*اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ ✨🥀*
*ہم تیری پاک ذات کی ہی عبادت کرتے اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں*
*بیشک اللّٰہ ربّ العالمین نہایت ہی رحیم ہے❤🕊*
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه❤
🌹 اَللّٰھُمَّ صلِّ على محمَّدٍ وعلى آلِ محمَّدٍ كما صلَّيْتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ ، إنَّك حميدٌ مجيد🌹
🌹اَللّٰھُمَّ بارِكْ على محمَّدٍ وعلى آلِ محمَّدٍ كما باركْتَ علی إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ ، إنَّك حميدٌ مجيد🌹
السلام علیکم ❤🌹اے رب العزت ہماری غلطیوں، غفلتوں، نادانیوں، کوتاہیوں، کمزوریوں، خطاؤں، گناہوں، برائیوں اور نافرمانیوں کو معاف فرما بیشک تو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے
آمین❤🌹
السلام علیکم 🌹
🌹❤__يَا أَيُّهَا النَّاسُ اتَّقُوا رَبَّكُمْ ۚ إِنَّ زَلْزَلَةَ السَّاعَةِ شَيْءٌ عَظِيمٌ!
لوگو! اپنے پروردگار سے ڈرو کہ! قیامت کا زلزلہ!
ایک حادثہٴ عظیم ہوگا.❤️🌹
اللَّهُمَ إِنِّی أَسْأَلُکَ مِنْ فَضْلِکَ وَ رَحْمَتِکَ✨❣️
اے میرے اللّٰہ ! میں تجھ سے تیرے فضل اور
تیری رحمت کا سوال کرتی ہوں__💞
اسلام وعلیکم 🌼
صبح بخیر ❤️
السلام علیکم ❤🌹
*یٰاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اَطِیۡعُوا اللّٰہَ وَ اَطِیۡعُوا الرَّسُوۡلَ وَ لَا تُبۡطِلُوۡۤا اَعۡمَالَکُمۡ ﴿۳۳﴾*
ترجمہ.
*اے ایمان والو! اللہ کی اطاعت کرو اور رسول کا کہا مانو اور اپنے اعمال کو غارت نہ کرو .*
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه🌹
❤ اَللّٰھُمَّ صلِّ على محمَّدٍ وعلى آلِ محمَّدٍ كما صلَّيْتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ ، إنَّك حميدٌ مجيد
❤اَللّٰھُمَّ بارِكْ على محمَّدٍ وعلى آلِ محمَّدٍ كما باركْتَ علی إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ ، إنَّك حميدٌ مجيد❤
🍂 رَبِّیْ اِنْزَعْ مِـنْ قَلْبِیْ حُبَّ کُلِّ شَیْءٍ لَا تُـحِبُّهُ❤️
”اے میرے رب! میرے دل سے ہر اس چیز کی محبت نکال دے جسے تو پسند نہیں کرتا۔“❤️
❤السلام علیکم❤
السلام علیکم ❤
يُسَبِّحُ لَهٗ مَا فِىۡ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِۚ وَهُوَ الۡعَزِيۡزُ الۡحَكِيۡمُ♥️✨🌸
جتنی چیزیں آسمانوں اور زمین میں ہیں سب اس کی تسبیح کرتی ہیں اور وہ غالب حکمت والا ہے❤🔥😇🌼🥀.
@MuradSaeedPTI
جس شخص کو آج عید کی نماز تک نہیں پڑھنے دی اس عمران خان کیلئے آج ملک کی لاکھوں مساجد میں کروڑوں پاکستانیوں نے دل سے دعائیں کی ہیں۔ آپ جتنا ظلم کروگے پاکستانی اتنا ہی جڑیں گے اپنے لیڈر کےساتھ- علی محمد خان
❤السلام علیکم ❤
"قَالَ لَا تَخَافَاَ اِنَّنِی مَعَکُمَـماَ اَسمَعُ وَاَرٰی "
اللّٰہ نے فرمایا "ڈرو نہیں میں تمہارے ساتھ ہوں، سن بھی رہا ہــوں ، اور دیکھ بھی رہا ہوں"❤
السلام علیکم ❤
❤اَللّٰھُمَّ صلِّ على محمَّدٍ وعلى آلِ محمَّدٍ كما صلَّيْتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ ، إنَّك حميدٌ مجيد❤
❤اَللّٰھُمَّ بارِكْ على محمَّدٍ وعلى آلِ محمَّدٍ كما باركْتَ علی إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ ، إنَّك حميدٌ مجيد❤
السلام علیکم ❤نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر کروڑوں درود و سلام تمام مسلمانوں کو جمعہ مبارک ہو اللہ پاک تمام دوستوں اور بیماروں کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین🌹❤
*رَبَّنَاۤ اٰتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَةً وَّ فِی الْاٰخِرَةِ حَسَنَةً وَّ قِنَا عَذَابَ النَّارِ*
اے ربّ ہمارے ہمیں دنیا میں بھلائی دے اور ہمیں آخرت میں بھلائی دے اور ہمیں عذاب دوزخ سے بچا۔🤲
*آمین*
السلام علیکم
اللَّهُمَّ مُصَرِّفَ القُلُوبِ صَرِّفْ قُلُوبَنَا علَى طَاعَتِكَ
”اے اللّٰہ♥️ اے دلوں کو پھیرنے والے ہمارے دل اپنی اطاعت کی طرف پھیر دے 🤲🏻“
(صحيح مسلم : 2654)
❤السلام علیکم ❤
جمعہ مبارک ❤🌼🌹
السلام علیکم ❤
❤اَللّٰھُمَّ صلِّ على محمَّدٍ وعلى آلِ محمَّدٍ كما صلَّيْتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ ، إنَّك حميدٌ مجيد❤
❤اَللّٰھُمَّ بارِكْ على محمَّدٍ وعلى آلِ محمَّدٍ كما باركْتَ علی إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ ، إنَّك حميدٌ مجيد❤
وَلَذِكْرُ ٱللَّهِ أَكْبَرُ ۗ وَٱللَّهُ يَعْلَمُ مَا تَصْنَعُونَ ●
اور اللہ کا ذکر سب سے بڑی چیز ہے اور اللہ خوب جانتا ہے جو کچھ تم کر رہے ہو ●❤
❤السلام علیکم ❤
يُسَبِّحُ لَهٗ مَا فِىۡ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِۚ وَهُوَ الۡعَزِيۡزُ الۡحَكِيۡمُ♥️✨🌸
جتنی چیزیں آسمانوں اور زمین میں ہیں سب اس کی تسبیح کرتی ہیں اور وہ غالب حکمت والا ہے❤🔥🌼🥀.
❤السلام علیکم ❤