیالات پر پروگریسو معاشرے کے طور پر قائم رکھنا ہماری ذمہ داری ہے ہم اسے کھو نہیں سکتے.
2
16
30
الحمدللہ! اس لسٹ پر نظر دوڑائیں ۔.جمعیت کی قیادت اور کارکنان ہر محاذ پر دیدہ دلیری سے عوامی مسائل اور شعائرِ اسلام کا دفاع کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ببانگِ دہل حق کی صدا بلند ہے، اور گراؤنڈ پر مساجد کی بقا و امن کے قیام کا مطالبہ پوری قوت کے ساتھ گونج رہا ہے۔.ادھر کچھ لوگ ہیں جن.
ترجیحات چیک کریں، ایک جماعت کو شعائر اسلام اور عوام کی فکر جبکہ دوسری جماعت کو صرف اپنی لیڈر کی پڑی ہے۔ .#ریاستی_بربریت_نامنظور
1
22
38