Ansar Abbasi
@AnsarAAbbasi
Followers
2M
Following
30
Media
4K
Statuses
37K
Editor Investigations, The News. Retweets are not endorsements.
Joined April 2014
اللہ اور اس کے ملائکہ نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو ! جو ایمان لائے ہو ، تم بھی ان پر درود و سلام بھیجو۔(56احزاب)
2K
5K
18K
جج کا نام محمد آصف ہے، حال ہی میں کوئٹہ سے ٹرانسفر ہو کر آئے ہیں
کل رات شاہراہ دستور پر اسلام آباد ہائیکورٹ جج کے 16 سالہ بیٹے نے اوور سپیڈ لینڈ کروزر وی 8 کے نیچے سکوٹی پر گھر واپس جاتی دو لڑکیوں کو کُچل کر مار دیا۔ سپریم کورٹ کے ایک جج کی بہو پہلے ہی سرکاری گاڑی پر یہ کام کر چُکی، کُچھ بھی نہیں ہوا نہ ہو گا یہ ہارڈ سٹیٹ صرف غریبوں کے لئے ہے!
78
523
1K
اس ویڈیو کلپ کا اختتام آپ کو چونکا دے گا۔🤓 سارا قصور وزیرداخلہ محسن نقوی/ایف آئی اے کا بھی نہیں ۔ زرا ہم بھی اوورسیز پروموٹرز اور عوام بھی اپنے کرتوت دیکھ لیں۔ جس بندے نے زندگی میں گاڑی نہیں چلائی ، اسے گاڑی اسٹارٹ کرنے تک کا علم نہیں، اسے سعودی عرب ڈرائیونگ ویزے پر بھیجا
436
496
1K
Thank you Pakistan 🇵🇰 and @TheRealPCB for hosting us. We all thank you for your hospitality and the love you all shared with us We shall be back again in sha Allah Khuda Hafiz #visitzimbabwe #alhamdulillah
209
990
14K
جو کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی کیساتھ جو ہوا ہے آج تک کسی کے ساتھ نہیں ہوا ہے وہ یہ نہیں کہتے کہ پی ٹی آئی نے جو کیا ہے وہ بھی آج تک کسی نے نہیں کیا (اور اب اسی کے نتائج بھگت رہے ہیں)
334
1K
4K
چلیں یہ آپ کی اطلاع ہے۔ بس یہ یقین رکھیں کہ میں نے جو لکھا تھا وہ میری اپنی سوچ ہے۔
انصار بھائی۔۔ غلط فہمی پر معذرت چاہتا ہوں۔ پیاروں سے مراد پنڈی والے ہیں۔۔ وہ چاہتے ہیں کہ عمران خان پر کسی نہ کسی طرح ڈیل کا دھبہ لگ سکے۔ جیسے بشری بی بی کو بنی گالہ کو سب جیل قرار دیکر رکھا گیا تھا۔۔ لیکن بشری بی بی نے عدالت میں اس کو چیلنج کیا تھا اور بالآخر اڈیالہ منتقل ہو گئی
0
10
139
یہ @AnsarAAbbasi صاحب نے سوسائیٹیز کے حوالے سے زبردست پروگرام کیا ہے ۔ اور نیب لوگوں کے مسائل واقع ہی سن رہا ہے ۔ ان سوسائیٹیز نے اورسیز پاکستانیوں کے اعتماد کو دھچکا لگایا ہے اور اب زیادہ تر اسی وجہ سے دوبئی وغیرہ میں انوسٹمنٹ کو ترجیح دے رہے ہیں
2
2
13
آپ سے چوں کہ کبھی کبھار بات ہوتی ہے اس لیے پوچھ رہا ہوں کہ جو آپ نے فیصلہ صادر فرمایا کہ یہ میرے “پیاروں کی خواہش” ہے جو میں نے بیان کی اگر یہ جھوٹ ہوا تو آپ کیا کہیں گے؟
یہ آپ کے پیاروں کہ خواہش ہے ۔۔ لیکن عمران خان اس پر راضی نہیں۔۔۔ آپ کو کہنا چاھئئے کہ عمران خان کے معاملات میں عدالتوں کو آزادانہ فیصلے کرنے دئے جائیں۔ اور ان پر جعلی مقدمات ختم کئے جائیں۔۔
0
50
308
A video shows a girl complaining after her family heading to perform Umrah was allegedly offloaded from a flight at Karachi airport. The post was shared by PTI leader Qasim Suri claiming the government is deliberately stopping people from going abroad.
1
5
12
Afghanistan-based account shared a fabricated and sensational post that PTI founder Imran Khan has been ‘mysteriously’ killed in prison. It was falsely claimed that thousands of supporters have gathered outside the jail. The news is bogus and an attempt to spread hysteria.
2
4
8
Pakistani students win Oxford University debate against Indian team
geo.tv
LONDON: Three Pakistani students at Oxford University won a debate against Indian counterparts in an exciting and closely-watched debate on India's populist national security policy geared to incite...
22
94
597
عمران خان اور بشری بی بی کو بنی گالا میں اُن کے گھر کو جیل قرار دے کر شفٹ کیا جانا چاہیے۔ اس سے سیاست کی موجودہ تلخی میں کمی ہو گی۔
0
52
745
This is also a serious security breach with CCTV vigilance shut down, residents were exposed to threats of violence, theft, and vehicle lifting. Water supply and other essentials are on the brink of collapse. What exactly is @Lescoofficial doing?
0
1
5
If Bahria Town’s management is involved in illegality, appoint an administrator but stop punishing residents. This transgression against law-abiding citizens, including women, children, and the elderly, must end. Schools are shut and hospitals are about to go dark.
1
2
8
.@Lescoofficial has cut off electricity to Bahria Town, Orchard, and EMC in Lahore, plunging hundreds of thousands of residents into darkness. This is a blatant violation of citizens’ constitutional rights in Pakistan.
4
2
15
بریکنگ: افغان شہری کی فائرنگ کے بعدامریکی صدر ٹرمپ نے اعلان کیا کہ وہ تمام تھرڈ ورلڈ ممالک سے امیگریشن مستقل طور پر روکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ وہ لاکھوں غیرقانونی تارکینِ وطن کی شہریت ختم کر کے انہیں ملک بدر کریں گے۔
7
21
125
تحریک انصاف کے سوشل میڈیا کے “ٹائیگرز” ہی عمران خان کی موجودہ صورتحال کی ذمہ دار ہیں۔ سوشل میڈیا پر آگ بھڑکاتے رہتے ہیں لیکن خود باہر نکلنے سے بھی ڈرتے ہیں۔
وزیراعلٰی خیبرپختونخواہ @SohailAfridiISF اڈیالہ روڈ پر 10 سے 15 لوگوں کے ہمراہ سڑک کنارے دھرنا دئیے بیٹھے ہیں، تحریک سوشل میڈیا پر جاری ہے بس۔
0
102
459
Is there any plan to introduce electric buses for Murree’ites? @NawazSharifMNS @MaryamNSharif
0
18
79