Shahid Chaudhary Profile Banner
Shahid Chaudhary Profile
Shahid Chaudhary

@Fani2536

Followers
3,898
Following
3,396
Media
768
Statuses
3,507

وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان پائندہ باد

Pakistan
Joined December 2010
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Fani2536
Shahid Chaudhary
5 months
ٹیپوسلطان کو پڑھا تھا عمران خان کو دیکھ رہے ہیں۔۔۔ الحمداللہ
12
54
173
@Fani2536
Shahid Chaudhary
4 months
انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔ پیپلز کالونی گوجرانوالہ میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ۔۔!! پی ٹی ائی امید وار صوبائی اسمبلی رانا افتخار 5 گن مینوں سمیت قتل۔۔!! یہ کیا چل رہا ہے آخر؟؟
32
120
197
@Fani2536
Shahid Chaudhary
2 months
بیوروکریسی کے ذریعے انتخابات کرانے کے پیچھے چیف جسٹس پاکستان ہیں، شوکت بسرا
0
70
181
@Fani2536
Shahid Chaudhary
4 months
مروت قبیلہ شیرافضل مروت کے استقبال کے لئے روانہ۔ یہ جلسہ بڑوں بڑوں کے لئے ڈرونا خواب ثابت ہوگا
2
55
130
@Fani2536
Shahid Chaudhary
5 months
بڑے کرم کے ہیں یہ فیصلے جہلم کا سںب سے بڑا قبرستان کسی مسلمان نے وقف نہیں کیا تھا۔ لیکن وقف کرنے والے کی زندگی کا خاتمہ مسلمان ہونے پر ہوا تھا۔ محسنٍ اسلام محسنٍ جھلم ٹنڈل رام پرشاد بہت ھی کم افراد نے یہ نام سُنا ھوگا ۔۔یہ واقعہ ھے 1933...کا۔۔۔جناب ٹنڈل رام پرشاد نواب آف دکن👇
Tweet media one
4
36
110
@Fani2536
Shahid Chaudhary
5 months
ہوٹلوں ،چوک چوراہوں اور تھڑوں پر اس وقت پاکستانی قوم پی ٹی آئ کے لائیو ورچوئل سیمنار میں براہ راست تقاریر میں شمولیت کے مناظر۔ نوٹ::یہ تصاویر دیہی علاقوں سے لی گئیں ہیں۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
39
93
@Fani2536
Shahid Chaudhary
3 months
میرےچچاجو سابق یونین ناظم ہیں انہیں اتوارکی شب 2بجے گھرسےاٹھایا گیا اب 48گھنٹے سے زیادہ وقت ہوچکالیکن ابھی تک کسی عدالت میں پیش نہیں کیاگیااور ناہی کسی تھانےپر لےجایاگیا قصور اتناہےکہ چچانےPTIکےامیدوارجمشیددستی کی حمایت کااعلان کیاتھا۔ @Hammad_Azhar @MashwaniAzhar @PTIofficial
Tweet media one
2
53
94
@Fani2536
Shahid Chaudhary
5 months
1932 میں جب دو اصحابہ کرام رض کی قبریں مبارک کھولی گئیں۔ کون نہیں جانتا کہ موت کے بعد انسان کا جسم کچھ عرصہ میں مٹی کے ساتھ مٹی ہوجاتا ہے اور سوائے ہڈیوں کے کچھ باقی نہیں رہتا، مگر یہ حقیقت ہے کہ برگزیدہ ہستیوں کے مبارک اجسام دنیا سے رخصتی کے بعد بھی ہمیشہ تازہ پھولوں کی👇
Tweet media one
2
22
82
@Fani2536
Shahid Chaudhary
2 months
2لوگ ایسے ہیں جنکے اثاثے سامنے آگئے تو دنیا دنگ راہ جائے گی قاضی اور سکندر راجہ
10
27
81
@Fani2536
Shahid Chaudhary
4 months
سوشل میڈیا کے ثبوت ہم نہیں مانتے سپریم کورٹ اگر سوشل میڈیا کے ثبوت نہیں ماننے تو مجھے محض 2ٹویٹس پر کیوں اٹھا لیا گیا تھا؟؟
