𝓟𝓻𝓲𝓷𝓬𝓮 🌹
@P__1e
Followers
6K
Following
42K
Media
83
Statuses
47K
My ❤️ is just ALLAH & Muhammad ﷺ ❤️❤️❤️
Joined June 2020
السلام عليكم ورحمة اللّٰه و بركاته صبح بخیر 💐 نفسی نفسی کی صداؤں میں امتی امتی پکارنے والی کائنات کی عظیم ہستی پر لاکھوں درود وسلام 🌹 صلی اللّٰہ علیہ وسلم 🌹
28
33
125
لباس قیمتی ہو یا سستا کردار کو نہیں چھپا سکتا ۔۔ اپنے کردار کو اچھا کرو ہر لبا س میں اچھے لگو گے۔
0
0
0
اسلام دنیا سے نفرت نہیں سکھاتا بس یہ کہتا ہے کہ جب دنیا و آخرت کے مفادات ٹکرا جائیں تو آخرت کو ترجیح دی جائے۔۔۔۔🌹 اگر مقصد خدا کی رضا ہو تو دنیا عین دین بن جاتی ہے۔۔۔🌹 اور اگر مقصد خدا کی رضا نہ ہو تو دین داری بھی دنیا پرستی میں شمار ہوتی ہے ۔۔۔۔۔🌹
0
0
0
عن عبد الله بن عمر رضي الله عنهما، قال: «كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يعتكف العشر الأواخر من رمضان». ترجمہ:حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رمضان المبارک کے آخری دس دنوں کااعتکاف کرتے تھے۔ صحيح البخاري (3/ 47) #ليلة_القدر #اعتكاف
0
6
7
عن ابن عباس، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال في المعتكف: «هو يعكف الذنوب، ويجرى له من الحسنات كعامل الحسنات كلها»". ترجمہ : نبی کریمﷺکاارشادہے: کہ معتکف گناہوں سےمحفوظ رہتاہےاوراس کےلیےنیکیاں اتنی ہی لکھی جاتی ہیں جتنی کہ کرنےوالےکےلیے ۔ ابن ماجه (1/ 567) #ليلة_القدر #اعتكاف
0
5
5
ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاسے روایت ہے: '' تَحَرُّوْا لــیلة القدر في الوتر من العشر الاواخر من رمضان''۔ [مشکاۃ المصابیح عن البخاري] ’’حضور صلی اللہ علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا کہ لیلۃ القدر کو رمضان کے آخری عشرہ کی طاق راتوں میں تلاش کرو۔‘‘ #ليلة_القدر #اعتكاف
0
6
7
#ليلة_القدر حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے حضور صلی اللہ علیہ و سلم سے پوچھا کہ یا رسول اللہ ! اگر مجھے شب قدر کا پتا چل جائے تو کیا دعا مانگوں؟ حضور صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا کہو: 👇🏻👇🏻👇🏻
0
5
4
حدیث شریف❤️ جوشخص جمعہ کےدن عصرکی نمازکےبعداپنی جگہ سےکھڑاہونےسےپہلےیہ درودشریف80مرتبہ پڑھے: أللّٰهم صلِّ علٰی محمَّدِ نِ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ و علٰی آلِهِ و سَلِّمْ تَسْلِیْماً اُس کے80سال کےگناہ معاف کردیےجاتےہیں اور اُس کےلیے80سال کی عبادت کاثواب لکھاجاتا ہے۔ (القول البدیع)
6
7
13
#NewProfilePicture ❤️ کون کہتا ہے یاری برباد کرتی ہے کوئی نبھانے والا ہوتو دنیا یاد کرتی ہے ❤️
0
0
0
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🌹 " حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: " قیامت کے دن لوگوں میں سب سے زیادہ مجھ سے قریب وہ لوگ ہوں گے جو مجھ پر اکثر درود پڑھنے والے ہیں۔" (جامع ترمذی ) صلّى اللّٰه عليه وسلم❤️
4
8
17
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر لاکھوں کروڑوں درود وسلام ❤️ لگے کی عدالت سزا و جزا کی شفاعت چلے گی فقط مصطفیٰ ﷺ کی وہاں بھی حوالے ہیں احسان والے محمد ﷺ ہمارے بڑی شان والے
0
1
4
حق کے دل دار کو ❤️ شاہِ ابرار کو ❤️ میرے سرکار کو ❤️ سب کے غم خوار کو ❤️ السلام 💞 السلام 💞 السلام 💞 السلام 💞 السلام 💞 السلام 💞 السلام 💞 السلام 💞
0
1
1