BBCUrdu Profile Banner
BBC News اردو Profile
BBC News اردو

@BBCUrdu

Followers
5M
Following
10
Media
21K
Statuses
132K

بی بی سی اردو کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ۔ BBC Urdu's official twitter account.

London/Islamabad/Delhi
Joined April 2010
Don't wanna be here? Send us removal request.
@BBCUrdu
BBC News اردو
5 hours
امن کا نوبیل انعام جیتنے والی نرگس محمدی کو ایران میں ’پُرتشدد طریق�� سے گرفتار‘ کرلیا گیا، شوہر کی تصدیق تفصیلات: https://t.co/kL3bkCX5ME
0
7
37
@BBCUrdu
BBC News اردو
9 hours
حماس کے زیر انتظام وزارت صحت کے مطابق غزہ میں موسم سرما میں ہونے والی طوفانی بارشوں سے کم از کم 12 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ بی بی سی ویری فائی نے غزہ میں موسمِ سرما میں آنے والے طوفانوں کے اثرات کا جائزہ لیا ہے۔ سٹیلائٹ کی تصویر بی بی سی کے لائیو پیج پر: https://t.co/IeQkC5fwa9
2
8
39
@BBCUrdu
BBC News اردو
10 hours
پاکستان اور عالمی ڈیجیٹل کرنسی کمپنی بائنانس نے آج ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں جس کے ذریعے سرکاری مالیاتی اثاثوں کو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے بہتر انداز میں منظم کرنے کے لیے کام کیا جا سکے گا۔ مکمل پڑھنے کے لیے بی بی سی اردو کا لائیو پیج: https://t.co/TZ1dYvWqwj
1
6
71
@spotandtango
Spot & Tango
2 days
This Week Only ⏰ Get 50% off UnKibble: - 100% human-grade ingredients - No fillers or preservatives - Vet-developed, complete recipes - Picky-eater approved - 1,700 5-star reviews
10
9
87
@BBCUrdu
BBC News اردو
12 hours
دونوں رہنماؤں نے ملاقات کے دوران رواں سال بیرونی جارحیت کے سامنا کرنے کے وقت ایک دوسرے کو فراہم کی جانے والی مضبوط حمایت کو سراہا۔ شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کے سنگین سیکورٹی خدشات کو دور کرنے کے لیے افغانستان حکومت بامعنی کارروائی کرے۔ تفصیل: https://t.co/ItPVZQamlK
9
25
200
@BBCUrdu
BBC News اردو
12 hours
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آئی ایم ایف کی جانب سے ایک ارب ڈالر کی قسط کی منظوری اور وصولی کے بعد مثبت رجحان دیکھا گیا،جب جمعے کے روز انڈیکس میں تقریباً 1300 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور یہ 169864 پوائنٹس کی سطح تک پہنچ گیا۔ تفصیل لائیو پیج میں: https://t.co/M1j9MKQC92
2
3
57
@BBCUrdu
BBC News اردو
13 hours
◀�� افغان طالبان رجیم اپنی سرزمین سے دہشت گردی کی کارروائیاں روکے: شہباز شریف کا عالمی برادری سے مطالبہ ◀️ دہشت گرد ی کا خطرہ افغان سرزمین سے سر اٹھا رہا ہے، اس خطرے سے نمٹنے کے لیے کوششیں کی جا رہی ہیں: شہباز شریف تفصیل: https://t.co/2NmbtFmEhB
4
3
49
@BBCUrdu
BBC News اردو
14 hours
’چاول ڈمپ کرنے‘ سے متعلق بیان کے بعد مودی اور ٹرمپ کے درمیان رابطہ: تجارتی معاہدے میں تاخیر کیوں؟ تحریر: https://t.co/V3ex9ua91Z
1
0
44
@VISITFLORIDA
VISIT FLORIDA
1 month
Stir up the group chat with a "let’s go to Florida this weekend 😎”
0
11
222
@BBCUrdu
BBC News اردو
15 hours
تازہ اپ گریڈ کے بعد پاکستانی ایف-16 طیارے 2040 تک کارگر رہیں گے۔ مگر جدید 5th جنریشن چینی طیاروں کی موجودگی میں پاکستانی فضائیہ کے لیے ایف 16 کی کیا اہمیت ہے؟ مکمل خبر: https://t.co/WCao0sSWft
6
23
231
@BBCUrdu
BBC News اردو
18 hours
کرپٹو میں 40 ارب ڈالر کا نقصان کرنے والے دھوکے باز کو 15 سال قید مکمل تفصیلات: https://t.co/USreQq5V84
1
12
103
@BBCUrdu
BBC News اردو
18 hours
آسٹریا نے 14 سال سے کم عمر لڑکیوں کے سکولوں میں حجاب پہننے پر پابندی عائد کر دی۔ مکمل تفصیلات: https://t.co/Jo6YXpzGst
1
6
42
@BBCUrdu
BBC News اردو
18 hours
اگر آپ کو یہ پتہ چلے کہ پاکستان کے کسی ادارے نے برطانیہ کے کسی شہر کو صاف ستھرا رکھنے کے لیے مشورے دیے ہیں تو یہ یقیناً آپ کے لیے حیران کُن ہو گا۔ https://t.co/nk6peW3f1D
Tweet card summary image
bbc.com
جب پنجاب ویسٹ اتھارٹی نے برمنگھم کمیونٹی کے آرگنائزرز سے آن لائن رابطوں کے پلیٹ فارم ’ٹیمز‘ پر بات چیت شروع کی تو ہدف واضح تھا کہ ایسا تسلیم شدہ ماڈل شیئر کیا جائے، جس نے پاکستان میں گلی محلوں کا...
12
88
334
@BBCUrdu
BBC News اردو
19 hours
35 سال کی عمر میں 25 ہزار پاؤنڈ سالانہ تنخواہ: ہندوستان کو ریل و نہری نظام دینے والے گورنر جنرل جنھوں نے قلعہ لاہور پر برطانوی پرچم لہرایا https://t.co/ZqfrXNz5e2
Tweet card summary image
bbc.com
لارڈ ڈلہوزی نے اپنی ’ڈاکٹرائن آف لیپس‘ پالیسی کے تحت بہت سی شاہی ریاستوں کو دھوکے اور طاقت کے ذریعے برطانوی راج میں شامل کرکے ایک بڑی سلطنت کی بنیاد ڈالی تاہم ڈلہوزی کا سب سے بڑا کارنامہ غیر منقسم...
1
13
100
@BBCUrdu
BBC News اردو
20 hours
جاپان میں 6.7 شدت کا دوسرا زلزلہ 20 کلومیٹر گہرائی میں آیا جس کے بعد کئی چھوٹے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ سونامی وارننگ میں خبردار کیا گیا ہے کہ لہریں ایک میٹر یعنی 3.3 فٹ تک پہنچ سکتی ہیں۔ مکمل تفصیلات: https://t.co/rb6nI6A1ED
1
4
73