10
31
74
@Fani2536
Shahid Chaudhary
5 months
زمین پر بیٹھا یہ شخص بھارتی عدالت کا جج ہے، زمین پر بیٹھی بڑھیا کوبلایا گیاتو جج صاحب کو بتایاگیاموءکل بزرگ ہےجو سیڑھیاں نہیں چڑھ سکتا۔ جج صاحب کمرہ عدالت سے باہرنکلے اور جہاں بڑھیا بیٹھی تھیں وہی عدالت لگا لی۔ پورا کیس ایسےہی سنا گیا شاید ہم نام کے ہی مسلم ہیں۔
Tweet media one
4
28
71
@Fani2536
Shahid Chaudhary
2 months
پی ٹی آئ کا مسلا عادل راجہ اور حیدر مہدی کب سے ہوگئے؟؟؟ خان صاحب کے ساتھ ایک بار پھر بہت بڑا دھوکہ ہونے جارہا ہے۔
15
32
71
@Fani2536
Shahid Chaudhary
4 months
عوام نے NA-102 فیصل آباد کے چنگیز کاکڑ سے حلف لیا ہے پھر عوام اسے سپورٹ کریں گے تو تمام حلقوں کے امیدوار اپنے منتخب امیدواروں سے حلف کا مطالبہ کریں کہ الیکشن جیتنےکے بعد وہ عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے۔۔
3
44
68
@Fani2536
Shahid Chaudhary
4 months
کوئ عالم فاضل عمران خان صاحب سے بڑا عالم ہوسکتاہے؟؟ انسان باعمل ہوتو عالم ہی کہلاتا ہے۔۔
0
26
65
@Fani2536
Shahid Chaudhary
5 months
پکا پٹواری بھی ن لیگ اور نوازشریف سے اکتا گیا۔۔ بلکہ دلبرداشتہ ہوگیا۔
2
41
60
@Fani2536
Shahid Chaudhary
4 months
میں جمیشید دستی @jamshaidAdasti کو حلقہ NA-175 کا ٹکٹ ملنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اور حلفا ��یان کرتا ہوں کہ اپنی فل سپورٹ اور ڈور ٹو ڈور کمپین کروں گا
Tweet media one
3
17
61
@Fani2536
Shahid Chaudhary
5 months
سوال کا جواب نہیں تھا تو صحافی کو بدتمیز کہہ دیا واہ اشرفی صاحب کیا سوال پوچھنا ہر طبقہ میں گناہ کبیرہ جرم بن چکا ہے؟؟ @SdqJaan
1
29
59
@Fani2536
Shahid Chaudhary
5 months
تصویرمیں نظر آنےوالے باریش بزرگ نے گندم کے تنکوں سے عمران خان صاحب کی تصویر بنائ۔ اک خاتون نے بابا جے سے اڑھائ لاکھ میں وہ تصویر لیناچاہی لیکن بابا جی نے یہ کہتےہوئے تصویربیچنےسےانکارکردیاکہ عمران خان خود نہیں بکتا تو میں تصویرکیسے بیچ دوں؟؟
Tweet media one
1
19
57
@Fani2536
Shahid Chaudhary
5 months
قوم کے خرچے پر کرکٹ ٹیم آسٹریلیا روانہ !!! الحمد للہ 18 آفیشلز، 17 کھلاڑی اور “14 بیویاں” ۔۔۔ اور اس کے بعد قوم سے دعاؤں کی اپیل !!! اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ دعا،،،،، جیت کی کرنی ہے یا اولاد نرینہ کی؟؟؟
9
20
54
@Fani2536
Shahid Chaudhary
5 months
پی ٹی آئی کے ساتھ ریاستی رویے کا موازنہ صرف 1971 سے کیا جاسکتا ہے، لیول پلئینگ فیلڈ تو کیا ان کے لیے کوئی فیلڈ ہی نہیں ہے۔ شہزاد اقبال
1
24
52
@Fani2536
Shahid Chaudhary
5 months
چارسدہ تحصیل تنگی ورکرز کنونشن کے مناظر لیڈر لس مناظر دیکھ کر بڑوں بڑوں کی کانپیں ٹانگی ہوئیں ہیں۔
3
17
51
@Fani2536
Shahid Chaudhary
3 months
عمران اسماعیل اور علی زیدی نے عمران خان صاحب کو پیغام پہنچایا ہے کہ وہ واپس پی ٹی آئ جوائن کرنا چاہتےہیں لیکن خان صاحب نے صرف ریجکٹ نہیں کیا بلکہ Absolutely Not بھی کہا ہے۔۔
2
14
51
@Fani2536
Shahid Chaudhary
3 months
بریکنگ۔۔ جہانگیر ترین کے ایک کے بعد ایک امیدوار کو اغوا کرکے دستبردار کروانے کے بعد اب تحریک انصاف کا امیدوار حلقہ این اے 155 راوُمحمد قاسم انتخابی نشان نلکا سب لوگ اس حلقے میں اس امیدوار کا نام اور انتخابی نشان کو پھیلایں۔
2
33
52
@Fani2536
Shahid Chaudhary
5 months
ربیعہ باجوہ نے بلاول بھٹو کے سامنے کھڑے ہوکر کھری کھری سنادیں۔۔ بلاول چوں تک نا کر پایا۔۔
1
16
51
@Fani2536
Shahid Chaudhary
4 months
لاہور کے علاقے شاہدرہ علی اعجاز بٹر اور مبشر گجر کی قیادت میں امیدوار برائے قومی اسمبلی این اے117 میں پاکستان تحریک انصاف کی ریلی سے الیکشن کمپین کا آغاز @aliijazbuttar
0
22
49
@Fani2536
Shahid Chaudhary
5 months
صنم جاوید کو تمام کیسسز میں ضمانت ملی تو آج 3MPO کے تحت نظر بند کردیا۔ ایک لڑکی سے اتنا خوف؟
2
26
48
@Fani2536
Shahid Chaudhary
3 months
جن رجیم چینج سوالوں پر مجھے اٹھایا گیا میرے ہنستے بستے گھر کو اجاڑا گیا آج انہی سوالوں کے جواب مولانا فضل الرحمان دے گیا۔۔ سب سچ ثابت ہوگیا۔۔ کیا میرا بھائ لٹادوگے؟؟؟😭😭😭
4
32
52
@Fani2536
Shahid Chaudhary
6 months
اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں پولیس حراست میں چوبیس سال نوجوان قتل،اجرتی قاتلوں کیطرح چوری کے الزام میں گرفتار نوجوان کو ٹارچر کر کے چیخیں ساری رات فون پر باپ کو سناتے ہوئے پولیس پیسوں کی ڈیمانڈ کرتی رہی۔ ابتدائی پوسٹ مارٹم کیمطابق نوجوان کا خون بہہ جانےکےبعد اسپتال منتقل کیاگیا
Tweet media one
8
57
49
@Fani2536
Shahid Chaudhary
5 months
ہم سے بہتر تو سری لنکا ہے جس نے 10سال میں اپنے ملک سے دہشتگردی کا ناسور جڑ سے اکھاڑ پھینکا۔۔ ابھی تو سری لنکا ایٹمی طاقت نہیں۔
1
13
49
@Fani2536
Shahid Chaudhary
5 months
ایرڈ یونیورسٹی میں پولیس اور انتظامیہ کا طالبعلموں پر بیہمانہ تشدد ۔ آئی جی پنجاب سے انصاف کی اپیل @PunjabPoliceCPO @MohsinnaqviC42 @OfficialDGISPR @SdqJaan @ImranRiazKhan
5
46
48
@Fani2536
Shahid Chaudhary
5 months
دائرے میں نظر آنے والی کرسی چیئرمین کے لئے ہوتی ہے لیکن بیرسٹر گوہر نے اس کرسی پر بیٹھنے سے انکار کردیا۔ کہا یہ کرسی صرف عمران خان صاحب کی ہے۔
Tweet media one
1
15
47
@Fani2536
Shahid Chaudhary
4 months
نصرمن اللہ وفتح القریب الحمداللہ میرے حلقے این اے 175 میں عمران خان صاحب کے نامزد امیدوار جمشیداحمددستی صاحب نے باقاعدہ کمپین کا آغاز کردیا۔۔ #NA175 @jamshaidAdasti
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2
16
46
@Fani2536
Shahid Chaudhary
3 months
اقتدار کے حلوے میں نامعلوم افراد نے زہر ملا دیا ہے, پی پی چاہتی ہے کہ ن لیگ پہلے کھائے ن لیگ چاہتی ہے کہ سالی پی پی کھا لے اور باہر مولانا بیٹھا انتظار کر رہا ہے کہ دونوں کھا لیں اور میں نماز جنازہ پڑھا دوں .
2
21
46
@Fani2536
Shahid Chaudhary
2 months
عمران خان نے ایسا جادو کردیا ہے کہ لوگ ہماری بات نہیں مانتے، ہم ثبوت دیکھاتے ہیں لوگ پھر بھی کہتے ہیں نہیں یہ فرشتہ ہے۔ اس کے ووٹر ہمیں سلام کا جواب نہیں دیتے۔ راجہ ریاض
8
27
46
@Fani2536
Shahid Chaudhary
5 months
پیپلز پارٹی کے رہنما مخدوم احمد محمود کہتےہیں عمران خان اکیلے کی مقبولیت 70 فیصد ہے اور باقی سب جماعتوں کی ملا کر 30 فیصد ہے۔۔ پھر بھی کہتے ہیں نواز وزیراعظم بنے گا۔
0
22
45
@Fani2536
Shahid Chaudhary
1 month
شاہد خاقان عباسی 🔥 میں اللہ کو حاضر ناظر جان کر گواہی دیتا ہوں سائفر میں عمران خان سچا ہے نواز شریف کو کرپشن پر سزا ہوئی تھی مگر عمران خان کو خود مختاری پر سزا ہوئی ہے
1
23
46
@Fani2536
Shahid Chaudhary
5 months
ظلم کی انتہا میاں عبادفاروق کے گھر ایک بار پھر پولیس پہنچ گئ۔ میاں عباد تو پہلے ہی گرفتار ہے پھر کیوں عورتوں کو حراساں کیا جارہا ہے؟؟ کیا ہمارے ادارے اس قدر گر چکے ہیں؟؟
5
34
42
@Fani2536
Shahid Chaudhary
3 months
انٹرنیشنل میڈیا 🚨 اس الیکشن کی کیا کریڈیبلیٹی ہو گی جس ملک کے الیکشن رگنگ میں اس ملک کا چیف جسٹس اور چیف الیکشن کمشنر رگنگ کا سرغنہ ہو ! الجزیرہ ٹی وی رپورٹ
0
29
44
@Fani2536
Shahid Chaudhary
3 months
پنجاب کی 60فیصد بیوروکریسی ہڑتال پر جانے کو تیار بیٹھی ہے بس انتظار ہے تو کسی کے آرڈر کی۔۔
1
17
43
@Fani2536
Shahid Chaudhary
5 months
شیرافضل مروت کی گرفتاری لاہور میں ہوئ اور احتجاج پشاور میں کیاجارہا ہے۔ کےپی کے کی آبادی تقریبآ6کروڑ اور پنجاب کی 13کروڑ۔ یہ تو سمجھ آگئ لڑائ تعداد سے نہیں لڑی جاتی۔
0
17
39
@Fani2536
Shahid Chaudhary
5 months
نیکسٹ چیف جسٹس اعجازالااحسن کے خلاف بھی جوڈیشل ریفرنس دائر کرنے کی تیاری کی جارہی ہے۔ کسی بھی وقت ریفرنس دائر ہوسکتا ہے۔
5
21
42
@Fani2536
Shahid Chaudhary
5 months
میں نے 14سو سالہ اسلامی تاریخ پر گزشتہ 20دن صرف کئے کہ کہیں سابقہ 14سوسال میں پہلے بھی کبھی کوئ عدت کیس،نکاح کیس ہوا یا نہیں۔ الحمداللہ اسلام کی تاریخ میں ایسا کیس کبھی نہیں ہوا یہ شرف بھی اسلامی جمہوریہ پاکستان نے ہی حاصل کیا۔
0
22
41
@Fani2536
Shahid Chaudhary
2 months
شیخ وقاص اکرم نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت اختیار کرلی۔ بیان حلفی جمع
Tweet media one
0
20
43
@Fani2536
Shahid Chaudhary
5 months
مریم اورنگزیب کو تھپڑ مارنے والا کوئ اور نہیں بلکہ اعظم نزیرتارڈ تھا۔۔۔
3
9
41
@Fani2536
Shahid Chaudhary
2 months
کوہسار مارکیٹ میں سعد رفیق اور حنیف عباسی کی دو خواتین سے ہاتھاپاٸی۔خواتین نے دھاندلی پر سوال کیا تو حنیف عباسی سیخ پا ہو گٸے ۔دھینگا مشتی میں ایک خاتون زمین پر گر گٸی ۔ معاملہ بڑھنے پر سعد رفیق حنیف عباسی کو لے کر گاڑی میں نکلتےبنے۔حنیف عباسی نےخواتین کی ویڈیوز بھی بناٸیں۔
2
20
42
@Fani2536
Shahid Chaudhary
5 months
ڈنمارک میں یہ قانون بن گیا ہے کہ توہین رسالت پر 2سال قید ہوگی یہ نیک کام اللہ تعالئ نے عمران خان سے ہی کیوں لیا؟؟
0
22
42
@Fani2536
Shahid Chaudhary
5 months
سلطان صلاح الدین ایوبی کو ساری عمر حج کرنے کا شوق رہا۔ مگر جب بھی پیسے جمع کرتے کسی نہ کسی جہاد میں صرف کر دیتے، اور کہتے ! یہ رقم مسجد اقصی کی آزادی پر قربان ۔ اس طرح کرتے کرتے آپ نے آخر کار 50 سال کی عمر میں مسجد اقصی کو 12 لاکھ یہودی اور عیسائی فوج سے آزاد 👇
1
13
42
@Fani2536
Shahid Chaudhary
4 months
کمال کر دیا تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم نے۰ تصور کریں اگر اس جماعت کو کام کرنے دیا جائے تو ملک کی تقدیر بدل دیں گے
3
22
39
@Fani2536
Shahid Chaudhary
4 months
یہ شخص آج بھی 25کروڑ قوم کے کئے کھڑا ہوا ہے جب تک آپکا لیڈر ہار نہیں مانتا تب تک قوم کو کوئ حق نہیں پہنچتا کہ وہ مایوس ہو یا دل چھوڑ جائے۔۔ اسنے آج بھی یہی کہا یہ میچ میں جیت جائونگا۔ ان شااللہ
Tweet media one
2
9
41
@Fani2536
Shahid Chaudhary
5 months
سرد راتوں میں،بغیر کمبل کے یہ سابق ایم این اے جنید اکبر ہے جن کا واحد قصور پریس کانفرنس نا کرنا ہے، بلکہ اپنے لیڈرکے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہونا اور ورکرز کنونشن کرنا ہے۔ اللہ پاک استقامت عطافرمائے۔آمین
Tweet media one
2
23
40
@Fani2536
Shahid Chaudhary
5 months
آج الیکشن کمیشن میں PTI کے انٹرا پارٹی انتخابات کے خلاف احتجاج کرنے والے لوگوں کی اک نئ ویڈیو اور آگئ۔ خان صاحب درست کہتےہیں،ایک تو یہ لوگ پڑھے لکھے نہیں دوسرا یہ سیکھنے کی کوشش بھی نہیں کرتے۔۔
4
22
38
@Fani2536
Shahid Chaudhary
3 months
اک صاحب بہادر سے پوچھا سر آپکو آخر عمران خان سے مسلا کیا ہے؟؟ مسلا یہ ہے کہ وہ ٹوٹ نہیں رہا بہادر کا جواب
2
11
37
@Fani2536
Shahid Chaudhary
2 months
آج ایک بار پھر مجھے عمران خان صاحب سے نہیں ملنے دیا۔ یہ توہین عدالت ہے۔ جو لوگ طاقت ور لوگوں کے خلاف جاتے ہیں تو اُن کے خلاف رکاوٹ کھڑی کردی جاتی ہے۔۔۔ علامہ راجہ ناصر
0
18
40
@Fani2536
Shahid Chaudhary
5 months
عمران خان کے بولنے پر جج صاحب کے ہاتھ کانپنے لگ گئے۔۔ چشم دید صحافی کا انکشاف
0
17
40
@Fani2536
Shahid Chaudhary
5 months
کہیں بھی بولنے کی آزادی نہیں، عمران خان اور عمران ریاض خان کا منہ بند کیا جاتا ہے، ہمیں آزادی چاہئے، طالبعلم کا سوال میں آپ کے ایاک نعبد کے ساتھ ہی سمجھ گیا تھا مجھے بڑی تیاری کے ساتھ جواب دینا ہے کہ یا اللہ میری مدد فرما، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا جواب۔۔!!
0
11
36
@Fani2536
Shahid Chaudhary
3 months
پاکستان بھر کے کمشنرز کو حفاظتی تحویل میں لینے کا فیصلہ تا کہ انہیں ضمیر کے ممکنہ حملے سے بچایا جا سکے۔
0
15
39
@Fani2536
Shahid Chaudhary
5 months
میرا اک سوال ہے جب طوفان تھمےگا،دھول بیٹھےگی،وقت بدلے گا،جبر انتقام کو پہنچے گا تب سیاستدان تو کہہ دیں گے،ہمارےبیوی بچوں کو تھریٹ کیا اس لئےخان کے خلاف بولے لیکن اس وقت صحافی کیا کہیں گے کیابولیں گے؟
1
14
38
@Fani2536
Shahid Chaudhary
2 months
مسکراہٹ بتا رہی ہے کتی چوراں نال رلی اے
Tweet media one
1
11
40
@Fani2536
Shahid Chaudhary
4 months
علیمہ خان کا شکوہ ۔۔ ایک بہن ایسے ہی دُکھ سے گزرتی ہے کہ جب اس کا بھائ ناحق جیل میں ہو @ImranKhanPTI
1
20
37
@Fani2536
Shahid Chaudhary
3 months
اس جزبے کو کیسے شکست دو گے؟؟
2
18
38
@Fani2536
Shahid Chaudhary
5 months
میں پنجاب آرہاہوں مجھے پتا ہے مریم نواز کو میرے چہرے سے بھی ڈر لگتا ہے۔ مروت
4
16
37
@Fani2536
Shahid Chaudhary
4 months
لودھراں PP 225 سے نون لیگ کے حاجی عبداللہ تھیم ملک مشتاق تھیم نے تحریک انصاف کی امیدوار شازیہ حیات اللہ خان ترین کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ ابھی بہت کچھ ہونا باقی ہے
2
14
37
@Fani2536
Shahid Chaudhary
5 months
فلسطینیوں سے محبت انڈونیشیا کی فضائی کمپنی کے پائلٹ کو پتہ چلا کہ اس کے جہاز میں ایک فلسطینی نوجوان بھی سفر کر رہا ہے وہ ان سے ملنے آیا اور فلسطینی نوجوان کے قدموں میں بیٹھ کر ان سے باتیں کیں اور اپنی محبت کا عملی ثبوت بھی دیا۔
3
19
38
@Fani2536
Shahid Chaudhary
2 months
خیر سے اب PTIکو ثبوت اکھٹے کرنے کی ضرورت ہی پیش نہیں آئے گی تمام ثبوت الیکشن کمیشن کی ویب سائیٹ پر دستیاب ہیں۔
1
17
38
@Fani2536
Shahid Chaudhary
3 months
سابق یونین ناظم چوہدری رشیداحمد کو علی الصبح 4بجے کے قریب انکے گھر سے اغوا کرلیا گیا۔ چوہدری صاحب نے3روزپہلے PTIکےامیدوار جمشیددستی صاحب کی حمایت کااعلان کیا تھا۔ @PTIofficial @Hammad_Azhar @MashwaniAzhar @SdqJaan @ImranRiazKhan
Tweet media one
1
12
37
@Fani2536
Shahid Chaudhary
3 months
ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ کے بارے میں الجزیرہ کی شاندار رپورٹ 🔥🔥🔥
0
22
36
@Fani2536
Shahid Chaudhary
5 months
کیا قوم کو اس عورت کا انتظام نہیں کرنا چاہیئے؟؟؟
Tweet media one
12
10
36
@Fani2536
Shahid Chaudhary
5 months
اس سادہ کی سادگی پر مر نا جائیں؟
Tweet media one
8
11
36
@Fani2536
Shahid Chaudhary
3 months
بلوچستان الیکشن دھاندلی میں کور کمانڈر کوئٹہ اور سیکٹر کمانڈر آئی ایس آئی ملوث ہیں ۔ سردار اختر جان مینگل
0
17
38
@Fani2536
Shahid Chaudhary
5 months
سبھی گرفتاریاں پنجاب سے ہی کیوں ہوتی ہیں؟ شاید ہم مہمان نواز نہیں۔
Tweet media one
8
17
35
@Fani2536
Shahid Chaudhary
5 months
پنجاب کسی کے باپ کی جاگیر نہیں جو مریم نواز مجھے پنجاب میں نہیں دیکھنا چاہتی۔ ہم پنجاب میں کنونشن کرنے آرہے ہیں-؛ شیر افضل مروت رہنما PTI
0
14
33
@Fani2536
Shahid Chaudhary
5 months
اگر AC اور DC کے زریعے الیکشن جیتے جاسکتے تو ایک سال پہلے الیکشن کرا دیئے جاتے اس وقت محض اک مخصوص طبقہ عوام میں مایوسی پھیلانا چاہ رہا ہے تاکہ عوام کے ذہنوں میں یہ بات بٹھا دی جائے کہ آپ جسے بھی ووٹ دیں جیتنااسےہی ہےجسےAC,DC,سپورٹ کریں گے۔ مگر عوام یاد رکھےآپ نےہرصورت نکلناہے
2
24
35
@Fani2536
Shahid Chaudhary
5 months
ایکس ایم پی اے عمر تنویر بٹ کا جیل جاتے ہوئے تحریک انصاف کے ورکرز اور لیڈرشپ کے لیے پیغام!!! گھبرانا نہیں ہے
1
20
34
@Fani2536
Shahid Chaudhary
5 months
پہلے بھی عرض کی تھی کہ اگر عمران خان کے کپڑے اتارنے سے مقبولیت کم نہیں ہورہی تو ایک بار خود پہن کر دیکھ لیں شاید کام بن جائے؟
1
10
36
@Fani2536
Shahid Chaudhary
26 days
"کوئی رہ تو نہیں گیا جس نے میرے خلاف سازش نہ کی ہو؟" _عمران خان (9 اپریل 2022)
Tweet media one
2
16
37
@Fani2536
Shahid Chaudhary
4 months
چند طاقتوروں سے نفرت میرے ایمان کا حصہ بن چکا ہے۔۔ بس یہی کہنا تھا۔
1
2
36
@Fani2536
Shahid Chaudhary
3 months
صدر پاکستان عارف علوی آن فائر جب آپ مینڈیٹ کی خلاف ورزی کریں گے تو ملک میں امن کیسے ہوگا؟ قابل لوگوں کو سیاست سے نکالا جا رہا ہے!! جب چاہیں ٹوئیٹر بند کر دیتے ہیں،اور پولیس بھیج دیتے ہیں اسکے گھر جو ٹوئیٹر پر بات کرتا ہے۔ علوی ناٹ کمنگ سلو۔
3
25
36
@Fani2536
Shahid Chaudhary
4 months
لگتا ہے جیسے احسان اللہ احسان پشاور ہائیکورٹ پہنچا ہے یا کلبھوشن
2
18
36
@Fani2536
Shahid Chaudhary
3 months
سادہ روٹی 25 اور نون لیگ 17 یاد ہے نا بھول تو نہیں گئے؟؟
1
12
37
@Fani2536
Shahid Chaudhary
21 days
محسن نقوی کان کھول کر سن لے کہ ہم اس فارم 47 کی حکومت کو مسترد کرتے ہیں اور محسن نقوی کے نیچے جو پاسپورٹ آفس آتا ہے اس کے اہلکار ایک ایک لاکھ روپیہ رشوت لے کر جعلی پاسپورٹ بنا کر دے رہے ہیں، عمر ایوب خان کا چمن میں خطاب
1
16
36
@Fani2536
Shahid Chaudhary
3 months
پی ٹی آئ کے نامزد امیدواروں کے علاوہ 6 آزاد ایم این اے کپتان کے کھلاڑی بن چکے ہیں اور یہ تعداد مزید بڑھنے والی ہے ان شااللہ
2
12
36
@Fani2536
Shahid Chaudhary
4 months
خواجہ آصف کے باپ نے بھی مخالفین کے کاغذات مسترد کروا کے الیکشن جیتا تھا خواجہ آصف اپنے باپ کا بھی باپ نکلا خواجہ آصف میں تمہیں تاریخ دہرانے نہیں دوں گی ! ریحانہ امتیاز ڈار
1
16
37
@Fani2536
Shahid Chaudhary
4 months
کبھی بھارتی مزائل میاں چنوں تک آگرتاہے اور کبھی ایرانی مزائل کیا ہمارا ریڈار سسٹم کوئ ن لیگی کنٹرول کررہا ہے؟؟
1
10
34
@Fani2536
Shahid Chaudhary
5 months
ان مرحومہ ماں جی کو سلام جس نے اک بہادر اور مسلم امہ کا ثپوت پیدا کیا۔۔ اللہ پاک ڈھیروں ڈھیروں رحمتیں عطا فرمائے۔آمین
Tweet media one
3
8
34
@Fani2536
Shahid Chaudhary
4 months
ایمرجینسی لگانے کی تیاری ہو رہی ہے صدر اور وزیر اعظم ایک پیج پر ہوں گے، اگر عدالت نے آنکھیں دکھائی تو عدالتیں لپیٹ دی جائیں گی۔۔۔
4
20
33
@Fani2536
Shahid Chaudhary
5 months
پی ٹی آئ کے سابق ٹکٹ ہولڈر حلقہ پی پی 269 میاں عمران دھنوتر کو پارٹی نہ چھوڑنے کی سزا انکے پٹرول پمپ سیل کرکے دے دی گئ۔ گزشتہ روز میاں عمران پرپی ٹی آئ چھوڑنےکا دبائو ڈالاگیا،انکار پر پٹرول پمپ سیل کردیاگیا۔ بہت سےمزدور بےروزگار۔ @jamshaidAdasti @SdqJaan
2
27
33
@Fani2536
Shahid Chaudhary
4 months
سلیم سرور جوڑا پی ٹی آئ کا وہ اثاثہ ہے جس نے ببانگ دہل عمران خان کا ساتھ نا چھوڑنے کا اعلان کیا تھا عرصہ دراز سے پابندسلاسل ہیں لیکن آج بھی اپنے موءقف پر قائم ہیں۔ ریاست کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے جوڑا صاحب کے کاغزات نامزدگی جمع نا ہوپائے تھے قوم کو جوڑا صاحب پر فخر ہے۔
0
19
32
@Fani2536
Shahid Chaudhary
4 months
یہ تک کی ویڈیو ہے جب مشرف سے NROملنے کے بعد شریف خاندان خوشی خوشی ملک سے فرار ہوا اور مریم صاحبہ فرماتی ہے ہم میدان چھوڑ کر بھاگنے والوں میں سے نہیں ہیں۔ کوئ اس قدر جھوٹا بھی ہوسکتاہے؟؟
2
24
34
@Fani2536
Shahid Chaudhary
5 months
پی پی رہنما مخدوم احمد محمود کا کہنا ہے عمران خان کی مقبولیت اس وقت 70فیصد سے بھی زیادہ ہے۔ یہ بات ایک مخالف کررہاہے۔۔
0
8
34
@Fani2536
Shahid Chaudhary
1 month
اندازہ کریں کہ آپ درخواست لیکر گئے ہیں کہ میرا بندہ چُک کے لے گئے نیں ! آگے سے جج کہے کہ کوئ گل نیئں ، میرا وی چُک کے لے گئے نیں🤣 ک��شف عباسی
1
14
34
@Fani2536
Shahid Chaudhary
2 months
بنگلادیشی کتنے بدقسمت ہیں آج وہ مفت آٹے سے محروم ہوگئے ہیں۔
4
7
33
@Fani2536
Shahid Chaudhary
2 months
اگر عمران خان کو رہا نہ کیا گیا تو عید کے بعد سندھ میں ملین مارچ کا آغاز ہوگا ہر طرف عوام کا سونامی ہوگا اپنے لیڈر کی رہائی کیلئے اقتدار کے ایوانوں کو ہلا کر رکھ دیں گے حلیم عادل شیخ کا پیغام
1
19
34
@Fani2536
Shahid Chaudhary
5 months
عمران خان وزیراعظم تھے تو ان کی اپنے قریبی ساتھیوں سے گفتگو کی ریکارڈنگ کسی اور جگہ پہنچا دی جاتی تھی۔ اس وقت تین لوگوں پر شک کیا جاتا تھا۔ پرویز خٹک، اسد عمر، شاہ محمود قریشی۔ لیکن اب واضح ہوگیا ہے کہ یہ کارنامہ کون سا پہلوان انجام دیتا تھا۔
7
11
32
@Fani2536
Shahid Chaudhary
2 months
پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کو خط لکھ کر پاکستان کو قرض دینے سے اس وقت تک منع کیا ہے جب تک الیکشن کی تحقیقات نہیں مکمل ہو جاتیں۔۔
0
11
32
@Fani2536
Shahid Chaudhary
5 months
اپنی بیگمات کی ایئرپورٹ پر بھی چیکنگ سے استثنعئ اور دوسروں کی عورتوں کے گھروں میں بھی گریباں چاک
Tweet media one
2
23
33
@Fani2536
Shahid Chaudhary
4 months
عجب اتفاق ہے پی ٹی آئ رہنمائوں کو پولیس باہر نہیں نکلنے دے رہی اور ن لیگ سمیت باقی پارٹیوں کو عوام نہیں نکلنے دے رہی۔۔ اسے اللہ کا قانون نا کہوں تو اور کیا کہوں؟
2
8
32
@Fani2536
Shahid Chaudhary
4 months
ریاست عمران خان کی بہادری اور ایمانداری کا وزن نا اٹھا سکی اور اب میڈیا عمران خان کے ایک آرٹیکل کا بوجھ برداشت نا کرسکا۔ کہنے کو ہم جمہوری اور اسلامی ملک ہیں۔
1
11
32
@Fani2536
Shahid Chaudhary
5 months
پی ٹی آئی کے لئے لیول پلینگ فیلڈ سوات میں کارنر میٹنگ کرنے پر سابق ایم پی اے فضل مولا کو گرفتار کر لیا گیا
0
17
32
@Fani2536
Shahid Chaudhary
3 months
پی ٹی آئی کے امیدواروں کی پریس کانفرنس پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی ووٹ ڈکیتی کی گئی،روف حسن سال 2024 کی خوش آئند بات یہ ہے کہ الیکشن ہوئےلیکن اسی سال پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ووٹر فراڈ ہوا ہے،روف حسن ہماری تحقیقات کے مطابق 85 قومی اسمبلی کی سیٹیں چھینی گئی ہیں،روف حسن👇
1
19
33
@Fani2536
Shahid Chaudhary
5 months
اڈیالہ جیل میں عمران خان صاحب سے ملاقات کا مکمل احوال ملاحظہ فرمائیں۔
0
17
30